Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تلہ گنگ کی خبریں 26/9/2014

September 27, 2014 0 1 min read
Talagang
Talagang
Talagang

مسلم لیگ ق کے سر گر م رہنما سر دار اسد علی خا ن ڈہو ک پٹھا ن نے دوستوں کے اعزاز میں پر تکلف عشا ئیہ دیا

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) مسلم لیگ ق کے سر گر م رہنما سر دار اسد علی خا ن ڈہو ک پٹھا ن نے دوستوں کے اعزاز میں پر تکلف عشا ئیہ دیا ،جس میںٹی ایم او سید امیرا حمدشا ہ ہمدانی ،کا لم نگا رارشد کو ٹگلہ ،صحا فی محمد عمر ان ،ن لیگی ملک زوار اکوال ،حا ل مقیم سعو دی عر یبہ حا جی منیر ،سید الفت شا ہ اور ملک عا بد فتح جنگ نے شر کت کی ۔اسمو قع پر سر دار اسد علی خا ن ڈہو ک پٹھا ن نے روز”نئی بات” نے گفتگو کر تے ہو ئے کہا ہے کہ مسلم لیگ ق نے تحصیل تلہ گنگ کو خو شحا ل تحصیل بنا کر ایک ریکا رڈ قا ئم کیا ہے ،جتنے کا م ضلع چکو ال میں مسلم لیگ ق کی قیا دت نے کر ائے ہیں اتنے مو جو د سیا سیو ں کی بس کی بات نہیں ہے ۔تلہ گنگ کے ووٹر اپنی گلیو ں کیلئے در بد ر کی ٹھو کر یں کھا نے پر مجبو ر ہیں اور ن لیگ کی حکو مت نے تما م اداروں کو تبا ہ بر با د کر دیا ہے ۔ایک سو ال کے جواب میں انکا کہنا تھا کہ کچھ سیا سی عنا صروں کا خیا ل ہے کہ مسلم لیگ ق کا امید وار یہا ں سے نہیں جیت سکتا یہ انکی خا م خیا لی میں نہ رہے اب الیکشن ہو ئے تو مسلم لیگ ن کے امیدواروں کو دن کے وقت تا روں کا نظا رہ کر ائیں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پنجا ب میں سیلا ب زدگا ن کی معا ونت اور ریلیف کیلئے دن رات کو شا ں ہو ں جب تک متا ثر ین کی بحا لی

تلہ گنگ (ارشد کو ٹگلہ سے) پنجا ب میں سیلا ب زدگا ن کی معا ونت اور ریلیف کیلئے دن رات کو شا ں ہو ں جب تک متا ثر ین کی بحا لی مکمل نہیں کر لیتا چین سے نہیں بیٹھو ں گا ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر وزیر اعلی پنجا ب کے مشیر ملک سیلم اقبا ل نے تلہ گنگ سیلا ب زدگا ن کے امدادی کیمپ کے دور ہ کے مو قع پر میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔انہو ں نے مز ید کہا کہ سیلا ب زدگا ن کیلئے حکو مت پنجا ب نے مجھے جو ذمہ داریا ں سو نپی ہیں میں انکو پو را کر نے میں کو ئی کسر نہیں اٹھا رکھو ں گا ۔پنجا ب حکو مت جلد از جلد تما م سیلا ب متا ثر ین کو نقد امداد اور انکو گھر کی چھت مہیا کر نے کیلئے اپنی ذمہ داری پو ری کر ے گی ۔ہم متا ثر ین کو عملی مد د کر کے ریلیف دیں گے جس کو ہما رے سیا سی مخا لفین فو ٹو سیشن کا نا م دیتے ہیں ۔ایک سوال کے جواب میں ملک سیلم اقبا ل کا کہنا تھا کہ یہ وقت ڈی چوک پر دھرنے کا نہیں بلکہ متا ثر ہ عوام کے اندر جا کر انکی امداد کر نے کا ہے ۔جو ن لیگ کی حکو مت سے بہتر کو ئی نہیں کر سکتا ۔مشیر وزیر اعلی پنجا ب نے تلہ گنگ کے مخیر حضرات سے اپیل کی ہے کہ سیلا ب متا ثر ین کی بڑ ھ چڑ ھ کر مد د کی جا ئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تحصیل لا وہ میں حا ضر سروس ٹیچر نے گیا رہ سا ل بچے کو ہوس کا نشا نہ بنا ڈالا پو لیس ،

