Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مسلم نوجوانوں کی سلسلہ وار گرفتاریاں !

May 9, 2016 0 1 min read
Muslim Youth Arrests
Muslim Youth Arrests
Muslim Youth Arrests

تحریر: محمد آصف اقبال، نئی دہلی
ہندوستان میں مسلم نوجوانوں کی گرفتاری کا مسئلہ نیا نہیں ہے۔ طویل عرصہ سے یہ سلسلہ جاری ہے۔جس کے نتیجہ میں نہ صرف قیاس اور غیر مصدقہ معلومات کی بنا پر گرفتار شدہ اشخاص حد درجہ متاثر ہوتے ہیں بلکہ ان کے اہل خانہ جن نفسیاتی ، معاشی اور معاشرتی دشواریوں اور پریشانیوں میں گرفتار ہو جاتے ہیں ، وہ اس فرد کی گرفتاری سے کہیں زیادہ تکلیف دہ اور خطر ناک ہے جو فرد واحد پر گزرتی ہے۔ یہ بات بھی ہم سب اچھی طرح جانتے ہیں کہ زیادہ تر مسلم نوجوان جن وجوہات کی بنا پر گرفتار ہوئے ہیں، اس میں دہشت گردی کا مسئلہ ہی دراصل وجہ گرفتاری ہے، پھر جب ایک طویل مدت کے بعد وہ بے قصور ثابت ہوتے اور باعزت بری ہوتے ہیں، اس وقت انہیں وہ معاوزہ نہیں ملتا، جوانہیں ملنا چاہیے۔

اس پورے عمل میں جہاںایک جانب حکومت وقت ذمہ دارہے تو وہیں پولیس کا وہ نظام بھی جوابدہ ہونا چاہیے، جس کے عمل کے نتیجہ میں یہ تمام مسائل سامنے آتے ہیں۔ یہ صحیح ہے کہ پولیس کی ذمہ داریوں میں اہم ترین ذمہ داری غیر اخلاقی سرگرمیوں پر نظر رکھنا ہے وہیں مختلف سطح پر نظم و نسق کو بگاڑنے والی کوششوں کو ناکام کرنا ہے تاکہ عوام ،معاشرہ اور ملک مختلف قسم کی دشواریوں کا سامنا کرنے سے بچ جائیں۔لیکن اس کے معنی یہ نہیں ہیںکہ پولیس کچھ بھی کرے اور جبکہ وہ ثبوت بھی فراہم نہ کر پائے، تو اپنے عمل کی جوابدہی سے بھی وہ بچائی جائے۔ ہم جانتے ہیں کہ کسی بھی ملک میں پولیس آزاد نہیں ہوتی اور ہمارے ملک میں بھی یہی معاملہ ہے۔ یہ پولیس جو نظم و نسق کو برقرار رکھنے والی ہے اس پر مختلف اوقات میں سرپرست ذمہ داران یا اداروں کا پریشر ہوتا ہے،کہ وہ نظم و نسق کو درست رکھے اور جو حادثات ہوئے ہیں۔

متعلقہ خاطیوں کو وہ گرفت میں لائے،لیکن کچھ مخصوص طبقات پر وہ وہ نظر رکھے اور کچھ کو وہ نظرانداز کردے، یہ عمل نہ عوام کو پریشانیوں سے بچا سکتا ہے نہ ہی ملک و معاشرے کی تعمیر و ترقی معاون ہوگا بلکہ مسائل کے اضافہ کا سبب ہی بنے گا اور بنتا جا رہا ہے۔ان عملی دشواریوں سے نجات کے لیے وقتاً فوقتاً پولیس اصطلاحات میں بہتری لانے کی کوششیں بھی کی گئی ہیں، اس کے باوجود حقیقت یہ بھی ہے جس سے ہم نظریں نہیں چرا سکتے کہ پولیس جن ذمہ داران یا اداروں کی نگرانی میں سرگرم عمل ہے، وہ بھی کہیں بلاواسطہ تو کہیں باالواسطہ اپنی خواہشات اور پالیسیوں کی تکمیل میں پولیس پر غیر ضروری پریشر ڈالتے ہیں اور ان کے کاموں میں یا طریقہ کار میں دخل اندازی کرتے ہیں۔ نتیجتاً مسائل میں اضافہ ہوتا ہے اور عوام بدحالی و انتشار میں مبتلا ہوتے چلے جاتے ہیں۔

