
حسن محمد ﷺ کا عیاں ہوتا ہے
سارے عالم میں درودوں کا بیاں ہوتا ہے
دنیا میں حسن محمد ﷺ کا عیاں ہوتا ہے
ایک ہو جائیں جو عالم میں مسلماں سارے
ختم ملعون کا پھر نام نشاں ہوتا ہے
ارشیؔ


حسن محمد ﷺ کا عیاں ہوتا ہے
سارے عالم میں درودوں کا بیاں ہوتا ہے
دنیا میں حسن محمد ﷺ کا عیاں ہوتا ہے
ایک ہو جائیں جو عالم میں مسلماں سارے
ختم ملعون کا پھر نام نشاں ہوتا ہے
ارشیؔ
Start typing to search...