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)تحصیل لا وہ میں حا ضر سروس ٹیچر نے گیا رہ سا ل بچے کو ہوس کا نشا نہ بنا ڈالا پو لیس ،مقد مہ درج کر کے لا وہ پو لیس نے ملز م کو گر فتار کر لیا ۔تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ لا وہ پو لیس کو محمد اکبر سا کن لا وہ نے بتا یا ہے کہ میرا بیٹا ارشد محمود جس کی عمر گیا رہ سال ہے وہ بازار سے سبز ی لے کر واپس گھر ا رہا تھا کہ راستہ پر شیخ عثما ن ٹیچر نے ورغلا کر اپنی بیٹھک میں لے گیا اور اس نے ہوس کا نشا نہ بنا ڈالا ۔پو لیس نے مقد مہ درج کر کے ملز م کو گر فتا ر کر لیا ۔پو لیس کے مطا بق شیخ عثما ن کو ٹ قا ضی کے سر کا ری سکو ل میں جا ب کر رہا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ جمعرات ا علی لصج اسسٹنٹ کمشنر تنو یر الر حمن اپنی ٹیم کے ہمر اہ سبز ی منڈ ی پہنچ گئے
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تلہ گنگ جمعرات ا علی لصج اسسٹنٹ کمشنر تنو یر الر حمن اپنی ٹیم کے ہمر اہ سبز ی منڈ ی پہنچ گئے اور بو لی کے طر یقہ کا ر کا جا ئز لیا ۔تفصیلا ت کے مطا بق پنجا ب حکو مت کی ہد ایت پر اے سی تلہ گنگ تنو یر الر حمن اپنی ٹیم کے ہمر اہ جمعر ات کی صج سبز ی منڈی میں راونڈ کیا اور بو لی کے طر یقہ کا ر کا جا ئز ہ لیا اور کو الٹی چیک کی ۔ بعد ازاں تلہ گنگ شہر میں دورہ کیا جس میں 28مختلف دوکا نداروں کی اشیا ء کی کو الٹی چیک اور نا جا ئز منا فع لینے پر مبلغ19ہزار روپے جر ما نے کیے ۔پا نچ دوکا نداروں نے جر ما نے دینے سے صا ف انکا ر کر دیا جن کے خلا ف تھا نہ سٹی میں مقد ما ت درج کروا دئیے گئے ۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)تلہ گنگ تھا نہ سٹی میں محر ر کے عہد ے پر ہیڈ کا نسٹیبل ملک خر م کو تعینا ت کر دیا گیا ۔تفصیلا ت کے مطا بق تلہ گنگ تھا نہ سٹی میں محر ر ملک خر م کو تعینا ت کر دیا گیا جو ا ج بر وز جمعہ کو چارج سنبھا ل کر کا م شروع کر دیں گے۔واضح رہے کہ ملک خر م پہلے بھی تھا نہ سٹی میں محر ر کے عہد ے پر فا ئز ہ رہے اور انتہا ئی ایما نداری کے سا تھ ڈیو ٹی سر انجا م دی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کر ایہ داروں اور ٹی ایم اے کے درمیا ن معا ملہ شد ت اختیا ر کر گیا

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) کر ایہ داروں اور ٹی ایم اے کے درمیا ن معا ملہ شد ت اختیا ر کر گیا ،متا ثر ین اے سی اور ٹی ایم او کے خلا ف روڈ پر نکل ا ئے اور ایک جلو س کی شکل میں تلہ گنگ پر یس کلب پہنچ گئے ،ہمیں خو د سو زی پر مجبو ر نہ کیا جا ئے متا ثر ین کی میڈ یا سے گفتگو ۔تفصیلا ت کے مطا بق ٹی ایم اے اور کر ایہ داروں کے درمیا ن کئی ما ہ سے جا ر ی کشید گی کی شد ت میں ا ضا فہ ہو گیا ،متا ثر ین نے ایک ریلی نکا لی جس میں ”گو اے سی گو” اور ”گو ٹی ایم او گو ” کے نعر ے لگا ئے گئے ۔مظا ہر ین نے تلہ گنگ کی مین شا ہراہ کو بلا ک کر دیا جس سے گا ڑیوں کی آمد و رفت معطل ہو گئی اور مسا فروں کو شدید مشکلا ت کا سا منا کر نا پڑا ۔متا ثر ین میںملک محمود اور شیخ ضیا ء لبدر ایڈووکیٹ نے پر یس کلب میں پر یس کا نفر نس کے دوران بتا یا ہے کہ اے سی تنو یر الر حمن اور ٹی ایم او ملک خلیل احمد نیئر کر پٹ ہیں اور ہم کر ایہ داروں کو خواہ مخواہ تنگ کر رہے ہیں ۔انکی وجہ سے سینکڑوں گھر وں کا معا شی قتل کیا جا رہا ہے ،اگر معا شی قتل کیا گیا تو ہم کسی قسم کی قر با نی سے دریغ نہیں کر یں گے۔شیخ ضیا ء لبدر کا کہنا تھا کہ چند روز قبل اسسٹنٹ کمشنر نے متا ثر ین اور ٹی ایم اے کے ملا زمین کے درمیان با رہ ممبران پر مشتمل کمیٹی بنا ئی جو فیصلہ کر ے گی وہ مجھے قبو ل ہو گا لیکن جب کمیٹی نے فیصلہ کیا تو اے سی نے ما ننے سے صا ف انکا ر کر دیا ۔ملک محمود کا کہنا تھا کہ اگر دوبا رہ ا کشن ہو ئی توہم خو د سوزی کر یں گے جس کی تما م تر ذمہ داری اے سی اور ٹی ایم او پر عا ئد ہو گی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ کر ایہ داروں کی طر ف سے لگا ئے گئے الز اما ت پر اسسٹنٹ کمشنر تنو یر الر حمن نے مو قف
