Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

میوزیکل چئیر کے گرد گھموتی کراچی کی سیاست

November 1, 2017 0 1 min read
Musical Chair
Musical Chair
Musical Chair

تحریر : محمد ارشد قریشی
بادشاہ گر کہلانے والی کراچی کی سیاست کافی عرصہ سے میوزیکل چئیرکے گرد گھومتی نظر آرہی ہے، تاحال چئیر کے گرد کھلاڑیوں کی گردش کا سلسلہ جاری ہے اور یہ فیصلہ ہوتا دکھائی نہیں دے رہا کہ آخری چئیر جب رہ جائے گی تو اس پر کون براج مان ہوگا۔

اس وقت کراچی اور حیدرآباد پر تیس پینتیس سال مظبوط گرفت رکھنے والی جماعت ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔پاک سرزمین پارٹی کے وجود میں آنے کے بعد سے جو ٹوٹ پھوٹ کا سلسلہ شروع ہوا تھا اس میں شدت بانی ایم کیو ایم کی بائیس اگست کی تقریر کے بعد مزید شدت آگئی تھی جو ہر آنے والے دن کے ساتھ مزید بڑھتی چلی جارہی ہے، 23 اگست کو ایم کیو ایم واضح طور پر دو حصوں میں تقسیم ہوگئی ایک گروپ نے اپنی شناخت ایم کیو ایم پاکستان سے کرانا شروع کردی تو دوسرے گروپ کو ایم کیوایم لندن کہہ کر مخاطب کیا جانے لگا 1992 ء کا آپریشن جسے پورے سندھ میں بڑی اور خطرناک مچھلیوں کو پکڑنے کے لیئے شروع ہونا تھا وہ صرف کراچی تک محدود کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے خلاف کردیا گیا جس کے شروع ہوتے ہیں ایم کیو ایم میں ایک گروپ بنا جو مہاجر قومی موومنٹ حقیقی کے نام سے متعارف ہوا جس کے فوری بعد کراچی میں شدید خون خرابہ ہوا حقیقی اور مجازی کی خونی جنگ میں کراچی کے ہزاروں نوجوانوں کا قتل ہوا، کراچی میں ایم کیو ایم کے پہلے مئیر فاروق ستار اور ڈپٹی مئیر عبدالرازق خان کے دور میں جتنی صفائی ستھرائی ہوئی یا کراچی میں پارک اور چوارہے بنائے گئے وہ سب بھی اُسی خونی دور میں تباہ و برباد ہوگئے۔

کراچی کے لیئے ایک دوسرا دور جو قدرے بہتر ثابت ہوا وہ سید مصطفٰی کمال کے نظامت کا دور تھا جس میں کراچی میں بہت سے ترقیاتی کام شروع کیئے گئے یا پھر جماعت اسلامی کے مئیر نعمت اللہ خان کے دور میں شروع ہونے والے ترقیاتی کاموں کو مکمل کیا گیا جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ کراچی میں مثبت تبدیلی نظر آنے لگی مگر اس تبدیلی کو لانے میں ایک بہت اہم کردار سابق صدر پرویز مشرف کا بھی تھا جو اس وقت صدر پاکستان تھے۔ سید مصطفٰی کمال کے ایم کیو ایم سے الگ ہونے اور پھر کراچی آکر نئی جماعت پاک سر زمین پارٹی بنانے کے اعلان کے بعد کراچی کے شہریوں میں ماضی کا وہ خوف جنم لینے لگا کہ شائید ایک بار پھر ایم کیو ایم سے الگ ہونے والے گروپ اور ایم کیو ایم کے کارکنوں میں تصادم کی وجہ سے کراچی میں کشت و خون کا سلسلہ شروع ہوجائے گا لیکن خدا کا شکر کہ اس بار ایسا نہیں ہوا ۔

کراچی کی حالیہ تیزی سے بدلتی صورتِ حال جہاں اہل کراچی تذبذب کا شکار ہیں وہیں شہرِ کراچی بھی تباہی کی جانب جارہا ہے ۔ یہ شہر جو آزادی سے قبل ہی صفائی ستھرا ئی کے لحاظ سے دنیا کا صاف ستھرا شہر کہلاتا تھا بدقسمتی سے اب پورے پاکستان کا سب سے گندہ اور مسائل میں جکڑا شہر کہلانے لگا، جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر، ابلتے گٹر، ٹوٹی پھوٹی سڑکیں، مکھی مچھروں کی بہتات،گندگی غلاظت سے پھیلتی بیماریاں، زہر آلود پینے کا پانی، سرکاری شفاخانوں کی حالتِ زار بدنما داغ بن گئے اس روشنیوں کے شہر کے لیئے۔ موجودہ مئیر کراچی نے جب سے اپنا عہدہ سنبھالا ہے اختیارات کا رونا روتے رہے ہیں جب کہ ایم کیو ایم پاکستان نے وسیم اختر کے عہدہ سنبھالتے ہی ہنگامی طور پر صفائی مہم شروع کرنے کا اعلان کیا جو سیکورٹی خدشات کی وجہ سے چند روز بعد ہے ختم کردیا گیا۔ مصطفٰی کمال کی قیادت میں بننے والی پاک سرزمین پارٹی نے کراچی میں صفائی اور دیگر عوامی مسائل کے حل کے لیئے پریس کلب کراچی کے باہر دھرنا دیا جس میں حکومتِ سندھ کو سولہ مطالبات پیش کرتے ہوئے مسائل کے حل ہونے تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کیا جو اٹھارہ دن جاری رہنے کے بعد ختم کردیا گیا۔

