Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

٤ ​ااگست یوم آزادی پاکستان ٢٠٢١ئ

August 13, 2021 0 1 min read
14th August Independence Day of Pakistan
14th August Independence Day of Pakistan
14th August Independence Day of Pakistan

تحریر : میر افسر امان

پہلے کی طرح اس سال ١٤ اگست٢٠٢١ء کو بھی یوم آزادی آیا مگر وہی پرانا حال ہے۔برعظیم کے قربانیاں دینے واے مسلمانوں کی رُوحیں اب بھی پاکستان کے اہل اقتدار سے سوال کر رہی ہیں کہ کیا ہم نے پاکستان اس لیے بنایا تھا کہ آپ پاکستان اسلامی نظام حکومت کے بجائے طرح طرح کے نظاموں کے تجربے کرتے رہیں۔نہیں نہیں! پاکستان میں کلمہ” لاالہ الا اللہ” کی سربلندی ہونی چاہیے۔ وہ ہونا چاہیے کہ جس کا ہم نے اپنے رب سے وعدہ کیا تھا۔ پاکستان کا مطلب کیا”لا الہ الا اللہ”۔ بانی پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناح کے وژن کے مطابق پاکستان میں مدینہ کی فلاحی جہادی اسلامی ریاست قائم ہو گی ۔مگر پاکستان بنانے والی سیاسی جماعت آل انڈیامسلم لیگ کے کھوٹے سکوں نے توپاکستان بنتے ہی اقتدار کا وہ کھیل کھیلا گیا کہ پاکستان کے ازلی دشمن بھارت کے وزیر اعظم پنڈت اہر لال نہرونے طنزً کہا تھا کہ پاکستان میں تو اتنی وزارتیں تبدیل ہوتیں ہیںکہ میں اِتنی دوتھیاں بھی تبدیل نہیں کرتا؟ غیرت سے عاری اہل اقتدار نے اس طنز پر بھی شرم نہیں آیا۔

سکندر مرزا نے پاکستان کو جمہوریت کی پڑی سے ہٹا کر ڈکٹیٹر شب میں تبدیل کر دیا۔ انگریز سے فوجی تربیت حاصل کرنے والے ڈکٹیٹر ایوب خان نے سنکدرمرزا کو فارغ کرکے مارشل لا لگا دیا۔ ١٩٥٦ء کا مشترکہ آئین توڑ کر پاکستان توڑنے کی بنیاد رکھ دی۔ دس سال تک عوام پر ڈکٹیٹر مثلت رہا۔ مسلمانوں کا شادی بیاہ یعنی عالی نظام بدل کر انگریزی کر دیا۔ سیاست دانوں پر ایبڈو پابندیاں لگائیں ۔ بنیادی جمہوریت کا نظام ایجاد کیا۔ پھر ذلیل ہو کر اقتدار سے علیحدہ ہو ا۔ دوسرے ڈکٹیٹر یخییٰ خان کو اقتدار منتقل کیا۔ڈکٹیٹر یخییٰ خان دنیا کی تاریخ کے منفرد سولین ڈکٹیٹر ذوالفقار علی بھٹوکے ساتھ مل کر پاکستان کو توڑنے کا سبب بنا۔١٩٧٠ء میںبھٹو نے قائداعظم کے اسلامی وژن اور برعظیم کے مسلمانوں کی روحوں کے ساتھ زیادتی کی۔تحریک پاکستان کے دوران اللہ سے کیے وعدے کہ پاکستان میں اسلامی نظام ِحکومت قائم کیا جائے گا، کی رو گردانی کرتے ہوئے ایک نیا شوشہ ”اسلام ہمارامذہب،سوشلزم ہماری معیشت ، طاقت کا سرچشمہ عوام اور روٹی کپڑا مکان کے نعرے سے عوام پرمسلط ہوا۔ دوسری طرف اگر تلہ سازش کا سرغنہ ، بھارت کا ا یجنٹ اور بنگالی قومیت کا پرچارک، شیخ مجیب نے بنگالیوں کے بے بنیاد حقوق اور بنگالی قومیت کے نام پر گمراہ کر تشدد کی بنیاد پر ووٹ حاصل کیے ۔بھارت نے شیخ مجیب کے ساتھ مل کر مکتی باہنی جو دراصل بھارت ہی لوگ تھے بنائی۔پاکستان کے حامی بنگالیوں اور مغربی پاکستان کے لوگوں کو بے دریغ قتل کرنا شروع کیا۔

