Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

القدس پر اسرائیلی قبضے کے 50 سال

June 22, 2017 0 1 min read
Israeli Soldier
Israeli Soldier
Israeli Soldier

تحریر : علی عمران شاہین
وہ 6 جون 1967ء کا دن تھا جب اسلام اور مسلمانوں کے بدترین دشمن یہودبیت المقدس اور قبلہ اول مسجد اقصیٰ پر قابض ہو گئے تھے۔ وہ اسرائیلی فوج جس نے القدس پر قبضہ کیا تھا’ کا سربراہ موشے دایان تھا اوراس نے قبضہ کے ساتھ ہی القدس کے مرکز میں فوجی کمانڈروں کے ساتھ کھڑے ہوکر اعلان کیا تھاکہ ہم دوبارہ مقدس ہیکل (ہیکل سلیمانی )کی جانب لوٹ آئے ہیں۔ہم اب اسے کبھی اپنے ہاتھوں سے جانے نہیں دیں گے۔

اگلادن 7جون کاتھا۔اس روز انہی صہیونیوں نے القدس میں ہی کھڑے ہوکر اگلااعلان کیاکہ” ہم نے آج خیبرکی رسوائی کابدلہ لے لیاہے۔ ”اس سے اگلے روز یعنی 8جون کوایک اور اسرائیلی عہدیدار اورشلومون گوریان نے یہودیوں کے ہمراہ القدس میں اپنی یہودی مذہبی رسومات اداکیں اور اگلااعلان کیا کہ یہودی نسلوں کاخواب شرمندہ تعبیر ہوچکا ہے۔القدس پر اسرائیل کے قبضہ کے ساتھ ہی اس علاقے بلکہ پورے خطے میں مسلمانوں پربدترین مظالم ڈھانے کا سلسلہ اچانک جیسے امڈآیا۔ اسرائیلی فوج کے ٹینکوں اور بلڈوزروں نے علاقہ میں رہنے والے مسلمانوں کے گھروں اور بستیوں کو بری طرح روندنا شروع کردیااور دیکھتے ہی دیکھتے ہزاروں گھر ملبے کے ڈھیر میں بدل دیے گئے تو مساجدبھی محفوظ نہ رہ سکیں۔ دنیاکی سب سے بڑی مہاجر قوم فلسطینی بن گئے،اس قبضے کے ساتھ ہی یہودیوں کی تعداد میں مزید لاکھوں کااضافہ ہوااور اسرائیل کو قبضے کی عالمی طورپر جیسے دستاویز ہی مل گئی۔
اسرائیل کے حوصلے اتنے بڑھے کہ لگ بھگ سوادوسال بعد 21اگست 1969ء کے دن مسجداقصیٰ کو ایک آسٹریلوی یہودی ڈینس مائیکل روحان نے بھرپور تیاری اور منصوبہ بندی سے انتہائی تیز آتش گیر مادے کے ساتھ آگ لگادی۔اس کی لگائی آگ تیزی سے پھیلی اور مسجد کے بڑے حصے کوا پنی لپیٹ میں لے لیا۔قابض یہودی ریاست نے آگ بجھانے میں جان بوجھ کر تاخیر کی تومسلمانوں کو اپنے تئیں ہی آگ بجھانے سے جبراً روک دیا گیا۔

اس بھیانک واردات سے یوں جنوب مشرقی جانب عین قبلہ کی طرف سے بڑا حصہ گرااور مسجد اقصیٰ میں موجود منبربھی جل کرراکھ ہو گیا۔یہ منبروہ تھا جسے صلاح الدین ایوبی فتح القدس کے وقت اپنے ساتھ لایااور اپنے ہاتھوں سے اسے نصب کیاتھا۔ مسجداقصیٰ کی آزادی کے لیے 16جنگیں لڑنے والے صلاح الدین ایوبی کواس فتح کا اس قد رشوق اوریقین تھا کہ یہ منبروہ ہرجنگ میں ہمیشہ ساتھ رکھتے کہ جیسے ہی مسجداقصیٰ میں داخل ہوںگے تو اسے اپنے ہاتھوں سے نصب کریںگے اوریوں اللہ تعالیٰ نے ان کاجذبۂ صادقہ پورابھی کرکے دکھایا۔
سلطان صلاح الدین ایوبی کی عظیم فتح دشمنوں کو صدیوں کوئلوں پر لوٹنے پرمجبور کرتی رہی ۔اس سارے عرصہ میں انہوں نے القدس پرقبضہ کے لیے طویل منصوبہ بندی کی۔