Prisoners
Prisoners

دوسری جانب واقعہ یہ بھی ہے کہ فی الوقت ہندوستان کی جیلوں میں مسلم قیدیوں کی تعداد میں ہر صبح اضافہ ہی ہوتا جا رہا ہے۔ نیشنل کرائم ریکارڈس کے ڈاٹا کے مطابق 2014کے آخر تک ملک بھر میں 82,190مسلم قیدی ہیں ،جس میں 59,550قیدی عدالت کے زیر سماعت ہیں۔ راجیہ سبھا میں وزیر مملکت برائے امور داخلہ ہری بھائی پراتھی بھائی چودھری نے ملک بھر میں مسلم قیدیوں کی جانکاری دیتے ہوئے قومی جرائم بورڈ کا حوالہ دیا ہے۔ جس میں انہوں نے کہا کہ 2014کے آخر تک 82,190مسلم قیدیوں میں سے 21,550سزایافتہ ، 59,550زیر سماعت،658زیر حراست اور 432دیگر قیدی موجود ہیں۔ این سی آر بی کے ڈاٹا کے مطابق مجموعی طور پر سزایافتہ قیدیوں کے مقابلے مسلم قیدیوں کا اوسط16.38%فیصد ہے۔

جبکہ زیر سماعت قیدیوں کے مقابلے مسلم ملزمان کا تناسب21.05%فیصد ہے۔تعداد کی یہ جانکاری انہون نے پارلمنٹ میں اٹھے ایک سوال کے تحریری جواب میں دی ہے۔ گزشتہ سال این سی آر بی نے انکشاف کیا تھا کہ ملک کی آبادی میں مسلمانوں کا حصہ 14%فیصد ہے، مگر زیر سماعت قیدیوں کے تناسب میں وہ 21%فیصد ہیں۔ دراصل این سی آربی ڈاٹا کے تجزیہ کی روشنی میں کچھ مقامات پر آبادی اور زیر سماعت قیدیوں کی اوسط2:1 ہے، جو ایک لمحہ فکریہ ہے۔ ملک کی پارلمنٹ میں یہ سوال مالیگائوں دھماکہ کیس میں 9 مسلمانوں کی رہائی کے دو دن بعد پوچھا گیا تھا۔

اس معاملہ میں خصوصی عدالت نے ثبوت کی عد م فراہمی کی وجہ سے تمام ملزمین کو باعزت رہا کر دیا۔ لیکن یہ باعزت بری کا معاملہ گرفتاری کے بعد 5 سال تک جیل کی صعوبتیں برداشت کرنے کے بعد آیا ہے۔سوال یہ ہے کہ ان 5سالوں میں جن دشواریوں میں وہ اور ان کے اہل خانہ مبتلا رہے ، ان کی جوابدہی کس کی ہے اور خمیازہ کون ادا کرے گا؟ متعلقہ 5لوگوں کو سیمی سے تعلقات ہونے کے شبہ میں گرفتار کیا تھا لیکن جب این آئی اے نے تفتیش کی تو ان کے خلاف کوئی بھی ثبوت نہیں مل سکا، اور پانچ سالہ قانونی جدوجہد کے بعد نیز ہر طرح کی اذیتیں برداشت کرنے کے بعد اب وہ “باعزت” رہا کر دئیے گئے ہیں۔

