Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مرشد کی خوشبو (حصہ اول)

December 7, 2015December 10, 2015 0 1 min read
Hazrat Nizamuddin Aulia
Hazrat Nizamuddin Aulia
Hazrat Nizamuddin Aulia

مرشد کی خوشبو آخری حصہ

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
چشمِ فلک روزِ اول سے یہ منظر دیکھتی آرہی ہے کہ جب بادشاہ وقت نے حیرت اور حسرت سے کسی خاک نشین اہل حق کو دیکھا کہ دنیا کے گوشے گوشے سے ہزاروں انسان اپنی آنکھوں اور چہروں پر عقیدت و احترام کے چراغ جلائے غلاموں کی طرح ہاتھ باندھے کھڑے ہیں اِن عقیدت مندوں کی اندھی عقیدت سے یوں محسوس ہوتا کہ جیسے غیر مرئی قوت نے ان کو محبت کی زنجیر سے باندھ کر بوریا نشین کے دربار میں کھڑا کر دیا ہے ‘ہر دور کے صاحب اقتدار کو شدت سے یہی احساس ہوا کہ ظاہری حکومت تو میرے پاس ہے لیکن دلوں کا تاجدار یہی خاک نشین ہے۔ برصغیر پاک و ہند کی زندہ جاوید ہستی حضرت نظام الدین اولیاء کا شمار بھی ایسے ہی عظیم بزرگوں میں ہو تا ہے جب بادشاہ وقت علائوالدین خلجی حسرت سے آپ کی شان اور دلوں پر حکمرانی دیکھتا ‘ساری عمر علائوالدین خلجی کی یہ حسرت ہی رہی کہ وہ خود بھی حضرت نظام الدین کے دربار میں عقیدت سے حاضری دے لیکن بے نیاز قلندر نے ہر بار انکار کیا۔

حضرت نظام الدین کا دربار اور حلقہ اثر بہت وسیع ہو چکا تھا عقیدت مندوں کی تعداد بڑھتے بڑھتے دس ہزار تک پہنچ گئی ‘رب ذولجلال نے انسانوں کے قلوب مسخر کر دیئے تھے لوگ دیوانہ وار ان دیکھی کشش سے آپ کے حضور حاضر ہو تے اپنی روحانی اور دنیاوی مشکلات کے حل لے کر واپس جا تے حیرت اِس بات کی تھی کہ دس ہزار عقیدت مندوں کا ہجوم اور اُس وقت لائوڈ سپیکر بھی ایجا د نہیں ہو ئے تھے لیکن یہ حضرت نظام الدین اولیاء کا روحانی تصرف تھا کہ آپ نے درس سے حاضرین پو رے طور پر مستفیض ہو تے ۔ آپ کی زبان سے نکلا ہوا ایک ایک لفظ دیوانوں کی سماعتوں سے ٹکراتا اور اُن کے قلب اور باطن میں نوربکھیرتا چلا جاتا۔ عقیدت مندوں کو سردیوں میں تو کوئی مشکل پیش نہ آتی لیکن گرمی کا زمانہ شائقین درس پر بہت بھاری گزرتا۔

خانقاہ کے سائبان میں اتنی گنجائش نہیں تھی کہ اتنے زیادہ لوگ آسانی سے بیٹھ سکیں ۔ اِسی طرح ایک روز آ پ جلوہ افروز تھے درس کا سلسلہ جاری تھا آپ کی زبان مبارک سے علم و حکمت کا آبشار جاری تھا دیوانے اپنی روحانی پیاس بجھا رہے تھے سورج کی تمازت اپنے جوبن پر تھی ۔ لوگ دیوانہ وار آآکر جلتے سورج کے نیچے بیٹھ رہے تھے’ دلوں کے تاجدار نے یہ منظر دیکھا تو برداشت نہ ہوا درس روک دیا اور مخاطب ہو ئے لوگو ذرا قریب قریب بیٹھو اِس طرح آپ دھوپ میں بیٹھنے والوں کے لیے آسانی اور سایہ فراہم کر نے کی کوشش کر تے پھر بھی لوگ دھوپ میں ہوتے تو انتہائی شفقت اور محبت سے فرماتے ‘پاس پاس ہو جائو تاکہ دھوپ والے لوگ بھی سائے میں آسکیں ‘تمھیں نہیں معلوم سورج کے نیچے آپ لوگ بیٹھتے ہو لیکن جلتا میں ہوں یہ ہی حقیقی درویشی اور خدمت خلق چوٹ کسی کو لگتی ہے درد یہ محسوس کرتے ہیں۔

