ریاض (جیوڈیسک) ایک سعودی مبلغ شیخ سلیمان الطریفی نے ’’ٹویٹر‘‘ پر یہ کہہ کر ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے کہ مسلم خواتین کیلئے چہرے کا پردہ ضروری نہیں لیکن انکا یہ بھی کہنا ہے اگر کوئی خاتون نقاب اوڑھنا چاہتی ہے تو اسکو ایسا کرنے کی آزادی ہے۔

Start typing to search...