واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی ایوان نمائندگان کے سپیکر پال ریان نے کہا ہے کہ امریکہ میں مسلمانوں کے داخلے پر پابندی کی تجویز ملک کے مفاد میں نہیں ہے۔
وہ ٹرمپ کے بیان کے حوالے سے صحافیوں سے گفتگو کر رہے تھے۔

Start typing to search...