Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گستاخانہ خاکے اور ہم !

August 29, 2018 0 1 min read
Prophet Muhammad PBUH
Prophet Muhammad PBUH
Prophet Muhammad PBUH

تحریر : عنایت کابلگرامی

محمد عربیۖ کی عظمت شان نرالی ہیں۔محمد عربیۖ اولاد آدم کے سردار ہیں۔ روز محشر میں آدم علیہ السلام سے لے کر آخری انسان تک سب آپ ۖکے پرچم تلے ہوں گے۔ شفاعت عظمیٰ والے بھی آپۖ ہیں اور مقام محمود والے بھی آپ ۖہی ہیں اور مقام وسیلہ والے بھی آپۖ ہیں۔آپ ۖوہ ہیں جن کے اخلاق عظیم کی خود رب ذوالجلال نے گواہی دی ہیں۔ فرمایا: اور بے شک آپ ۖبڑے عمدہ اخلاق کے مالک ہیں،نیز آپ ۖکے ذکر مبارک کو رب کریم نے رفعت و سربلندی سے ہمکنار کر دیا۔ ارشاد ہے: اور ہم نے آپ کا ذکر بلند کر دیا، آپ ۖنام اللہ کے نام کے ساتھ جوڑا گیا۔ کلمہ شہادت میں اگر ایک طرف رب کے توحید کی شہادت ہے تو دوسری طرف آپ ۖکی رسالت و عبدیت کی شہادت ہے۔ کوئی شخص اس وقت تک دائرہ اسلام میں داخل ہی نہیں ہوسکتا جب تک کہ اللہ کی توحید کے اقرار کے ساتھ ساتھ آپۖ کی رسالت کا اقرار نہ کریں۔ اذان میں، اقامت میں، جمعہ اور عیدین کے خطبوں میں، خطبہ نکاح میں، صلاة جنازہ میں، غرض ہے کہ متعدد اہم مقامات پر کلہ مشہادت کا تذکرہ اور تکرار کیا جاتا ہے۔

آپ ۖوہ ہیں کہ قرآن مجید کے اندر اللہ تعالی نے آپۖ کی زندگی کی قسم کھائی ہے، ارشاد ہے: تیری عمر کی قسم! ۔امام طبری نے عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے یہ روایت نقل کی ہے، آپ فرماتے ہیں کہ اللہ تعالی نے محمدۖسے زیادہ معزز کوئی ہستی پیدا ہی نہیں فرمائی اور نہ میں نے سنا ہے کہ اللہ تعالی نے آپ کے علاوہ کسی اور کی زندگی کی قسم کھائی ہو۔

قارئین : نبی کریم ۖ کی سیرت صرف مسلمانوں کے لیے نمونہ نہیںہے،بلکہ تمام عالم کے لیے ایک بہترین نمونہ اور قابل تقلید ہے ،جس سے دنیا کا کوئی بھی فرد باآسانی رہنمائی حاصل کرسکتا ہے آپ ۖ نے انسانیت کی بنیاد پر غیرمسلموں کے ساتھ بھی مشفقانہ سلوک کا مظاہرہ کیا اور ہمیں بھی اس کا درس دیا ۔

حضرت محمد ۖ نے جہالت کے اندھیروں میں بھٹکتی ہوئی انسانیت کو فلاح کی راہ دکھائی اور آپ نے جو معاشرتی نظام پیش کیا اس میں نہ صرف مسلمانوں کو آپس میں حسن سلوک سے پیش آنے کی تلقین کی بلکہ غیر مسلموں سے بھی حسن معاشرت کی تعلیم دی۔ اور اس کا خود بھی عملی مظاہرہ کرکے دکھایا۔ غیر مسلم چاہے مہمان ہویا پھر ہمسایہ اور مسلم ریاست کا شہری ہوہر صورت میں رسول اللہ ۖ نے اس سے نیک برتائو، روادارانہ رویہ اپنانے کی تلقین و تعلیم دی ہے۔ یہاں تک کہ اس کی جان و مال اور آبرو کا تحفظ مسلم حکومت اور معاشرے کی اہم ترین ذمہ داری قرار دی ہے۔