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تلہ گنگ کر ایہ داروں کی طر ف سے لگا ئے گئے الز اما ت پر اسسٹنٹ کمشنر تنو یر الر حمن نے مو قف دیتے ہو ئے کہا ہے کہ میر ی اولین تر جیح تلہ گنگ کی عوام کی خد مت کر نا مجھ پر کر پشن کے الز اما ت بے بنیاد ہیں ۔میں نے جو فیصلہ کیا ہمیشہ عوام کے مفاد میں کیا ۔کر ایہ دار ٹی ایم اے کے سا تھ ما رکیٹ ویلیو کے مطا بق دوبا رہ معا ئد ہ کر یں ورنہ ا کشن لا زمی ہو گی ۔قا نون میں واضح ہے کہ نیا معا ئد ہ ما رکیٹ ویلیو کے مطا بق کیا جا ئے ۔تنو یر الر حمن کا کہنا تھا کہ میں نے جو کمیٹی بنا ئی تھی اسکو میں نے واضح کیا تھا کہ ایک سروے کیا جا ئے جو ما ر کیٹ ویلیو کے مطا بق کر ایہ ایڈ جسٹ کر کے دوبا رہ نیا معا ئد ہ تحر یر کیا جا ئے ۔کر ایہ داروں نے اپنے نا م دوکا نیں تو کروا لی ہیں لیکن ٹی ایم اے کو اونے پو نے دام دے کر لو گو ں سے ہزاروں روپے وصو ل کر رہے ہیں۔جو اب کسی صورت قا بل قبو ل نہیں ہو گا۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تھا نہ لا وہ کے علا قے میں نا معلو م چور پمپ،مو ٹر،رسہ ،تار اور دیگر قیمتی اشیا ء لے اڑے ،پو لیس نے نا معلو م چوروں کے خلا ف مقد مہ درج کر لیا ۔تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ لا وہ پو لیس کو محمد الطاف نے رپو رٹ درج کر اتے ہو ئے بتا یا کہ میں نے اپنی ذاتی زمین پر پمپ لگوایا ہوا تھا ،جو میں حسب معمو ل 10.9.2014کو چکر لگا نے گیا تو مو قع پر پمپ،مو ٹر ،220فٹ رسہ ،دوسو تار اور دیگر قیمتی اشیا ء غا ئب تھی ۔لا وہ پو لیس نے نا معلو م چوروں کے خلا ف مقد مہ درج کر کے ملز ما ن کی تلا ش شروع کر دی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ نا معلو م چورنما زی کی مو ٹر سا ئیکل بھی لے اڑے ،نا معلو م افراد کے خلا ف مقد مہ درج

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تلہ گنگ نا معلو م چورنما زی کی مو ٹر سا ئیکل بھی لے اڑے ،نا معلو م افراد کے خلا ف مقد مہ درج کر لیا ۔تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ سٹی پو لیس کو سا جد شہزاد نے بتا یا ہے کہ میں اپنے بھا ئی کے ہمر اہ پلا ٹ والی مسجد میں نماز پڑ ھنے گیا تو واپسی پر ہما ری مو ٹر سا ئیکل نمبر ی CHK2262غا ئب تھی ۔پو لیس نے نا معلو م چور کے خلا ف مقد مہ درج کر لیا ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ الممتا زہسپتا ل کے قر یب تیز رفتار رکشہ ایک شہر ی کے پا ئوں پر چڑھ گیا
