Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ملالہ کی کتاب اور کہانی

April 13, 2014 0 1 min read
Mir Afsar Aman
Muslims
Muslims

صاحبو! مسلمانوں نے اپنے عروج کے دوران عیسائیوں اور مجوسیوں سے اقتدار چھینا تھا جسے اسلامی دنیا میں عام فہم طور پر لوگ قیصرو کسرا کے نام سے جانتے ہیں مجوسی تو دنیا کے سین سے غائب ہو گئے مگر عیسائی دنیا نے مسلمانوں پر دوبارہ غلبہ حاصل کیا اور وہ اُس وقت سے دنیا میں مسلمانوں اور اسلام کے خلاف کاروائیاں کرتے رہتے ہیں اس میں مشہور ،صلیبی جنگیں ، سازشوں سے اسلامی ملکوں پر قبضے ، فتنہ قادیانیت کا اجرا،یہودی ریاست اسرائیل کا قیام، لارنس آف عریبیہ طرز کی سازشیں اور آخر میں مسلمانوں کی خلافت کو ختم کرنا شامل ہے انہوں نے مسلمانوں کو دنیا میں تتر بتر کر کے راجوڑوں میں بانٹ دیا جو اسوقت بھی دنیا میں ٦٦ مملکتوں کی شکل میں موجود ہیں۔ اللہ کا کرنا کہ دنیا کے نقشے پر پاکستان کے نام سے ایک سلطنت قائد اعظم کی انتھک جد وجہد کی وجہ سے مذہب کے نام سے قائم ہو گئی اورحالات کے مدر جزر سے گذرتے گذرتے پاکستان اسلامی دنیا کی پہلی اور دنیا کی ساتویںایٹمی قوت بھی بن گیا۔

مسلم دنیا کی فطری لیڈر شپ پاکستان کو مل گئی جو عیسائی دنیا کو کسی حالت میں یہ بھی منظور نہیں۔ سرد جنگ کے بعد مسلمانوں کے خلاف تازہ سازش نائن الیون کی تیار کی گئی اور اس آڑ میں مسلم دنیا کی اینٹ سے اینٹ بجا دی گئی جس میں پاکستان سرفہرست ہے۔( عالمی یہودی جادوگرمیڈیا لفظ عیسائی کہنے کے بجائے مغرب کااستعمال کرتا ہے جو حقیقتاً عیسائی ہیں اس لیے ہم نے مغرب کے بجائے اپنے مضمون میںلفظ عیسائی استعمال کیا تاکہ بات واضح ہو جائے )اسی سازشی کہانیوں،سلمان رشدی،تسلیمہ نسرین ،مولی نورس اور عیسائی ملکوں میں ہمارے پیارے پیغبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں آزدی رائے کی آڑ میں مسلمانوں کی دل آذاری کرنا ہے ان میںسے ایک کہانی ملالہ کی بھی گھڑی گئی ہے قصہ کچھ یوں ہے کی ملالہ کے دادا سوات سے کوئی چالیس کلومیٹر دور ایک قصبے میں مسجد کے امام تھے ملالہ کے والدضیا ء الدین یوسف زئی کی مذہب سے نفرت پر اسے تشویش تھی گھر میں اکثر باپ بیٹے میں جھڑپ ہوتی رہتی تھی بیٹا اپنے والد کے عقائد کا مذاق اڑاتا اور اسے تنگ کرتا تھا وہ اپنے والد کی نافرمان اولاد تھا اس وجہ سے والد نے اُسے گھر سے نکال دیا تھا وہ اس کے بعدمینگورہ میں آباد ہو گیا شادی کی اور اپنا ایک خوشحال پبلک اسکول بھی قائم کیامینگورہ کے مقامی لوگوں کے مطابق وہ ایک لالچی شخص تھا جہاں سے چار پیسے مل سکیں خواہ عزت کا فالودہ بن جائے۔

سوات پر طالبان کا غلبہ ہوا تو اس کی بن آئی۔ ایک این جی او گلوبل پیس کونسل کے صدر ہیں امریکی این جی اوز سے طالبان مخالفت کے نام پر بھر پور امداد وصول کرنی شروع کی۔ اسی دوران وہ امریکی سی آئی کے ہتھے چڑھ گیا اسی زمانے کی یوسف زئی اور ان کی بیوی کی ر چرڈ بالروک، مارٹن جونزبرگیڈئیر اور سی آئی اے کے اہلکاروں کے ساتھ میٹنگ کی تصاویر جب سوشل میڈیانے جاری کیں تو ملالہ کہانی کی سازش ہونے کے شواہد کانفرم ہو گئے سوشل میڈیانے ایک تصویر میں ملالہ اس کے والد اوروالدہ کی تصویر جاری کی جس میں امریکی فوجی حکام کے ساتھ اجلاس میں شریک ہے یہ ساری تصویریں ملالہ پر حملے کے پہلے کی ہیں طالبان کے سوات میں غلبے کے زمانے میں بی بی سی کے ایک مقامی رپورٹر جو یوسف زئی کے دوست تھے سے فرضی نام گل مکئی کے نام سے ڈائری لکھوانی شروع کی گئی مقصد سوات کی جنگجوئوں کی آڑ میں طالبان کو نفرت کا نشانہ بنانا تھاڈائریوں کی مقبولیت کے بعد یہ بی بی سی کا بیورو جیف ترقی پا کر نیوز پروڈیوسر بن گیا اس مشن کے عوض ملالہ کے والد کو امریکی برطانوی این جی اوز سے بھاری رقم کی امید دلائی گئی۔

