Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سفرِ حج پنجم

October 27, 2014 1 1 min read
Hajj Pilgrims
Hajj Pilgrims
Hajj Pilgrims

تحریر : میر افسر امان

ہمیں مختلف ملکوں کے عازمین حج سے بات چیت کا موقع ملا۔ جس میں انڈیا افغانستان، ملائشیا، انڈونیشیا،مالی، الجزاہر، چاڈ،نائجیریا،برما،چین، ترکی وغیرہ اوردوسرے ملکوں کے مسلمان شامل ہیں۔ مختلف اوقات میں ان سے ٹوٹی پھوٹی انگریزی زبان میں ،ان کے ملکوں کے مسلمانوں کے حالات معلوم کیے۔ پاکستانیوں کی طرح سب ملکوں کے لوگ، پاکستان سے بھی محبت کا اظہار کرتے ہیں اور ہمارے ملک کے حالات سے بھی با خبر بھی ہیں۔ ایک دن میرابیٹا مجھے فٹ پاتھ پر کچھ دیر رکھنے کے لیے چھوڑ گیا اور دکان سے میرے لیے آئی ڈراپ لایا ۔میں ویل چییر پر بیٹھا بیٹے کا انتظار کر رہا تھا کہ ایک انڈونیشا کے مرد خواتین پر نظر پڑی۔ میں نے اُن سے مختلف سوال کیے۔

پھراُ ن سے اُن کے ملک کا بھی سوال کیا۔ انہوں نے کہا ہم انڈونیشیا کے ہیں۔ میں نے کہا میں پاکستانی ہوںوہ اس تعارف سے بہت خوش ہوئے۔مرد نے میرے ساتھ کھڑے ہو کر تصویر بھی بنائی۔اس سے ان کی پاکستان سے محبت ظاہر ہوتی ہے۔ ہمارے ایک روم میٹ نے غزہ کے دو عازمین حج سے ملاقات کی۔ان کے ذریعے پتہ چلا غزہ کے کچھ عازمین حج اپنے پڑوسی ملک کے ذریعے حج کے لیے آئے ہیں ۔ ہمیں بتایا گیا ہے غزہ اور مصر کے لوگوں پر آجکل حج کی پابندی ہے ۔ ایک دن ہمیں ایک دوست دو پہر کے کھانے پراپنے گھر لے گئے۔ ساتھ ١٠ لیٹر کی ٥ آپ زم زم کی بوتلیں بھی لائے تھے ۔تین ہم نے رکھ لیں اور دو روم میٹس کو گفٹ کر دیں۔ اس دوران راستے میں مکہ مکرمہ کا کمرشل اور رہائشی ایریا دیکھنے کا موقع ملا۔ ماشاء اللہ سڑکیں کشادہ ہیں۔پورے مکہ میں اونچی اونچی عمارتیں بنی ہوئی ہیںیہ پہاڑ کاٹ کاٹ کر بنائی گئی ہیں۔ ہمار ے دوست عرصہ ٣٥سال سے مکہ میں رہ رہے ہیں ۔ڈاکٹر ہیں اورسعودی گورنمنٹ کے ہیلتھ ڈیپارمنٹ میں ملازم تھے۔

اب ریٹائرڈ ہوگئے ہیں ۔ اللہ کے گھر مکہ مکرمہ سے محبت کی وجہ سے اپنا مکان کرایہ پر لے کر مکہ کے ایک پوش علاقے میں زندگی کے بقایا دن گزار رہے ہیں۔ایک دن ہمارے روم میٹ اور کچھ دوسرے لوگ بیت اللہ سے ملحق نکاشہ بازار گئے اور بتایا کہ کراچی کے لالو کھیت کی طرح کابازار ہے ہر قسم کی اشیاء خوردو نوش دستیاب ہیں۔خصوصاً پان اورچائے کی دکانیں ہیں۔ ہمارے روم میٹ وہاں سے پان اور فروٹ خرید کر لائے۔ ہم اورہمارے گروپ کے لوگ ایک دن بس پرمکہ مکرمہ میں زیارتیں دیکھنے گئے۔غار ثور،غار حرا،جنت المعلیٰ،نہر زبیدہ، میدان عرفات، منی ،مزدلفہ ،حضرت اسماعیل کی ذبیع کی جگہ، جبل رحمت، مسجد جن اورمشعل الحرام (موزلفہ) دیکھیں۔سعودی حکومت حرمین شریفین اور مقدس مقامات پر دل کھول کر خرچ کرتی ہے۔