اللہ تعالیٰ سورہ الانبیاء فرماتے ہیں کہ اے نبیۖ ہم نے تجھے تمام جہانوں کے لیے رحمت بناکر بھیجا ہے۔ اوراس حسن کے پیکر نے اپنے عملی نمونہ سے خود کو رحمة للعالمین ثابت بھی کیا۔ چنانچہ آپۖ لوگوںکے ایمان نہ لانے کی حالات میں دکھ کرب اور درد محسوس کرتے تھے،اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ آپ ۖانسانیتکے ہر فرد کے خیر خواہ اور ہمدرد تھے بہر صورت انہیں دنیا اور آخرت میں محفوظ مامون دیکھنا چاہتے تھے۔

قارئین : رسول اللہ ۖ کی عظمت و غیر مسلموں کے ساتھ حسن سلوک تحریر کرنے کا مقصداتنا تھا کہ آپ کے ذہن میں یہ بات سماجائے کہ میر ے اور آپ کے پیارے نبی پاک ۖ کتنے عظمت و شان والے تھے ۔ مگر ہائے افسوس آج کچھ جاہل لوگ آپ ۖ کی شان میں مسلسل گستاخی کرنے میں مصروف ہے۔

2004ء ستمبر کے مہینے میں ڈنمارک ایک شہری و مصنف کرے پلولٹنک نے پہلی مرتبہ رحمة للعالمینۖ کے گستاخانہ خاکے بنائے ، اس ملعون نے ایک کتابچہ تحریر کیا اسی کتابچے میں نبی محتر ۖ کے گستاخانہ خاکے تیار کر کے مفت تقسیم کیئے، قارئین یہاں یہ بات بھی ذہن نشین کرلے کہ نبی پاک ۖ ذات اقدس پر لکھنے کے بعد کرے پلولٹنک خاکے بنانے والا کوئی نہیں مل رہا تھا اس نے ڈنمارک کے پوسٹن اخبار کے ایڈیٹر سے رابطہ کیا اور اسی نے گستاخانہ خاکے بنانے والا شخص کرے پلولٹنک کے حوالے کیا ۔

اس کے ایک سال بعد ڈنمارک کے ایک بڑے اخبار نے (نعوذباللہ) نبی اکرم ۖ کے شان اقدس میں توہین اور مسلمانوں کے دل آزاری کے غرض سے 12 گستاخانہ خاکے جاری کیے، جس کو نام دیا آزادی اظہار رائے۔گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے بعد مسلم دنیا میں ہلچل سی مچ گئی ، ہر طرف احتجاج و مظاہرے ، ڈنمارک مصنوعات کے بائیکارٹ ،کئی اسلامی ملکوں کے سربراہان نے ڈنمارک کے سفیروں کو طلب کیا ، یوں کچھ عرصے بعد معاملات عارضی طور پر ٹھنڈے پھڑ گئے ، مگر معافی تلافی بھی نہیں ہوئی اور ڈنمارک کے اخبار کو آنچ بھی نہیں آئی۔

چند ماہ کی خاموشی کے بعد یکم فروری 2006ء کو ایک مرتبہ پھر سے وہی ناپاک جسارت دوہرائی گئی اس مرتبہ یہ حرکت ڈنمارک کے اخبار نے نہیں بلکہ یورپ کے کئی بڑے ملکوں کے سات بڑے اخبارات نے دوہرائی، وہی جیلنڈس پوسٹن والے گستاخانہ خاکوں سے عالم اسلام تلملا اُٹھا اور مظاہروں و احتجاجی ریلیوں سے اپنے ہی ملکوں کی املاک کو نقصان پہچانے لگے اور تب سے لیکر آج تک نبی محترم ۖ کی شان اقدس میں گستاخیوں کا یہ سلسلہ جاری و ساری ہیں۔ (نعوذباللہ)

