Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تجھ سا کوئی آیا ہے نا آئے گا جہاں میں

December 11, 2015 0 1 min read
Hazrat Mohammad PBUH
Hazrat Mohammad PBUH
Hazrat Mohammad PBUH

تحریر : شاہ فیصل نعیم
یہودی، عیسائی، مسلمان، ہندو، سکھ، بدھ مت، زرتشت اور نصرانی وغیرہ۔ یہ سب کیا ہیں؟ مجھے ان چکروں میں نہیں پڑھنا۔۔۔آپ مجھے ایک ایسا انسان سمجھیں جس کا کوئی مذہب ہی نہیں۔۔۔جب کوئی مذہب ہی نہیں تو فرقہ واریت کا سوال اپنی موت آپ مر جاتا ہے۔ میں ایک ایسا انسان ہوںجسے تلاش ہے عزیمت کی ایسی داستان کی جو میرے بنائے ہوئے پیمانے پر ایسے پوری اُترے کہ جس کے بعد مجھ میں مزید کسی عظیم کی جستجو باقی نا رہے۔ میں انسانوں کو پرکھنے کے لیے اپنے ساتھ ایک پیمانہ اُٹھائے پھرتاہوں جس میں تین چیزیں ہیں۔
Greatness of the purpose
Shortness of the means
Astonishing results

میں ہر عظیم انسان کو اس معیار پر تول کر دیکھتا آ رہا ہوں۔نیلسن مینڈیلا، مارٹن لوتھر لنگ، ہوگوشیاویز، مائو، نیوٹن، آئن سٹائن، گوئٹے ، ایڈیسن،علامہ اقبال، قائداعظم، عبدالستار ایدھی اور جتنے بھی ایسے بڑے نام ہیںوہ عظیم تھے،ہیں اور رہیں گے۔اپنی قابلیت کے لحاظ سے میرے قائم کردہ پیمانے پرکسی حدتک یہ لوگ پورے بھی اُترتے ہیںمگر مجھے تلاش ہے ایسے بڑے انسان کی جس کے سامنے ان کی وقعت اُس کے قدموں کی خاک سے بھی کم دکھائی دے۔ میں جہاں رکتا ہوں وہاں میرے سامنے مائیکل ہارٹ کی ایک لائن ہے۔ “He (SAWW) was the most successful person both at religious and secular level”.

مگر میں اس فقرے پر ہی اکتفا نہیں کرتے ۔۔۔ مجھے اُن جیسا نہیں بننا جن سے اگر پوچھا جائے کہ آپ کا پسندیدہ شاعر کون ہے؟تو بغیر کسی توقف کے علامہ اقبال کا نام لیتے ہیںاور اگر اُن سے کہہ دیا جائے کہ جناب کا کوئی شعر تو سنائیں تو اُن کا جواب ہوتا ہے:”بھائی شعر تو نہیں آتا”۔نہیں نہیں بھائی مجھے ایسا نہیں کرنا۔مجھے لگتا ہے کہ میرے ایسا کرنے سے اُن کی شان میں کمی آئے گی جسے میں نے اپناپسندیدہ مانا ہے۔

Khana Kaba
Khana Kaba

میں پھر مائیکل ہارٹ کی طرف لوٹتا ہوںاور اُس انسان کو اپنے پیمانے پر جانچتا ہوںجس کے بارے میں مائیکل نے کچھ الفاظ کہے۔ Greatness of the purposeتو اس کے لیے میرے سامنے وہ واقعہ ہے جب قریشِ مکہ آپۖ کو کہتے ہیںکہ اگر آپۖ کو سرداری چاہیے تو ہم آپ کو اپنا سردار چُن لیتے ہیں، اگر آپ ۖ کو دولت چاہیے توہم آپۖ کو امیر بنا دیتے ہیںاور اگر آپۖ کا مقصد اس تحریک کے ذریعے کسی عورت کا حصول ہے توہم آپۖ کی شادی قریش کی سب سے خوبصورت عورت سے کروا دیتے ہیں۔ان سب باتوں کے بعد جب محسنِ انسانیت ۖ کے لب مبارک کھلتے ہیں اور اپنے چچا جو قریش کی طرف سے اس پیغام کو لیکر کر آئے کو مخاطب کرتے ہوئے فرماتے ہیں:

“چچاجان ! خدا کی قسم یہ لوگ اگرمیرے دائیں ہاتھ پر سورج اور بائیں ہاتھ پر چاندرکھ کر چاہیںکہ اس مشن کو چھوڑ دوںتو میں اس سے باز نہیں آسکتا۔ یہاں تک کہ یا تواللہ تعالیٰ اس مشن کو غالب کردے یامیں اسی جدوجہد میں ختم ہو جائوں”۔یہ ایک عظیم انسان کا مقصد ہے اور مجھے اس سے بڑا مقصد اورمقصد سے لگن کسی اور کی زندگی میں نظر نہیں آئی۔ پھر میں Shortness of the means کی طرف آتا ہوں تو مجھے ابوا کی تپتی ریت پہ ایک بچہ نظر آتا ہے جس کی ماں آخری سانسیں لیتے ہوئے یہ الفاظ کہہ رہی ہے: “اے بیٹا محمدۖ !میں جارہی ہوں۔یاد رکھو ہر نئی چیز نے پرانی ہونا ہے، ہر باقی نے مٹنا ہے مگر میرانام ہمیشہ زندہ رہے گاوہ اس لیے میںتیرے جیساعظیم بیٹا دنیا میں چھوڑے جارہی ہوں”۔

پھرچراغوں میں روشنی نا رہی وہ معصوم بچہ اپنی ماں کو ننھے ننھے ہاتھوں سے دفن کرتا ہے اور قبر پر آنسوئوں کا چھڑکائو کر کے اُمِ ایمن کے ساتھ چل پڑتا ہے دنیا کو درسِ انسانیت دینے کے لیے۔وہ لمحات بھی تاریخ کے سینے میں من وعن محفوظ ہیںاور تاریخ کا دامن آج بھی اُن واقعات کے حوالے سے تر ہے۔ تاریخ بتاتی ہے کہ جب سردارِ قریش کا جنازہ اُٹھتا ہے توسارا مکہ اُمڈآتا ہے مگر ایک چھوٹا سا بچہ ہے جو دیواروں سے لپٹ لپٹ کر رو رہا ہے۔۔۔۔جس کے رشتے اُس سے ایک ایک کر کے چھوٹتے جارہے ہیں۔۔۔۔

ALLAH
ALLAH

شعبِ ابی طالب میں کٹے دن رات کو بھی چشمِ فلک فراموش نہیں کر سکی۔۔۔۔طائف کی زمین آج بھی گواہ ہے اُن دکھ بھرے لمحات کی جب آپۖ کو پتھر مار کر وہاں سے نکالا گیا۔۔۔۔پیٹ پر بندھے پتھر، اُس عظیم جرنیل کی فوج کے ہاتھوں میں کھجور کے تنے اور ہر طرح کے آلاتِ حرب سے لیس صف آرا دشمن۔۔۔یہ واقعات ظاہر کرتے ہیں آپۖ کے پاس وسائل کی دستیابی کو۔۔۔۔آنے والوں کے لیے ایک عظیم داستان رقم ہو رہی ہے ۔ میں نے ابتدا میں عرض کیا تھامیں ایک عام سا انسان ہوں جسے مذہب کو ایک طرف رکھتے ہوئے کسی عظیم کی تلاش ہے۔

اب آتے ہیں Astonishing results کی طرف تو میں آپ کو میدانِ عرفات لے چلتا ہوںجہاں تاحدِ نظرصحابہ ہی صحابہ ہیں۔ آپۖ مسندِ افتخار پہ جلوہ گر ہیںاور فرمارہے ہیں: “آگاہ رہوکہ میں نے بات پہنچا دی! اے اللہ! تو خود گواہ رہیو”۔ قارئین! سوچنے کا مقام ہے ایک تنہا شخص ایک پیغام لے کر چلا۔۔۔۔لوگوں کی طرف سے بے پناہ مشکلات کے پہاڑ اُس پر توڑے گئے مگر وہ اُن کے خلاف ڈٹا رہا۔۔۔

آخر اُس کی محنت رنگ لائی ۔۔۔کائنات کے کونے کونے میں اُس کا لایا ہوا پیغام پھیل چکا۔۔۔اس وقت دنیا کا دوسرا بڑا مذہب اسلام ہے۔۔۔او ر اس مذہب کے ماننے والوں کی تعداد ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتی جا رہی ہے۔ہمیں بحثیتِ انسان خدا تعالیٰ کا شکر ادا کرنا چاہیے کہ اُس نے اس کائنات کے باسیوں کومحسنِ انسانیت ۖجیسی نعمت سے نوازا۔

Shah Faisal Naeem
Shah Faisal Naeem

تحریر : شاہ فیصل نعیم

Share this:
Tags:
man measure Muslim narrative quaid e azam quality Religion انسان پیمانہ داستان قائداعظم مذہب مسلمان معیار
Dollars
Previous Post جولائی تا نومبر؛ پاکستانیوں نے بیرون ملک سے 8 ارب 10 کروڑ ڈالر وطن بھیجے
Next Post مالی فائدے کی دھن پی سی بی کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہی، محمد یوسف
Mohammad Yousuf

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close