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تلہ گنگ الممتا زہسپتا ل کے قر یب تیز رفتار رکشہ ایک شہر ی کے پا ئوں پر چڑھ گیا اور شہر ی کا پا ئوں شد ید زخمی ،طبی امداد کیلئے ہسپتا ل شفٹ کر دیا گیا ۔تفصیلا ت کے مطا بق تلہ گنگ پر انا لا ری اڈہ الممتا ز ہسپتا ل کے قر یب امتیاز لا وہ روڈ کر اس کر رہا تھا کہ رکشہ ڈرائیور نے رکشہ اسکے دائیں پا ئوں پر چڑھا دیا جس کے نتیجے میں اسکا پا ئوں شد ید زخمی ہو گیا جس کو طبی امداد کیلئے ہسپتا ل شفٹ کر دیا گیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈسٹر کٹ ٹریننگ اینڈ سپورٹس سنٹر چکوال کے زیر اہتمام گورنمنٹ ایلمینٹری ٹیچرز ٹریننگ کالج تلہ گنگ
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر))ڈسٹر کٹ ٹریننگ اینڈ سپورٹس سنٹر چکوال کے زیر اہتمام گورنمنٹ ایلمینٹری ٹیچرز ٹریننگ کالج تلہ گنگ میں میتھ کی اہمیت کے عنوان پر ایک ورکشاپ منعقد کی گئی ۔ورکشا پ کی تقریب کے مہمان خصوصی ریجنل پروگرام منیجر داکٹر مختیار احمد تھے ۔جبکہ ای ڈی او ایجوکیشن چکوال ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ،ڈی ای او سکینڈری ایجوکیشن چکوال وحید احمدنے خصوصی شرکت کی ۔اس ورکشاپ میں ڈسٹرکٹ ٹیچرز ایجوکیٹرز ( DTEs)نے موجودہ دور میں میتھ کی اہمیت اور طلباء میںعلم ریاضی کے حصول کے شوق پر خصوصی پریزنٹیشن دی ۔اور ریاضی کے مختلف عنوانات پر ماڈلز پیش کئے ۔آر پی ایم ڈاکٹر مختیار احمد ،ای ڈی او ایجوکیشن ڈاکٹر غلام مرتضیٰ اور دیگر محکمہ تعلیم کے افسران نے نمائش میں رکھے گئے ماڈلز کا معائنہ کیا جسے انہوں نے بے حد سراہا ہے ۔اس موقع پر آر پی ایم اور ای ڈی او نے ٹیچر ز ایجوکیٹرز رفاقت مطلوب ،سلطان محمد ، ناصر محمود اورڈسٹرکٹ چکوال کے (DTEs)کو نمائش کے کامیاب انعقاد پر مبارکبادی ۔آخر میں پرنسپل کالج ہذا ڈاکٹر نجمہ ناہید نے شرکاء کا شکریہ ادا کیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ سا بق ہیڈ ما سٹر ثنا ء اللہ خا ن دھو لہ کے صا حبز ادے ارسلا ن اللہ خا ن رشتہ ازدواج
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تلہ گنگ سا بق ہیڈ ما سٹر ثنا ء اللہ خا ن دھو لہ کے صا حبز ادے ارسلا ن اللہ خا ن رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں انکے پر تکلف دعوت ولیمہ میں ایم این اے سر دار ممتاز خا ن ٹمن ،مسلم لیگ ق رہنما حا فظ عما ر یا سر ملک سجا د تھو ہا محر م خا ن،ق لیگ رہنما شیخ سعید ،امیر خا ن ٹمن ،کا لم نگا رارشد کو ٹگلہ ،ذیشا ن کلر ک ،صحا فی محمد عمر ان،سیلم بلا ل اعوان اکوال ،وسیم کلر ک سمیت وکلا ء ،صحا فی ،سیا سی وسما جی شخصیا ت دیگر سر کر دہ شخصیا ت مو جو د تھیں ۔ولیمہ کے اختتا م پر معز ز مہما نو ں کا ثنا ء اللہ خا ن دھو لہ نے شکر یہ ادا کیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حلقہ پی پی تئیس مسلم لیگ ن کے سر کر دہ رہنما ملک شہر یا ر اعوان نے ایک بیا ن
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)) حلقہ پی پی تئیس مسلم لیگ ن کے سر کر دہ رہنما ملک شہر یا ر اعوان نے ایک بیا ن میں کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی قیا دت سیلا ب زدگا ن کو مشکل کی اس گھڑ ی میں دن رات کو شا ں ہے اور پا رٹی کا ہر کا رکن اس مصیبت کی گھڑ ی میں ان لو گو ں کے سا تھ ہیں ۔دھر نو ں کی سیا ست کر نے والے پا کستا ن میں جمہو ریت کو ڈی ریل کر نے پر تلے ہو ئے ہیں لیکن انکی یہ خو اہش کبھی بھی پو ری نہیں ہو گی ۔ملک شہر یا ر کا مز ید کہنا تھا کہ چو ہد ری بر ادران اقتدار کی ہوس میں پو رے پا کستا ن کے امن واما ن کو تبا ہ کر رہے ہیں ۔