پہلے پہلے تو گستاخیاں کرنے میںعام یہودی یا عیسائی ملوث ہوا کرتے تھے اور ان کے حکمران انکی اس جسارت پر خاموش مدد گار بنے ہوئے ہو تھے ، مگر اب ان کی حکومت بھی ان کے ساتھ اس گستاخانہ خاکوں میں کھل کے ساتھ دے بھی رہی ہے اور باقاعدہ طور پر گستاخانہ خاکوں کے مقابلے بھی کرا رہی ہیں۔ کئی گستاخان رسول ۖ کو جہنم واصل کرنے ومختلف اخبارات کے دفاتر حملوں کے بعد بھی یہ لوگ باز نہیں آئے، 10نومبر 2018ء کو ہالینڈ میںڈچ پارلیمنٹ کے اندر ان کے اپوزیشن لیڈر گیرٹ ولڈرزنے نبی اکرم ۖ کی شان اقدس میں(نعوذباللہ) بترین گستاخی کے غرض سے ایک کونٹس منعقد کرنے کا اعلان کیا ہوا ہے، جس میں سب سے زیادہ متنازع کارٹون بنانے والے گستاخ رسول (ۖ) کو انعام دیا جائے گا۔ (نعوذ باللہ )،گیرٹ ولڈرزنے اس سے قبل 2008ء میں ایک متنازع فلم (فتنہ کے نام سے) بنائی جس میں نعوذ باللہ قرآن پاک کی آیات پر تنقید کئی گئی۔اب 10نومبر کو خاکوں کا مقابلہ کرانے پر تلاہوا ہے۔

آج آزادی اظہار کے نام پر مغربی خیالات میں ڈوبے بیمار ذہن کے لوگ رسول خدا ۖ کی توہین کرنے کے لیے ایک ہوگئے ہیں۔ جبکہ یہ آزادی اظہار اس وقت حقوق کا خیال رکھیں بن جاتی ہے جب کسی غیر مسلم لیڈر کی توہین کی جائے (”جیسے کہ جرمنی میں اسرائیلی وزیر اعظم کا ایک خاکہ تیار کیا گیا تھا جس میں ان پر تنقید کی گئی تھی یہ اسرائیل سفارت خانے کو ناگوار گزری تو اخبار نے معافی بھی مانگی اور 85سالہ کارٹونس کو فارغ کردیا”)یا ان کے آزادی اظہار پر تنقید کی جائیں۔

آج دنیا بھر میں ڈیڑھ ارب مسلمان ہے مگر وہ ہالینڈ کو اس ناپاک جسارت سے روکھنے میں یک مش ناکام ہے ، ”کیوں؟”کیوںکے مسلمان آج خود ناچاہتے ہوئے بھی مختلف اقسام کی گستاخیوں کا مرتکب ہو رہے ہیں ۔ مثال کے طور پر گزشتہ کئی مہینوں سے ایک ویڈیوں سوشل میڈیا پر چل رہی ہے جس میں دو خواتین نعوذباللہ قرآن مجید کی بترین توہین کر رہی ہے ، اس ویڈیوں کوکچھ کم عقل مسلمانوں نے فیس بک پر یہ لکھ کر اپلوڈ کیا ہے کہ لعنت بھیج کر شیئر کریں، ایسے کئی سارے پوسٹیں سوشل میڈیا پر آپ کو نظر آئی گی ۔ جب ہم ہی ایسے تو دوسرے تو ہے ہی ایسے۔

”گستاخانہ خاکے اور ہم کیا کریں”ان کی گستاخی کو روکنے کے لیے ؟ہم خودسے جواقدامات کرسکتے ہے تو کریں، خدارا دس نومبر قریب ہے آج سے ہی اپنے سوشل میڈیا پر ان گستاخانہ مقابلوں کے مقابلے میں 10 نومبر کے دن یوم عظمتِ رسول ۖ کے طور پر منانے کے غرض سے اپنے پروفائل پیچرز کو تبدیل کرکے محمد ۖ کے پیارے نام والی تصویر یا مسجد نبوی گنبد خضرا والی تصویر لگائیں ، ہالینڈ کے مصنوعات کا بائیکارٹ کریں ۔ حکومت وقت سے بھی گزارش ہے کہ 10 نومبر کے حوالے سے خصوصی اقدامات اٹھائیں۔۔۔ یااللہ توہی گستاخانے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو تباہ کر ہم تو کمزور ہے (آمین)

Inayat ulhaq Kabalgraami
Inayat ulhaq Kabalgraami

تحریر : عنایت کابلگرامی

Share this:
Tags:
humanity life muslims Society انسانیت زندگی مسلمانوں معاشرے
Dr Qadri with Imran Khan
Previous Post تحریک انصاف اور عوامی تحریک میں بڑھتی ہوئی دوریاں
Next Post ہوائیں سلام کہتی ہیں 6 ستمبر سپیشل
Defence Day Pakistan - 6 September

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close