سعودی حکومت کے قائم کردہ ادار ہ الامر بامعروف والنہی عن المنکرکی طرف سے عوام کی راہنمائی کے لیے ایک پمفلٹ تقسیم کیا گیا جس کے مطابق جبل رحمت مختلف ناموں سے مشہور ہے۔ آس پاس کے پہاڑوں کی بہ نسبت چھوٹا پہاڑ ہے۔درمیانے حجم کے سخت اور تہ بہ تہ پتھروں پر مشتمل ہے۔نہ بہت سخت نہ بہت نرم اور بھربھرا ہے۔ میدان عرفات کے مشرقی جانب جبل سعد کے سائے میںواقع ہے۔ بلندی تقریباً٦٥ میٹر ہے۔

مختلف ناموں سے مشہور ہے۔ جبل رحمت،جبل اِلال،جبل عرفہ ، جبل مشاة،جبل کبکب اور جبل قُرین کے نام شامل ہیں۔ جبل رحمت پر عازمین حج گئے۔ اس کی چوٹی پر ایک سفید ٹاور بنا ہوا ہے جو تھوڑی دور سے بھی نظر آتا ہے۔ اس کے دامن میں سعودی حکومت کی طرف سے نوٹس بورڈ بھی لگا ہوا تھا کہ اجر و ثواب کی نیت سے جانا اور وہاں پر نوافل ادا کرنا بدعت ہے اور اس کی شریعی حیثیت نہیں اور ناجائز ہے ۔جوحیثیت میدان عرفات کی ہے،وہی اس کوبھی حاصل ہے۔مناسک حج سے اس کا کوئی تعلق نہیں۔بشمول جبل رحمت ،غار حرا،غار ثوراورمیدان عرفات میں جو پہاڑ ہیں اس پر چڑھنا سنت نہیں۔ اسی طرح غارحرا پر بھی ایک بورڈ لگا ہوا ہے۔

یہاں بھی سعودی حکومت کی طرف سے اور ایک پمفلٹ تقسیم کیا گیا۔ اس کے مطابق جبل حرا مسجدِ حرام کے مشرق میں طائف کے راستے سیل پر واقع ہے۔مسجد حرام سے اس کا فاصلہ ٤ کلومیٹر ہے۔ بلندی ٢٨١ میڑ، رقبہ ٥ کلو میٹر اور اس کے چوٹی اونٹ کے کوہان کی مانند ہے۔اس کے قبلے والی جانب ایک شگاف ہے جس سے مسجدِ حرام نظر آتی ہے۔ غار حرا کی لمبائی ٣ میٹر ہے۔ حرا پہاڑ وہ ہے جہاں نبوت سے قبل نبیۖ خلوت اختیار کر کے عبادت کیاکرتے تھے۔جبرائیل پہلی بار وحی لے کر اسی پہاڑ کے غار میں اترے تھے۔یہ بات ثابت ہے کہ رسولۖاللہ نبوت عطا ہونے کے بعد غار حرا پر کبھی بھی تشریف نہیں لے گئے۔صحابہ بھی غار حرا پر تشریف نہیں لے گئے۔