پاکستان بچانے والی جماعت اسلامی بنگلہ دیش کی مرکزی لیڈر شپ کو جعلی یوڈیشنل ٹریوبلیونل بنا کر سزائے موت دیں۔ دنیا نے اس ٹریوببیونل کو جعلی کہا۔ ڈکٹیٹریخییٰ کے فوجی آپریشن کی وجہ مشرقی پاکستان کے حالات خراب ہوئے ۔ بھارت نے اپنے ڈاکٹرین پر عمل کرتے ہوئے پاکستان پر حملہ کر کے پاکستان کے دو ٹکڑے کر دیا۔ پاکستان بنتے وقت ہندئو قائد اعظم کے دو قومی نظریہ کے سامنے ہار گئے تھے۔انہوں نے اپنے لوگوں کو اِس ڈاکٹرائین پر مطمئن کیا تھا کہ اب تو مذہب کے جنوں میں مسلمان آل انڈیا مسلم لیگ کے جھنڈے تلے جمع ہو گئے ہیں ۔ابھی توپاکستان بننے دو۔ پاکستان بننے کے بعد ہم پاکستان کو سیکولر اور قومیتوں میں بانٹ کر اکھنڈ بھارت میں ضم کر لیں گے۔

اہل اقتدار جس میں فوجی اور سول مقتدر حلقے شامل ہیں، نے مل کر پاکستان کی اسلامی شناخت ختم کرنے میں ملوث رہے۔سارے حکمران سیکولر عناصر کو آگے لاتے رہے۔قائد اعظم کی وفات کے بعد مسلم لیگ کے کھوٹے سکوں نے قائد اعظم کے اسلامی وژن کی اعلانیہ مخالفت کرتے ہوئے کہا تھا کہ چودہ سو سالہ پرانہ اسلامی نظام حکومت قائم نہیں ہو سکتا۔اللہ بھلا کرے جماعت اسلامی کے بانی سید ابو الاعلی مودودی کا کہ اس نے قائد اعظم کے ساتھی، علامہ شبیر احمد عثمانی، کہ جس نے قائد اعظم کا جنازہ بھی پڑھایا تھا، کو ساتھ ملا کر ٣٢ علماء کو جمع کر کے حکومت کے سامنے متفقہ طور پر طے کیے گئے ٢٢ نقاط رکھے۔ کہ ایسے اسلامی نظام حکومت اب بھی قائم ہو سکتا ہے!سید مودودی نے اس سے قبل دستوری مہم بھی چلائی تھی۔

پاکستان کے پہلے وزیر اعظم شہید ملت نواب زادہ لیاقت علی خان نے قرارداد پاکستان کو دستور میں شامل کیا تھا۔ اس سے ثابت ہوا کہ قائد اعظم کے اسلامی وژن کے حقیقی جان نشین سید مودودی ہیں، نہ مسلم لیگ کے کھوٹے سکے جو کہتے تھے کہ چودہ سو سالہ اسلامی نظام حکومت اس دور میں قائم نہیں ہو سکتا؟ یہی مسلم لیگ اب الف سے یے تک تقسیم درتقسیم ہوتے ہوتے بلا آخر نواز لیگ تک پہنچی ۔ جس کے سربراہ نے نواز شریف نے بھی قائد اعظم کے ا سلامی وژن سے بغاوت کر کے اعلانیہ سیکولر ہونے کا اعلان کیا۔پاکستان کی ازلی دشمن بھارت کے بیانیہ سے اپنا بیانیہ ملا دیا۔آئین کی دفعہ ٦٢۔ ٦٣ پر پورا نہ اترنے پر پاکستان کی اعلی عدالت سپریم کورٹ نے نواز شریف کو سیاست سے تاحیات نا اہل قرار دیا ۔ تو پورے پاکستان کو سر پر اُٹھا لیا۔ شہروں شہر عدلیہ اور فوج پر بھارت کی ایما پر تنقید کرنی شروع کی۔ بھارت کی سلامتی کے مشیر اجیل دوت نے کہا تھا کہ نواز شریف پر بھارت نے انوسٹمنت کیا ہوا ہے، اسے ضائع نہیں ہونے دیں۔ امریکا کے حکمران اپنی کتابوں میں لکھتے ہیں کہ اگر نواز شریف کچھ مدت اور اقتدار میں رہتا تو ہم پاکستان