پا کستا نی قو م نے2013کے قو می الیکشن میں ان مفا د پر ست ٹو لے کو بد تر ین شکست دے کر ایک غیر مند قو م ہو نے کا ثبو ت دیا ۔مسلم لیگ ن کے تر قیا تی کا مو ں میں روکا ٹیں ڈالنے کیلئے چو ہد ری بر ادران ،شیخ رشید ،عمر ان خا ن ،طا ہر القا دری نے دھر نو ں کا ا غاز کر کے متا ثر کر نے کی نا کا م کو شش کی ہے ،انشا اللہ تر قی کا سفر جا ری وسا ری رہے گا ۔ دھر نو ں میں لو گو ں کو پیسے دینے کے با وجو د اٹھا رہ کروڑ عوام میں سے چند ہزارلو گ کو سیر سپا ٹے کیلئے لا ئے ۔میا ں نو از شر یف اور میا ں شہباز شر یف حکم دیں تو مفا د پر ست ٹو لے کو مسلم لیگ ن کے کا رکن بھی سبق سیکھا سکتے ہیں ۔مسلم لیگ ن کا نعر ہ ہر گلی گلی کو نے کو نے میں گو نج رہا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نمل کالج میانولی میں عالمی ایوارڈ یافتہ مصور منیر ڈھرنال کے فن پاروں کی نمائش کی پروقار افتتاحی تقریب
تلہ گنگ(تحصیل رپو رٹر)نمل کالج میانولی میں عالمی ایوارڈ یافتہ مصور منیر ڈھرنال کے فن پاروں کی نمائش کی پروقار افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔مصور منیر ڈھرنال نے خود فیتہ کاٹ کر نمائش کا افتتاح کیا ۔افتتاحی تقریب میں ڈائریکٹر نمل مس ایلسن ،مصور شکیل احمد ،چوہدری نوید دڑوٹ ،ملک اسد سمیت پروفیسرز اور طلبہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے مس الیسن نے مصور منیر احمد کے فن کو بے حد سراہااور کہا کہ مصورمنیر پاکستان کا اثاثہ ہے اور انکے ٹیلنٹ کی قدر کرتے ہیں ۔ اانہوں نے انکے فن پاروں میں گہری دلچسپی لی اور انہیں داد دی ۔مصور منیر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہو ئے بتایا کہ انکی یہ نمائش نومبر تک جاری رہیگی اور اکتوبر میں ایک بڑی تقریب کا انعقاد کیا جار ہا ہے جس میں مختلف ممالک سے آرٹ سے دلچسپی رکھنے والے مہمان شرکت کرینگے ۔نمائش میں انٹر نیشنل موضوعات پر تصاویر شامل کی گئی ہیں جن میں مصورانہ خطاطی، مشرق وسطیٰ کے مسائل ،پاکستان کے کلچر ، اقوام متحدہ ، امن وسلامتی کے موضوع پر مبنی تصاویر شامل ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹی ایم اے کے کر یہ داروں اور اسسٹنٹ کمشنر تنو یر الر حمن کے درمیا ن کشید گی با اختیا ر
تلہ گنگ(تحصیل رپو رٹر) ٹی ایم اے کے کر یہ داروں اور اسسٹنٹ کمشنر تنو یر الر حمن کے درمیا ن کشید گی با اختیا ر کمیٹی بھی نہ کر ا سکی تا حا ل معا ملا ت جو ں کے تو ں،کر یہ دار دس سے پند رہ فیصد تک کر ایہ بڑ ھنے کیلئے رضا مند لیکن اے سی نے مسترد کر دیا ،اسسٹنٹ کمشنر تنو یر الر حمن ما رکیٹ ویلیو کے مطا بق فیصلہ کر نے پر بضد ،عوام کی نظر یں اس فیصلے پر جم گئیں کہ یہ فیصلہ کب ہو گا ؟کو ن کر ے گا ؟ یہ ا نے والا وقت ہی بتا سکتا ہے۔تفصیلا ت کے مطا بق کئی ما ہ کے درمیا ن اسسٹنٹ کمشنر تنو یر الر حمن اور ٹی ایم اے کے کر ایہ داروں کے درمیا ن کشید گی با اختیا ر کمیٹیء بھی حل نہ کرواسکی ،اے سی اور کر ایہ داروں کے درمیان دن بد ن کشید گی میں اضا فہ ہو رہا ہے۔اسسٹنٹ کمشنر نے روزنا مہ ”نئی بات ” سے ٹیلی فو ن پر با ت کر تے ہو ئے کہا ہے کہ ٹی ایم اے کی دوکا نو ں میں وہی کا روبا ر کر سکے گاجو ما رکیٹ ویلیو کے مطا بق کر ایہ ادا کر ے گا ۔میر ی خوا ہش ہے کہ جن کی الا ٹمنٹ پہلے مو جو د ہیں انہی کے نا م چلے لیکن دوکا نو ں کے کر ایے ما رکیٹ ویلیو کے مطا بق ادا کر نا ہو ں گے ۔