Pakistan
Pakistan

شہرت الگ ملی اسی دوران ایک تصویر جاری ہوئی امریکی جرنلسٹ اپنا چہرہ پٹھانوں جیسے یعنی داڑھی اور سر پر پٹھانی ٹوپی پہنے سوات میں یوسف زئی کے ساتھ جاری ہوئی یہ شخص اور نہ جانے اور کتنے اشخاص آزادانہ پاکستان مخالف رپورٹنگ کرتے رہے جس کی تصویر سوشل میڈیا یوسف زئی اور ملالہ کے ساتھ جاری کیںجس سے اس سازش کی نشان دہی ہوتی ہے کالم نگار شہزاد عالم کے مطابق سوات میں دہشت کے دور میں ملالہ اپنے والد کے ساتھ ایبٹ آبا میں مقیم تھی جب اپنے والد کے ساتھ سوات واپس آئی اورامن کے بعد٢٠٠٩ء میں اخپل کور ماڈل اسکول میں امن کمیٹی کا ایک اجلاس ہوا جس میں یوسف زئی صاحب بھی شامل تھے اس میٹنگ میں مقامی سواتی حضرات نے جس میں غلام قادر سپین دادا نے ضیاء الدین یوسف زئی کو کھری کھری سنائیںاور سرزنش کی اور کہا کہ اس سازشی کھیل کو ختم کرو!یہ ہیں ملالہ کہانی کے مقامی چشم دید لوگ جن کے خیالات ہم نے قلم بند کئے ہیں۔

اس کے ساتھ ساتھ چاند اخبار سوات میں مرزا عبدالقدوس کے ایک مضمون میں ایبٹ آباد سے سے ملالہ کی سوات واپسی کو ایک نئی سازش کاتانابانا کہا گیا تھا۔ میڈیا کے مطابق جنوری ٢٠٠٩ء کے با لکل شروع میں کسی تحریک طالبان نامی مسلح گروہ نے سوات میں لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی لگاتے ہوئے اعلان کیا ک جنوری ٢٠٠٩ء کے بعد لڑکیاں اسکول نہ جائیں یہ اعلان پہلے ہوا جبکہ اسکول نہ جانے کی ڈیڈ لائن ١٥ جنوری دی گئی ایسے حالات میں سوات سے تعلق رکھنے والی ایک ساتویں جماعت کی طالبہ ملالہ یوسف زئی نے ٣ جنوری ٢٠٠٩ء سے اپنی ڈائری لکھنی شروع کی پھر ٩ جنوری ٢٠٠٩ء سے قسط وار شائع ہونی شروع ہوئی اور ١٣ مارچ ٢٠٠٩ء کو شاید آخری اوردسویں قسط شائع ہوئی۔ بعد میں پتہ چلا کہ یہ ڈائری بی بی سی کا مقامی رپورٹر ملالہ سے گفتگو ریکارڈ کرتے پھر اپنے الفاظ میں تحریر کر کے بی بی سی کی ویب سائٹ پر گل مکئی کی ڈائری کے نام سے اپ لوڈ کیا کرتے تھے یہ اس وقت کی بات ہے۔

جب پاکستانی حکومت اور فوج نے ٢٠٠٩ء میں طالبان سے ایک امن معاہدہ کیا تھا جس کی مخالفت امریکا اور یورپ نے کی تھی تب اس پروگرام کا آغاز کیا گیا تھا یہ ڈائری کیا تھی ملالہ کہتی ہیں برقعہ پتھر دور کی نشانی ہے داڑھی والے دیکھ کر فرعون یاد آتا ہے میں اسکول جانے کے لیے یونیفارم پہن رہی تھی تو مجھے یاد آیا پرنسپل نے سادہ کپڑے پہننے کا کہا تھامیں اپنا پسندیدہ گلابی رنگ کا لباس پہننے کے لیے نکالا اسکول کا ماحول گھر جیسا لگتا تھا میری ایک سہلی کہا طالبان ہمارے اسکول پر حملہ کر دیں گے صبح کی اسمبلی میںہمیںکہا گیا کہ رنگین لباس پہن کر نہ آئیں طالبان اس پر اعتراض کرتے ہیں شام کو ٹی وی پر سنا کی شکردرہ سے کرفیو اٹھا لیا گیا ہے مجھے خوشی ہوئی کہ انگریزی کی اُستانی جو کرفیو والے علاقے میں رہتی اب اسکول آیا کرے گی۔

پھر لکھا کہ طالبان نے ایسا کیا۔ آج فوج نے ویسا کیا۔ یہ یہ ہوا اور میرا دل یہ یہ کہتا ہے ۔ چند جملوں میں فوج پر تنقید کی گئی تھی اس ڈائری کی وجہ ملالہ کو عالمی شہرت حاصل ہو گئی مقامی اور بین الاقوامی ابلاغ میں شائع ہونے لگیں ملالہ پر بین الااقوامی میڈیا کے دو ادروں نے فلمیں بھی بنائیں نومبر ٢٠١١ء میں پاکستان کے وزیراعظم نے یوسف رضا گیلانی صاحب نے اعلان کیا کہ ملالہ یوسف زئی کو سوات میں طالبان کے عروج کے دور میں بچیوں کے حقوق کے لیے آواز اُٹھانے یعنی ڈائری لکھنے پر ”امن ایوارڈ” اور پانچ لاکھ روپے دیے جائیں گے پختوخواہ کی صوبائی حکومت نے بھی پانچ لاکھ کا اعلان کر دیا۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر: میرافسر امان

Share this:
Tags:
book Muslim story کتاب کہانی مسلم ملالہ منظور
Fire
Previous Post چلی کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہوگئی، 2 افراد ہلاک
Next Post طالبان کو بھی غیر عسکری قیدی رہا کرنے ہوں گے، رستم شاہ مہمند
Rustam Shah

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close