پہلی جنگ عظیم کے بعداور دوسری جنگ عظیم کے اختتام پردنیابھر سے یہودیوں کوعالمی طاقتوں بالخصوص امریکہ ‘فرانس’ برطانیہ اور روس نے فلسطین لاکر بساناشروع کیا تھا۔ پہلے پہل فلسطینیوں سے ان کی زمینیں بھاری معاوضے پرخریدنے کاسلسلہ شروع ہوا توکرتے کرتے فلسطینیوں کی بے دخلی پریہ سلسلہ منتج ہوا۔

پہلی جنگ عظیم کی طرح دوسری جنگ عظیم میں بھی اتحادیوں نے نازی جرمنی کو شکست دی تھی اورترکی چونکہ پہلی جنگ عظیم میں بھی جرمنی کا ہی اتحادی ہونے اور جرمنی کی شکست کی وجہ سے سکڑ کر انتہائی کمزور ہوچکاتھا’سواب خطے میں مسلمانوں کی ایسی کوئی قوت ہی نہیں تھی جو یہودیوں کی اس نئی عالمی سازش کا مقابلہ بلکہ سامناکرتی ۔ یوں عالمی طاقتوںکے سامنے کوئی بڑی رکاوٹ نہیں تھی۔ چند ہزار یہودی باسیوں کی بنیاد پر مزید چندلاکھ یہودیوں کے فلسطین کی زمینوں پر خریداری کے ساتھ قبضے مضبوط ہونے کے ساتھ ہی یہاں 14مئی 1948ء کو اسرائیل نام کے ملک کے قیام کااعلان کردیاگیاجسے صرف ایک سال بعد یعنی 11مئی 1949ء کو باقاعدہ طور پر اقوام متحدہ نے آزاد ریاست تسلیم کرکے اپنارکن بھی بنالیا۔

جی ہاں! وہی اقوام متحدہ جو مسلمانوں کو دنیا کے کسی کونے میں کہیں کوئی حق دینے کو تیارنہیں’البتہ مسلمانوں کے دشمنوں کے لیے اس کے دروازے ہر وقتکھلے ہیں۔ اسرائیل کے اس پھیلاؤاور عالمی طاقتوں کی کھلی مدد کو دیکھتے ہوئے عربوں نے اسرائیل کے خلاف اعلان جہاد کیااور اقوام متحدہ کی جانب سے اسرائیل کو رکنیت ملتے ہی یعنی 15مئی 1948ء کو ہی عرب اسرائیل جنگ کاآغاز ہوا جو 9مہینے 3ہفتے اور 2دن جاری رہی۔اس جنگ میں اسرائیل کو بھرپور امریکی اور یورپی مدد اورہر طرح کی جدید ترین ٹیکنالوجی کی فراہمی کی وجہ سے کامیابی ہوئی تو فلسطینیوں کو وسیع پیمانے پراپنے علاقوں سے نکلنا پڑا اور ان کی بڑی تعداد پڑوسی ملکوں خصوصاً اردن کی جانب چل دی۔ اسرائیل کو عالمی طاقتوں کی بے پناہ پشت پناہی سے اس کے پاس مسلسل جدید سے جدید اسلحہ کے انبار لگے تواس نے انہی کی بدولت دوسری جنگ جون 1967ء میںبھی پڑوسی ممالک کو بیک وقت شکست دے کر ان کے وسیع علاقوں پرقبضہ جما لیا۔

یہ جنگ شروع ہونے سے پہلے ہی امریکی جنگی بیڑا جوسمندرمیں اسرائیل کی مدد کے لیے ہمہ وقت موجود تھا ‘کی مدد سے عرب ملکوں کی فضائیہ اوراڈوں کو تباہ کرکے رکھ دیاگیاتھا۔ تیسری جنگ کے بعد حالت یہاں تک پہنچی کہ مصر کو اپنا صحرائے سینا چھڑانے کے لیے اسرائیل کو باقاعدہ ریاست تسلیم کرناپڑا۔ اسرائیل کے خلاف آج تک ہر چھوٹی بڑی قرارداد امریکہ نے ہی اقوام متحدہ میں ویٹوکی ہے اور اس پر کوئی لب کشائی نہیں کرسکتا۔

اسرائیل کے ناپاک قدموں کو خطے سے نکالنے کے لیے عرب ملکوں نے تیسری جنگ 6اکتوبرتا25اکتوبر 1973ء میںلڑی لیکن اس میں بھی نتیجہ اسرائیل کی ہی کامیابی کی صورت میں نکلا۔ وجہ یہ تھی کہ ساری عالمی طاقتوں کی ہرطرح کی مدداورحمایت و تعاون اسرائیل کے ساتھ تھا اور عرب ملکوں کے پاس جہاں سامان جنگ انتہائی ناقص تھا’وہیں جاسوسی کاکوئی سلسلہ سرے سے ہی نہیں تھا’ یعنی یہ تینوں جنگیں عرب ملکوں نے اسرائیل نہیں بلکہ امریکہ سمیت ساری عالمی طاقتوں کے ساتھ لڑی تھیں اور انہوں نے اب تک ساری دنیاسے لڑائی مول لے کر اسرائیل کے ان ناپاک عزائم کو روک رکھاہے جن کے تحت اسرائیل نے اپنامجوزہ نقشہ مکہ اور مدینہ تک پھیلا رکھا ہے اور اسے اپنے پارلیمان میں لٹکا رکھاہے۔

