Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مرشد کے دربار میں پہلی حاضری

January 22, 2016 0 1 min read
Murshid's Darbar
Murshid's Darbar
Murshid’s Darbar

تحریر : عبدالزاق
کچھ دنوں سے الجھنوں نے میرے دماغ میں یوں ڈیرہ جما رکھا تھا کہ ذہن کے تمام دروازے اور کھڑکیاں بند ہو چکے تھے۔ کوئی انوکھا،اچھوتا اور اپنی طرز کا منفرد خیال ذہن کے دریچہ پر دستک دینے کو تیار نہ تھا بعض اوقات تو ایسا محسوس ہوتا تھا کہ جدت بر مبنی خوبصورت خیال تو شاید مجھ سے ہمیشہ کے لیے روٹھ گئے ہیں۔جب الجھن مذید بڑھ گئی تو سوچا مرشد کے دربار حاضر ہوتے ہیں وہ ان الجھنوں کی گتھیاں سلجھانے میں ضرور مدد کریں گے۔مجھے کوئی بھی مشکل درپیش ہو میں دروازہ مرشد کا ہی کھٹکھٹاتا ہوں ۔اس مرتبہ بھی میں الجھنوں اور پریشانیوں کی چادر اوڑھ کر مرشد کے روبرو حاضر تھا ۔میں نے مرشد سے عرض کیا حضور چند الجھنیں ہیں جو دامن گیر ہو چکی ہیں ۔آپ کا مشورہ درکار ہے کہ ان سے پیچھا کیسے چھڑاوں۔فرمانے لگے کیا الجھن ہے۔میں نے بصد احترام کہا کہ میں جہاں بھی جاتا ہوں لوگ مجھ سے حسد کرنے لگتے ہیں ۔ لوگ مجھ سے نفرت کرنے لگتے ہیں ۔

کچھ تو سازشوں کا جال بننا شروع کر دیتے ہیں۔مرشد نے زیر لب تبسم فرمایا ۔پہلے مجھے سر سے پاوں تک غور سے دیکھا اور پھر کچھ یوں فرمانے لگے۔ برخوردار لگتا ہے ترقی کی دوڑ میں شامل ہو گئے ہو۔انسان جب ترقی کی سیڑھی پر قدم رکھتا ہے تو محبت کرنے والے کم ہو جاتے ہیں اور نفرت کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا چلا جاتا ہے ۔ کچھ لوگ آپ کو کامیاب ہوتا دیکھ کر فرسٹریشن کا شکار ہو جاتے ہیں۔ کچھ حسد کی آگ میں جلنا شروع ہو جاتے ہیں اور کچھ کی تو فطرت ہی ایسی ہوتی ہے کہ انہیں دوسروں کا راستہ روکنے سے راحت ملتی ہے ۔تم پریشان نہ ہوا کرو کہ نفرت کرنے والوں کی تعداد بڑھ گئی ہے بس صرف اپنے کام پر دھیان دو ۔

بتاتا چلوں کہ میرے مرشد ایک موٹی ویشنل سپیکر بھی ہیں ایسے مواقعوں پر اکثر وہ کوئی نہ کوئی قصہ سنا کر مجھے سمجھانے کی کوشش کرتے ہیں ۔ اگرچہ میں مرشد سے گاہے گاہے ملتا رہتا تھا لیکن یہ مرشد کی محفل میں میری پہلی طویل ترین نشست تھی جس میں انہوں نے قصے کہانیوں کا سہارا لے کر میری الجھنوں کو رفع کر دیا۔مرشد فرمانے لگے۔ اگر کبھی تمہیں کسی جنگل میں جانے کا اتفاق ہو تو وہاں جا کر تمہیں احساس ہو گا کہ جیسے جنگل میں تو کوئی جانور ہی نہیں رہتا ۔ایکدم سناٹا ہو گالیکن پھر چندلمحوں بعد اچانک چاروں طرف سے جانوروں کی آوازیں آنا شروع ہو جاتی ہیں۔بندر اچھلنا کودنا شروع کر دیتے ہیں ۔ چوہے ادھر ادھر بھاگنا شروع کر دیتے ہیں۔ پرندے شور مچانا شروع کر دیتے ہیں۔ ہاتھیوں کی دھاڑ سنائی دینے لگتی ہے اور ایسا تب ہوتا ہے جب جنگل کا بادشاہ شیر میدان میں آتا ہے ۔ شیر جونہی دھاڑتا ہے سارا جنگل ڈسٹرب ہو جاتا ہے ۔ کچھ جانور اس کی بادشاہت سے نفرت کرتے ہیں ۔کچھ اس کی دھماکہ دار اینٹری سے مرعوب دکھائی دیتے ہیں۔اور کچھ اس سے ڈر کر سہم جاتے ہیں۔ اور اگر شیر کی آمد پر ایسا کچھ نہ ہو تو وہ شیر کاہے کا۔۔

