Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مسلم میڈیکل مشن کا مقبوضہ کشمیر ٹیمیں بھجوانے کا اعلان

July 24, 2016January 9, 2019 0 1 min read
Muslim Medical Mission Pakistan
Muslim Medical Mission
Muslim Medical Mission

تحریر: حبیب اللہ سلفی
مسلم میڈیکل مشن نے بھارتی فوج کی طرف سے مہلک ہتھیاروں کے استعمال سے متاثرہ زخمی کشمیریوں کے علاج معالجہ کیلئے پاکستان کے نامور آئی سرجن حضرات اور دیگر امراض کے سپیشلسٹ ڈاکٹرز کی ٹیمیں مقبوضہ کشمیر بھجوانے کا اعلان کیا ہے اور حکومت پاکستان سے اپیل کی ہے کہ وہ پاکستان سے ڈاکٹرز کی ٹیمیں مقبوضہ کشمیر بھجوانے کیلئے ان کے ساتھ تعاون کرے۔نئی دہلی سے تین رکنی ڈاکٹرز کی ٹیم کے کسی ایک مریض کا آپریشن کئے بغیر کشمیر سے واپس جانے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے مسلم میڈیکل مشن کا کہنا ہے کہ پاکستانی ڈاکٹرز کو اللہ تعالیٰ نے ہر قسم کی صلاحیتوں سے نواز رکھا ہے ۔ حکومت انہیں کشمیر جانے کی اجازت دے وہ پیلٹ گن جیسے مہلک ہتھیاروں سے متاثرہ اپنے کشمیری بھائیوں کی آنکھوں کے آپریشن کریں گے اور انہیں ہر قسم کی طبی سہولیات فراہم کریں گے۔ ادھر جماعةالدعوة پاکستان نے غذائی قلت کا شکار کشمیریوں کی ہر ممکن امداد کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مشکل کی اس گھڑی میں متاثرہ کشمیری بھائیوں کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑیں گے۔

مقبوضہ کشمیر میں برہان وانی کی شہادت کے بعدشروع ہونے والے زبردست مظاہروں اور احتجاج کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ شہداء کے جنازوں پر فائرنگ،کشمیریوں کے گھروں پر چھاپوں، پکڑ دھکڑ اور قتل و غارت گری کے باوجود احتجاجی تحریک میں کسی قسم کی کمزوری واقع نہیں ہوئی بلکہ ہر آئے دن اس میں مزید شدت پیدا ہو رہی ہے۔ بھارت میں اس وقت چونکہ بھگواانتہاپسند تنظیم بی جے پی کی حکومت ہے جس کی سیاست ہی نہتے مسلمانوں اور ہندوستان میں بسنے والی اقلیتوں کا خون بہانے کے گرد گھومتی ہے اس لئے وہ ہر مسئلہ کو طاقت کے ذریعہ حل کرنے کی کوشش کرتی ہے اور اس سلسلہ میں بدترین دہشت گردی کا ارتکاب کرنے سے بھی گریز نہیں کیا جاتا۔ بی جے پی کی انتہاپسندانہ پالیسیوں کے باعث آر ایس ایس، بجرنگ دل اور وشواہندو پریشد جیسی تنظیمیں بھی کھل کھیل رہی ہیںاور کبھی گائے کے ذبیحہ اور کبھی کسی اور بہانے مسلم کش فسادات بھڑکانے کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تو نچلی ذات کے ہندوئوں پر ظلم و ستم کی انتہا کر دی گئی ہے یہی وجہ ہے کہ دلت برادری بھی اس وقت سڑکوں پر ہے اور مردہ گائیوں کو سڑکوں پر پھنک کر برہمن ہندوئوں کے خلاف اعلان جنگ کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ خود ہندوستانی مبصرین کا کہنا ہے کہ ہندو چونکہ گائے کی پوجا کرتے ہیں اس لئے دلتوں کی طرف سے جس طرح کھلے عام مردہ گائیوں کو پھینک کر منفرد احتجاج کیا گیا ہے ماضی میں ان کی جانب سے ایسی جرأتمندی کا کابھی تصور بھی نہیں کیا جاسکتا تھا۔

