Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 6, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مشتاق احمد سکھیرا آئی جی پولیس، فیصل رانا سے ریاض الدین گجر تک

November 17, 2016 0 1 min read
Police
Police
Police

تحریر:رانا ظفر اقبال ظفر
محکمہ پولیس واحد ادارہ ہے جس پر بہت سی ذمہ داریاں ڈال دی گئی ہیں جسمیں امن و امان قائم رکھنا،چوری ڈکیتی،راہزنی،دیگر جرائم کا خاتمہ ،عوامی مسائل اور انکا حل سمیت جس فرد کا بھی کوئی مسلہ ہو وہ پولیس کی طرف دیکھتا ہے حتکہ گھریلو جھگڑے ہوں یا زمینوں کی تقسیم کے معاملات عوام کی پہلی ترجیحات محکمہ پولیس کا ادارہ ہوتا ہے اور تو قع رکھتی ہے کہ اسے انصاف ملے گامحکمہ پو لیس صو با ئی حکو مت کے انڈر آتا ہے اور بد قسمتی سے ہما رے حکمرا نوں نے سیا ست کو اس قدر اس ادارے میں شا مل کیا کہ انصا ف دینے والا ادارہ ،تحفظ فراہم کر نے والا معتبر ادارہ سیا سی اکھا ڑہ بن گیا ہے مجھے نہیں معلوم کہ کیا وجہ تھی کہ اس ادارے کو سیا ست دانوں سے نجا ت نہیں مل سکی۔

مگر اتنا ضرور جا نتا ہوں کہ دو یا تین سال قبل ہما ری سیا ست نے محکمہ پو لیس کو اس قدر کمزور اور بے بس کر دیا تھا کہ چو بیس گھنٹے کسی وقفہ کے بغیر ڈیو ٹی سر انجا م دینے والے پولیس ملا زمین چڑ چڑے اور بے زار نظر آتے تھے کو ئی بھی با اثر شخص اپنی چھڑی سے مقا می تھا نوںکی پو لیس کو ہا نک رہا ہو تا تھا با اثر شخصیا ت جب چا ہتی تھی اپنے مخا لفین پر پو لیس کا دبا و ڈلوا کر مذ حوم مقا صد کر لیا کرتی تھی جس میں جھو ٹے مقدمات چھتر پو لا ،بے عزت کرنا ، حوالات اور جیل کی بے گنا ہ ہو تے ہو ئے بھی سیرکر وانا اور پھر رشوت ،چور با زاری اور لوٹ مار کا با زار بھی گرم رکھا جا تا تھا یہی وجہ تھی کہ تھا نوں میں انصاف کی امید لے کر جا نے والے پہلے ڈیروں میں جا کر وڈیروں کی آڈ بھگت کرتے تھے اور ان کی نظر کرم ہو نے کہ بعد ہی انصا ف کے طا لب کو انصا ف مل سکتا تھا اوراسکے حصول میں وڈیرے کو خوش کرنے میں وہ بیچا رہ گھر کا اہم سامان بھی بیچ ڈالتا تھا اور اور کئی کئی سا ل بغیر تنخواہ کے میاں صاحب کی نو کری کرنی پڑتی تھی۔

Politician
Politician

اگر میں غلطی پر نہیں تو سیاستدانوں اقتدار میں آتے ہی اس لیے تھے کہ پولیس کو غنڈہ بنا کر سیا سی مخالفین کی عزتوں کے جنا زے نکا لیں گے میں نے اپنے بیس سا لہ دور صحا فت میں پو لیس کو بہت بے بس دیکھا جس ملا زم نے بھی ایم این اے ،ایم پی اے ،یا ان کے کڑچھوں ،چمچوں کی با ت کے حکم کی تعمیل بھی کی جاتی رہی۔ پو لیس کو استعمال کیا جا تا تھا جس کا دل چا ہتا تھا روڈ بلاک کر کے من مر ضی کا مقدمہ درج کروالیتا تھا جیس کا دل چا ہتا تھا ان پڑھ ہو نے کے با وجود کسی اخبار کاپریس کارڈ حاصل کرتا اور خبر کا خوف دے کر اپنے نا جا ئز کام کروانے لگتا کئی منشیا ت فروش پکڑے گئے جن کے دروازوں پر بڑے بڑے عہدے اور پریس کلبوں کے نا م لکھے گئے تھے پھر اللہ نے سن لی انسپکٹر جنرل پو لیس میاں مشتا ق احمد سکھیرا کو پنجا ب میں تعنیا ت کیا گیا جس نے پو لیس کی رٹ قا ئم کر نے کا چیلنج لیا اور قا نون کے دائرہ میں رہتے ہو ئے محکمہ پو لیس کے وقار اور عزت کو قائم کر نے کے پا لیسیا ں تر تیب دیں ۔اضلاع میں مضبو ط اعصاب کے ما لک اور پرو فیشنل ڈی پی اوز کی تعنیا تی کی گئی ۔تھا نوں میں قا بل ،دلیر ،اور تکڑے ایس ایچ او ز کی تعنیا تی کا عمل کیا گیا ۔اگر پو رے پنجاب کا ذکر کر دوں تو بہت دور چلے جا ئیں گے۔

