Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کراچی کی خبریں 19/3/2016

March 19, 2016March 19, 2016 1 1 min read
Karachi
Karachi
Karachi

مشرف کی بیرون ملک روانگی کی اجازت ‘حکومت کیلئے آئینی مدت کی تکمیل کی ضمانت ہے
مشرف کو باہر بھیج کر ایک تیر سے کئی شکار کئے گئے ہیں ‘ ایم آرپی
حکومت نے مشرفی بوٹی دیکر اختیارو اقتدار اور سیاسی مفادات کاسالم بکرہ حاصل کرلیا ہے
مشرف پر آرٹیکل 6لگاکر قومی خزانے و عدالتی سرکاری وقت کے ضیاع کا ذمہ دار ہ کون ہے
کراچی ( اسٹاف رپورٹر )محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد وچیئرمین امیر پٹی نے کہا ہے کہ حکومت نے عدلیہ کے کاندھے پر رکھ کر مشرف کو بیرون ملک جانے کی اجازت کی جو بندوق چلائی ہے اس سے نکلنے والی گولی کا شکار پاکستان کا جمہوری نظام بنتا ہے یا عدالتی نظام اس کی زد میں آتا ہے یہ تو وقت ہی بتائے گا مگر یہ حقیقت ہے کہ اس گولی سے حکومت نے کئی سارے شکار ایک ساتھ کئے ہیں ایک جانب محب مشرف حلقوں سے بھی حکومتی آئینی مدت کی ضمانت حاصل کرلی ہے تو دوسری جانب عدلیہ کے کردار پر سوالات کھڑے کرنے میں کامیابی کے ساتھ مستقبل کیلئے خطرہ بننے والے سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کی سیاست شروع ہونے سے قبل ہی اسے مدفون بنانے کا اہتمام اور کراچی کی سیاست کو اپنی مرضی ومنشاءکی سمت موڑنے کا اختیار بھی حاصل کرلیا ہے مگر اس سارے قصہ انتقام میںحکومت مشرف کی بوٹی دیکر اختیارو اقتدار اور سیاسی مفادات کابکرہ حاصل کرلیا ہے مگر پاکستان کے عوام کو جس قدر نقصان ہوا ہے ا س کا ازالہ کون کرےگا یہ وہ سوال ہے جس کا جواب مشرف پر جبراً آرٹیکل 6لگاکر قومی معیشت کی بربادی اور اس کی کیس کی پیروی کیلئے قومی خزانے اور عدالتی و سرکاری وقت کی تباہی کرنے والے حکمران کسی صورت دینے کیلئے کبھی تیار نہیں ہوں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وسط ایشیائی ریاستوں کے ساتھ معاہدات خوش آئندہیں ‘ جی کیوا یم
وسط ایشیائی ریاستوں سے تعلقات پاکستان کو بڑی طاقت بناسکتے ہیں‘ گجراتی سرکار سورٹھ ویر
وسط ایشیائی ریاستوں کو بھی اپنی دفاعی مضبوطی کیلئے پاکستان جیسے بڑے ملک کی ضرورت ہے
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ گجراتی سرکار امیر سولنگی عرف پٹی والا المعروف سورٹھ ویر نے پاکستان و ترکمانستان کے درمیان منی لانڈرنگ، دہشت گردی کی مالی اعانت کی روک تھام کیلئے‘ فنانشل انٹیلی جنس اور توانائی کے فروغ کیلئے 21سمجھوتوں اور مفاہمتوں پر دستخط کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وسط ایشیائی ریاستوں کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنا کر پاکستان خطے میں ایک بڑی طاقت بن سکتا ہے جبکہ وسط ایشیائی ریاستوں کو بھی اپنے دفاع کو مضبوط بنانے کیلئے کسی بڑے ملک کی مدد کی ضرورت ہے اورپاکستان ان کی دفاعی ضرورتیں پوری کرنے کی طاقت رکھتا ہے اگر ان ریاستوں کے ساتھ چین جیسے مضبوط تعلقات قائم ہو جاتے ہیں تو پھر خطے میں پاکستان کی طرف کوئی بھی میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرا ¿ت نہیں کریگاجبکہ ان منصوبوں سے عوام کا معیار زندگی بہتر ہو گا اور دونوں ممالک کے مابین باہمی مضبوط تعلقات قائم ہوں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فوج اور عسکری قیادت درست سمت سفر کررہی ہے‘ سولنگی اتحاد
سیاسی قیادت کا قبلہ درست رہا تو فوج جلد دہشتگردی سے قوم کو نجات دلادیگی‘ امیر سولنگی
دہشتگردی کیخلاف جنگ میںپاک فوج کے کردار پر دنیا کا اعتماد قوم کا فخر ہے‘ کرم اللہ سولنگی
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) یورپی یونین کے افغانستان کیلئے نمائندے کی جنرل راحیل شریف سے ملاقات میں آپریشن ضرب عضب میں پاک فوج کے کردار کی تعریف کو افواج پاکستان کی اخلاقی فتح قرار دیتے ہوئے پاکستان سولنگی اتحاد کے سینئر وبزرگ رہنما امیر سولنگی اور سردار اکرم سولنگی ‘ سردار شبیر سولنگی ‘ سردار راحیل سولنگی ‘ سردار خادم حسین سولنگی ‘ ایڈاکیٹ کرم اللہ سولنگی ‘ ایڈوکیٹ اقبال سولنگی و دیگرنے کہا کہ افواج پاکستان کی پیشہ ورانہ صلاحیت ‘ محبانہ کردار ‘ دیانتداری و فرض شناسی اور ایثار و قربانیاں قابل قوم کیلئے ہمیشہ سے قابل فخر اور قیمتی سرمایہ رہی ہیں مگر اب دنیا بھی اس بات کا اعتراف کررہی ہے جو اس بات کا ثبوت ہے کہ فوج اور عسکری قیادت درست سمت سفر کررہی ہے اور اگر سیاسی قیادت اپنا قبلہ درست رکھتے ہوئے روایات کے مطابق فوج کے معاملات میں مداخلت نہ کرے تو فوج یقینا بہت جلد دہشتگردی کا ناسور جڑ سے اکھاڑ کر پاکستان کو مکمل طور پر پر امن بنانے میں کامیا ب ہوجائے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اراکین پارلیمنٹ کو مگرمچھ کے آنسو زیب نہیں دیتے ‘ راجونی اتحاد