Quiet
Quiet

مرشد اب خاموش ہو چکے تھے اور میری ایک الجھن ہوا ہو چکی تھی۔ تھوڑی دیر خاموش رہنے کے بعد میں نے مرشد کی خدمت میں عرض کیا ۔ مرشد میں جب بھی کوئی نیا قدم اٹھانے کی کوشش کرتا ہوں ۔ کسی نئی منزل کا تعین کر کے اس جانب محو سفر ہوتا ہوں تو اک انجانا سا خوف میرا پیچھا کرتا ہے ایسا کیوں ہے۔مرشدایک مرتبہ پھر مسکرائے اور کچھ یوں گویا ہوے۔ یہ تمہارے والدین کا دیا ہوا ڈر ہے جو تمہارا بچپن کا ساتھی ہے اور اب وہ بھی تمہاری ہی طرح جوان ہوکر تمہاری منزل کے راستہ میں پہاڑ بن کر کھڑا ہے۔ تمہارے والدین تمہیں بات بات پر روکتے تھے ٹوکتے تھے ۔ اس لیے تمہارے اندر قوت فیصلہ پروان ہی نہیں چڑھ سکی جتنی جلدی ممکن ہے اپنے خوف کو کنٹرول کر لو۔ جونہی تم اسے اپنے قابو میں لے آو گے تمام منزلیں قدموں میں ڈھیر ہو جائیں گی ۔ پھر تمہیں کوئی بھی فیصلہ لینے میں گھبراہٹ نہیں ہو گی ۔

میں نے اثبات میں سر ہلایا اور تیسرا سوال پیش کر دیا۔مرشد مجھے بڑے بڑے خواب دیکھنے کی عادت ہے لیکن مسلہ یہ ہے کہ میں جب بھی اپنا خواب کسی سے ڈسکس کرتا ہوں تو لوگ کہتے ہیں کہ تمہارا خواب پورا نہیں ہو سکتا۔ ناممکن اور فلاپ آئیڈیا ہے پھر میں اپنے اس خواب کا پیچھا چھوڑ دیتا ہوں اور کوئی نیا خواب بننا شروع کر دیتا ہوں عرصہ دراز سے یہ سلسلہ جاری ہے میری سمجھ میں نہیں آ رہا میں کروں تو کیا کروں۔ مرشد نے میرے اس سوال کے جواب میں مجھے ایک کہانی سنائی جو نذر قارئین ہے۔ ضلع حافظ آباد کے نواح میں ایک گاوں ہے جس کا نام چک چھٹہ ہے۔ اس گاوں میں دو دوست رہتے تھے ۔ایک کی عمر بارہ سال تھی اور دوسرے کی عمر آٹھ برس تھی ۔دونوں ہمیشہ ساتھ ساتھ رہتے ۔ اکھٹے سکول جاتے اور اکھٹے ہی کھیلتے کودتے ۔