ایک ضلع کی بات کرتے ہیں ضلع اوکا ڑہ جہاں جرائم پیشہ افراد دند ما تے پھرتے تھے ۔چوروں ،ڈکیتوں ،غنڈوں ،بعد معاشوں نے شہر روں میں محفو ظ ٹکا نے بنا رکھے تھے ۔انجمن مزارین جب چا ہتی روڑ بلا ک کر کے انتظامیہ کو بے بس مجبور کر دیا کرتی تھی۔جہاں مڈل ،پرائمری،ان پڑھوں نے شعبہ صحافت میں اپنے پنجے گاڑھ رکھے ہیں فیصل رانا نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر تعینات ہوتے ہی ضلع بھر کے تھانوں میں ،ریاض الدین گجر انسپکٹر،طاہر وحید جٹ ا،مہر محمد اسماعیل انسپکٹر،ملک طارق اعوان انسپکٹر،عاشق عابد مہار ،محمد اسلم چیمہ انسپکٹر سمیت قابل،زہین،دلیر،فرض شناسی کی مثال پولیس افسران کو ان تھانوں میں تعینات کیا جو جرائم پیشہ عناصر کی آماجگاہ گنے جاتے تھے جہاں جرم کنٹرول ہونے کا نام نہیں لیتا تھا جن علاقوں میں ٹاپ ٹین اشتہاری دندناتے پھرتے تھے پولیس کی رٹ قائم کرنے میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اوکاڑہ کو بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑا جرائم کو کنٹرول کرنے میں بہت محنت اور جدوجہد کرنا پڑی مگر دلیر،فرض شناس ،ایماندار،محب وطن،اور محکمہ پولیس کے وقار کی علامت ،فیصل رانا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے وہ کر دکھایا جسکی امید نہ تھی انجمن مزارعین جسکے عہدیدار سینکڑوں سنگین مقدمات میں پولیس کو مطلوب،اشتہاری، ہونے کے باوجود ،ڈنکے کی چوٹ پر انتظامیہ کو بلیک میل کرتے تھے اور اپنے علاقے کو نو گو ایریا ڈکلیر کر رکھا تھا جہاں پولیس داخل نہیں ہو سکتی تھی ان پر ہاتھ ڈالا گیا،گرفتاریاں عمل میں لائی گئیں اور قانون کی بالادستی قائم رکھتے ہوئے ان علاقوں میں پولیس کی رٹ کو قائم کیا گیا۔اسی طرح تھانہ حویلی لکھا میں انسپکٹر ریاض الدین گجر کو تعینات کیا گیا جو انسان

