Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بلا آخر مسلمانوں کی چیخیں سنی گئیں؟

March 20, 2021 0 1 min read
Muslims
Muslims
Muslims

تحریر : میر افسر امان

جب ١٩٢٣ء میں صلیبیوں نے ترک مسلمانوں کی عثمانی خلافت کو ختم کیا تو برطانیہ کے وزیر دفاع نے تکبر سے بیان دیا تھا کہ اس کے بعد دنیا میں کہیں بھی مسلمانوں کو خلافت قایم نہیں کرنے دی جائے گی۔ متکبر تو خود ایک جزیرے تک تو سکڑ گئے جہاں اب سورج طلوع ہی نہیں ہوتا۔ مگر صلیبی اُس وقت سے اُسی ڈکٹرائین پر عمل کر رہے ہیں۔ عثمانی خلافت کے خاتمے پر صلیبیوں نے مسلم علاقوں کو آپس میں بانٹ لیا تھا ۔ وہاں اپنے مسلم پٹھو حکمران تعینات کر دیے۔ اس کے بعد ان ملکوں کی فوجوں اوردوسرے اداروں کو اپنی برتری اور گرفت قائیم رکھنے کے لیے غلامانہ ٹرینیگ دی۔مسلم عوام اپنے اپنے ملکوں ان پٹھو حکمرانوں کے خلاف جد وجہد کرتے رہے۔

جس بھی ملک میں مسلم عوام نے اُبھرنے کی کوشش کی تو اسے طاقت سے روک دیا گیا۔ کچھ سخت جان ملکوں میںاُن ہی کی رائج جمہوری طریقوں سے پر امن الیکشن جیت کر اسلامی نظام خلاف قائیم کرنے کی کوشش کی گئی، تو فوج نے مارشل لا لگا کر جمہوریت پسندوں کو خلافت قائیم نہیں کرنے دی۔جیسے مصر اور الجزائر میں منتخب جمہوری حکومتوں کی لیڈر شپ اور اسلام پسندوںکو فوج کے ذریعے شہید اور قید و بند کر کے کچل دیا۔ترکی میں بھی یہی تجربہ دہرایا گیا۔مگر ترکی کے عوام اردگان کی لیڈر شپ میں فوجی ٹینکوں کے سامنے لیٹ گئے اور فوجی مارشل لاء ناکام بنا دیا۔ کہیں ڈاریکٹ فوج کشی کے ذریعے اسلامی حکومت جیسے افغانستان میں طالبان کی جائز جمہوری حکومت کو ناٹو کے ٤٨ اتحادیوں کے حملے کے ساتھ جبر سے ختم کر دیا۔،عراق میں ماس ڈسٹرکشن کی جھوٹی خبر پر صدام کی حکومت کو مٹا دیا گیا۔عراق میں سنی اکثریت کو شعیہ اکثریت میں بدل دیا۔ شام،لیبیا وغیرہ میں مختلف حیلے بہانوں سے مسلمانوں کی خواہشات کو دبا دیا گیا۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں بھارت،اسرائیل اور امریکا نے مل کر دہشت گردی کرائی۔ مگر پاک فوج اور عوام نے قربانیاں دے کردنیا کی سب سے بڑی دہشت گردی کو شکست دی۔ ١١٩ کا خود ساختہ واقعہ کر اکے پورے مسلم دنیا میں اسلام کو دہشت گرد، انتہا پسند، وحشی اور نہ جانے کون کون سے قابل نفرت سلوگن سے نوازا گیا۔