Tasaw
Tasaw

جو لوگ تصوف اور صوفیوں کا مذاق اڑاتے ہیں تو اِن کے لیے تاریخ کے ہزاروں واقعات گواہ ہیں جب اِن خاک نشینوں نے دکھی لو گوں کے لیے خود زخم کھائے خود بھوکے رہ کر لوگوں کی بھوک کا مداوا بنے ۔ دھوپ میں عقیدت مند لیکن جلن آپ محسوس کر تے انسانیت نوازی اور محبت کی اِس سے بڑی مثال ہمیں کہیں نظر نہیں آتی’ حضرت محبوب الہی 95 سال تک خدمت خلق کرتے رہے ہندوستان میں یہ بات ضرب المثل بن چکی تھی کہ تاج شاہی بظاہر تو علائوالدین خلجی کے سر پر سایہ فگن ہے لیکن حقیقی بادشاہ تو محبوب الٰہی نظام الدین اولیاء ہی ہیں ۔ آپ کے آستانے پر جو بھی ضرورت مند آیا اپنی جھولی بھر کر واپس گیا ۔ آپ کی بندہ پروری کے چرچے چاروں طرف پھیلے ہو ئے تھے۔

ایک سید زادے کے غربت اور مفلسی جب آخری حدوں کو چھونے لگی تو اُس نے بھر دربار نظامی میں حاضری دی کئی دن پیدل سفر کے بعد جب یہ مفلس شخص آپ کی بارگاہ میں حاضر ہوا تو آپ اُس وقت درس دے رہے تھے اِس شخص کی حالت ہے ہی بد حالی اور غربت کا اظہار ہو رہا تھا محبوب الٰہی کی نظر جب اِس شکستہ حال شخص پر پڑی تو ہاتھ کے اشارے سے بیٹھنے کو کہا ۔ درس ختم ہونے کے بعد جب سب لوگ چلے گئے تو آپ نے اُس بد حال پریشان شخص کو محبت و شفقت سے اپنے پاس بلایا اور آنے کا سبب پو چھا ۔ آپ کی شفقت دیکھ کر آنے والا شخص آبدیدہ ہو گیا اور عرض کی میں ایک سید زادہ ہو ں ساری زندگی غربت میں گزاری ‘ساری زندگی محنت مزدوری سے گزاری کبھی کسی کے سامنے ہاتھ نہیں پھیلایا مگر اب میری تین بیٹیاں جوان ہو چکی ہیں۔

میری خاندانی شرافت پر کوئی بھی رشتہ لے کر نہیں آتا لوگ قیمتی جہیز اور فرمائشیں کر تے ہیں میری مالی حالت ایسی نہیں ہے کہ قیمتی جہیز اور لوگوں کے مطالبات پو رے کر سکوں’ میں تو دو وقت کی روٹی کا بندوبست بڑی مشکل سے کر تا ہوں آپ کی بندہ پروری سنی تو آپ کے در پر جھولی پھیلانے آگیا ۔ آپ نے اُس کو حوصلا دیا اور کہا میں تو ایک بوریا نشین ادنی انسان ہو ں لیکن مالک بے نیاز نے اپنی رحمت لا زوال کے سائے میں لے رکھا ہے وہ اپنے لا محدود خزانوں سے جو کچھ مجھے عطا کر تا ہے میں ضرورت مندوں میں بانٹ دیتا ہوں ساتھ ہیں محبوب الٰہی نے اپنے خادم خاص خواجہ اقبال کو بلایا کہ آج تمھارے پاس جو کچھ بھی ہے وہ سارے کا سارا لے آئو خانقاں میں آنے والے تمام تحائف اور نذرات ‘خواجہ اقبال آپ کا حکم سن کر گیا اور تھوڑی دیر بعد اداس چہرے کے ساتھ واپس آیا اور کہا آج ایک سکہ بھی باقی نہیں بچا تمام پیسے خرچ ہو گئے یا لوگوں کو دے دیئے گئے محبوب الٰہی نے خادم کو حکم دیا اب جو بھی نذر نیاز آئے فوری میرے پاس لا نا۔

