Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مسلمانوں کی بے بسی پر مسلمانوں کی بے حسی

September 22, 2017 0 1 min read
Rohingya Muslim
Rohingya Muslim
Rohingya Muslim

تحریر: اسلم انجم قریشی
مسلمانوں کی بے بسی کا منظر جو نظر آرہا ہے اس پر جتنا بھی دکھ کا اظہار کیا جائے کم ہے اور شرمندہ ہیں کہ عالم اسلام کی بے حسی نے اس مقام پر لا کھڑا کردیا ہے کہ دل ودماغ کام نہیں کررہا اور پورے جسم کو تکلیف اس قدر ہورہی ہے کہ رات اور دن بے چینی کے عالم سے گزر رہے ہیں روہنگیا مسلمانوں کی بے بسی پر صدمے سے چورُ چورُ ہوں میرے جسم کے اندر سے آگ کے شعلے بھڑک رہے ہیں۔

کاش میں اس قابل ہوتا اور میں ان مظلوم روہنگیا مسلمانوں کی مدد کرتا ہے تاہم میں اس بات پر مطمن ہوں کہ میں اپنے ضمیر کے مطابق
اپنی ذہانت سے اپنے قلم کے ذریعے آواز اُٹھائوں اللہ تعالیٰ ضرور مدد فرمائے گا یہ میرا پختہ ایمان ہے میں کسی پر تنقید کرنے کا حق نہیں رکھتا مگر اللہ اور اس کے رسول مقبول ۖ کے پیغام کو عام کرنے کا مجھے پورا پورا حق ہے اور اُمید ہے عالم اسلام میں بیداری کی لہر اُٹھ جائے

علامہ اقبال کا یک شعر ؛ (ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے۔نیل کے ساحل سے لے کر تا بہ خاک کا شغر )

ُ آپ کائنات کو دیکھیں کے پروردگارعالم نے عظیم عطیہ دیا اور اس ارض وسمامیں انسانیت کی بقا کا نظام کارفرما ہے وہ ہے جذب باہمی اسلام صرف مذہب نہیں بلکہ بہترین نظام حیات ہے مسلمانوں کے ساتھ ساتھ غیر مسلم سے سلوک غرض پوری زندگی کے ہر پہلو کے لیے ہدایت موجود ہے یک جہتی قوت ہے جو مشکل کو آسان اور ناممکن کو ممکن بنادیتی ہے۔ آپ ۖ نے ارشاد فرمایا کہ ملت اسلامیہ ایک جسم کی مانند ہے آپ ۖ احترام انسانیت کا عظیم پیکر ہیں ایک انسان کے قتل کو پوری انسانیت کا قتل قراردیا اس لیے اگر دنیا کے کسی بھی خطے میں کسی مسلمان پر ظلم کے پہار توڑے جارہے ہیں اس ملک کے مسلمانوں کے دکھ درد کو محسوس کرنا چاہیے اور ظلم کے خاتمے کے لیے کوشش کرنی چاہیے اور عالم اسلام کو ظلم وبربریت کے خلاف موثر انداز میں آواز اُٹھانی چاہیے جس طرح پہلے عالمگیر اخوت موجود تھی جس کے باہمی جذبے اور اتحاد سے اسلام کا ظہور ہوا وہ آواز جس کی صدائے لاالہ الا اللہ کی بازگشت گونجی اور مسلمانوں کے ملی اتحاد وحدت نے ساری دنیا کا نقشہ بدل کر رکھ دیا تھا جس کی اب اشد ضرورت ہے۔

