Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مسلم امہ کی خاموشی

February 9, 2017 0 1 min read
Donald Trump
Donald Trump
Donald Trump

تحریر : طارق حسین بٹ شان
ڈولنڈ ٹرمپ وہ سب کچھ کرنے کیلئے بے چین ہیں جس کا انھوں نے اپنی انتخابی مہم کے دوران عوام سے وعدہ کیا تھا۔انھیں اس بات سے کوئی غرض نہیں کہ ان کے مجوزہ ا قدامات دنیا پرکس طرح اثر انداز ہوں گے بلکہ انھیں فکر ہے تو اپنے وعدوں کے ایفا کی لہذا وہ اپنی دھن میں طے شدہ ڈگر پر چلتے ہوئے کسی کو خاطر میں لانے کیلئے تیار نہیں ہیں۔سچ تو یہ ہے کہ دنیا کو نئے امریکی صدر سے جس طرح کے خدشات لاحق تھے وہ دھیرے دھیرے حقیقت کا جامہ پہن رہے ہیں۔ان کے عہدہِ صدارت سنبھالنے کے بعد بے چینی کی ایک کیفیت ہے جسے واضح طور پر محسوس کیا جا سکتا ہے۔میڈیا کے اس ترقی یافتہ دور میں ایسے لگتا ہے جیسے ہم ا یک بار پھر اس دور میں داخل ہو رہے ہیں جس میں فردِ واحد پوری دنیا کے فیصلے کرنے میں بالکل آزاد ہوا کرتا تھا۔بیک جنبشِ قلم فیصلوں کی نفسیات ایک دفعہ پھر اپنا وجود منوا رہی ہے۔

میں ڈولنڈ ٹرمپ کے حالیہ آمرانہ اقدام کو شہنشاہیت کی ایک جدید قسم قرار دیتا ہوں کیونکہ ڈولنڈ ٹرمپ نے سینٹ اور کانگریس کی رائے کے بغیر ایک ایسا غیر قانونی فیصلہ صادر کر دیا ہے جس پر ساری دنیا تڑپ اٹھی ہے ۔ اپنا پہلا فیصلہ صادر کرنے میں صدرِ امریکہ نے جس طرح لسانیت،مذہبیت اور نسلی امتیاز کو ہوا دی ہے اسے پوری دنیا نے تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔دنیا ایک طرف کھڑی ہے اور صدرِ امریکہ اپنے چند حاشیہ برداروں کے ساتھ دوسری طرف کھڑے ہیں۔امریکی اور یورپی عوام نے ان کے اس حکم نامے کے خلاف جس طرح بھرپور احتجاج کیا ہے وہ ہمارے لئے حوصلہ افزا ہے کہ ابھی انسانیت کا ضمیر زندہ ہے اور انسان اب بھی جھوٹ کو جھوٹ اور غلط کو غلط کہنے کی ہمت رکھتا ہے۔ برطانیہ،فرانس اور جرمنی کے عوام نے جس جراتِ رندانہ کا مظاہرہ کیا ہے وہ قابلِ ستا ئش ہے۔میری ذاتی رائے میں ایسا کرنا ان لوگوں کا کام ہوتا ہے جو آزاد سوچ کے حامل ہوتے ہیں۔غلاموں اور مردہ دلوں سے اس طرح کے رویوں کی توقع نہیں کی جا سکتی۔یہی وجہ ہے کہ اقبال نے کہا تھا کہ (مردِ حر کی آنکھ ہے فقط بینا)اور شائد یہی وجہ ہے کہ اسے برملا کہنا پڑا تھا کہ دورِ غلامی میں اجتہاد کو روک دینا چائیے کیونکہ غلام کی آنکھ خوف کی کیفیت میں حریت کی روح کو محسوس کرنے سے قاصر ہوجاتی ہے لہذا خوف میں بڑے فیصلوں کی توقع نہیں کی جا سکتی۔