Allah
Allah

اس پر چڑھا اور عبادت سمجھنا اور اس کے مقدس اور خاص رکھنا،اس کی طرف منہ کر کے دعا کے لیے ہاتھ اٹھانا،اس میں نماز پڑھنا جائز نہیں۔غار حرا کے راستے میں زاہرین کے لیے سیڑیاں بنائی گئی ہیں تاکہ لوگ آرام اور سہولت سے زیارت کر سکیں۔ ہمارے بیٹے حبیب اللہ خان اورکچھ روم میٹس نے غار حرا کی زیارت کی اور بتایا کہ وہاں بندر بھی موجود ہیں۔ اکثر لوگوں سے چیزیں چھین کر لے جاتے ہیں۔ ان کی موجود گی میںبندر ایک شخص کا بیگ اُچک کر لے گیا۔تھوڑا دور بیٹھ کر بیک کھولا اور اس میں چیزیں نکال کر بیگ واپس پھینک دیا۔اس شخص نے خالی بیگ واپس اُٹھا لیا اور سامان کو ترستا رہا اور بندر اس کے قابو نہ آیا۔ زبیدہ نامی نیک سیرت خاتون خلیفہ ہارون الرشید کی بیوی تھی جب حج کرنے تشریف لائیں تو اس نے نوٹس لیا کہ مکہ مکرمہ میںحاجیوں کو پانی کی اشد ضرورت ہے۔

واپس دالالخلافہ بغدادجا کر فوراً دریائے دجلہ سے مکہ مکرمہ تک نہر بنانے کاحکم دیا۔جو جلد ہنگامی بنیادوں پر تیار کر دی گئی۔ تین میٹر گہر ی پونے دو میٹر چوڑی تھی۔ بقول کچھ حضرات اس کی لمبائی کئی ہزار کلومیٹرہے جس میں سنگلاخ پہاڑ اورکوفہ سے مکہ مکرمہ ١٣٠٠ کلومیٹر صحراحی علاقہ بھی شامل ہے اس سے کافی مدت یعنی تقریباً ایک ہزار تک مکہ مکرمہ کے لوگ اور عازمین حج فائدہ اُٹھاتے رہے۔ نہر زبیدہ خلیفہ ہارون رشید کے دور حکومت١٧٠۔١٩٣ھ میں دریا دجلہ سے مکہ مکرمہ میں پانی کی قلت دور کرنے کے لیے بنائی گئی تھی جو اب سوک چکی ہے۔اس کی دیواریں بھی دیکھی جو پہاڑ توڑ کر بنائی گئی تھیں جو یقیناًایک عجوبہ ہے۔

اگر یہ بات صحیح ہے تو اس نہر کو دنیا کا عجوبہ کیوں نہ قرار دیا گیا جیسے شاہراہ ریشم کو قرار دیا گیا ہے؟ منیٰ میں جانے سے چند روز پہلے ہمارے ایک روم میٹ جناب سیدطارق محمود رضوی کوحج مشن پاکستان منطقہ عزیزہ کے سیکٹر کمانڈر نے بلایا۔ہماری بلڈنگ نمبر ٦٠٥ میں سے ایسے تین دوسرے حضرات کو بھی بلا کر ڈیوٹی تفویض کی کہ حج کے موقعے پر ان چار حضرات نے اپنے گروپ کے عازمین حج کی رہنمائی کرنی ہے ۔اس طرح کے نمائندے پورے پاکستانی عازمیں حج کے مکاتب سے بلاکر ان کی تربیت کی گئی تاکہ حج کے دوران آسانی رہے۔ا ن حضرات کو منیٰ، مزدلفہ اور عرفات کا دورہ کرایا گیا۔ ہمارے گروپ کے فرد کو منیٰ، عرفات اور مزدلفہ پر جانے اور آنے کے راستے بتائے گئے۔