جہاں تک بھی نہیں رکے امریکا میں مسلمانوں کی ریکی کی جاتی رہی۔ مسجدوں میں اپنے ٹرینڈ شدہ ایجنٹوں کے ذریعے جا کر مسلمانوں کو جہاد پر اُکسایا گیا۔پھر سادہ لوح مسلم نوجوانوں کو بم دھماکے کرنے کا کہا گیا۔ اس سلسلے میں ایک واقعے ملاخطہ ہوں:۔ ١١٩ کے بعد مہم کے طور پر مسلمانوںکے خلاف ایسے واقعات سے پریس بھری پڑی ہے۔ امریکہ میں مسلمانوں نے عدالت سے رجوع کیا تھا کہ مسلمانوں کی ریکی کی جاتی ہے اور انہیں جعلی واقعا ت میں ملوث کیا جاتا ہے۔ وہ اسطرح ہے کہ صلیبیوںکی شیطانی چالوں کا اس بات سے اندازہ کیجیے کہ معروف عرب چینل الجزیرہ کی تحقیق کے مطابق امریکہ میں ایف بی آئی کے افرادمنافق بن کر اسلام لاتے ہیں۔ ایجنٹ بن کر مساجد میں آتے ہیں اور سادہ لوح مسلمان نوجوانوں کو مساجد میں جہاد پر اُکساتے ہیں۔ ان کے ذہن میں چھپے جہادی خیالات کو مد نظر رکھتے ہوئے اور دھوکا دے کر بدلہ لینے اور تخریبی کاروائیوں میں ملوث کرتے ہیں۔ اس قسم کی تازہ مثال کریگ مونٹیل ایک امر یکی سفید فام بدمعاش کی ہے ۔اس کو ایف بی آئی نے پونے دو لاکھ ڈالر دے کر اس بات پر تیار کیا۔اس نے اپنا فرضی نام فرخ عزیز ظاہر کر کے ایک صومالی نوجوان محمد عثمان محمود کو کرسمس پر دھماکہ کرنے پر تیار کیا۔

کرسمس ٹری بم سازش تخریب کاری پر اُکسایا ۔بم میں مصنوی دھماکہ خیز مواد رکھا۔اس کے بعد عین موقعے پر بم بلاسٹ کرتے ہوئے ایف بی آئی نے اس مسلمان نوجوان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ پرنٹ اور الیکٹرو نک میڈیا پر اس کی خوب تشہیر کی۔ ساری دنیا میں اس کرسمس ٹری بم سازش کا پرو پیگنڈہ کیا گیا۔ اور مسلمانوں کا دنیا بھر میں دہشت گرد ہونے کا واویلا مچایا گیا۔ مگر آخر کارصلیبی مکر کرنے والوں سے اللہ کا مکر جیت گیا ۔ کریگ مونٹیل کے اندر کا انسان جاگ اٹھا۔ اور اُس نے اس بات کا اعتراف کرتے ہوئے پرنٹ اور الیکٹرونک میڈیا کے سامنے ساری سازش کو بے نقاب کر دیا۔ پہلے تو ایف بی آئی کے اعلیٰ افسران نے اس واقعے سے انکار کیا۔ پھر جب کیریگ مونٹیل نے ایف بی آئی کا نشان اورپرنٹ الیکٹرونک میڈیا کے سامنے پیش کیا تو ایف بی آئی نے کہا کہ مجرموں کی تلاش میں ایسے کام کرنے پڑتے ہیں۔کریگ مونٹیل نے ایف بی آئی کے خلاف امریکی کورٹ میں مقدمہ درج کیا۔مغربی ملکوں میں قانون بنا کر اسکارف پر پابندی لگائی گئی۔مساجد میں حملے کیے۔

مسجد میں جمعہ کی نماز پڑھتے ہوئے نہتے مسلمانوں کو آٹو میٹک اسلحہ چلا کر ٥٠ سے زاہد کوشہید کیا گیا۔ فرانس کے صدر تک نے بھی گستاخانہ ارتکاب کیا۔ مسلمانوں خواتین کو اسکارف کیوجہ سے نوکریوں سے نکالا گیا۔کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی پر مغرب خاموش رہا ہے۔ اب تو دہشت گرد آر ایس ایسم تنظیم کے بنیادی رکن گجرات کے قصائی اور ہٹلر صفت دہشت گردمودی نے فلسطین کی طرح کشمیر میں نسلی کشی پر اُتر آئی ہے۔ ٥ اگست ٢٠١٩ء کو بھارتی آئین کی کی کشمیربارے خصوصی دفعہ ٣٧٠ کو ختم کر کے کشمیر کو بھارت میں ضم کر لیا۔ کشمیر کی زمینی حیثیت بدلنے کے لیے دس لاکھ بھارتی شہریوں کو کشمیر کے ڈوموسائل جاری کیے گئے، یہ سلسلہ ابھی جاری ہے۔

اس کا مطلب کشمیر کی مسلم آبادی کو ہند آبادی میں بدلنا ہے۔یہ کا م امریکا کی ناجائز اولاد اسرائیل
فلسطین میں کرتا رہا ہے۔ اسرائیل اقوام متحدہ کی فلسطین کے حق میں پاس کی گئیں قرادادوں کو ردی کی ٹوکری میں پھینکتارہا ہے۔مغرب کی لونڈی اقوام متحدہ کو یہ سب کچھ نظر نہیں آتا۔ ہاں! مسلم ملکوں،انڈونیشیا اور سوڈان کے عیسائی آبادیاں نظر آتی ہیں۔ وہاں اقوام متحدہ کے تحت رائے شماری کر کے ان ملکوں میں آزاد عیسائی ریاستیں قائیم کر دیں گئیں۔

