Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لیگ آف مسلم نیشنز

January 8, 2019 0 1 min read
Muslims Country Unity
Muslims Country Unity
Muslims Country Unity

تحریر : میر افسر امان

صاحبو! مسلم دنیا کی واحد ایٹمی اور میزائل طاقت، مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان ،مثل مدینہ ریاست مسلمانوں کی لیڈر شپ ، اتحاد و اتفاق پیدا کرنے والا واحد ملک ہے۔ اسی لیے دشمن اس کو ختم یا کم از کم ڈسٹرب کرنے کے لیے کوششیں کرتے رہتے ہیں۔ پاکستان کا ازلی دشمن بھارت ہے۔ اس نے پاکستان کو کبھی بھی تسلیم نہیں۔ پاکستان بنتے وقت اس کے لیڈروں نے کہا تھا۔ جب قائد اعظم کادوقومی نظریہ ٹھنڈا ہو جائے گا یا ہم اِسے کمزور کر لیں گے تو ہم پاکستان کواَکھننڈ بھارت میں شامل کر لیں گے۔اس کا م کے لیے بھارت نے مشرقی پاکستان میں دشمنِ وطن، دہشت گردشیخ مجیب الرحما ن کو قومیت پر لگایا اور فوجی چڑھائی کے ذریعے بنگلہ دیش بنا دیا۔

بھارت کہتا ہے پاکستان کے پہلے دو ٹکڑے کیے تھے اب دس ٹکڑے کریں گے۔ اس لیے بھارت پاکستان میں دہشت گردی کر رہا ہے۔نائن الیون کے بعد صلیبیوں نے پاکستان پر دبائو ڈالنے کے لیے گوریلا جنگ شروع کی۔ پاکستان کے دشمنوں نے سوچا کہ مسلمانوں کودو بدو لڑ کر انہیں شکست نہیں دی جا سکتی الہٰذا اِس کی معیشت کو تباہ کر اسے کنٹرول کیا جائے۔ اس کام کے لیے دہشت گرد غدارِ وطن الطاف حسین کو لگایا گیا۔ کراچی میں مہاجر سیاست کی لڑائی پر سیکڑوں بے معنی ہڑتالوں سے پاکستان کی معیشت تباہ کی گئی۔اس سے قبل بانیِ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی کمائنڈ میں تحریک پاکستان ،جب زوروں پر تھی تو ہندوئوں کے نجات دہندہ گاندھی نے اپنی قوم کو کہا تھاکہ میں پاکستان بننے سے پریشان نہیں ،میں تو پریشان، اُس وقت سے ہوں جب پاکستان بننے کے بعدافغانستان کے ساتھ مل کر مسلمانوں کے سمندر سے مل جائے گا تو ہندئو اس کا مقابلہ نہیں کر سکیں گے۔ اس ڈاکڑائین پر بھارت نے افغانستان سے دوستی کا ہاتھ بڑھایا ۔ وہاںغدارِ وطن مرحوم عبدلاغفار خان ، سرحدی گاندھی کی مدد سے قومیت کو پھیلایا۔ جب پاکستان بنا تو غفار خان کی وجہ سے افغانستان نے پاکستان کو تسلیم نہیں کیا۔ سابق صوبہ سرحد موجودہ خیبر پختون خواہ میںقائد اعظم نے ریفرینڈیم جیت کر غفار خان کی قومیت پر کاری ضرب لگائی تھی۔ قومیت کی بنا پر غفار خان نے پاکستان میں دفن ہونا بھی پسند کیا اور افغانستان کے شہر جلال آباد میں مدفن ہے۔

سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کو جب شہید کیا گیاتو ملک میں جلائو گہرائو کی ذریعے ملک کی معیشت کو کھربوں کا نقصان پہنچایا گیا۔ پاکستان شیعہ سنی تفریق کی گئی۔ خاص کر کوئٹہ میں ہزارہ شیعہ کیمنٹی کے افراد کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا۔جعلی طالبان بنائے گئے جنہوں نے پورے پاکستان میں دہشت گردی کی انتہا کر دی۔ پشاور آرمی پبلک اسکول کے کے اسکول کے معصوم بچوں تک کو نہیں چھوڑا گیا۔ڈکٹیٹر پرویزمشرف نے ایک کال پر امریکا کے آگے گھٹنے ٹیک دیے۔لاجسٹک سپورٹ کے نام پر ملک کے بحری، بری اور فضائی راستے امریکا کے حوالے کر دیے۔ ڈکٹیٹر پرویز مشرف نے ڈالروں کے عوض چھ سو مسلمانوں کو پکٹر کر امریکا کے حوالے کیا۔پھر پوری دنیا کے صلیبی کی جاسوس ہمارے ملک میں در آئے ہیں۔ ملکی اور غیر ملکی خفیہ ایجنسیاں ہمارے لوگوں کو پکڑ پکڑ کر لے جا تی رہیں۔ دشمن ہمارے ایٹمی اثاثوں کے پیچھے پہلے سیلگے ہوئے تھے اور اب بھی لگے ہوئے ہیں۔ ڈرون حملے ایک قومی عذاب کی شکل اختیار کر گئے۔ نام نہاد وار آن ٹیرئر میں ہمارے پچھتر ہزار شہری شہید ہوئے۔نیٹو سپلائی کی وجہ سے ہمارے ملک کا ١٥٠ارب ڈالر سے زیادہ کا نقصان ہوا۔ ملک کا کوئی ادارہ خودکش حملوں سے نہیں بچا۔ریمنڈ ڈیوس جو قتل کے علاوہ جاسوسی کے اندر ملوث تھا کی رہائی کی وجہ سے پوری قوم سراپا احتجاج بنی۔ افراط زر سے مہنگائی برداشت سے زیادہ ہو گئی۔ملک سے محبت رکھنے والے حلقے چلا چلا کر کہتے رہے کہ یہ ہماری جنگ نہیں ہے۔ مگر اُس وقت کے مقتدر حلقے نہ مانے۔ اب کہہ رہے ہیں کہ ہماری جنگ نہیں کسی اور کی جنگ ہے ۔ہم نے دہشت گردی کی جنگ میںدنیا میں سب سے زیادہ نقصان اُٹھایا ہے ۔ اب کسی اور کی جنگ نہیں لڑیں گے۔ اب دنیا کو ڈو مور کرنا چاہیے۔ شکر ہے کہ مقتدر حلقوں کو ہوش آیا ہے۔ یہ تو ہوئی پاکستان کی بات۔

اب دنیا کے تنازات طے کرنے والی موجودہ اقوام متحدہ کی بات کرتے ہیں۔سچی بات تو یہ ہے کہ اقوام متحدہ عیسائیوں قوموں ، خاص کر امریکا کی لونڈی بن چکی ہے۔ اقوام متحدہ کے سارے ذیلی اداروں پر صلیبیوں کا کنٹرول ہے۔ آئی ایم ایف اگر کسی غریب ملک کو قرضہ دیتا ہے تو امریکا کے مفادات کو سامنے رکھ کر دیتا ہے۔ اقوام متحدہ عیسائیوں کے مفاد کے لیے کام کرتاہے۔ مسلمانوں کو پوری دنیا میںمولی گاجر کی طرح کاٹا جا رہا ہے۔ مسلمانوں کو کہیں بھی انصاف نہیں مل رہا۔فلسطین میں عیسائیوں نے دنیا پھر سے یہودیوں کو جمع کر فلسطینیوں کو اِن کے گھروں سے نکال کر یہودیوں کوذبردستی آباد کیا۔ فلسطین در بدر ہو گئے ہیں۔ اقوام متحدہ نے فلسطینیوں کی حق اور اسرائیل کی زیادتی کے خلاف درجنوں قراردادیں منظور کیں۔ اسرائیل نے اقوام متحدہ کی ان قراردادوںکو ردی کی ٹوکری میں ڈال کر فلسطینیوں کے کے خلاف ظلم کے پہاڑتوڑے۔ مگر اقوام متحدہ کچھ بھی نہیں کر رہی۔ اب تو دنیا اسرائیل کو امریکا کی ناجائز اولاد کہتی ہے۔برصغیر کی تقسیم دوقومی نظریہ کی بنیاد پرہوئی تھی۔ مگر بھارت نے کشمیر پر فوج کی ذریعے قبضہ کر لیا۔ جب کشمیر پر جنگ ہوئی