امریکی صدر کے سات ممالک کے خلاف امتیازی سلوک نے دنیا کو ایک طرح کی یکجہتی عطا کی ہے۔جمہور نے ایک واضح پیغام دیا ہے کہ جس طرح ہم نے دنیا کے سب سے طاقتور انسان کے غلط اقدام کو تسلیم نہیں کیا اگر کل کو اسی طرح کا کوئی اقدام کوئی اور آمر بھی کرنے کی کوشش کرے گا تو اس کا حشر بھی ایسا ہی ہوگا۔اس طرح کے فیصلے کی توقع تو سب کرر ہے تھے لیکن اس کا پہلا ڈرون حملہ مسلم ممالک پر ہو گا یہ تصور سے باہر تھا ۔ امریکی عوام اگر چہ اس اقدام سے بلا واسطہ متاثر نہیں ہیں لیکن اس کے باوجود انھوں نے امریکی صدر کے تعصب انگیز اقدام کے خلاف جس طرح کا احتجاجی انداز اختیار کیا اس نے سب کو حیران کر دیا ہے۔یورپی اقوام نے بھی اس حکم نامے کے خلا ف اپنے جذبات کا کھل کر اظہار کرنے میں کسی لگی لپٹی سے کام نہیں لیا۔احتجاج کرنے والے وہ لوگ ہیں جو اس حکم نامے سے متاثر نہیں ہیں لیکن پھر بھی انسانیت کی سر بلندی کیلئے وہ سڑکوں پر نگوں پر پڑے ۔لاکھوں انسانوں کا انسانیت کی ایکتا اور اس کی سر بلندی کیلئے سڑکوں پر نکل آنا غیر معمولی واقعہ ہے ۔یہ تنگ نظری کے خلاف اعلی اقدار کی جیت کا عہد نامہ ہے۔میں ہر انسان کو جس نے امریکی صدرکی اشتعال انگیز سوچ کے خلاف اپنا حصہ ڈالا ہے اسے دادو تحسین سے نوازتا ہوں کیونکہ یہی رویہ ایک انسان کا دوسرے انسان کے ساتھ گہرے تعلق کی بنیاد ہے۔،۔

Muslims
Muslims

میری لئے سب سے حیرانگی کا باعث مسلم امہ کی خا موشی ہے ۔پوری دنیا میں جہاں امریکی صدر کے اقدامات کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے مسلم قوم خوا بِ خرگوش کے مزے لوٹ رہی ہے ۔بڑے بڑے ممالک خانہ جنگی میں الجھے ہوئے ہیں لہذا اس خانہ جنگی سے ان میں اتنی سکت نہیں رہی کہ وہ امریکی صدر کے حکم نامے کے خلاف لب کشائی کریں۔شہنشائیت میں تو اس طرح کے رویوں کی گنجائش ہوتی ہے لیکن وہ ممالک جہاں پر لولی لنگڑی جمہوریر ہے وہاں سے بھی امریکی صدر کی مخالفت میں کوئی آواز نہیں اٹھی ۔سوعدی عرب پر خادم الخرمین ہونے کی حیثیت سے ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ مسلم امہ کے مفادات کا تحفظ کرے لیکن اس معاملے میں وہ اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے سے قاصر رہا ہے۔اسلامی دنیا کی واحد ایٹی قوت پاکستان کی پوزیشن بھی انتہائی کمزور ہے۔ میں اسے بھی اس فہرست میں سمجھتا ہوں جو امریکہ کے سامنے دو زانو ہے ۔حکومتِ پاکستان اپنے اندرونی معاملات میں اتنی الجھی ہوئی ہے کہ اسے اپنے گردو پیش کا ہوش نہیں ہے۔اس وقت عمران خان اس کا دردِ سر ہے کیونکہ وہ پاناما لیکس میں میاں محمد نواز شریف کی کرپشن کے خلاف آئینی اور قانونی جنگ لڑ رہا ہے۔حکومتِ پاکستان کو عوام سے زیادہ امریکی صدر کی خوشنودی مطلوب ہے لہذا وہ کوئی ایسا اقدام نہیں کرنا چاہتی جس سے امریکی صدر کے ماتھے پر ہلکی سی شکن بھی ابھرے ۔وہ امریکی صدر کی خوشنودی کی خاطر انسانی برادری سے یکجہتی سے بہت دور کھڑی ہو گئی ہے لیکن ایسا کرتے وقت وہ بھول جاتی ہے کہ امریکی صدرکا جب موڈ خراب ہو تا ہے تو وہ دوستوں کو نشانِ عبرت بھی بنادیتا ہے لہذا اس کی دوستی پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا۔شاہِ ایران کی دوستی سے بڑی دوستی بھی کوئی اور کیا ہو گی؟شاہِ ایران تو خود کو جنوبی ایشیا میں امریکہ کا کوتوال سمجھتا تھا اور اسے امریکی دوستی پر بڑا ناز تھالیکن جب شاہِ ایران پر برا وقت آیا تو وہ ملک جس نے سب سے پہلے اس سے آنکھیں پھیریں وہ امریکہ ہی تھا۔