70سال سے اسرائیل کے خلاف سینہ سپر فلسطینی دن رات خون کے دریاپارکررہے ہیں۔ آج بھی ان کی جنگ آزادی جارہی ہے۔لاکھوں شہادتیں’70 لاکھ سے زائد بے گھر ہونے کے باوجود وہ ڈٹے ہوئے ہیںتو اس وقت بھی اسرائیل کی جیلوں میں ہزاروں فلسطینی قیدہیں جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں ‘ اراکین پارلیمنٹ بھی پابندسلاسل ہیں۔اسرائیلی آج بھی ہر روزفلسطینیوں کے گھر گراتااور نئی سے نئی بستیاں تعمیرکرتاہے۔تباہ حال غزہ کا 10سال سے بدترین محاصرہ جاری ہے۔اسرائیل عورتوں اور بچوں کو گولیوں سے بھونتاہے لیکن اس کایہ خواب کہ اس کادارالحکومت مکمل طورپر یروشلم منتقل ہو جائے’ اب تک تشنہ تکمیل ہے۔

مسجد اقصیٰ شام کے علاقے (یعنی موجودہ فلسطین) میں واقع ہے اور اس کو القدس بھی کہا جاتاہے، القدس یروشلم کا عربی نام ہے۔ اسلام سے قبل اس کا نام ایک رومی بادشاہ ہیرڈوس نے ایلیا رکھا تھا اور یہ بحر روم سے ٢٥ کلو میٹر، بحر احمر سے ٠٥٢ کلو میٹر اور بحر مردار سے ٢٢ کلو میٹر کے فاصلہ پر واقع ہے۔ بحر روم سے اس کی اونچائی ٠٥٧ میٹر اور بحر مردار کی سطح سے اس کی بلندی ٠٥١١ میٹر ہے۔ سب سے پہلے یہاں یبوسین آکر آباد ہوئے، ایک روایت ہے کہ اس شہر کو ”سام بن نوح” نے آکر آباد کیا۔ سب سے پہلے ٣١٠١ قبل مسیح میں حضرت داؤد علیہ السلام نے اس کو فتح کیا۔

ایک روایت ہے کہ زمین پر پہلی مسجد، مسجد ِاقصیٰ ہے، لیکن محدثین اور اکثر مفسرین کے نزدیک پہلی مسجد، مسجد بیت الحرام ہے، جس کو فرشتوں نے تعمیر کیا ہے: جیساکہ بخاری شریف میں حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، جس میں یہ صراحت ہے کہ مسجد بیت الحرام کی تعمیر اور مسجد اقصیٰ کی تعمیر میں چالیس سال کا عرصہ ہے اور ایک روایت میں ہے کہ مسجد بیت الحرام کو ابن آدم کی پیدائش سے دو ہزار سال پہلے فرشتوں نے تعمیر کیا۔ امام قرطبی فرماتے ہیں کہ ان دونوں روایتوں سے یہ بات ثابت ہوئی کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام بیت الحرام کے اور حضرت سلیمان علیہ السلام مسجد اقصیٰ کے مجدد ہیں، نہ کہ مؤسس۔ اور مسجد اقصیٰ کا ذکر قرآن کریم کی اس آیت میں ہے، جس میں معراجِ نبوی کا تذکرہ ہے۔

اسرائیلی قبضے کے 50سال مکمل ہونے کے بعد اس سے یہودی قبضہ کو چھڑانے اورامت کو ایک بار پھر شرف وعزت دلانے کا سہرا کس کے سر سجتا ہے’تاریخ کے اوراق اس کے منتظرہیں۔اللھم اجعلنا منھم۔آمین

Ali Imran Shaheen
Ali Imran Shaheen

تحریر : علی عمران شاہین
(برائے رابطہ:0321-4646375)

Share this:
Tags:
israeli army muslims year اسرائیلی فوج القدس سال
Myers College
Previous Post کیمبرج انٹرنیشنل امتحانات 2016,17 میں مائرز کالج نے تاریخ کا ایک اور باب رقم کر دیا
Next Post کشمیریوں کی عید سے پہلے عید
Kashmir Cricket Fans

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close