Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مرشد کی صحبت

March 22, 2021 0 1 min read
Murshid
Murshid
Murshid

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

میں کافی دیر سے ہاتھ میں باری کا ٹوکن پکڑے اپنی باری کا انتظار کر رہا تھا کرونا کی وبا کے پیش نظر بنک انتظامیہ نے آنے والوں کو فاصلے پر بٹھا رکھا تھا انتظار کی وجہ سے مختلف لوگوں اور عملے کی حرکات و سکنات کا مشاہدہ کر نے پر مجبور تھا کہ دوسری بار سیکورٹی گارڈ پھر باآواز پکارتا ہے کوئی شخص ٹوکن مشین پر اپنا موبائل بھول گیا ہے جس کا بھی ہے وہ مُجھ سے لے سکتا ہے حیرا ن کن بات یہ تھی کہ دوسری بار بھی آواز دینے پر کوئی نہ اٹھا کہ یہ میرا فون ہے دوسری بار جب گارڈنے پھر آکر آواز لگائی تو بنک میں موجود لوگو ں کے ساتھ میں بھی گارڈ کی طرف متوجہ ہو گیا ہم سب ستائشی نظروں سے ایماندار گارڈ کو دیکھ رہے تھے کہ اُس کے ہاتھ میں مہنگا جدید موبائل تھا کوئی اُس کا دعوے دار بھی نہیں تھا گارڈ چاہتا تو آسانی سے جیب میں ڈال کر گھر چلا جاتا لیکن اُس کی آواز جسمانی حرکات سے لگ رہا تھا ووہ بے چینی سے موبائل کے مالک کی تلاش میں تھا تاکہ حقیقی مالک تک موبائل پہنچا کر وہ پر سکون ہو سکے چھ فٹ سے زیادہ قد مضبوط کسرتی جسم بڑی بڑ ی مونچھوں کے ساتھ وہ ایک رعب دار شخص تھا اُس کی آنکھوں کی چمک چہرے کی سرخی اور مضبوط جسمانی عضلات اُس کی طاقت کا بھرپور مظاہرہ کر رہے تھے شکل اور جسمانی ڈیل ڈول سے وہ شریف آدمی نہیں لگ رہا تھا۔

عمر میں پچاس سال سے زیادہ کا لگ رہا تھا لیکن بڑھتی عمر کے باوجود جسمانی اعضا اور اندورنی نظاموں کی مستعدی نظر آرہی تھی یعنی اگر کوئی اُس کو ایک نظر دیکھے تو رعب کا احساس ہو تا لیکن امانت کو واپس لو ٹانے کا جذبہ اُس کو نیکوں کی فہرست میں ڈال رہا تھا میں اور باقی لوگ اُس کو تحسین بھری نظروں سے دیکھ رہے تھے تھوڑی دیر میں ہی موبائل کا مالک آگیا تو گارڈ نے مو بائل اُس کے حوالے کر دیا موبائل کا مالک بو لا میں ٹوکن لے کر مارکیٹ میںکچھ لینے چلا گیا موبائل یہاں بھول گیا جب کہ میں بازار میںجن دوکانوں پر گیا وہاں بار بار تلاش کر تا کیونکہ بنک داخلے کے وقت میں نے موبائل کو آف کر دیا تھا شکر ہے میرا لاکھوں کا مو بائل مل گیا اب اُس نے شکرانے کے طور پر چند ہزار گارڈ کو پیش کئے تو گارڈ نے سختی سے منع کر دیا اگر میں نے پیسے ہی لینے تھے تو تمہارا موبائل کیوں واپس کر تا میری نیکی ضائع نہ کرو اور نہ ہی مجھے تمہارے چند ہزار رپوں کی ضرورت ہے بندے کے بار بار پیسے دینے کی کوشش کی لیکن گارڈ چٹانی لہجے میں انکار کر تا رہا پھر وہ بندہ شکریہ ادا کر کے بیٹھ گیا میں اور چند لوگ یہ سارا منظر غور اور دل چسپی سے دیکھ رہے تھے۔