Daughters Married
Daughters Married

پھر آپ نے سید زادے کو حوصلہ دیا کہ بہت جلد تمھاری بیٹیوں کی شادیاں ہو جائیں گی آج جو بھی تحائف یا نذر آئے گی وہ آپ کی ہو نگیں جب سے محبوب الہی پر فتوحات کا دروازہ کھلا تھا اس روز سے آج تک روزانہ ہزاروں کی نذر نیاز آتی تھی لیکن آج ایک سکہ بھی نہ آیا ۔ آپ نے مہمان سے معذرت کی اور کہا کل جو بھی نذر نیاز آئے گی آپ کو پیش کر دی جائے گی ۔ لیکن اگلے دن بھی کو ئی نذر نہ آئی اور پھر تیسرا دن بھی اِسی طرح خالی گزر گیا آپ نے مہمان سے معذرت کی اور کہا جلدی رحمت کو دروازہ کھلے گا اورپھر کہا میرے پاس میری ضروریات میں بہترین اثاثہ میرے جوتے ہی ہیں جو میں آپ کی نذر کر تا ہوں ، کیونکہ میرا لباس اِس قابل نہیں کہ جو آپ کو پیش کیا جاسکے جو تے ہی اچھی حالت میں ہیں جو آپ کو پیش کر سکوں ۔ مہمان نے بے دلی سے جوتے پکڑے رومال میں باندھے اور واپس چل پڑا سارا دن سفر کر تا رہا اور رات کے وقت ایک سرائے میں قیام کیا اور پریشان سوچوں میں ہی سو گیا۔

اِسی دوران محبوب الٰہی کے لاڈلے مرید حضرت امیر خسرو کسی جنگی مہم میں کامیابی کے بعد اِس سرائے کے پاس سے گزرے جنگ میں کامیابی پر امیر خسرو نے خوبصورت قصیدہ پڑھا تو انعام کے طور پر بادشاہ نے آپ کو پانچ لاکھ نقرنی سکے انعام کے طور پر پیش کئے’ ان سکوں کے ساتھ امیر خسرو واپس اِس سرائے کے پاس سے گزرے جہاں ان کے مرشد کے جوتے مہمان کے رومال میں بندھے ہو ئے تھے ۔ آپ نے اچانک دوسرے لوگوں کو ٹھہرنے کا حکم دیا اور بار بار ایک ہی فقرہ دہرانے لگے ” بوئے شیخ می آید بو ئے شیخ می آید” یعنی مجھے میرے شیخ کی خوشبو آ رہی ہے۔ (جاری ہے )

مرشد کی خوشبو آخری حصہ

Professor Mohammad Abdullah Bhatti
Professor Mohammad Abdullah Bhatti

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
help@noorekhuda.org
03004352956

Share this:
Tags:
Human Love Professor Mohammad Abdullah Bhatti right venerated انسان پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی حق خوشبو عقیدت محبت مرشد
LALYANI
Previous Post پاکستان میڈیا کونسل کے زیر اہتمام میڈیا گروپ پر حملے کے خلاف احتجاجی ریلی
Next Post غلطیوں سے سبق سیکھ کر الیکشن کرانے سے پارٹی مضبوط ہوگی: عمران خان
Imran Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close