Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

موطا امام مالک

January 24, 2021 0 1 min read
Mowatta Imam Malik
Mowatta Imam Malik
Mowatta Imam Malik

تحریر : میر افسر امان

میں ایک عام سا مسلمان ہوں ۔الحمد اللہ میر ا برسوں سے یہ معمول رہا ہے کہ فجر کی نماز کے بعد پہلے تفہیم القرآن کے ایک رکوع کی تلاوت کرتا ہوں۔پھر اس رکوع کا پورا اُردو ترجمہ پڑھتا ہوں۔ پھر اس کے بعد اس رکوع کی پوری تفسیر کا مطالعہ کرتا ہوں۔ حدیث کی کتاب کے دوصفحوںپر جتنی بھی حدیثیں درج ہوتیں ہیں ان مطالعہ کرتا ہوں۔یہ اس لیے کہ قرآن اللہ کا کلام ہے اور حدیث ِرسولۖ اس کی تفسیر ہے۔بلکہ قرآن کریم کو اسلامی علوم میں قلب اور حدیث ِنبویۖ کو شہ رگ کی حیثیت حاصل ہے۔ ایک کالم نگار ہونے کی حیثیت سے، میری یہ بھی عادت رہی ہے کہ جب بھی حدیث کی کسی کتاب کا مطالعہ مکمل ہوتا ہے ۔اس پر ایک عدد کالم لکھتا ہوں۔ تاکہ عام لوگوں کو بھی دعوت دوں کہ وہ بھی قرآن کے مطالعہ کے ساتھ ساتھ حدیث کی کتابوں کے مطالعہ کاشوق پیداکریں۔ اس سے قبل بخاری ، مسلم ،سنن ابن ماجہ،سنن ابوئود ،جامع ترمذی،سنن نسائی کے مطالعہ کے بعد اپنے کالم لکھ چکا ہوں۔

اپنے پچھلے چھ کالموںمیں قارئین سے یہ درخواست کرتا رہاہوں کہ میں نے بھی پہلے تو حدیث کے چھوٹی چھوٹی کتابیں ،جیسے زادِ راہ، انتخاب حدیث،راہ عمل، ارشادات رسولۖ اور معارف ا لحدیث وغیرہ کا مطالعہ کیا ہے۔ پھر مجھے صاح ستہ کی چھ کتابیں، جن کی کل سترہ جلدیں ہیں، حاصل کرکے مطالعہ کرنے کا شوق پیدا ہوا۔ میں نے تقریباً پچیس سال(٢٥) قبل ١٩٩٤ ء میںصحاح ستہ، جس میںبخاری،مسلم،سنن ابن ماجہ،سنن بودائود،جامع ترمذی ، سنن نسائی شامل ہے مکتبہ المعارف اسلامی منصورہ لاہور سے حاصل کیں۔ اس کے بعد اپنی لائبریری میں ”موطا امام مالک ” اور مولانا سید ابو الا اعلیٰ مودودی کی” تفہیم الحدیث” کی آٹھ جلدوں کا اضافہ کیا۔اُسی وقت سے روزانہ کہ بنیاد پر قرآن کے مطالعہ کے ساتھ حدیث کی ان کتابوں کا مطالعہ کر رہا ہوں۔ الحمداللہ صحاح ستہ کا مطالعہ مکمل کر لیا۔پھر ”موطا امام مالک”کا مطالعہ شروع کیا، جو اب مکمل ہو چکا ہے۔ حسب معمول عام قارئین کے فائدے کے لیے اس پرمضمون تحریر کیا، جو حاضر خدمت ہے۔اس کے بعد مولانا سید ابو الا اعلیٰ مودودی کی” تفہیم الحدیث”کی آٹھ جددوں میں سے پہلی جلد کا مطالعہ شروع کیا ہے ۔اگر زندگی نے ساتھ دیا توان کے مطالعہ کے بعد بھی مضمون تحریر کروں گا۔ ان شا اللہ۔

