Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مسلمانوں کی نسل کشی کو روکا جائے

September 11, 2017 0 1 min read
Rohingya
Rohingya
Rohingya

تحریر: محمد عرفان چودھری
آٹھویں صدی عیسوی میں عباسی خاندان کے پانچویں خلیفہ ہارون الرشید کے دور میں کچھ مسلمان تاجر خلیج بنگال کے کنارے پر پہنچے تو اُنہوں نے تجارت کے ساتھ ساتھ وہاں پر مقیم لوگوں کو دین حق سے روشناس کروانا شروع کر دیا اور یوں وہاں کی مقامی آبادی نے اسلام سے متاثر ہو کر دین اسلام کو قبول کر لیا سن 1430 ء میں اراکان کے بادشاہ نے بھی اسلام کو بطور دین قبول کر لیا اور سلطان سلیمان شاہ نے یہاں ایک اسلامی سلطنت کی بنیاد رکھی جس کے بعد مسلمانوں نے اراکان میں تین صدیوں تک حکومت کی مسلم دورِ حکومت کے دوران بے شمار مسجدیں، مدارس اور جامعات قائم کی گئیں اراکان کی ملکی کرنسی پر ” لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ” کندہ ہوتا تھا 1826ء میں برطانیہ کی ایسٹ انڈیا کمپنی نے اراکان پر اپنا قبضہ جمایا تو اُنہوں نے ڈیوائد اینڈ رُول کے تحت مقامی راکھینے نسل کے بدھوں کو مسلمانوں کے خلاف بھڑکانا شروع کر دیا 1937 ء میں برما نے انگریزوں سے آزادی حاصل کی لی28 مارچ1942 ء میں یہاں پہلا فساد ہوا اور مسلمانوں کے قتل عام کا سلسلہ شروع کر دیا گیا اور چالیس دن کے اندر تقریباََ ڈیڑھ لاکھ مسلمانوں کو موت کی نیند سلا دیا گیا اور بے تیغ مسلمان بنگال میں پناہ لینے پر مجبور ہو گئے 1947 ء میں جب بر صغیر انگریزوں کے تسلط سے آزاد ہوا اُس دوران ایک بار پھر روہنگیا مسلمان مشکلات کا شکار ہو گئے 1949 ء سے اب تک مسلمانوں کے خلاف چودہ بڑے فوجی آپریشن ہو چکے ہیں جن میں مارچ1978 ء کا فوجی آپریشن سب سے بد ترین تھا جس میں درجنوں کی تعداد میں مسلمان بستیوں کو جلا کر خاکستر کر دیا گیا اور لگ بھگ بیس ہزار مسلمان شہید ہوئے لاکھوں کو جیل میں ڈال دیا گیا۔

مسجدوں و مدرسوں کو آگ لگا دی گئی قرآن پاک کی بے حرمتی کی گئی اس آپریشن کی وجہ سے تین لاکھ مسلمانوں نے بنگلہ دیش جبکہ ہزاروں مسلمانوں نے پاکستان، ملائشیا اور سعودی عرب میں پناہ لی اور مسلمانوں کی خالی کردہ جگہوں پر راکھینے بدھ مت قابض ہوتے چلے گئے مسلمان علاقے کا نام اراکان سے بدل کر راکھینے رکھ دیا گیا آج روہنگیا میں صورتحال یہ ہے کہ لائوڈ سپیکر سے اذان دینے کو ممنوع قرار دے دیا گیا ہے مسلمانوں کو نماز پڑھنے سے روکا جا رہا ہے ذبیحہ اور قربانی پر پابندی عائد کر دی گئی ہے مسلمان سرکاری اجازت نامے کے بغیر نا شادی کر سکتے ہیں اور نا ہی بچے پیدا کر سکتے ہیں یہاں تک کہ ایک شہر سے دوسرے شہر جانے تک کے لئے اجازت نامے کی ضرورت ہوتی ہے1982 ء میں برمی حکومت نے ایک نیا قانون پاس کیا جس کے تحت روہنگی مسلمانوں کو برمی شہریت سے بھی محروم کر دیا گیا برمی حکومت نے یہ فیصلہ اس تناظر میں کیا ہے کہ اراکان کے مسلمان برمی سر زمین کو چھوڑ کر بنگلہ دیش میں ہجرت کر جائیں جبکہ بنگلہ دیش اُنہیں اپنی سر زمین میں برداشت کرنے کو تیار نہیں جس کی تازہ مثال حال ہی میں بنگالی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کے بیان سے واضع ہوتی ہے یوں روہنگی مسلمان برمی اور بنگلہ دیشی حکومتوں کے درمیان شٹل کاک بنے ہوئے ہیں برما میں ہونے والے حالیہ مسلم کش فسادات جون 2012 ء میں شروع ہوئے جس کی وجہ سے تقریباََ تیس ہزار مسلمان روہنگیا سے ہجرت کر کے بنگلہ دیش کی جانب نکل پڑے مگر چند کشتیوں کو دریا کنارے آنے کے بعد بنگلہ دیشی حکومت نے مزید لوگوں کو پناہ دینے سے انکار کر دیا اور کشتیوں کو واپس دریا میں بھیج دیا گیا جو کہ اُن کو موت کے منہ میں دھکیلنے کے مترادف تھا آج برما کی مجموعی پندرہ لاکھ مسلمان آبادی میں سے تین لاکھ بنگلہ دیش میں دو لاکھ پاکستان میں اور چوبیس ہزار ملائشیا میں مہاجرین کی زندگی بسر کر رہے ہیں اور برمی صدر تھین سین نے اقوام متحدہ پر زور دیا ہے کہ برما میں موجود دس لاکھ مسلمانوں کو دوسرے ملکوں میں بسایا جائے اور برما میں نوبل انعام حاصل کرنے والی آنگ سانگ سوچی کی چُپ اپنے آپ میں سوالیہ نشان ہے۔