آج جو دنیا میں مسلمانوں کے ساتھ ہونے والے مظالم مسلمانوں کے آپس کے انتشار کا نتیجہ ہے اور انتشار اس نہج پر پہنچادیا کہ عالم اسلام کو جدُا جدُا اور کمزور کردیا اور اس طرح مسلمانوں کے خلاف دشمن قوتیں اپنے ناپاک عزائم تکمیل میں سر گرم ہیں اوربرُی طرح نقصان پہنچا رہی ہے مسلمانون کے ساتھ بے انصافیوں ، زیادتیوں اور ان کی حق تلفیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے پہلی عالمی جنگ میں مسلمانوں فوجی معاشی سیاسی طاقت کو کچلا گیا ترکی میں مسلمانوں کی خلافت کا خاتمہ کیا ١٩٦٧ میں مسلمانوں کے قبلہٰ اول مسجد اقصیٰ کو یہودیوں نے آگ لگا دی عراق میں تباہی مچائی غرض مسلمانوں کی نااتفاقی کا غیر مسلم قوتوں نے بھرپور فائدہ اُٹھایا اور یہ سلسلہ جاری ہے عالم اسلام کی بیداری کے حوالے سے مسجد نمرہ میں خطبہ حج پر ڈاکٹر سعد بن الشتری نے بیت المقدس قبلہٰ اول کا ذکر کیا اور مزید اپنے خطاب میںکہا کہ حج ایک مقدس عبادت ہے جہالت کی رسم و رواج جنہیں اسلام مٹانے کے لیے آیا اسلام امن کا مذہب اوراسلامی تعلیمات دنیا بھر میں امن اور بھائی چارگی کا درس دیتی ہے اسلام شدت پسند جماعتوں کا مخالف ہے اسلام میں غیر مسلم کا خون بہانا بھی حرام ہے مسلم اُمہ تقسیم ہونے سے بچے مسلم حکمران قرآن کے مطابق حکمرانی کریں ہم پر لازم ہے کہ شریعت کے احکامات پر پوری طرح عمل کریں ہر قسم کے تعصب سے گریز کیا جائے زیادتی مسلمان کے ساتھ ہو یا غیر مسلم کے ساتھ اسلام میں منع ہے۔

شریعت اسلامیہ نے والدین کی خدمت کا درس دیا ایمان لانے کے بعد فسق بُرا عمل ہے شریعت پر عمل کرو گے تو اللہ رحم فرمائے گا تقویٰ اختیار کرنے والوں کواللہ دنیا اور آخرت کی فلاح دیتا ہے اللہ رب العزت نے ظلم کرنے والوں کو عبرت ناک سزا دی انہوں نے کہا کہ مسلمان تو وہ ہے جو امن کے قیام کا ذمہ دار ہے اللہ تعالیٰ نے ہمیں ایک دوسرے کی گردن مارنے سے منع کیا ہے اسلام معاشروں کی اصلاح کے لیے زریں اصولوں کو وضع کرچکا ہے انہوں نے اپنے خطبہ حج میں اللہ سے دعا کی کہ مسلمانوں کو قبلہ اول بیت المقدس واپس مل جائے ۔

یہ تھا خلاصہ خطبہ حج کا اب یہ کس طرح حاصل کیا جائے اس پر عالم اسلام کو عملی نمونہ پیش کرنا ہوگا ۔ مسلمانوں نے دین اسلام کی بقا و سلامتی کے لئے بے شمار قربانیاں دیں جن میں ہاشمی خاندان کی عقلمند خاتون حضرت زینب عنہا نبی کریم ۖ کی نواسی حضرت علی کی بیٹی اور حضرت امام حسن حضرت امام حسین کی بہن مسلمان خواتین میں ایک منفرد اور تاریخ ساز حیشیت رکھتی ہے۔

آپ نے حضرت امام حسین کی شہادت کے موقع پر جو کردار ادا کیا اور بہن کی حیشیت سے جس جرأت کے ساتھ ذمے داریاں نبھائیں
وہ بے مثال ہیں۔ آپ کے دونوں جگر گوشوں عون،ومحمد یہ دونوں فرزند، اللہ کی راہ میں اپنے عظیم ماموں سے وفاداری کا حق ادا کرتے ہوئے شہادت کے مرتبے پر سرفراز ہوئے حضرت زینب عنہا کی یہ قربانی بھی تاریخ کا ایک سنہری باب ہے آپ نے د ین کی راہ میں بہترین نمونہ پیش کیاجو رہتی دنیا تک روشن رہے گا جو مسلمان خواتین کے لیے ایک روشن مینار کی حیشیت رکھتا ہے ۔حضرت زینب عنہا کا ایمان تھا کہ ظالم کے ظلم کی پردہ پوشی کرنا ظلم کا ساتھ دینے کے مترادف ہے۔