استحصال خاندان ‘ اقتدار گھرانے اور لوٹ مار فیملی کاکوئی ممبر غریب نہیں ہے‘ اقبال ٹائیگر
مفادات کیلئے یکجا ہونے والے ملک و قوم سے کبھی مخلص نہیں ہوسکتے ‘ حاجی امیر علی خواجہ
کراچی ( اسٹاف رپورٹر )پاکستان میں بسنے والے مفلس عوام پر مسلط دولتمندحکومتی و اپوزیشن اراکین اسمبلی کا اپنی تنخواہوں میں اضافے کیلئے اتحاد اس بات کا ثبوت ہے کہ استحصالی عناصر صرف عوامی اتحاد میں دراڑیں ڈالنے کیلئے الگ الگ سیاسی جماعتوں کا سہارا لئے ہوئے ہیں مگر حقیقتاً مفادات کے حصول کیلئے یہ سب ایک ہی نہیں بلکہ ایک ہی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں جس کا نام استحصال خاندان یا اقتدار گھرانہ اور لوٹ مار فیملی ہے ۔پاکستان راجونی اتحاد میں شامل ایم آر پی چیئرمین امیر پٹی ‘ خاصخیلی رہنما سردار غلام مصطفی خاصخیلی ‘ سولنگی رہنما سردار خادم حسین سولنگی © ‘راجپوت رہنما عارف راجپوت ‘ ارائیں رہنما اشتیاق ارائیں ‘ مارواڑی رہنما اقبال ٹائیگر مارواڑی ‘ بلوچ رہنما عبدالحکیم رند ‘ میمن رہنما عدنان میمن‘ہیومن رائٹس رہنما امیر علی خواجہ اور خان آف بدھوڑہ یحییٰ خانجی تنولی و دیگر نے اراکین اسمبلی کی جانب سے قومی اسمبلی میں روئے جانے والے غربت کے رونے کو منافقت اور مگر مچھ کے آنسو قرار دیتے ہوئے کہا کہ قوم کو لوٹنے ‘ ٹکڑوں میں بانٹنے ‘ نفرت پھیلانے ‘طبقاتی تضاد کی فصل بونے اورمفادات کیلئے ہر ناجائز کو جائز قرار دینے اور احتساب کیخلاف متحد ہونے والے اسی طرح ڈرامہ کرکے خود کو محفوظ ومظلوم بنانے کی کوششیں کرینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھارت کو مہذب ملک بنانے کا مودی عزم قابل توصیف ہے‘ این جی پی ایف
بھارتی جنونیت ‘ جارحیت ‘اشتعال انگیزی اور حیوانیت بھارت کے غیر مہذب ہونے کی دلیل ہے
پاکستان سے بلا مشروط مذاکرات اور کشمیر میں فوجی آپریشن رکواکر مودی اپنے خلوص کا ثبوت دیں
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) بھارت میں جنونیت کے آگے حیوانیت تک بڑھتی ہوئی مذہبی انتہا پسندی کے باعث ہندو انتہا پسندوں ‘ بھارتی حکمرانوں اور بھارتی فوج کا اشتعال انگیز وجارحانہ کردار و اعمال اور کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں انسانی حقوق کی خلاف ورزی و انسانیت کی تذلیل حقیقی معنوں میں بھارت کو غیر تہذیب یافتہ ثابت کرتے ہوئے اسے مہذب بنانے کی ضرورت پر زور دے رہا ہے اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے اس ضرورت کا ادراک اور بھارت کو مہذب ملک بنانے کیلئے کوششیں جاری رکھنے کا عزم یقینا قابل توصیف ہے ۔ نیکسٹ جنریشن پروٹیکشن فا ¶نڈیشن کے آرگنائزر و چیئرمین عمران چنگیزی ‘وائس چیئرمین فیصل خان ‘ صدر عقیلہ غوری ‘ جنرل سیکریٹری حاجی امیر علی خواجہ ‘جوائنٹ سیکریٹری سید آصف حسین آغا اور ایم آر پی سربراہ امیر پٹی نے کہا ہے کہ نریندر مودی اپنے عزم پر عمل کا آغاز کشمیر میں بھارتی فوج کو کشمیریوں کے قتل عام سے روک کر کریں اور پھر پاکستان سے کشمیر سمیت تمام تنازعات پر غیر مشروط مذاکرات کے آغاز کے ذریعے ثابت کریں کہ ان کا عزم چانکیائی سیاست کا حصہ نہیں بلکہ حقیقی معنوں بھارتی عوام کے ماتھے پر لگے حیوانیت کے داغ کو دھونے کا خلوص ہے۔

Share this:
Tags:
government guarantees interests Judiciary left musharraf party period پارٹی حکومت روانگی ضمانت عدلیہ مدت مشرف مفادات
Shazia
Previous Post حکومت مشرف کو عدالت کے حکم پر باہر بھیجنے کاتاثر دے رہی ہے، شازیہ
Next Post کراچی میں امن و امان کی صورت حال بہتر ہو رہی ہے،کور کمانڈر
Naveed Mukhtar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close