حدیث کی کتاب ”موطا امام مالک”امام مالک بن انس بن مالک بن عامرکی تالیف ہے۔ امام مالک پیدائش ٩٣ھ وفات ١٧٩ھ ہے۔اس دور میں دوسرے حضرات کے علاوہ، ابن جریر پیدائش ٨٠ھ وفات ١٥٠ھ،امام اوزارعی پیدائش ٨٨ھ وفات ١٥٦ھ اور سفیان ثوری پیدائش ٩٧ھ وفات ١٦١ھ نے بھی احکام شرعی کے متعلق احادیث و آثار کو جمع کیا،مگر اس دور کی مکمل کتاب موطا امام مالک ہی ہے۔موطا امام مالک حدیث کی قدیم کتاب ہے۔صا ح ستہ یعنی حدیث کی چھ کتابیں اس کے بعد تالیف کی گئیں۔موطاامام مالک میں چھ سو حدیثیں مسند،دو سو بائیں مرسل اور چھ سو تیرہ موقوف حدیثیں درج کی ہیں۔ دو سو پچاسی تابیعین کے اقوال درج ہیں۔ کل ملا کر ایک ہزار ستائیس ہیں۔ اس سے معلوم ہوا کہ موطا امام مالک میں حدیثیں اور تابعین کے اقوال شامل ہیں۔جبکہ صحاح ستہ میں صرف اور صرف صحابہ سے بیان کئی ہوئی حدیثیں درج ہے۔موطا امام مالک کا اُردو ترجمہ علامہ وحید لزامان نے کیا۔

حدیث کی اس کتاب میں”کتاب وقوت الصلواة” میں نماز کے اوقات، فرض ،سنت ،نفل اور دوسرے تمام امور کے متعلق حدیثیں درج ہیں۔”کتاب الصیام” میں فرض اورنفلی روزوں کے متعلق حدیثیں ہیں۔”کتاب الزکوٰة” میں زکوٰة کے جملہ مسائل پر حدیثیں لکھی گئی ہیں۔”کتاب الجہاد” میں جہاد کی ترکیب اس کا اجر، مال غنیمت پر حدیثیں ہیں۔”کتاب البیوع” خرید فروخت اس کی شرائط اور مول تول،ایمانداری پر حدیثیں ہیں۔” کتاب نذرو و ایمان” اس میں منتوں کے متعلق حدیثیں ہیں۔ بتایا گیا کہ وہ نذریں درست نہیں جن میں اللہ کی نافرمانی ہو۔”کتاب الذبائح” جس ذبیہ پر اللہ کانام نہ لیا گیا ہو وہ کھانا حرام ہے۔”کتاب الصید” جو جانور لکڑی یا پتھر سے مارا جائے وہ نہ کھانا چاہیے۔

ہر دانت والا درندہ حرام ہے۔ ”کتاب العقیقہ” لڑکا یا لڑکی ہر ایک کی طرف سے ایک بکری ہے، مگر حقیقہ واجب نہیں۔”کتاب الضحایا” میں بتایا گیا ہے کہ صحت مند جانور کی قربانی کرنی چاہیے۔ لنگڑا، کانا، بیماراوردبلا نہیں ہونا چاہیے۔”کتاب نکاح” میں بتایا گیا ہے کہ عورت کا نکاح اس کی مرضی اور ولی کے اذن سے ہونا چاہیے۔”کتاب طلاق”میں کہا گیا ہے کہ ایک وقت میں تین طلاقیںنہ دیں۔ ہر طور میں ایک طلاق دے۔ اس کے علاوہ معاشرت کے دیگر مسائل پر زیر حاصل بعث کی گئی ہے۔

قرآن کریم کو اسلامی علوم میں قلب اور حدیث نبی ۖ کو شہ رگ کی حیثیت حاصل ہے۔ علوم قرآنی تعلیمات اسلامی کا سرچشمہ ہیں۔ لیکن ان کی تشریع و توضیع تعین، اجمال کی تفصیل مبہمات کی تصریع، حامل قرآن ہادی انسانیت کی سیرت طیبہ اخلاق وعادات اقوال و اعمال اور خودقرآن کی تصدیق یہ تمام امور ہمیںحدیث سے معلوم ہوتے ہیںاور یہ کہنا کچھ مبالغہ نہ ہوگا کی اسلامیات کا مقدس پیکر ملت اسلامیہ اسی علم کی بدولت قائم و دائم ہے۔