موجودہ دور جب مادیت پرستی کے سیلاب کا کرہ ارضی کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے جدید دور کے تقاضوں اور مادی ضرورتوں کو پورا کر نے کے لیے آج کا انسا ن جائز نا جائز کی حدود کو سالوں پہلے پامال کر چکا ہے جو دن رات مادی وسائل کو بڑھانے کے چکر میں ہے حرام حلال کو تین طلاقیں دے چکا ہے اِس ملک میں لوگ بنکوں کے بنک ڈکار کر بھی آرام سے نہیں بیٹھتے اِسی دولت کے بل بوتے پر اقتدار کے ایوانوں میں قبضہ یا رسائی حاصل کر تے ہیں پھر اپنی لوٹ مار کا ریکارڈ صاف کر اتے ہیں یا پھراین آر اولے کر ایمانداری کا گولڈ میڈل گلے میں ڈال کر اگلی لوٹ مار کے منصوبے بناتے ہیں کرپشن اور لوٹ مار کا ایک بازار گرم ہے دولت کی یہ فراوانی اور اقتدار تک رسائی کے شرمناک مناظر اہل وطن نے موجودہ سینٹ کے الیکشن میں خوب خوب دیکھے ہیں کہ پہلی حکومتوں نے تو کرپشن کے ریکارڈ بنائے ہی تھی تبدیلی سرکار کے دعوے دار ریاست مدینہ کے دعوی کرنے والوں نے کرپشن اور دولت کے جو دریا ایکشن جیتنے کے لیے بہائے اور ڈھٹائی سے یہ بھی نعرہ مارا کہ ہم کامیابی حاصل کرنے کے لیے ہر جائز ناجائز حربہ استعمال کر یں گے مادی کرپشن کا بازار اِس حد تک گرم ہے کہ ریڑھی والے سے لے کر بڑے شاپنگ مال کے مالک کو دیکھ لیں یا پھر چپڑاسی سے اقتدار کے ایوانوں تک کون ہے جو اِس لت میں دھنسا ہوا نہیں ہے۔

مادی حرص کی بھوک اِس قدر بڑھ گئی ہے کہ اب اِس کو جرم گناہ برائی نہیں سمجھا جاتا بلکہ عقل مندی ذھانت اور آرٹ کہا جاتا ہے مادیت پرستی کے اِس طلسم ہو شربا میں عام بیس ہزار کی تنخواہ لینے والا سیکورٹی گارڈ مادیت پرستی کو ٹھوکر مار کر ایمانداری کا اعلان کر رہا تھا میری رگ تجسس بھڑک رہی تھی کہ آخر کیا وجہ سے یہ مادیت پرستی میں غرق نہیں ہوا دولت کا حمار اور حرص اِس کو کیوں چھو کر نہیں گزری تھی بنک کا وقت ختم ہو رہا تھا میں نے چیک کیش کرا یاتو اُس کے پاس آگیا اورمٹھاس بھرے لہجے میں پوچھا جناب آپ کس علاقے یا شہر کے ہیں تو اُس نے حیران کن طور پر جس گائوں کا نام لیا وہ میرے گائوں سے چند دیہات آگے تھا اور اُس کے گائوں میں میرا ایک دوست بھی تھا میں نے خوشگوار حیرت سے اُس کی طرف دیکھا اپنے دوست کا نام بتایا تو وہ بھی مسکرا کر بولا ہاں وہ میرا دور کا رشتہ دار ہے پھر ہم اُس دوست کی باتیں کر نے لگے اجنبیت کی دیواریں ٹوٹتی چلی گئیں اور گفتگو کا آغاز ہو گیا ساتھ ہی اُس کی ڈیوٹی کا وقت ختم ہو گیا اُس کی جگہ نیا گارڈ آگیا تو بولا آئو جناب میں بھی جانے لگا ہوں ہم باہر آئے تو میں بولا جناب یا چائے پی لو یا پھر پلا دو تو وہ بولا آپ میرے عزیز کے رشتہ دار ہیں میں آپ کو چائے پلا تا ہوں ساتھ ہی چائے کے لیے قریبی جگہ پر آکر کر سیوں پر بیٹھ گئے تو میں بولا جناب آپ نے موبائل واپس کیوں کیا تو شیریں لہجے میں بولا سائیں نے یہ سبق دیا تومیں بولا کون سائیں تو وہ بولا میر امرشد جس کی صحبت نے میرے سارے گند صاف کر دئیے ہیں۔