اور پاکستان سری نگر تک پہنچنے والا تھا ۔ تو بھارت وزیر اعظم نہرو اقوام متحدہ گیا اور درخواست کی کہ کشمیریوں کو حق خودارادیت دیا جائے گا۔ مگر اس کے بعدبھارتی لیڈر شپ اس سے مکر گئی۔ کشمیریوں پر اُس وقت سے ظلم کے پہا ڑ توڑے جا رہے ہیں۔ کشمیریوں کی نسل کشی کی جاری ہے۔ دوسری طرف مسلم انڈونیشیا میں ایک صوبے میں عیسایوں کی اکثریت تھی۔ عیسایوں نے اپنے عیسائی مذہب کی بنیاد پر انڈونیشیا کے دوسری مسلم اکثریت سے علیحدہ ہونے کی تحریک چلائی۔ کچھ ہی عرصہ بعد اقوام متحدہ نے ان کا یہ حق تسلیم کر لیا اور ان کو انڈونیشیا سے علیحدہ کر دیا اور ایک نیا عیسائی ملک بنا دیا۔ یہ اس لیے ہوا کہ وہ عیسائی تھے۔ اور اقوام متحدہ پر عیسائی دنیا قابض ہے جو عیسائی دنیا کے مفادات کا کو فوراً تسلیم کرلیتی ہے۔ اسی طرح سوڈان کے ایک صوبے میں بھی عیسائی اکثریت میں تھے۔ وہاں بھی اقوام متحدہ نے ان کو مسلم سوڈان سے علیحدہ کر کے ایک عیسائی حکومت قائم کر دی گئی۔ا قوام متحدہ نے نہ آج تک فلسطین اور نہ ہی کشمیر کا مسئلہ حل کیا ۔ صرف اس لیے کہ دونوں جگہ مسلمان ہیں۔ یہ اقوام متحدہ کا مسلمانوں سے تعصب!

اب ہم دیکھتے ہیں کہ اس مسئلہ میں مسلمانوں کو قرآن کیا ہدایات دیتا ہے۔اللہ تعالی قرآن میں فرماتا ہے کہ”جن لوگوں نے اپنے دین کو ٹکرے ٹکرے کر دیا اور گروہ گروہ بن گئے۔ یقینا ان سے تمہارا کچھ واسطہ نہیں ان کا معاملہ تو اللہ کے سپرد ہے، وہی ان کو بتائے گا انھوںنے کیاکچھ کیا ہے”(الانعام۔ ١٥٩)اللہ اتحاد کو پسند کرتا ہے اور تفرقے سے منع کرتا ہے ۔ قرآن کے ذ ریعے مسلمانوں کو بتایا گیا کہ اگر تم علیحدہ علیحدہ ہو گئے تو تمہاری ہوا اکھڑ جائے گی اور دشمن تم پر قابو پا لے گا۔اس لیے آپس میں مل جل کے رہو اور اللہ کی رسی کو مضبوطی سے پکڑے رکھو ۔ یہ تو اللہ کاحکم ہے اب ہماری حالت دنیا میں کیا ہے ہم کو دشمنوں نے٥٧ راجڑوں میں تقسیم کر رکھا ہے۔ابھی دور کی بات نہیں ١٩٢٤ء سے پہلے عثمانی ترک مسلمان خلافت چلا رہے تین براظموں کے مسلمان ایک خلافت کے اندر رہ رہے تھے۔ مگر دشمنوں نے مسلمانوں کو تقسیم کیا اور اِن کے اُو پر اب تک مختلف طریقوں سے حکومت کررہے ہیں۔ یہ اچھی بات ہے کہ مسلمانوں کے درمیان اتحاد کا درد رکھنے والے لوگ مسلم دنیا کے اندر موجود ہیں۔ ترکی کے (مرحوم) اربکان نے اتحاد مسلمین کے لیے بہت کوششیں کیں ۔ ارگان کے نمایاں کام آٹھ اسلامی ملکوں ترکی،ایران،ملائشیا،انڈونیشیا،مصر،بنگلہ دیش،پاکستان اور نائیجیریا پر مشتمل اقتصادی فورم8۔D کا قیام ہے۔ اتحاد کے سلسلے میں علامہ ڈاکٹر یوسف القرضاوی صاحب نے کچھ سال قبل بہت کوششوں کے بعد ”مسلمان علما کا عالمی اتحاد”کے نام سے ایک اتحاد کی بنیاد رکھی۔