مولاناسید ابو الا اعلی مودودی تفہیم الحدیث کی پہلی جلد کے شروع میں لکھتے ہیں کہ ” قدیم و جدید دور کے منکرین حدیث کی جانب سے انکار حدیث کے سلسلے میں جو دلائل پیش کیے گئے ہیں ان سب کا خلاصہ یہ ہے کہ ہمارے لیے صرف قرآن کافی ہے۔ حدیث کی روایات ناقابل اعتبار ہیں، اور ان پرمذہب کی بنیاد رکھنا صحیح نہیں(گویا) منکرین حدیث کی رائے میں حدیث سے اسلام کو قطعاً کوئی فائدہ نہیںپہنچتا،بلکہ اس کے برعکس اسی چیز نے دشمنان اسلام کو وہ اسلحہ فراہم کیے ہیں جن سے وہ اسلام پر حملے کرتے ہیں۔ اس لیے ان کی خواہش ہے کہ اسلام سے حدیث کو بلکل خارج کر دیا جائے اور اس کو وہ اسلام کی ایک بڑی خدمت سمجھتے ہیں” سید مودودی نے لکھا ہے کہ اگر تدوین حدیث کی بات کی جائے توابتدائے اسلام میں ہی جان نثاران اسلام نے اس علم کو سینہ سے لگایا۔ ان کی زندگیاں سنت نبویۖ کی تابع تھیں۔

حدیث کی لغوی معنی بات کے ہیں۔لیکن اصطلاع میں اقوال و افعال رسولۖ اللہ کو حدیث کہتے ہیں۔ احادیث نبویۖ کی تدوین کی ابتدا عہد رسالت سے شروع ہو گئی تھی۔ بعض حضرات نے ضبط تحریر میں لاناکرنا شروع کیا اور اور بعض نے باقاعدہ حفظ کرنا شروع کیا۔ ضبط تحریر میں لانے کاسہرا جناب عبداللہ بن عمرو بن العاص کے سر ہے۔ جب یہ بات عام لوگوں تک پہنچی تو اس سے کہا گیا کہ نبیۖ کس وقت ناگواری میں بھی کوئی بات کرتے ہیں تو وہ بھی آپ نوٹ کرلیتے ہوں۔اس پر ا نہوں نے لکھنا بند کر دیا اور یہ بات بات رسولۖ اللہ سے بیان کی۔ رسولۖ نے میری حوصلہ افزائی ۔فرمایا جو کچھ مجھ سے سنو لکھ لیا کرو۔”اس ذات پاک کی قسم جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے۔میری زبان سے حق کے سوا کچھ نہیں نکلتا”۔یہ تھی تحریر حدیث کی ابتدا:۔

ابو ہریرہ فرماتے ہیں کہ زیادہ تر خدمت اقدص میں حاضر خدمت رہتا۔ میں نے حضور سے عرض کیا میری خواہش ہے جو کچھ آپ سے سنومجھے یاد ہو جائے۔ یہ سنکر رسولۖ اللہ نے فرمایا ۔جہاں بیٹھ کراپنی چادر بیچھالیا کرو۔ جب اُٹھو اسے سمیٹ لیا کرو۔اس دن کے بعد میں نے اپنا معمول بنا لیا۔ بارگاہ نبویۖ سے اُٹھتے وقت اس چارد کو سمیٹتا جیسے دو جہان کی دولت میں موجود ہوتا۔ اس اپنے سینے سے لگا لیتا ۔ اس کا اثر یہ ہواکہ جو کچھ حضورۖ سے سنتا وہ مجھے بر زبان ہو جاتا تھا۔ اور میں فرموش نہ کرتا۔

سید مودودی اپنی کتاب” سنت کی آئینی حیثیت” میں فرماتے ہیں کہمنکرین حدیث عہد رسالت میں کتابت حدیث کو تسلیم نہیں کرتے ،لیکن مندرجہ ذیل صحف اور رسولۖ اللہ ۖ کی طرف سے اجازت ، اور رویات اصحابہ ،بمع تعداد، منکرین حدیث کی اس بات کی تردید ہو جاتی ہے۔ بلکہ یہ اس بات کی شہادت ہے کہ عہد رسالت میں کتابت حدیث کا طریقہ خوب رائج ہو چکا تھا۔