یہ میرے مرشد کی صحبت کا نتیجہ ہے جب اُس نے مرشد کا نام لیا تو میں ہمہ تن گوش الرٹ ہو گیا میرا حساس ایریاں شروع ہو گیا وہ بولا جناب میں ایک چور ڈاکو تھا شرابی کبابی دنیا جہاں کی خرابیاں میرے اندر موجود تھیں لوٹ مار چوری لوگوں کو دھمکیاں دینا میرا معمول تھاکہ میرے گھر والوں نے میری شادی کر دی میری لوٹ مار جاری تھی دس سال گزر گئے اولاد نہ ہوئی تو ڈاکٹروں حکیموں کے علاج کے بعد بابوں درویشوں کے پاس جانا شروع کر دیا تو ایک اہل نظر کے پاس گیا تو اُس نے مجھے دیکھتے ہی کہاتم لوگوں سے ان کی چیزیں چراتے ہو خدا تم کو کیسے اولاد کی نعمت دے گا اُس درویش نے میرے سارے کالے کرتوت بتا دئیے تو میں اُس کے کشف پر حیران ہو گیا اُس کے پاس جانا شروع کر دیا اُس کا مرید ہو گیا اور توبہ کر لی تو ایک دن مرشد بولا یار تمہاری توبہ قبول ہو گئی ہے اب خدا تمہیں اولاد کا خزانہ عطا کرنے والا ہے پھر مرشد کی بات سچ ثابت ہوئی اوپر تلے خدا نے مجھے تین خوبصورت صحت مند بچے عطا کئے میں دن رات مرشد کی صحبت میں وقت گزارتا پھر مرشد سے جدائی کا وقت آ گیا مرشد کے وصال کے بعد میں نے زندگی کی گاڑی کو دھکا دینے کے لیے مختلف نوکریاں شروع کردیں قد کاٹھ کی وجہ سے بنک کی نوکری ملی تو شروع کر دی لیکن مرشد کی صحبت کا رنگ اندر تک اُتر چکا ہے میں نے چوری لوٹ مار ترک کی تو خدا نے مجھے اولاد کے خزانے سے نواز دیا پھر گارڈ اپنے مرشد کی بہت ساری باتیں کر تا رہا اور میں مزے لے لے کر سنتا رہا پھر اِس وعدے کے ساتھ وہ چلا گیا کہ دوبارہ ملاقات ہو گی میں گلے تک اُس کی محبت میں گرفتار گھر کی طرف چل پڑا کہ ایک سو سال جھوٹی عبادت کی بجائے اگر کسی اہل اللہ کی محبت میںایک پل گزارا جائے تو وہ ایک سو سال کی عبادت پر افضل ہو تا ہے مرشد کی صحبت کا فیض یہ سیکورٹی گارڈ تھا جس کو مادیت چھو کر نہیں گزری تھی۔

Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
feeling goodness Murshid state worship احساس ریاست عبادت مرشد نیکی
Motorway Rape Case
Previous Post موٹروے زیادتی کیس کے دونوں مجرم ڈیتھ سیل منتقل
Next Post ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ پر قاتلانہ حملہ، مقدمہ درج
Hareem Shah

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close