اس کانفرنس میں جماعت اسلامی کے سابق امیر مرحوم پاکستان سے محترم قاضی حسین احمد،پروفیسر خورشید احمد،ڈاکٹر محمود احمد غازی، مفتی تقی عثمانی، مفتی منیب الرحمن،مولاناعبدالمالک، اور عبدالغفار عزیز،لبنان سے شیخ فیصل ا لمولوی،تیونس سے شیخ راشد الغنوشی اور عالم اسلام سے تقریباً٣٠٠ قائدین،علماے کرام اور اسکالرز نے شرکت کی۔ تاسیسی اجلاس سے اس کار جلیل کا آغاز کیا گیا اور علامہ ڈاکٹر یوسف القرضاوی اس اتحاد کے صدر چنے گئے ۔ یہ تو غیر حکومتی عالم اسلام کاجو ایک بین الا قوامی اتحاد ہے اور خوش آئند بات ہے ۔اس سے قبل مرحوم ذالفقار علی بھٹو نے پاکستان میں اسلامی ملکوں کی کانفرنس منعقد کر کے اسلامی ملکوں کی اتحاد کی کوشش کی تھی۔ اس میں شہید شاہ فیصل بن سعود کی بھی کوششیں شامل تھیں۔جب کبھی بھی ملت میں اتحاد ہو ا تو اللہ نے اپنے ثمرات سے نوازا ۔پہلے تحفط ناموس رسالت ۖ پر پوری ملت اسلامیہ پاکستان نے یکجہتی کا مظاہرہ کیا تو حکومت ِوقت علما کے مطالبات کے سامنے سرنگوں ہونا پڑا۔ ١٩٧٣ ء کا اسلامی آئین بنا اور اللہ نے قاد یا نیوں کو پارلیمنٹ کے ذریعے اقلیت قرار دیا۔ برصغیر کے مسلمانوں نے اتحاد کیا تو اللہ تعالیٰ نے مملکتِ اسلامیہ پاکستان ،دنیا کی سب سے بڑی مملکت عطا کی۔

صاحبو! اِسے آپ دیوانے کی بڑ کہیں یا جو بھی نام دیں آپ آزاد ہیں۔ ہمارے نزدیک ”لیگ آف مسلم نیشن” ہی امت مسلمہ کی کامیابی کا راز ہے۔ اس سلسلے میںمسلمانوں کودنیا کو پہلے باورکروائیںکہ ایک ارب پچاس کڑور سے زائد آبادی کی مسلمان قوم کو اقوام متحدہ کا مستقل نمائندہ تسلیم کرنا چاہیے تا کہ دنیا کی آبادی میںتناسب قائم ہو اور اقوام متحدہ میں دنیا کی سب قوموں کی حقیقی نمائندگی ہو۔ یہ ہمارا حق ہے۔ ہمارا ازلی دشمن بھارت بھی مسلسل کوششوں میں لگا ہوا ہے کے کسی نہ کسی طرح اقوام متحدہ کا مستقل نمائندہ بن جا ئے۔ہمیں معلوم ہے یہ مشکل کام ہے مگر ایمان کی پختگی ہو اور مسلسل کام کرنے سے انشا اللہ یہ کام ہو جائے گا۔ ساتھ ساتھ ہمیں مسلم دنیا کے اندر بھی اتحاد کی کوششیں شروع کر دینی چاہیے۔ ابھی تھوڑے دِنوں کی بات ہے ١٩٢٤ء تک ہمارا ایک مرکز تھا ایک حکومت تھی خلیفہ مسلمین تھا۔ عثمانی ترک مسلمان قوم کی رہبری کر رہے تھے۔ اب بھی یہ کام ہو سکتا ہے۔ ترکی کا صلیبیوں سے سو سالہ پرانا معاہدہ چار سال بعد، ٢٠٢٣ء میں ختم ہونے والا ہے۔ اس تاریخی موقعہ ترکی کو پھر سے خلافت قائم کرنے کا اعلان کر دینا چاہیے۔ سب مسلمان حکومتوں کو اپنی اپنی مقامی آزادی کو برقرار رکھتے ہوئے اس خلافت میں شریک ہو جاناچاہیے۔بقول شاعرِ اسلا م علامہ شیخ ڈاکٹرمحمد اقبال :۔

ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے
نیل کے ساحل سے لیکر تا بخاک کا شغر

صاحبو! یہ بات ہم سب کو معلوم ہے کہ یہ موجودہ اقوام متحدہ پہلے یورپ پر مشتمل عیسائی قوموں کی” لیگ آف نیشنز” تھی جو اب اقوام متحدہ کی شکل میں موجود ہے۔ لہٰذا مسلم دانشوروں کو مسلمان حکومتوں کو بار بار اس بات پرآمادہ کرنا چاہیے کہ مسلمانوں کی بھی” لیگ آف مسلم نیشنز” قائم ہونی چاہیے۔ ہم دنیا میں ٥٧آزاد ممالک ہیں۔دنیا کے نقشے کے مرکزمیں آباد ہیں۔ ذزخیز علاقے،آبی گزرگاہیں،فضائی گزر گاہیں،تیل کے ذخاہراور دیگر معدنی وساہل سے مالا ما ل ہیں۔ پہلے”لیگ آف مسلم نیشنز” بنا کر ہی اقوام متحدہ یہ مطابہ کر سکتے ہیں کہ ہمیں اقوام متحدہ میں مستقل نمائندگی دی جائے۔یہ باتیں عجیب وغریب لگتیں ہیں۔ لیکن بات یہ ہی ہے۔جب تک حقوق کا مطا لبہ نہیں کیا جاتاحقوق نہیں ملتے۔جب مطالبہ کریں گے اور مسلسل کرتے رہیں گے تو ایک دن یہ کام بھی ہو جائے گا۔ خوش قسمتی سے او۔آئی۔سی کا پلیٹ فارم موجود ہے۔اسی کو ”لیگ آف مسلم نیشنز” کا نام دے کر کام شروع کر دیں۔ اس میں اقوام متحدہ طرز کے ذیلی ادارے بنائیں۔ مشترکہ کرنسی اور مشترکا منڈی ہو جو مسلم امّہ کی خدمت کریں۔بقول شاعر :۔
سفر ہے شرط مسافر نواز بہترے
ہزار ہا شجر سایہ دار راہ میں ہیں۔

کچھ کرنے کی کوشش کرنا چاہیے فیصلہ اللہ پر چھوڑ دیں۔اللہ کی یہ سنت ہے کہ کچھ کرنے والوں کو ضرور دے کر رہتا ہے ۔جدوجہد ہی شرط ہے ۔اس سے امتِ مسلمہ کا حوصلہ بڑے گا دنیا کی قوموں میں زندہ رہنے کا شعور پیدا ہو گا۔لیکن یہ ہوگا فطری لیڈر شپ کے ذریعے” اسلامی دنیا میں واحد ایٹمی اور میزائل قوت کا مالک مملکت اسلامی جموریہ پاکستان ”کے ذریعے۔ جس کے عوام میں اسلام کے لیے مر مٹنے کا جزبہ موجزن ہے۔جو موجودہ صلیبی یلغار کے سامنے سینہ سپر ہونے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ صرف لیڈر شپ کی ضرورت ہے اور وہ اتحاد امت سے پیدا ہو سکتی ہے۔لہٰذا پاکستان میں اتحاد اس کی پہلی کڑی ہے۔آخری کڑی” لیگ آف مسلم نیشن ”کا قیام ہے۔ اللہ مسلمانوں کا حامی و ناصر ہو۔آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
leadership Mir Afsar Aman muslim world muslims pakistan power پاکستان طاقت لیڈر شپ مسلم دنیا مسلمانوں
Imran Khan
Previous Post خاموشی کی چادر
Next Post لندن، پاکستانی سیاست کے بدلے ہوئے رنگ
Asad Qaiser

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close