کو مکمل کنٹرول کر لیتے۔ یعنی بھارت کی کالونی بنا دیتے۔ نواز شریف نے ٢٠١٨ء کے قومی انتخابات میں شکست کھائی ۔پھر کرپشن میں قید کی سزا ہوئی۔ اب ملک سے جھوٹی میڈیکل رپورٹ پر انسانی ہمدردری کی بنیاد پر لندن اپنے بیٹوں اور جائداد پر چلا گیا۔وہاں بیٹھ کرخود اور اپنی بیٹی کے ذریعے فوج کے سر براہ کانام لے کر تنقید کرتا رہا ہے۔دوسری طرف فوج کے پاس اپنا بندہ بھیج کرکرپشن کے مقدمے ختم کرانی کی درخواست بھی کرتا ہے۔نواز شریف جسے فوج کے جنرل جیلانی سیاست اور اقتدار میں لائے۔ جنرل ضیاء نے پروان چڑہایا۔ اسی فوج کو کہہ رہا ہے میں ہی اکیلا آپ کا چیہتا ہوں۔ آپ عمران خان کو کیوں خاہ مخواہ لے آئے۔ مجھے ہی چوتھی دفعہ بھی وزیر اعظم پاکستان بناتے؟ اس قبل ڈکٹیٹر پرویز مشرف بھی قائد اعظم مسلم لیگ بنا کر پاکستان کو روشن خیال پاکستان بنانے کی کوشش کرتا رہا۔مگر اب ذلیل ہو کر ملک سے فرار ہے۔ جس جس نے قائد اعظم کے اسلامی وژن کی مخالفت کر کے مثل مدینہ مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان کو اسلامی پٹڑی سے اُتارنے کی کو شش کی۔ برعظیم کے مسلمانوں کی روحوں سے غداری کی، اس کا حشر اس دنیا میں ہی اللہ نے خراب کیا۔ کوئی ڈکٹیٹر ایوب خان اور ڈکٹیٹر یخیی خان کی طرح ذلیل ہوکر اقتدار سے علیحدہ ہوا۔ کوئی بھٹو، مجیب اور اندرا گاندھی کی طرح جان سے گئے۔ کوئی ڈکٹیٹرپرویز مشرف اور نواز شریف کی طرح ذلیل ہوا ۔بیماری کا بہانہ بنا کر ملک سے فرار ہوا۔