انکا مز ید کہنا تھا کہ اگر کر ایے ما رکیٹ ویلیو کے مطا بق ادا نہ کیے گئے تو دوبا ر ہ ا کشن کر نی پڑ ے گی۔دوسر ی طر ف کر ایہ داروں نے بتا یا ہے کہ چکو ال میں دس سے پندرہ فیصد کر ایے بڑ ھا ئے گئے ہیں اسی کے مطا بق ہم بھی کر ایے بڑ ھانے پر رضا مند ہیں اس طر ح نہ ہوا تو دمادھم مست قلندر ہو گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کو ٹ قا ضی خطر نا ک موڑ نے کئی انسا نی جا نو ں کو نگل لیا لیکن تا حا ل حفاظتی دیو ار کی مر مت نہ ہو سکی
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر ) کو ٹ قا ضی خطر نا ک موڑ نے کئی انسا نی جا نو ں کو نگل لیا لیکن تا حا ل حفاظتی دیو ار کی مر مت نہ ہو سکی،اہلیا ن علا قہ نے دیوا ر تعمیر کر نے کا مطا لبہ کر دیا ۔تفصیلا ت کے مطا بق میا نوالی روڈ پر کو ٹ قا ضی کے قر یب خطر نا ک مو ڑ کی حفا ظتی دیو ار مکمل نہ ہو نے کی وجہ سے خطر نا ک مو ڑ پر گا ڑ یا ں مو ڑ کا ٹتے ہو ئے گر جا تی ہیں اور گا ڑیو ں کے حا دثوں میں کئی سوار اپنی جا نو ں کا نظر انہ بھی دے چکے ہیں ۔گز شتہ دنو ں بھی اسی مو ڑ پر ٹر الہ گر نے سے دو افراد مو قع پر جا ں بحق ہو گئے تھے اور ایک شد ید زخمی ہو گیا ۔اتنے حا دثا ت ہو نے کے با وجو د متعلقہ محکمہ اس طرف تو جہ دینے سے قا صر ہیں ۔اہلیا ن علا قہ نے ڈی سی چکو ال اور متعلقہ محکمہ کے اعلی حکا م سے مطا لبہ کیا ہے کہ کو ٹ قا ضی کے قر یب خطر نا ک مو ڑ کی حفا ظتی دیوار ہنگا می بنیا د پر بنا ئی جا ئے تا کہ انسا نی جا نو ں کو محفو ظ بنا یا جاسکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ بابا سخی رواں سر کا ر کے مو قع پر کبڈ ی کا میچ کر ایا گیا
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر ) تلہ گنگ بابا سخی رواں سر کا ر کے مو قع پر کبڈ ی کا میچ کر ایا گیا جس میں تلہ گنگ اور کر سا ل کی ٹیمو ں نے حصہ لیا ۔میچ کے مہما ن خصو صی ذیشا ن علی عبا س عر ف شا نی،عد یل شا ہ ودیگر تھے ۔دو نو ں ٹیمو ں کے کھلا ڑیو ں نے شا ئقین کو خو ب لطف اندوز کیا ۔ایک دلچسپ کھیل میں کر سا ل کی ٹیم نے تلہ گنگ کی ٹیم کو شکست دے کر با با سخی رواں سر کا ر میلہ کا میچ اپنے نا م کر لیا ۔جیتنے والی ٹیم کے کھلا ڑیو ں میں ذیشان علی عبا س ودیگر مہما نو ں نے انعا ما ت تقسیم کیے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ مقا می انتظا میہ کی بے حسی کی وجہ سے محلہ کچہر یا ں میں حسیب شہید چو ک کی خستہ حا لت

تلہ گنگ(تحصیل رپو رٹر)تلہ گنگ مقا می انتظا میہ کی بے حسی کی وجہ سے محلہ کچہر یا ں میں حسیب شہید چو ک کی خستہ حا لت ،اہل محلہ نے چو ک کی مر مت کا پر زور مطا لبہ کر دیا ۔تفصیلا ت کے مطا بق پاک وطن پر اپنی جان نچھاور کرنا تلہ گنگ کی مٹی کا خاصہ رہا ہے۔ تحصیل بھر کے بہادر پاک فوج کے جوانوں نے نہ صرف پاک وطن پر اٹھنے والے ہر ہاتھ کو کاٹا ہے بلکہ بڑے بڑے سور مائوں کا فخر بھی توڑا ہے۔ تحصیل بھر کے شہداء کی طرح تلہ گنگ کے بہادر سپوت کیپٹن فرحت حسیب حیدر شہید (ستارہ جرات) نے بھی بہادری کی ایسی مثال قائم کی کہ پاک فوج نے ان کو ستارہ جرات سے نوازا اور ان کی بہادری کے قصے پاک فوج کی تاریخ کا حصہ بن گئے۔ تلہ گنگ کی مقامی انتظامیہ نے 2002میں ان کی یاد میں محلہ کچہریاں میں ان کے نام سے ایک چوک کا منسوب کر کے خراج عقیدت پیش کیا۔ گزشتہ کئی مہینوں سے حسب شہید چوک پر لگے انکی یادگار کی حالت خستہ ہو چکی ہے۔ جس پر عوامی حلقے کئی دفعہ مقامی انتظامیہ کی توجہ مبذول کرا چکے ہیں۔ مگر بد قسمتی سے افسران اپنے دیگر کاموں میں اتنے مصروف ہیں کہ ایک شہید کی یادگار پر توجہ دینے سے قاصر ہیں۔ گزشتہ ماہ صوبائی حکومت کی ایماء پر یوم آزادی کے سلسلے میں پورا مہینہ مختلف تقریبات کا اہتما م کیا گیا جس پر لاکھو ں روپے خرچ کئے جانے کی اطلاعات ہیں مگر صد افسوس حکومت کو شہید کی یادگار کی مرمت یاد نہ آ سکی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چوہے مار اور گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیوں کی سر عام فروخت سے خو د کشیوں میں دن بد ن ا ضا فہ ہو رہا ہے
تلہ گنگ(تحصیل رپو رٹر) چوہے مار اور گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیوں کی سر عام فروخت سے خو د کشیوں میں دن بد ن ا ضا فہ ہو رہا ہے ۔شہر یو ں نے روزنا مہ ”نئی بات” کی وسا طت سے ڈی سی او چکو ال سے مطا لبہ کیا ہے کہ زہر یلی گو لیو ں کی فر وخت پر پا بند ی لگا ئی جا ئے تا کہ خو د کشیوں کی تعداد میں کمی واقع ہو سکے ۔تفصیلات کے مطابق ”نئی بات ” فو رم میں شہر یو ں نے بتا یا ہے کہ گھر میں مو جود چو ہے ما ر اور گند م میں استعما ل ہو نے والی زہر یلی گو لیو ں کی سر عا م فر وخت کی وجہ سے خو د کشیو ں کی تعداد میں اضا فہ ہو رہا ہے ۔گز شتہ چند ما ہ میں درجن کے لگ بھگ نو جو ان لڑ کو ںاور لڑ کیو ں نے زہر یلی گو لیا ں کھا کر اپنی زند گیو ں کا خا تمہ کر دیا اور مز ید اسی طر ح ان گو لیوں کی فر وخت جا ری رہی تو خو د کشیو ں کی تعداد میں اضا فہ ہو سکتا ہے ۔انکا مز ید کہنا تھا کہ چو ہے مار گولیا ں و گندم میں رکھی جانے والی زہر یلی گولیاں صرف زراعت کے دفتر سے ملنی چاہئیں اور خریدار کا مکمل ریکارڈ پاس ہونا چاہیے اور سر عام بیچنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے تا کہ جذبات سے کھیلنے والے نوجوانوں کی جان بچائی جا سکے۔شہر یو ں نے روزنا مہ ”نئی بات” کے ذریعے ڈی سی او چکو ال سے مطا لبہ کیا ہے کہ اس معا ملے پرسنجید گی سے غو ر کیا جا ئے اور فل الفور زہر یلی گو لیوں کی سر عا م فر وخت پر پا بند ی لگا ئی جا ئے تا کہ انسا نیت کی جا نو ں کو محفو ظ بنا یا جا سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مو ضع پچنندسمیت گر دونو اح علا قوں میں بھکا ریو ں کی بھر مار ،گز شتہ روز پچنند میں بھکا ریو ں نے گھر
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) مو ضع پچنندسمیت گر دونو اح علا قوں میں بھکا ریو ں کی بھر مار ،گز شتہ روز پچنند میں بھکا ریو ں نے گھر میں مو جو دبو ڑ ھی عورت سمیت چا ر معذور افراد سے دوہزار نقدی ،دیسی گھی ،سلنڈراور دیگر گھر کاقیمتی سا ما ن لو ٹ کر فرار ہو گئے ،متا ثر ہ خا ندان کا اعلی حکا م سے انصا ف اور مد د کی اپیل ۔تفصیلا ت کے مطا بق مو ضع پچنند بنجر ہ روڈ پر محمد سوار مر حو م کے گھر میںمو جو د بو ڑ ھی عورت سمیت چا ر معذور افراد سے گز شتہ روز دن دیہا ڑے دو خو اتین اور ایک لڑ کا بھکا ری کی روپ میں گھر میں گھس گئے اور معذور اہلخا نہ کو جھا نسہ دے کر ان سے دو ہز ار نقد ی ،سلنڈر ،تین چار کلو دیسی گھی سمیت دیگر گھر کاقیمتی سا ما ن لے کر فرار ہو گئے ۔متا ثر ہ خا ندان مد د کیلئے ا واز دیتے رہے لیکن انکی مد د کیلئے کو ئی نہ پہنچا ۔