kashmir Terrorism
kashmir Terrorism

ہندوستان میں کشمیری طلباء و تاجروں اور عیسائیوں کے گرجاگھروں پر حملے اور مسلمانوں و عیسائیوں کا قتل ایک معمول بن چکا ہے۔ اسی طرح مقبوضہ کشمیر میں بھی انتہائی جارحا نہ پالیسیاں اختیار کی جارہی ہیں۔ حالیہ دو ہفتوں میں زور پکڑنے والی احتجاجی تحریک کے دوران جس طرح غاصب بھارتی فوج نے معصوم بچوں، عورتوں اور نوجوانوں کو پیلٹ گن جیسے مہلک ہتھیاروں کا نشانہ بنایا اور منظم منصوبہ بندی کے تحت کشمیریوں کے سینے سے اوپر والے حصوں کا نشانہ لیکر گولیاں برسائی گئیں جس سے سینکڑوں کی تعداد میں بکھرنے والے چھرے کشمیریوں کی آنکھوں پر لگنے سے ڈیڑھ سو سے زائد افراد کی بینائی مکمل چلی گئی جبکہ سینکڑوں ایسے ہیں جن کی ایک آنکھ یا دونوں آنکھیں متاثر ہو ئی ہیں اور ڈاکٹرز کے مطابق تین ماہ تک پتہ چلے گا کہ ان کی بینائی مکمل طو رپر بچ سکے گی یا نہیں۔ پیلٹ گن سے متاثرہ کشمیریوں سے ہسپتال بھرے پڑے ہیں۔

ڈاکٹرز کیلئے ان کے آپریشن کرنا مشکل ہو رہا ہے۔ وسائل کی عدم دستیابی ہے۔ کٹھ پتلی حکومت میں اتنی قوت نہیں ہے کہ وہ بھارت سرکار کی مرضی کے بغیر ڈاکٹرز کو مکمل وسائل مہیا کر سکے۔ ہندوستان نے دنیا کو دکھانے کیلئے نئی دہلی سے ڈاکٹرز کی تین رکنی ٹیم مقبوضہ سری نگر بھجوائی جو صدر ہسپتال کا دورہ کر کے بغیر کسی مریض کا آپریشن کئے واپس چلی گئی اور پھر اس کے بعد ہندوستان کی جانب سے کوئی ڈاکٹر نہیں بھجوایا گیا۔ ویسے بھی ہندوستان تو خود سرکاری سرپرستی میں کشمیریوں کی نسل کشی کر رہا ہے اسے ڈاکٹرز بھجوانے یا کشمیریوں کی آنکھیں بچانے سے کیا دلچسپی ہو سکتی ہے؟دنیا میں جنگوں کے دوران بھی کچھ اصولوں پر عمل کیا جاتا ہے لیکن ہندوستانی فوج کی جانب سے ہسپتالوں میں گھس کر زخمیوں کو گولیاں مار ی گئیں۔ ہسپتالوں کے مختلف وارڈوں کو ٹارچر سیلوں میں تبدیل کر دیا گیا ، ڈاکٹر ز کے زخمی کشمیریوں کے آپریشن کرنے پرپابندی لگادی گئی اور لوگوں کو خون کے عطیات دینے سے روکا جاتا رہا حتیٰ کہ اس وقت بھی صورتحال یہ ہے کہ ڈاکٹروں کو پیلٹ سے متاثرہ زخمیوں کا صحیح معنوں میں علاج نہیں کرنے دیا جارہا لوگ چھپ چھپ کر پرائیویٹ سطح پر علاج کروا رہے ہیں لیکن ساری دنیا کا میڈیا اس حوالہ سے رپورٹیں نشر کر رہا ہے۔

ہندوستان میں کانگریس اور دیگر جماعتیں بھی شور مچار ہی ہیں کہ بی جے پی سرکار نے کشمیریوں کو طاقت و قوت کے بل بوتے پر کچلنے کی جو پالیسی اختیار کررکھی ہے اس کا انجام ہندوستان کو کشمیر کی علیحدگی کی صورت میں بھگتنا پڑے گا لیکن بین الاقوامی دنیا کا ضمیر ابھی تک بیدار نہیں ہوااور حقیقت حال یہ ہے کہ امریکہ و برطانیہ جیسی طاقتیں ہندوستان کو کشمیریوں کے قتل عام کی اور زیادہ شہ دے رہی ہیں۔اقوام متحدہ ، سلامتی کونسل، ایمنسٹی انٹرنیشنل اورنام نہاد حقوق انسانی کے دیگر اداروں نے بھی کشمیریوں کے قتل اور مہلک ہتھیاروں کے ستعمال پر مکمل خاموشی اختیارکر رکھی ہے۔ ایسی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے مسلم میڈیکل مشن کے صدر پروفیسر ڈاکٹر ظفر اقبال چوہدری، چیف کوآرڈینیٹر ڈاکٹر ناصر ہمدانی ، ڈاکٹر عبدالرئوف و دیگر نامور آئی سرجن حضرات اور دیگر مختلف امراض کے سپیشلسٹ ڈاکٹرز نے مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران اعلان کیا ہے کہ وہ زخمی کشمیریوں کے علا ج معالجہ کیلئے سینئر ڈاکٹرز کی ٹیمیں اور ادویات کی بڑی کھیپ وہاں لیجانے کی کوشش کریں گے۔