جبکہ کوئی دوسرا ملک اُن کو اپنانے کے لئے تیار نہیں ہے پاکستان میں سب سے پہلے جماعت اسلامی نے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر آواز بلند کی جبکہ پاکستانی میڈیا نے بھی بڑی دیر تک چُپ سادھے رکھی اور نا ہی کسی موم بتی مافیا کی جانب سے مشعل بردار ریلی کا اہتمام کیا گیا برما میں مسلم نسل کشی کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کر نے لگی تو چند مسلم ممالک نے اس پر تشویش کا اظہار کیا جبکہ ترکی نے سب سے پہلے خاتون اول امینہ اردوان کی مدعیت میں برما کا دورہ کر کے مسلمانوں کی خبر گیری اور امداد کی ۔
”حضرت نعمان بن بشیر کہتے ہیں کہ آپۖ نے فرمایا اے مخاطب تو مومنوں کو آپس میں ایک دوسرے سے رحم کا معاملہ کرنے اور ایک دوسرے سے محبت کا تعلق رکھنے اور ایک دوسرے کے ساتھ مہربانی و معاونت کا سلوک کرنے میں ایسا پائے گا جیسا کہ بدن کا حال ہے کہ جب بدن کے ایک حصے میں تکلیف ہوتی ہے تو بدن کے باقی اعضاء ایک دوسرے کو پکارتے ہیں تا کہ اس تکلیف کو دور کیا جا سکے جس کی وجہ سے سارا بدن بے حال رہتا ہے (بخاری مسلم)” مگر یہ کیا؟ آج کا مسلمان سب بھول چکا ہے پوری دنیا میں مسلمانوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں مگر کسی کو بھی اپنے مسلمان بھائی کی تکلیف محسوس نہیں ہو رہی کہیں فلسطینی مسلمانوں پر جبر کیا جا رہاہے تو کہیں کشمیری بیٹیوں کی عصمت دری کی جا رہی ہے کہیں شام، عراق، لیبیا، ایران، صومالیہ، الجزائر، پاکستان، افغانستان اور دیگر اسلامی ممالک پر حملے کئے جا رہے ہیں مگر بجائے اس کے کہ مسلمان یک جان ہو کر دشمنوں کا مقابلہ کریں سب ایک دوسرے پر الزامات ٹھوک رہے ہیں کوئی ایران کا دشمن بنا ہوا ہے تو کوئی افغانستان کی جنگ میں غیروں کا ساتھ دے رہا ہے کوئی قطر کے پیچھے لگا ہوا ہے تو کوئی پاکستان پر حملے کی سازش کر رہا ہے۔

یہ سب کیا ہے کیا ہے؟ کیا اسلام ہمیں باہمی بھائی چارے کا درس دیتا ہے یا اپنے ہی بھائی کا خون کرنے کا؟ ہم نے او آئی سی تو بنا ڈالی مگر اُس سے وہ مقاصد حاصل نہیں کر سکے جس مقاصد کے لئے یہ بین الاقوامی اسلامی تنظیم بنائی گئی تھی57 مسلم ممالک کی فوج کا سربراہ بھی بنا دیا گیا ہے مگر آج تک مسلمانوں پر ہونے والے ظلم کے خلاف عالمی برادری کے سامنے آواز نہیں اُٹھا سکے سب کو اپنی کرسی کی فکر ہے سب کشکول لئے یہودہ و نصاریٰ کے در پر قطار بنائے نظر آتے ہیں خدارا ایک بار سب آپسی دُشمنیاں بھول کر ان ظالم لوگوں کے سامنے سیسہ پلائی کی دیوار بن جائیں تو مجال ہے کہ یہ چوں بھی کر جائیں ہمیں متحد ہونا ہو گا اور متحد ہو کر کفار کا مقابلہ کرنا ہوگا کہیں ایسا نا ہو کہ دنیا کی فکر میں اپنی آخرت گنوا بیٹھیں اور آخر میں اقوام متحدہ سے پُر زور اپیل کی جاتی ہے کہ اگر مسلم ممالک میں اقلیتوں کو برابر کے حقوق دیے جا رہے ہیں اُن کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے اُن پر کسی بھی طرح ظلم و ستم نہیں کیا جا رہا تو پھر مسلمانوں کے حقوق کیوں سلب کئے جا رہے ہیں اس لئے برما میں مسلمانوں پر ہونے والے جبر کو روکا جائے کیونکہ اگر انڈونیشیا میں ایسٹ تیمور اور سوڈان میں ڈارفر جیسے مسئلوں کا حل نکالا جا سکتا ہے تو برما میں اراکان کے مسلم لوگوں کے لئے حل کیوں نہیں نکالا جا سکتا کہیں صرف اس لئے تو مسئلے کا حل نہیں نکالا جا رہاکہ یہ مسئلہ مسلمانوں کی نسل کشی کا ہے؟

M.Irfan Ch
M.Irfan Ch

تحریر: محمد عرفان چودھری

Share this:
Tags:
Islam muslims persecution racism اسلام روکا مسلمانوں نسل کشی
Mustafaabad
Previous Post مصطفی آباد/للیانی 11/9/2017
Next Post قائد اعظم کی قیادت
Quaid e Azam

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close