امریکی دوستی کی حقیقت جب یہ ہے توپھر انسان کسی فردِ واحد کے ساتھ کھڑا ہونے کی بجائے انسانی اقدار اور اس کے وقار کے ساتھ کھڑا کیوں نہیں ہوتا؟امریکہ سات اسلامی ممالک کے خلاف سفری پابندیاں عائد کر رہا ہے لیکن اسلامی دنیا کے کان پرجوں نہیں رینگ رہی۔سوال یہ نہیں ہے کہ امریکہ نے سات ممالک پر سفری پابندیاں عائد کر دی ہیں بلکہ اہم سوال یہ ہے کہ اس نے مسلم امہ کے سات ممالک کا انتخاب کیوں کیا اور پھر اس میں بھی یہودیوں اور امریکیوں کو استثنی کیوں دیا؟اگر سفری پابندیوں کی فہرست میں مسلمانوں کے علاوہ دوسرے ممالک بھی شامل ہوتے تو شائد بات اتنی آگے نہ بڑھتی لیکن تعصب میں سوچنے سمجھنے کی صلاحیت مفقود ہو جاتی ہے ؟کیاصدرِ امریکہ دنیا کو یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ وہ اسلام کی بیخ کنی کا عزم رکھتے ہیں اور یہ پہلا حکم نامہ اس کی جانب پہلا قدم ہے؟ سوال یہ نہیں کہ یورپی اقوام اسلام کی ہمدرد ہیں کہ نہیں ہیں ؟ مجھے تسلیم ہے کہ وہ بھی اسلام دشمنی میں ڈولنڈ ٹرمپ سے کسی طرح کم نہیں ہیں لیکن انھوں نے اس طرح کے طرزِ عمل کا کبھی مظاہرہ نہیں کیا جس میں واضح تعصب کی بو آتی ہو۔اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ صدرِ امریکہ کا حکم نامہ انسانیت کی واضح تفریق اور تعصب انگیز فکر کو اپنے دامن میں سمیٹے ہوئے ہے جسے کوئی بھی ذی ہوش شخص ماننے کے لئے تیار نہیں ہے۔یورپی اقوام جمہوری جدو جہد کی ایک طویل داستان رکھتی ہیں۔

جمہوری رویوں کا ادراک اور انسانی آزادی کا نعرہ ان کی خاص پہچان ہے اور وہ اس پر سمجھوتہ کرنے کیلئے تیار نہیں ۔صدرِ امریکہ کا حالیہ اقدام انسانیت کی آزادی اور حریت پر کھلا حملہ ہے لہذا وہ اس کے خلاف اپنی آواز بلند کر رہے ہیں۔ان کی آواز اپنا رنگ دکھاتی ہے یا کہ بے اثر ہو جاتی ہے یہ ان کے سوچنے کا مقام نہیں ہے ۔ان کا کام غلط سوچ کے خلاف آواز بلند کرنا ہے اور وہ اسے پوری شدت کے ساتھ بلند کر رہے ہیں۔ہمارا فرض ہے کہ ہم ان کی آواز میں آواز ملا کر صدرِ امریکہ کے غلط اقدام پر اپنا اھتضان ریکار کروائیں تا کہ انسانوں کے درمیان مذہب اور نسل کی بنیاد پر تفریق کو شکست دی جا سکے اور اکرمنا بنی آدم کا خواب حقیقت کا جامہ پہن سکے۔،۔

Tariq Hussain Butt Shan
Tariq Hussain Butt Shan

تحریر : طارق حسین بٹ شان
چیرمین پیپلز ادبی فورم

Share this:
Tags:
muslims quietly Tariq Hussain Butt Shan انتخابی مہم خاموشی عوام مسلم امہ
Gulbuddin Hekmatyar
Previous Post 15 سال بعد امریکہ کا افغانستان میں حال کیا ہے
Next Post خبردار ! ویلنٹائن ڈے آنے والا ہے
Valentine’s Day Celebrate

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close