Wells
Wells

ایک دن کھیلتے کھیلتے وہ گاوں سے تھوڑا دور نکل گئے۔اور بارہ سال والا بڑا لڑکا ایک کنویں میں گر گیا ۔ وہ زور زور سے چیخنے چلانے لگا کیونکہ اس کو تیرنا نہیں آتا تھا ۔ چھوٹے بچہ نے آس پاس ادھر ادھر دیکھا لیکن اسے وہاں کوئی نظر نہ آیا جس کو وہ اپنی مدد کے لیے بلا سکے۔اچانک اس کی نظر ایک بالٹی پر پڑی جس پر رسی بندھی ہوئی تھی اور وہ کنویں کے قریب ہی موجود تھی۔اس نے ایک سینکڈ ضائع کیے بغیر اس بالٹی کو اٹھایا اور کنویں میں پھینک دیا اور اس کے دوست نے بالٹی کو مضبوطی سے پکڑ لیا۔چھوٹا بچہ پاگلوں کی طرح زور لگاتا رہا اور بالٹی کو باہر کھینچتا رہا ۔ اس نے اپنی پوری جان لگا دی اور تب تک زور لگاتا رہا جب تک کہ اس نے اپنے دوست کو باہر نہ نکال لیا۔اب جیسے ہی وہ بچہ باہر آیا دونوں گلے لگ گئے اور کبھی روتے اور کبھی ہنستے۔پھر جب وہ گاوں پہنچے تو انہوں نے یہ ماجرا گاوں والوں کو سنایا لیکن کسی نے بھی ان کی بات کا یقین نہیں کیا کیونکہ بظاہر تو اس بچہ میں اتنی طاقت نہیں تھی کہ وہ پانی سے بھری بالٹی اٹھا سکتا اور وہ دعویدار تھا بارہ سال کے بچہ کو کنویں سے باہر نکالنے کا۔۔ لیکن پورے گاوں میں ایک ایسا شخص تھا جس نے ان کی اس بات پر یقین کر لیا ۔اسے لوگ چاچا فتح محمد کہتے تھے اوران کا شمار گاوں کے سب سے زیرک اور دانا بزرگوں میں ہوتا تھا ۔

سب کو لگا کہ اگر چاچا فتح محمد نے بچوں کی بات پر یقین کر لیا ہے تو ضرور اس میں کوئی گہرا راز پوشیدہ ہے جو اس چھوٹے سے بچہ نے یہ کارنامہ کر دکھایا ہے ۔گاوں کے لوگ مل کر چاچا فتح محمد کے ڈیرہ پر پہنچے اور ان سے پوچھا کہ �آپ نے ان بچوں کی بات پر کیسے یقین کر لیا۔ ہم تو الجھن کا شکار ہیں ۔ براہ کرم ہمیں بھی بتائیے کہ یہ کام چھوٹا سا یہ بچہ کیسے کر پایا۔ چاچا فتح محمد کچھ دیر خاموش رہے ۔ پھر گہری سانس لیتے ہوے بولے۔ دیکھو جب یہ بچہ اپنے دوست کو باہر نکال رہا تھا تو اس وقت دور دور تک کوئی ایک بھی ایسا شخص نہیں تھا جو اس کو بتاتا کہ تم یہ نہیں کر سکتے یہاں تک کہ اس وقت اس کا اپنا آپ بھی موجود نہیں تھا ۔ یہی سبب ہے کہ یہ بچہ یہ سب کر گیا۔ کہانی ختم ہو چکی تھی ۔ مرشد مذید کہنے لگے ۔ جب تک تم اپنے ارد گرد کی آوازوں کی پرواہ کرتے رہو گے یونہی اپنے خواب قربان کرتے رہو گے ۔ میری تمام الجھنیں رفو چکر ہو چکی تھیں۔ میں نے تشکر بھری اک نگاہ مرشد کی طرف اٹھائی۔ اجازت طلب کی اور منوں ذہنی بوجھ وہیں ڈھیر کر کے گھر کی راہ لی۔

تحریر : عبدالزاق

Share this:
Tags:
court first پہلی دربار دماغ مرشد
Somalia 20 killed
Previous Post صومالیہ:شدت پسندوں کے حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 20 ہوگئی
Next Post خیر پور پریس کلب کے صدر خان محمداور وزیر اعلیٰ سندھ کے ڈپٹی سیکریٹری ذوالفقار علی دھوٹ کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کرینگے
Football Tournament

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close