ایم کیو ایم پاکستان نے بھی مسائل کے حل کے واسطے ایک ریلی نکالی جو ریلی کی حد تک کامیاب اور پرامن رہی۔ اس کے بعد پاک سرزمین پارٹی نے کراچی میں ایف ٹی سی سینٹر سے کراچی کے مسائل کے حل کے لیئے ملین مارچ کا آغاز کیا ابھی یہ مارچ چند قدم ہی بڑھا تھا کہ پولیس نے اس علاقے میں ریڈ زون کی خلاف ورزی بتاتے ہوئے شرکاء پر شیلنگ کرتے ہوئے مصطفٰی کمال اور دیگر قائدین کو گرفتار کرکے کچھ دیر بعد رہا کردیا جس کی وجہ سے اس مارچ کا بھی خاتمہ ہوا۔

ان تمام تر صورتِ حال میں کراچی میں نہ ہی کوئی صفائی ہوئی اور نا ہی اس بد نصیب شہر کی قسمت بدلی بس سیاسی چپقلش میں اضافہ ضرور ہوا جو بدستور جاری ہے۔ سیاسی دھڑے بندیاں اور وفاداریاں تبدیل کرنے کا سلسلہ اب بھی عروج پر ہے۔ گذشتہ دنوں ایم کیو ایم پاکستان سے وابسطہ ڈپٹی مئیر ارشد وہرہ نے بھی ایم کیوایم پاکستان کو خیرباد کہتے ہوئے پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی اور جواز بتایا کہ وہ اب مزید عوام کا سامنا نہیں کرسکتے کیوں کہ وہ عوام کے مسائل حل کرنے میں ناکام رہے، انہوں نے پریس کانفرنس میں جو اہم بات کی وہ یہ کہ ان کے پاس جو اختیارات موجود تھے اس میں بھی کام کیا جاسکتا تھا مگر وہ قیادت کے آگے مجبور تھے انہیں کام کرنے نہیں دیا گیا، ارشد وہرہ سیاسی جماعت کی تبدیلی کے بعداب بھی کراچی کے ڈپٹی مئیر ہیں اب دیکھنا ہے کہ قیادت کی تبدیلی کے بعد جن اختیارات میں بھی کام کرنے کا عندیہ انہوں نے پریس کانفرنس میں دیا تھا اب وہ کام کرتے ہیں یا اپنے عہدے کو بھی چھوڑ دیتے ہیں۔

اہلیان کراچی شدید غیر یقینی اور مایوسی کی کیفیت میں مبتلا انہی کرسیوں کی جانب نظریں مرکوز رکھے ہوئے ہیں جن کے گرد یہ سیاسی کھلاڑی گھوم رہے ہیں کہ کب میوزک بند ہوگا اور آخری کرسی کس کے حصے میں آئے گی۔ اس شہر کے باسیوں نے ایک وقت میں اسی شہر میں انہی جماعتوں کے قائدین پر مشتمل سیاسی جماعت کے وہ مناظر بھی دیکھے ہیں جب یہ تمام صرف ایک جماعت میں شامل تھے جب 80 کی دہائی میں ایم کیو ایم نے کراچی و حیدرآباد میں 14 اگست کو شایانَ شان طریقے سے تین روزہ جشن ِ آزادی منایا تھا جب کراچی کو دلہن کی طرح سجا دیا گیا تھا گلی محلوں میں گھی کے چراغ چلائے گئے وطن سے محبت کے وہ مناظر دیکھنے میں آئے تھے جس کی اس شہر میں کوئی مثال نہیں ملتی۔ اسی دور میں کراچی سے عوام کے منتخب نمائیندے گلی محلوں میں جھاڑو لگاتے نظر آتے تھے علاقوں میں مرحلہ وار ہفتہِ صفائی منایا جاتا تھا سب سے زیادہ صاف ستھرا کرنے والے علاقے نمائیندگان کو انعام سے نوازا جاتا تھا ہر علاقے کے مکین صفائی ستھرائی میں دوسرے علاقے سے بازی لے جانے کے لیئے دل جان سے اپنے گلی محلوں کی صفائی کیا کرتے تھے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ کیا اہلیانِ کراچی کو ایسے مناظر دوبارہ دیکھنے کو ملیں گے یا پھر وہ ہمیشہ ہی ماضی کا حصہ رہینگے۔

Muhammad Arshad Qureshi
Muhammad Arshad Qureshi

تحریر : محمد ارشد قریشی

Share this:
Tags:
karachi party politics جماعت سیاست کراچی
Sheikh Zayed Hospital
Previous Post شیخ زید ہسپتال کی بربادی کا ذمہ دار کون
Next Post پیرمحل کی خبریں 1/11/2017
Pir Mahal

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close