١۔ الصحیفة الصادقتہ۔ مسند احمد میں روایت ہے کہ حضرت عبداللہ ابن عمر و بن العاس نے احادیث کا جو مجموعہ تیار کیا تھا اس کا نام ( الصحیفتہ الصادقتہ) تھا یہ اس زمانے کا ضخیم ترین مجموعہ تھا ۔٢۔صحیفتہ علی ۔ اس میں قصا ص و دیت۔نصاب زکوٰ ة اور اہل ذمہ سے متعلق ارشادات نبوی ۖ درج تھے۔٣۔کتاب الصدقتہ ۔ اس میں زکوٰة صدقات وغیرہ سے متعلق وہ احادیث تھیں جو نبی ۖ نے خود املاء کرائی تھیں۔٤۔صحیفتہء عمروبن حزم۔ جب حضورۖ نے عمرو بن حزم کو نجران کا گورنر بنا کر بھیجا تو ایک صحیفہ ان کے حوالہ کیا جسے ابی بن کعب نے لکھا تھا۔٥۔ صحیفہ ابن عباس ۔٦۔ صحیفہ ابن مسعود۔٧۔صحیفہ سمر ہ بن جندب۔ ٨۔ صحیفہ سرد بن عبادہ۔٩۔صحیفہ انس بن مالک ۔١٠۔صحف ابوہریرہ ۔ ابوہریرہ کے صحف بھی عہد رسالت ہی میں تحریر میں آچکے تھے۔

رسول ۖ اللہ کی طرف سے کتابت حدیث کی عام اجازت یہ ہے بدر کے قیدیوں کی رہائی کے لیے ایک شرط یہ بھی تھی کہ دس دس آدمیوں کو پڑھنا لکھنا سکھا دیں۔ مدینہ میںجب ایک اچھی خاصی تعداد پڑھی لکھی ہو گئی تو آپۖ نے احادیث لکھنے کی اجازت دے دی اس سلسلے میں مستند روایات مندرجہ ذیل ہیں۔ا۔حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں انصار میں سے ایک شخص نے عرض کیا ”میں آپ ۖ سے بہت سی باتیں سنتا ہوں مگر یاد نہیں رکھ سکتا”حضور ۖ نے فرمایا اپنے ہاتھ سے مدد لو اور پھر ہاتھ کے اشارے سے بتایا کہ لکھ لیا کرو (ترمذی) ٢۔حضرت ابوہریرہ کی روایت ہے کہ نبی صل اللہ علیہ وسلم نے ایک خطبہ دیابعد میں (یمن کے ایک صاحب) ابو شاہ نے عرض کیا کہ میرے لیے اسے لکھوا دیجیے حضور ۖ نے فرمایا ابو شاہ کو لکھ دو (بخاری۔احمد۔ترمذی)حضرت ابرہریرہ کی ایک دوسری روایت میں بیان ہوئی ہے فتح ِمکہّ کے بعد حضور ۖ نے ایک خطبہ دیا جس میں حرم مکہّ کے احکام تھے۔٣۔ابوہریرہ کا بیان ہے کہ صحابہ میں سے کوئی مجھ سے زیادہ حدیثیںنہ رکھتا تھا۔ مگر عبداللہ بن عمرو بن عاص اس سے مستثنیٰ ہیں۔ اس لیے کہ وہ لکھ لیتے تھے اور میں نہیں لکھتا تھا۔(بخاری،مسلم،ترمذی،ابودائود،نسائی)٤۔ حضرت علی سے مختلف لوگوں نے پوچھا ، بلکہ ایک مرتبہ بر سرِمنبر بھی آپ سے پوچھا گیا کہ آیا آپ کے پاس کوئی ایسا علم بھی ہے جو خاص طور پر آپ ہی کو نبی صلی اللہ وسلّم نے دیا ہو۔ انہوں نے جواب دیا کہ نہیں میرے پاس صرف کتاب اللہ ہے۔ اور یہ چند احکام ہیں جو میں نے حضور ۖ سے سن کر لکھ لیے تھے۔پھر وہ تحریر آپ نے نکال کر دکھائی۔ اس میں زکوة،اور قانون تعزیرات ،اور حرمِ مدینہ ،اور ایسے ہی بعض اور معا ملات کے متعلق چند احکام تھے۔(بخاری۔مسلم،احمد اور نسائی نے اس مضمون کی متعدد روایت مختلف سندوں کے ساتھ نقل کی ہیں) سب سے زیادہ روایت کرنے والے صحابہ:۔
١۔ابوہریرہ احادیث۔ متوفی ٥٧ ھ۔ تعداد٥٣٧٤۔ ٢۔ابو سعید خدری ۔متوفی ٤٦ ھ۔تعداد١١٧٠۔ ٣۔انس بن مالک ۔متوفی ٩٣ ھ۔ تعداد١٢٨٦۔٤۔جابر بن عبداللہ ۔