Hate
Hate

شک و شبہات اور قیاس کی بنیادوں پر گرفتارشدہ افراد جہاں ایک جانب مختلف قسم کی پریشانیوں سے دوچار ہوتے ہیں وہیں معاشرہ میں مسلمانوں کے تعلق سے نفرت پر مبنی ایک عمومی فضا بھی ہموار ہوتی ہے۔ جس کے مظاہر گزشتہ دنوں بھی دیکھے گئے ہیں تو ایک واقعہ آج بھی سامنے آیا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا معاشرہ میں اتنی زیادہ نفرت گھولی جا چکی ہے کہ ایک دوسرے کو ہم برداشت نہیں کرپارہے ہیں ؟ یا ہر مسلمان واقعی دہشت گرد ہے یا دہشت گردوں کے زمرے میں آتا ہے؟ یا پھر مسلمانوں کو بدنا کرنے کی منظم کوششیں انہیں مقصد کے تحت کی جارہی ہیں جن کے کچھ مظاہر سامنے آچکے ہیں تو مزید کبھی بھی آسکتے ہیں۔

وقعہ جس کا تذکرہ ہم کیا چاہتے ہیں توہ سونی چینل کے ڈائریکٹر کا وہ چہرہ ہے جس میں کہا گیا ہے کہ، جی ہاں، کوئی بھی ملسم دہشت گردہ ہو سکتا ہے۔دراصل نوئیڈا کی رہنے والی سید سلمان حیدر نے فیس بک پیج پر ان باکس میسج کے ذریعہ ماڈلنگ کا کام مانگا تھا ، جس شخص سے وہ بات کر رہی تھیں وہ خود سونی انٹر ٹنمنٹ اسسٹینٹ ٹیلنٹ ڈائریکٹر رادھکا سینی تھیں، جنہوں نے جواب میں کہا کہ ہم مسلموں کو کاسٹ نہیں کرتے ہیں۔ حیدر نے جب ان سے وجہ پوچھی تو انہوں نے کہا کہ وہ دہشت گرد ہو سکتے ہیں۔ بعد میں سینی نے اپنے دفاع میں کہا کہ اس کی فیس بک آئی ڈی کو مسلم ہائی جیکرس نے ہیک کر لیا تھا۔ حیدر کی رشتہ دار شروتی حسن علی نے فیس بک پہ اس معاملہ کو شیئر کیاہے۔اُدھر حیدر نے کہا کہ وہ قانونی ماہرین سے رابطہ کرنے کے بعدسینی کے خلاف قانونی ایکشن لیں گی۔

گفتگو کے پس منظر میں یہ حقیقت سامنے رہنی چاہیے کہ قیاس پر مبنی مسلم نوجوانوں کی لگاتار اور سلسلہ وار گرفتاریوں نے معاشرہ میں بے شمار مسائل پیدا کر دیے ہیں۔اس کے باوجود ہماری سمجھ کے مطابق حل کے دو پہلو ہیں جن پر عمل در آمد سے مسئلہ کی شدت میں کمی لائی جا سکتی ہے۔ ایک: اسلام کی تعلیمات کو بڑے پیمانہ پر عوام الناس کے سامنے پیش کیا جائے تاکہ غلط فہمیاں دور ہوں، دو: مسلمان اپنی فکری،نظریاتی اور عملی زندگی میں اسلام کو مکمل طور پر اختیار کریں۔مجھے یقین کامہ ہے کہ اس طرح سے ہمارے مسائل حل ہوںگے،نہیں تو بصورت دیگر جن دشواریوں میں ہم مبتلا ہیں، استقامت کا رویہ اختیار کرتے ہوئے دنیا و آخرت میں سرخ رو ہوں ، انشااللہ !

Mohammad Asif Iqbal
Mohammad Asif Iqbal

تحریر: محمد آصف اقبال، نئی دہلی
maiqbaldelhi@gmail.com
maiqbaldelhi.blogspot.com

Share this:
Tags:
arrests India issue social قصور گرفتاریاں مسئلہ معاشرتی ہندوستان
Badin Qumi Awami Tehrik
Previous Post ضلع بدین میں پانی کی قلت اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف بدین پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
Next Post الخدمت فائونڈیشن کے تحت 3 روزہ ٹریننگ آف ٹرینر” ورکشاپ اختتام
AlKhidmat Foundation Pakistan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close