مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے کیس میں وفاق کی اپیل خارج، سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کا فیصلہ بحال کر دیا، ہائی کورٹ نے پرویز مشرف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا عبوری حکم دیا تھا، مشرف بیرون ملک جائیں یا نہیں حکومت خود فیصلہ کرے، سپریم کورٹ۔

Start typing to search...