کیاان گئے گزرے دنوں میں اقوام متحدہ کا انسانی ضمیر شاید جاگا ہے ۔مسلمانوں کوہوا کے کچھ ٹھنڈے جونکے دیکھنے کو ملے۔ ”غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی ہیومن رائٹس کونسل میں ایک رپورٹ پیش کی گئی۔جس میں کہا گیا ہے کہ بعض ممالک منفی تاثر اُبھار کر مسلمانوں کوخوف زدہ کر رہے ہیں۔جس سے ان ملکوں میں رہنے والوں مسلمانوں کی جان و مال کے تحفظ کو خطرات لا حق ہو گئے ہیں۔بعض ممالک میں مسلمانوں سے امتیازی سلوک،دشمنی اور تشدد کو مستقل اور جائز قرار دے دیا گیا ہے۔اسلام دشمنی کے شکار ان ملکوں میں مسلمانوں کے خلاف ایک تصوراتی دیوار تعمیر کر دی گئی ہے۔جس سے ان ملکوں میں رہنے والے مسلمانوں کے بنیادی انسانی حقوق پامال کیے جا رہے ہیں۔

ریاستیں آنکھیں بند کیے ہوئے سب کچھ دیکھ رہی ہیں۔اقوام متحدہ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ٢٠٠١ء میںامریکا میں دہشت گرد حملے کے بعد اسلام کے نام پر کی جانے والی کاروائیاں (خودساختہ)سے مسلمانوں کو بہت نقصان پہنچا ہے۔ رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ مسلمانوں نے اقوام متحدہ کی ٹیم کوبتا یا کہ بعض ممالک میں انہیں مشکوک کیمونیٹیز کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔ایک چھوٹی سی جماعت کی کاروائیوںکو پوری مسلم امہ پر ڈال کرمسلمانوں سے نفرت کا پر چارکیا جا رہا ہے”۔

صاحبو! یہ تو اقوام متحدہ کی” ہیومن رائٹس کونسل” کی رپورٹ ہے جو اب آئی ہے۔ مسلمان تو ١١٩ کے بعد سے چیخیں مار مار انسانیت اور اقوام متحدہ کو جھنجھوڑ تے رہے ہیں۔ لیکن مسلمانوں کی کہیں بھی نہیں سنی گئی۔ جب لاکھوں مسلمانوں کو قتل کر دیا گیا۔ ان کے بچے دودھ کے لیے ترستے ترستے مرتے رہے ۔مگر ظالم اقوام نے ان کی چیخیں نہیں سنیں۔ صلیبیوں نے ان کو صفحہ ہستی سے مٹانے کی کی کوئی کسر نہیں چھوڑی گئی۔ ان کے ملکوں کو تاراج کر دیا گیا۔ ان کی پراپرٹیاں نیست و نابود کر دیں گئیں۔ ان کی عزت ناموس کو لوٹ لیا گیا۔ وہ لاکھوں کی تعداد میں دنیا میں مہاجرت کی زندگی گزارنے پرمجبور ہیں۔ کیا اب صلیبی مسلمان ملکوں میں خلافت اسلامی نظام حکومت قائیم کرنے دیں گے؟افغان طالبان تو اس پر ڈٹے ہوئے ہیں ۔کیا باقی مسلم ریاستیں طالبان کے نقشِ قدم پر چل کر صلیبیوںسے جان چھڑانے کی کوششیں شروع نہیں کر دینی چاہیں؟ کیا وقت نہیں آیا کہ مسلم حکمران صلیبیوں کے چنگل سے باہر نکل آئیں اور جہاد فی سبیل اللہ کا اعلان کریں؟بہر حال، لگتا ہے کہ بلا آخر مسلمانوں کی چیخیں سنی گئیں۔ دیکھیں آگے کیا ہوتا ہے؟

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
country government muslims people Rulers terrorism حکمران حکومت دہشت گردی عوام مسلمانوں ملک
Mustafa Kamal
Previous Post بلوچستان کے عوام کو وسائل دیے جائیں، مصطفی کمال
Next Post اسلام آباد: کورونا ایس او پیز پر عمل نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن
Hotel

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close