پچنند میں ان بھکا ریو ں کے ہا تھو ں اپنا سب کچھ لٹا نے والے خا ندان انتہا ئی مشکل سے زند گی بسر کر رہاہے اور انکے گھر میں کئی کئی دن فا قے کی نو بت بھی ہو تی ہے ۔گھر کا واحد کفیل محمد سوار تھا جو گز شتہ بر س انتقا ل کر گئے ۔محمد سوار مر حو م کے گھر میں ایک بو ڑ ھی بیو ی ،دو نو جوان بیٹے انعا م الحق ،احسا ن الحق اور ایک بیٹی مو جو د ہیں یہ سب کے سب معذور ہیں اور دن رات چار پا ئی پر پڑ ے پڑ ے گزر جا تا ہے ۔گھر کا سسٹم چلا نے کیلئے واحد ایک عورت ہے جو بڑ ی مشکل سے گھر کا چو لہہ جلا رہی ہے ۔بھکا ریو ں کے ڈسے ہو ئے اور معذور خا ندان نے حکو مت پنجا ب ،ڈی سی او چکو ال اور مخیر حضرات سے مد د کی اپیل کی ہے تا کہ ہم بھی اپنی زند گی ا سا نی سے بسر کر سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ میا نو الی روڈ پر بھینس روڈ کر اس کر تے ہو ئے گا ڑی کی ٹکر سے گر کر جا ں بحق

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تلہ گنگ میا نو الی روڈ پر بھینس روڈ کر اس کر تے ہو ئے گا ڑی کی ٹکر سے گر کر جا ں بحق ،گا ڑی والا ڈرائیور فرا ر ہو نے میں کا میا ب ،بھینس کی قیمت دو لا کھ بتا ئی جا رہی ہے ۔تفصیلا ت کے مطا بق میا نوالی روڈ پر ما لک اپنی بھینسوں کو روڈ کر اس کرا رہا تھا کہ مخا لفت سمت سے ا نے والی گا ڑی نے ایک بھینس کو ٹکر ما ر دی اوروہ روڈ پر گر گئی اور مو قع پر ہی جا ں بحق ہو گئی ۔گا ڑی کا ڈرائیور فرار ہو نے میں کا میا ب ہو گیا ۔ما لک نے بتا یا ہے کہ میر ی بھینس کی قیمت دولا کھ روپے تھی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نمل کالج میانولی میں عالمی ایوارڈ یافتہ مصور منیر ڈھرنال کے فن پاروں کی نمائش کی پروقار افتتاحی تقریب کا انعقاد
تلہ گنگ(تحصیل رپو رٹر)نمل کالج میانولی میں عالمی ایوارڈ یافتہ مصور منیر ڈھرنال کے فن پاروں کی نمائش کی پروقار افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔مصور منیر ڈھرنال نے خود فیتہ کاٹ کر نمائش کا افتتاح کیا ۔افتتاحی تقریب میں ڈائریکٹر نمل مس ایلسن ،مصور شکیل احمد ،چوہدری نوید دڑوٹ ،ملک اسد سمیت پروفیسرز اور طلبہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے مس الیسن نے مصور منیر احمد کے فن کو بے حد سراہااور کہا کہ مصورمنیر پاکستان کا اثاثہ ہے اور انکے ٹیلنٹ کی قدر کرتے ہیں ۔ اانہوں نے انکے فن پاروں میں گہری دلچسپی لی اور انہیں داد دی ۔مصور منیر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہو ئے بتایا کہ انکی یہ نمائش نومبر تک جاری رہیگی اور اکتوبر میں ایک بڑی تقریب کا انعقاد کیا جار ہا ہے جس میں مختلف ممالک سے آرٹ سے دلچسپی رکھنے والے مہمان شرکت کرینگے ۔نمائش میں انٹر نیشنل موضوعات پر تصاویر شامل کی گئی ہیں جن میں مصورانہ خطاطی ، مشرق وسطیٰ کے مسائل ،پاکستان کے کلچر ، اقوام متحدہ ، امن وسلامتی کے موضوع پر مبنی تصاویر شامل ہیں ۔

Share this:
Tags:
dinner friends honor leader muslim league q pathan اعزاز دوستوں رہنما سرگرم عشائیہ مسلم لیگ ق
Hockey
Previous Post قومی ہاکی ٹیم نے آخری گروپ میچ میں عمان کو 8-0 سے ہرا دیا
Next Post ٹماٹر کی قیمت 110 روپے فی کلو گرام تک پہنچ گئی
Tomatoes

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close