٣
متوفی ٧٤ ھ ۔ تعداد ١٥٤٠۔ ٥۔امم ا لمومنین عائشہ صدیقہ۔ متوفی ٥٩ھ۔تعداد٢٢١٠۔٦۔عبداللہ بن عباس۔متوفی ٦٨ ھ ۔ تعداد١٦٦٠۔٧۔عبداللہ بن عمر ۔ متوفی ٧٠ ھ۔ تعداد١٦٣٠ ۔٨۔عبداللہ بن عمرو بن عاص۔متوفی ٦٣ ھ۔ تعداد٧٠٠۔٩۔عبداللہ بن مسعود ۔متوفی ٢ ٣ ھ۔ تعداد٨٤٨۔

ہم مسلمانوں کو قرآن اور حدیث کا بنیادی علم ضرور حاصل ہونا چاہیے۔ تا کہ کوئی دشمن ِدین ہمارے دین میں نقب نہ لگا سکے۔جیسے کہ آج کے دور کا کاذب مرزا غلام احمد قادیانی اور اس کے پیرو ڈھگی کر کے عام مسلمانوں جھوٹ کو کہتے ہیں کہ وہ بھی مسلمانوں کے دیگر فرقوں کی طرح ایک فرقہ ہیں۔ جبکہ وہ آئین پاکستان کے مطابق غیر مسلم کافر ہیں۔ مرزا غلام احمد ایک ارب ڈیڑھ کروڑ سے زاہد مسلمانوں کو کافر کہتا ہے اور خود کو اسے نبی ماننے والوں کو مسلمان کہتا ہے۔امام بخاری کے متعلق بتایا گیا ہے کہ سنت کو ریکارڈ کرنے میں اتنی احتیاط برتی گئی کہ ایک شخص سے حدیث سنی پھر دوسرے شخص سے تا ئید کے لیے رجوع کیا ،پھر تیسرے شخص سے، پھرچوتھے شخص سے اسی بات کی جب تصدیق ہو گئی تو دو رکعت نماز پڑھ کر اس حدیث کو نقل کیا گیا۔ اس طرح لاکھوںانسانوں کی سیرت حدیث کی کتابوں میں درج ہو گئی۔ ان کتابوںسے لوگ آج تک فائدہ اُٹھا رہے ہیں۔ حدیث بیان کرنے وا لے کے متعلق معلوم کیا گیا کہ وہ شخص کیا کرتا تھا سچا تھا یا جھوٹا تھا ۔ حدیث جمع کرنے میں اتنی احتیاط برتی گئی کہ ایک شخص اپنی بکری کو اپنی طرف بلا رہا تھا اور زبان سے َ پپ پَپ کہہ رہا تھا ۔جبکہ جھولی میں کچھ نہیں تھاتو اس سے حدیث نہیں لی گئی کیوں کہ وہ شخص جانور سے جھوٹ بول رہا تھا۔خوش قسمت ہے یہ امت مسلمہ کہ جس کے پاس اپنے بنی ۖۖ کی ہر بات ریکارڈ پر موجودہے۔صرف اور صرف عمل کرنے کی ضرورت ہے۔ اللہ کے کلام یعنی قرآن اور بنی ۖ کی سنت یعنی حدیث کو مضبوطی سے تھام لینا چاہیے فلاح پا جائیں گے۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
book Islam life Mir Afsar Aman Muslim study اسلام زندگی کتاب کلام مسلمان مطالعہ
Senate Election
Previous Post سینیٹ الیکشن: شیڈول فروری کے دوسرے ہفتے آنے کا امکان
Next Post انکوائری کمیٹی اور ریاست مدینہ
Imran Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close