اسلامی ممالک کی ایک تنظیم جسے او۔ آئی ۔ سی کہا جاتا ہے یہ ادارہ ا سلامی نام سے قائم کیا گیا تھا اب دیکھنا ہے کے یہ ادارہ مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کو روکنے کے لیے کیالائحہ عمل اختیار کرتا ہے تاہم اس پر کئی دانشور تجزیہ نگار اپنا نقطہ نظر پیش کررہے ہیںمیں یہاں دانشور پروفیسر سید اسراربخاری جو سررہ گزر میں اُمت مسلمہ کے لیے لکھتے ہیں کہ مسلم اُمہ بحشیت روہنگیا مسلمان خبر تو نہیں بے حسی، بزدلی،خودغرضی اور ظلم کی داستان ہے جس کے اب تک کئی دور چل چکے ہیں، مگر مسلم اُمہ شاید اسے دور جام سمجھتی ہے، آج روہنگیا مسلمان بچوں بوڑھوں جوانوں کی گردنیں ظالم کاٹ رہے ، مسلم خواتین کی وسع پیمانے پر عصمت دری کی جارہی ہے، اگر یہی حالت اور ٥٢ اسلامی ممالک نے کوئی توجہ نہیں تو مت بھولیں کہ یہ پورا عالم اسلام برما بنا دیا جائے گا، پھر تو کوئی بھی مسلمان کی مدد کو نہیں پہنچ سکے گا کہ مسلم اُمہ اُمت مظلومین بن جائے گی،( ٣٦) اسلامی ملکوں کا عسکری اتحاد کیا امریکی مفادات کے تحفظ کے لئے بنایا گیا تھا یا مسلم اُمہ کی حفاظت کے لئے؟ انہوں نے علامہ اقبال کا اشعار بھی لکھا کہ ارض حرم سے لے کر تابخاک کا شغر کوئی بھی مسلم قوت روہنگیا کے مظلوموںکی فریاد نہیں سن رہی؟ حد تو یہ ہے کہ تمام انسانی حقوق کی ٹھیکدار این جی او خاموش ہیں، آواز تک بلند نہ کی اور اگر کوئی انسانی حقوق کی تنظیم مدد کو جانا چاہتی ہے تو اسے جانے نہیں دیا جارہا ہے آپ نے مزید لکھا کہ حجاج نے تو ایک مسلم عورت کی آواز پر لشکر کشی کردی تھی مان لیں کہ یہ ہماری تاریخ نہیں، ایک عام بے بس مسلمان جب اسکرینوں پر روہنگیا کے مسلمانوں کی نسل کشی عصمت دری کے مناظر دیکھتا ہے تو اس کا خون کھول اُٹھتا ہے، کیا کسی اسلامی ملک کے حکمران کا خون صرف اپنی ذات کے حق میں کھولتا ہے؟ اگر ایک انسان کا قتل پوری انسانیت کاقتل ہے تو ایک مسلمان کا قتل ایک کا بھی نہیں،ہمارا بھی نہیں تمہارا بھی نہیں، او آئی سی اگر آج بھی حسب معمول خاموش ہے تو اس کے دروازے بند کردیئے جائیں کرایہ ملتا رہے گا، کیا اب بھی کوئی شک رہ گیا ہے کہ میانمار، فلسطین، عراق، افغانستان، کشمیر میں مسلمانوں کی نسل کشی کی جارہی ہے اور عالم اسلام تماشائی۔ پروفیسر سید اسرار بخاری نے ا پنے دکھ کے ساتھ گہرائی پر ممبنی سوچ سے عالم اسلام کو آگاہ کیا ہے۔

اب بات یہ ہے اسلامی شعور کی آگاہی کس طرح یقینا ہو۔ ایک نظر ان اسلامی تحریکوں پر ڈالی جائے جیسا کہ اسلامی تعلیمات کو عام کرنے میں پاکستان سمیت دیگر ممالک میں موجود ہیں جن میں دعوت اسلامی اور دیگر تبلیغ جماعتیںشامل ہیں لیکن ان کا طریقہ کار الگ الگ ہے مگر موجودہ صورت حال میں مسلمانوں کے ساتھ جو ظلم و بربریت برپا کی ہوئی ہے اورانسانیت سوز مظالم کا سلسلہ جارہی ہے اس پران جماعتوں کی بے حسی واضح نظر آرہی ہے کیوں کہ اب تک سوا چند جماعت کے کسی اور کا عملی کردار سامنے نہیں آیا جو کہ آنا چاہیے تھا بلکہ ان جماعتوں کو وقت ضائع کئے بغیر عملی نمونہ پیش کرنا ہوگا۔ اصل دینی فریضہ یہی ہے جس پر نبی اکرم ۖ نے ارشاد فرمایا کہ تمام مسلمانوں کی مثال ایک عمارت کی سی ہے جس کی ہر اینٹ دوسری اینٹ کے سہارے قائم رہتی ہے۔ اللہ تعالی ہمیں اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔( آمین)

Aslam Anjum Qureshi
Aslam Anjum Qureshi

تحریر: اسلم انجم قریشی

Share this:
Tags:
Islam muslims Oppressed Rohingya Muslims اسلام روہنگیا مسلمانوں مسلمانوں مظلوم
Kulsoom Nawaz Sharif
Previous Post حلقہ 120 پر کامیابی نے کئی راز فاش کر دیئے
Next Post تیرے بن کیا جینا
Tere Bin Kya Jeena

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close