اب عمران خان کی شکل میں ایک حکمران ملا ،جوخود تو کرپشن فری ہے۔ مگر اس کے اِرد گرد سارے ویسے ہی جیسے پہلے حکومتوں کے ساتھ تھے۔ یہ علامہ اقبال کے خواب، قائد اعظم کے وژن اور کرپشن فری پاکستان کے منشور پر اقتدار میں آئے ہیں ۔ پہلے دن سے مدینہ کی اسلامی ریاست کی گردان دھراتا رہاتے رہتے ہیں۔جب کہ سوائے غریبوں کے کھانے کے علاوہ کوئی کام نظر نہیں آرہا۔ کرپشن کرپش ہی کرتے رہتے ہیں۔بار ہا لوگ لکھ رہے ہیں کہ ایک آرڈینس پاس کریں کہ کسی کے بھی آمدنی سے زیادہ اثاثے ہوں، وہ فرد چھ ماہ کے اندر اپنی بے گناہی خود ثابت کرے ورنہ اس کے آمدنی سے زیادہ اثاثے بحق سرکار ضبط کر کے غریب عوام کے خزانے میں داخل کیے جائیں۔ ابھی تک سود کے خلاف شہریت کورٹ کے فیصلہ کے خلاف نواز شریف کے درخواست سپریم کورٹس میں پڑی ہے۔ اسے واپس لے کے سود ختم نہیں کیا گیا۔انگریزی قانون کے بدلے سلام کاعدالتی نظام، قاضی کورٹ قائم نہیںکی گئیں۔ جس سے عوام کو جلد اور سستا انصاف مہیا ہوتا ہے۔بنگنگ کو سود سے پاک اورتجارت کو شراکت کی بنیاد پر نہیں کیاگیا۔بلکہ پاکستان کو سودی ادارے آئی ایم ایف کے حوالے کر دیا۔ جس کام صرف اپنا سود وصول کرنا ہے۔ آئی ایم ایف نے نئے نئے ٹیکس لگا کر عوام کی چیخیں نکالنا شروع کی ہوئی ہیں۔ عوام کا پیمانہ لبریز ہو گیا ہے ۔اگر عمران خان نے اپنے وعدے پورے نہیں کیے تو ان کا انجام بھی پہلے حکرانوں سے مختلف نہیں ہو سکتا۔

صاحبو! آزادی کا ہر سال ایسا ہی آتا رہے گا۔ مقتدر حلقے نوے (٩٠) فی صد خاموش پاکستانی عوام کی اکشریت کا گلہ ایسے گھوٹتے رہیں گے۔کب بابرکت مدینے کی اسلامی ریاست کی جھلک دکھائیں گے۔کب تک بانی پاکستان قائد اعظم اور برعظیم کے مسلمانوں کی روحوں کو تکلیف پہنچاتے رہیںگے۔کب تک پاکستان کا ازلی دشمن بھارت پاکستان کے مذید دس ٹکڑے کرنے کی دھمکیاں دیتا رہے گا۔ نہیں نہیںعوام اب ایسا نہیں ہونے دیں گے؟۔ عوام تحریک پاکستان جیسی تحریک اُٹھا کر اسلام بیزار سیاست دانوں کو ہٹا کر قائد اعظم کے اسلامی وژن کے حقیقی جان نشین، مخلص ، کرپشن سے پاک، آزمائے ہوئے، جہادی، مسلمانوں کے پشتی بان،نڈر، پڑھے لکھے ،سیاست دانوں کومنتخب کر کے آگے لائیں گے۔اپنے اللہ سے لا الہ الا اللہ کا کیا ہوا وعدہ پوراکریں گے۔ پھر کشمیر بھی آزاد ہو گا۔ بھارت کے مظلوم مسلمانوں کے دکھ بھی کم ہو گیں۔ اللہ بھی اپنا د عدہ ،کہ بستیوں کے لوگ اگر اللہ کے احکمامات پر عمل کرتے تو اللہ آسمان سے رزق نازل کرتا اور زمین اپنے خزانے اُگل دیتی۔ اللہ کرے ایسا ہی ہو۔ اور پاکستان کے عوام حقیقی آزادی منانے کے قابل ہوں آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
democracy government independence day India Mir Afsar Aman muslims sacrifices بھارت جمہوریت حکومت قربانیاں مسلمانوں یوم آزادی
Sheikh Rashid
Previous Post ’افغان سفیر کی بیٹی کا مختلف زبانوں میں انٹرویو پاکستان کیخلاف میڈیا وار کا حصہ ہے‘
Next Post 14 اگست 1947ء قربانیوں کی طویل داستان
14th August Independence Day of Pakistan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close