منیٰ کے خیموں،اندرونی سڑکوں ،پولوں ، لیٹرینوں وغیرہ کا دورہ کرایا گیا۔منیٰ سے عرفات تک چلنے والی ٹرین کا بھی دورہ کرایا گیا اور یہ ہدایت دی گئی کے اپنے گروپ سے ہر گز علیحدہ نہ ہوا جائے ورنہ گروپ سے بچھڑ جانے کا خدشہ ہے اور ٥ دن تک واپس ملنے کا امکان نہیں۔ منیٰ میںٹرین کے تین اسٹیشن ہیں۔ ریلوے اسٹیشنز پر نمبرزصا ف صاف لکھے ہوئے ہیں ۔اسٹیشن نمبر١، اسٹیشن نمبر ٢ اور اسٹیشن نمبر ٣۔ عازمین حج کو ان اسٹیشنوں سے سفر کرنے کے لیے تین رنگ کے کڑے بازو میں باندھنے کے لیے دیے جائیں گے جو اب دے دیے گئے ہیں۔کڑوں کے رنگ کے مطابق اسٹیشنوں کا نمبر بتا دیا جائیگا اور اسی نمبر پر سفر کی اجازت ہو گی۔ اگر دوسرے نمبر کے اسٹیشن پر سفر کرنے کی کوشش کی گئی تو شرتے ٹرین پر سفر نہیں کرنے دیں گے اور ٹرین سے اُتار دیں گے۔

لہٰذا اس بات کا یقین کر لیا جائے کہ جس رنگ کے کڑے کو جس نمبر کے اسٹیشن سے سفر کرنے کا کہا گیا اسی ٹرین اسیٹشن پر سفر کے لیے جانا ہے۔اپنے گروپ کے ساتھ ٹرین میں اکھٹے سوار ہونے سے اس پریشانی سے بچنا ممکن ہے۔ معلم کی طرف سے منیٰ اور عرفات میں قیام کے دوران ناشتے اور رات کے کھانے کے٩ کوپن عازمین حج میں تقسیم کیے گئے ہیں جس میں دوپہر کے کھانے کے کوپنز نہیں ہیں، مطلب کہ دوپہر کا کھانا نہیں ملے گا۔ہمارے گروپ لیڈر نے ٨ ذوالحج سے ١٢ ذوالحج کے منیٰ ،عرفات اور مرذلفہ کے دنوں کے لیے ایک مشاورتی میٹنگ بلائی جس میں گروپ کے ساتھیوں نے اپنے اپنے تجربات کی روشنی میں گفتگو کی۔ مشاورت سے گروپ کے ساتھ ساتھ رہنے اور ایک دوسرے سے تعاون کرنے کا طے ہوا۔گروپ کے ہراول دستہ جو چار افراد پر مشتمل تھا کو تمام جگہوں کا دورہ کرنے کا کہا گیا۔ ہراول دستے نے دورہ کر کے گروپ کے مردو خواتین کو صورت حال سے آگاہ کیا اورراہنمائی کے اصول طے گئے۔

قارئین! مقدس مقامات تو مقدس ہوتے ان سے عقیدت بھی یقیناً ہوتی ہے اور ہونی بھی چاہیے۔ ان کی زیارت بھی کرنا چاہیے ۔ ان کی زیارت کر کے ان حالات کو یاد بھی کرنا چاہیے جو ہماری روایات کا حصہ ہیں۔ مگر سعودی حکومت نے وہاں نفل پڑھنے سے منع کیا جو شرک ہے۔ اللہ مسلمانوں کو شرک سے بچائے۔ کیونکہ شرک ظلم عظیم ہے۔(باقی آیندہ)

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان
کنوینر کالمسٹ کونسل آف پاکستان(سی سی پی)
mirafsaraman@gmail.com
www.mifafsaramanfacebookcom

Share this:
Tags:
countries Malaysia muslims pakistan pilgrimage پاکستانیوں مسلمانوں ملائشیا ملکوں
lava
Previous Post ہوائی میں آتش فشاں پہاڑ کا لاوا آبادیوں کی جانب بڑھنے لگا
Next Post شمالی وزیرستان میں کلئیرکئےگئےعلاقوں میں لوگوں کی واپسی کا اعلان کیا جائے، اسفندیار ولی خان
Asfandyar Wali Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close