Justice
Justice

دوستی، قابلیت، انسانیت اور فرض شناسی کی زندہ مثال ہے انہوں نے تعینات ہوتے ہی دکھایا کہ اگر اپنے فرض سے انصاف کیا جائے تو سب کچھ ممکن ہو جاتا ہے ۔انکی تعیناتی سے پہلے حویلی لکھا و گردونواح میں سر شام ڈکیت روڈ ناکے لگا لیتے تھے لوٹ مار کرنے والوں کا راج ہوتا تھا شہر کی دوکانوں سے ،ڈکیٹ ،دھڑلے سے تاجروں کو لوٹ لیتے تھے ،چوری ،ڈکیتی،معمول بن چکی تھی ایک ایک رات میں درجنوں وارداتیں ہو رہی تھیں منشیات فروش ،چرس،افیون،ہیروئین،شراب چھابڑیوں میں رکھ کر فروخت کر رہے تھے ۔کریک ڈائون ہوتے ہی گرفتاریاں کی گئیں پولیس مقابلوں میں بھی فتح ریاض الدین گجر کے حصے میں آئی ۔گشت کے نظام کو موثر ترین بنایا گیا ،سیاسی مداخلت کے دروازوں کو بند کیا گیا صرف میرٹ کی فضاء کو قائم کر کے ،سہاروں کی تلاش میں ماری ماری پھرتی عوام کو بیساکھیوں کے بغیر انصاف کی فراہمی کی جانے لگی ۔اس کے ساتھ ہی ،،بائو شائو ،،بن کر عوام کو لوٹنے والے ٹائوٹوں کے گرد گھیرا تنگ کر کے تھانہ میں داخلہ بند کیا گیا اور کئی انڈر گرائونڈ چلے گئے ۔شرفا کی عزت کو بحال کیا گیا جبکہ جرائم پیشہ افراد کی اکثریت جیل یاترا پر گئی اور متعدد روپوش ہو گئے ۔ناجائز کام کرنے والوں کو پولیس اور قانون نظر آنے لگا ۔وڈیروں کی بجائے عوام پولیس افسران پر اعتماد کرنے لگی ۔عوامی نمائندوں نے بتایا کہ آج اور کل میں اتنا فرق ہے کہ کل ہم گھر میں بھی محفوظ نہ تھے اور آج رات کو جس وقت دل چاہے جہاں جانا چاہیں سفر کر سکتے ہیں ڈکیتی کا وجود ختم ہو گیا ہے امن و امان کی فضا قائم ہے جہاں ہر مکین کے چہرے پر خوف کے سائے دکھائی دیتے تھے آج وہی چہرے امن اور انصاف کی نوید دے رہے ہیں۔

کل تک جو لوگ پولیس کو اپنا دشمن گردانتی تھی آج وہی لوگ انہیں اپنا محافظ سمجھ رہے ہیں جو عوام اور پولیس کے درمیان دوریاں تھیں ختم ہو رہی ہیں جسکا کریڈٹ بلا شبہ آئی جی پنجاب پولیس ،میاں مشتاق احمد سکھیر۔ڈپ پی او اوکاڑہ فیصل رانا اور اسکی قابل فخر ٹیم ،ریاض الدین گجر انسپکٹر،طاہر وحید جٹ ا،مہر محمد اسماعیل انسپکٹر،ملک طارق اعوان انسپکٹر،عاشق عابد مہار ،محمد اسلم چیمہ انسپکٹرکو جاتا ہے جن کی کاوشوں سے نہ صرف امن کی بہاریں لوٹ آئیں بلکہ جرائم اور جرم کرنے والوں کا بھی خاتمہ ہوا ہے ۔یہی وہ پولیس کی رٹ تھی جسے عوام چاہتی تھی تا کہ ڈیروں کی بجائے تھانوں سے انصاف ملے جو ملنا شروع ہو چکا ہے ۔جس کے لیے پولیس کو جتنا بھی خراج تحسین پیش کیا جائے کم ہو گا کیونکہ قلیل عرصے میں سالوں کا کام کیا گیا ہے ۔اس لیے جہاں ہم پولیس پر تنقید کرنا نہیں بھولتے وہاں میری قلم تقاضہ کرتی ہے کہ حقائق کی روشنی میں ،میاں مشتاق احمد سکھیرا،آئی جی پولیس،فیصل رانا ،ڈی پی او اوکاڑہ،اور انکی بہادر ٹیم،ریاض الدین گجر انسپکٹر،طاہر وحید جٹ ا،مہر محمد اسماعیل انسپکٹر،ملک طارق اعوان انسپکٹر،عاشق عابد مہار ،محمد اسلم چیمہ انسپکٹرکو عوامی خدمت و امن و امان قائم رکھنے کے ساتھ ادارے کی رٹ قائم کرنے پر سلوٹ کیا جائے تا کہ انکی حوصلہ افزائی ہو کہ اچھا کام کرنے پر عوام کی طرف سے خراج تحسین بھی پیش کیا جاتا ہے اور قانون سے ہٹ کر کام کرنے پر ہماری قلم ہر پل اظہار رائے کرتی رہے گی۔

Rana Zafar Iqbal Zafar
Rana Zafar Iqbal Zafar

تحریر: رانا ظفر اقبال ظفر
rzafariqbalzafar@gmail.com
0304-7575475

Share this:
Tags:
Land police پولیس زمینوں
Saudi Arabia
Previous Post سعودی معیشت کو نقصان پہنچا تو امریکا بھی محفوظ نہیں رہے گا: سعودی وزیر توانائی
Next Post گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول ملکہ (کلسٹر ) کے زیر ا ہتمام انٹر سکولز سائنس ماڈل کمپیٹیشن گرلز سیکشن کا انعقاد
Malika

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close