Muslim Medical Mission Pakistan
Muslim Medical Mission Pakistan

مسلم میڈیکل مشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ حکومت پاکستان آزاد و مقبوضہ کشمیر کے مابین تجارتی راستوں سے کشمیری بھائیوں کیلئے ادویات وغیرہ پہنچانے کے حوالہ سے ہمارے ساتھ تعاون کرے تاکہ مظلوم کشمیر ی بھائیوں کی مدد کرکے ان کے معمولات زندگی بحال کرنے میں مدد دی جاسکے۔اسی طرح جماعةالدعوة کے سربراہ پروفیسر حافظ محمد سعید نے بھی حریت کانفرنس کے بعض لیڈروں کی اپیل پر مقبوضہ کشمیر میں غذائی قلت پر قابو پانے کیلئے امدادی اشیاء وہاں پہنچانے کا اعلان کیا ہے۔ میں سمجھتا ہوں کہ تجارتی راستوں سے سامان لیجانے میں توشاید مشکلات پیش آئیں البتہ جماعةالدعوة کیلئے مظلوم کشمیریوں کی مالی امداد کرنا کوئی مشکل کام نہیں ہے اور میری اطلاعات کے مطابق جماعةالدعوة نے کشمیر میں غذائی قلت پر قابو پانے کیلئے کشمیری تنظیموں کے تعاون سے انتظامات کو حتمی شکل دینے کا عمل شروع کر رکھا ہے۔سوشل میڈیا پر فلسطین، شام اور دیگر علاقوں میں فلاح انسانیت فائونڈیشن کی جانب سے مختلف این جی او ز اوررفاہی اداروں کے ذریعہ بے کس مسلمانوں کی مدد کی تصاویربخوبی دیکھی جاسکتی ہیں۔

اگر ان علاقوںمیں ریلیف کا یہ کام کیاجاسکتا ہے تو کشمیر میں یہ کام کرنا تو اس کی نسبت بہت زیادہ آسان ہے ۔ اس وقت مقبوضہ کشمیر میں غذائی قلت کا یہ عالم ہے کہ وہاں بچوں کو دودھ تک ملنا مشکل ہے۔ لوگ صرف دودھ کا ایک ڈبہ حاصل کرنے کیلئے کرفیو کی پابندیاں توڑ رہے اور بھارتی فوج کے ساتھ لڑتے ہوئے اپنے سینوں پر گولیاں کھا رہے ہیں۔ بھارت سرکار نے کٹھ پتلی انتظامیہ پر دبائو ڈال کر تحریک آزادی میں سرگرم طو ر پر حصہ لینے والے کشمیریوں کے علاقوں میں بجلی و پانی بند کر رکھا ہے تاکہ لوگ بھارتی فورسز کے سامنے سرنڈ ر کر دیں اور راشن کے حصول کیلئے تحریک آزادی میں حصہ لیناچھوڑ دیں۔اگرچہ بھارتی فورسز کی ان مذموم حرکتوں کے باوجود کشمیریوں کے عزم و حوصلہ میں کوئی کمی نہیں آئی تاہم ان حالات میں مظلوم کشمیریوں کی مدد کرنے کی اہمیت اور زیادہ بڑھ جاتی ہے۔ میں سمجھتا ہوں کہ جماعةالدعوة پاکستان اور مسلم میڈیکل مشن کی طرف سے کشمیریوں کی مدد کیلئے جس جذبہ کا اظہارکیا گیا ہے وہ قابل تحسین ہے ۔ پوری پاکستانی قوم کو چاہیے کہ وہ خیر کے کام میں اپنا حصہ ڈالتے ہوئے جماعةالدعوة ، فلاح انسانیت فائونڈیشن اور ڈاکٹرز کی نمائندہ تنظیم مسلم میڈیکل مشن کا کھل کر ساتھ دے تاکہ مظلوم کشمیری مسلمانوں کی ہر ممکن مدد کی جاسکے۔یہ ہم سب کا فرض ہے’ آج ہم اپنے مظلوم بھائیوں کی مدد کریں گے تو یقینی طور پر اللہ تعالیٰ مستقبل میں ہم پر آنے والی مصیبتوں اور آزمائشوں کودور کرے گااور اجر عظیم سے نوازے گا۔

Habibullah Salafi
Habibullah Salafi

تحریر: حبیب اللہ سلفی
برائے رابطہ: 0321-4289005

Share this:
Tags:
Habibullah Salafi Jammu and Kashmir teams اعلان ٹیمیں حبیب اللہ سلفی مشن مقبوضہ کشمیر
Democracy & Dictatorship
Previous Post جمہوریت وآمریت
Next Post ملک میں فوج کی تشکیل نو کے بارے میں نئے اور اہم اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں: وزیراعظم بن علی یلدرم
Ben Ali Yıldırım

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close