Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ریویو پٹیشن اور قانون کی بالا دستی!

November 27, 2019November 27, 2019 0 1 min read
Supreme Court of India
Supreme Court of India
Supreme Court of India

تحریر : محمد آصف اقبال

بابری مسجد کے مقدمے کے تعلق سے مسلمانوں کا موقف تھا کہ سپریم کورٹ آف انڈیا کے فیصلہ کو وہ قبول کریں گے،اسے مانیں گے،اس کے خلاف عوامی سطح پر کوئی منفی اقدام نہیں کریں گے ۔جس کے نتیجہ میں ملک کی فضا خراب ہو اور امن و امان کی بجائے فساد برپا ہو یا لا اینڈ آڈر کا مسئلہ پیدا ہو۔اور مسلمانوں اپنے موقف پر برقرار رہے۔جس مقدمے کے فیصلہ کو قبول کرنے کی بات کہی تھی،اسے قبول کیا۔لیکن جس قدر ابھی گنجائش باقی ہے،سپریم کورٹ آف انڈیا کے تحت اور جس قدر گنجائش ہندوستانی آئین کی روشنی میں برقرار ہے،جب اس پر عمل کی بات آئی تو میڈیا نے ،دوسرے فریق نے،چند قابل ذکر ہستیوں نے اور کچھ بے وزن مسلمانوں نے بھی ،سپریم کورٹ آف انڈیا کے فیصلہ کو ماننے کے یہ معنی پہنانے شروع کردئیے کہ فیصلہ آچکا لہذا اِسے ہی قبول کرنا چاہیے اورفیصلہ ماننے کے معنی حتمی فیصلہ نہیں بلکہ وہ فیصلہ ہے جو آچکا ہے جو موجود ہے۔

اگر اس پر نظر ثانی کی بات کی جائے گی،اگرریویو پٹیشن کی بات ہوگی تو اس کے معنی یہ ہوں گے کہ مسلمان اپنی بات سے پلٹ گئے،جو وعدہ انہوں نے کیا تھا اس پر وہ قائم نہیں رہے۔برخلاف اس کے عام معنوں میں بھی اور قانونی چارہ جوئی میں بھی ،کسی فیصلہ کے ماننے کے معنی یہی ہوتے ہیں کہ جب تک اس فیصلہ میں نظر ثانی کی گنجائش باقی ہے،جب تک اس پر ریویو کیا جاسکتا ہے،تب تک یہ عمل جاری ہے،اور جو اختیارات عدالت نے دیے ہیں یا جو اختیارات قانون اور آئین فراہم کرتا ہے،اس کا استعمال کرتے ہوئے آخری فیصلے کا انتظار کیا جائے۔اور آخری فیصلہ جب بھی آئے اور جو بھی ہواسے قبول کیا جائے۔گرچہ فیصلہ اُن کے خلاف ہی کیوں نہ ہو۔اس کے دوسرے معنی یہ ہیں کہ قانونی چارہ جوئی کرنے والوں کی جس حد تک استطاعت تھی اور جس حد تک قانونی دائرہ میں رہتے ہوئے وہ کوشش کر سکتے تھے،وہ کی ۔لیکن اب آخری فیصلہ گرچہ ان کے خلاف آیا ہے۔اور انہیں یقین ہو کہ وہحق پرہیںاس کے باوجود وہ فیصلہ کو اور قانون کو چیلنج نہیں کریں گے ،بلکہ رب اعلیٰ کی اُس عدالت کا انتظار کریں گے،جہاںحق اور باطل،جھوٹ اور فریب،صحیح اور غلط کا مکمل فیصلہ ہو جائے گا۔اور یہی وہ جذبہ خیر ہے امت کے اُن خیر خواہان کا جو بابری مسجد کا مقدمہ ایک طویل مدت سے قانونی عدالتوں میں لڑتے آئے ہیں۔اور یہ جذبہ خیر صرف امت سے وابستہ افراد ہی میں نہیں ہے بلکہ ان بہترین،حددرجہ قانونی اعتبار سے معروف وکلاء میں بھی سامنے آیا ہے جنہوں نے جی جان سے اس مقدمے کو عدالتوں میں لڑا ،اس کی پیروی کی ہے اور اعلیٰ ترین خدمات انجام دیتے ہوئے شواہد پیش کیے۔

کہا جا رہا ہے کہ یہ جو مسلمانوں کی جانب سے اور خاص طور پر مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے ریویو پٹیشن کی بات کی گئی ہے وہ غلط ہے۔ہونا یہ چاہیے تھا کہ بس اس فیصلہ کو ہی حتمی مان کر قانونی چارہ جوئی بند کردی جاتی ۔اور بقول شخصے فیصلہ کے اس مرحلے میں آمادگی کے اظہار کے نتیجہ میں امن و امان کو برقرار رکھنے میں یہ عمل معاون ہوگا۔لیکن غور فرمائیے کیا امن ،عدل و انصاف کے بغیر قائم ہو سکتا ہے؟کیا امن زور زبردستی کرنے والوں کے سامنے خاموشی اختیار کرنے سے ہو سکتا ہے؟امن کی تو بنیاد ہی یہی ہے کہ ایک جانب عدل و انصاف قائم ہو اور دوسری جانب ڈر اور خوف کاماحول ختم کیا جائے۔جہاں ڈر ہو،خوف ہو،بے اطمینانی کی کیفیت ہو،حقوق کا لحاظ نہ رکھا جائے،ظلم و زیادتیاں کھلے عام کی جائیں،نفرتیں پروان چڑھیں،سماج تقسیم ہو،لوگوں کے درمیان دوریاں پیدا کی جائیں،دلوں میں محبت اور ہمدردی نہ پائی جاتی ہو ۔کیا ان حالات میں امن قائم ہوجائے گا؟کیا امن کے معنی یہی ہیں کہ لوگوں کی زبانوں پر قفل چڑھا دیئے جائیں؟انہیں اظہار رائے کی آزادی سے محروم کر دیا جائے؟ان کے بنیادی حقوق صلب کیئے جائیں؟نہیں،یہ امن نہیں ہے۔امن تو یہ ہے کہ لوگ ایک دوسرے سے محبت رکھتے ہوں،ان کے درمیان انسانی بنیادوں پر بہترین رشتے استوار ہوں،وہ ایک دوسرے کے غموں اور خوشیوں میں شریک ہوتے ہوں،ان کے اندر ایک دوسرے کے تعلق سے غلط فہمیاں نہ پائی جاتی ہوں،وہ اپنی دل کی بات آزادانہ انداز سے کہنے کے عادی ہوں۔ان حالات میں امن قائم ہوگا۔اس کے بغیر نہ امن قائم ہو سکتا ہے اور نہ ہی امن کی بات کی جاسکتی ہے۔اور جو لوگ کرتے ہیں دراصل وہ خود کو ،معاشرہ کو اور اہل ملک کو دھوکہ دے رہے ہیں۔اور اس دھوکہ کے پس پشت ان کے وہ بڑے کام انجام پا رہے ہیں جو ان کے پیش نظر ہیں یا جنہیں انہوں نے اپنی منزل مقصود طے کیا ہے۔

گزشتہ پیرایہ میں بابری مسجد کے فیصلہ پر مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے جس ریویو پٹیشن کا فیصلہ لیا گیا ہم اس کی بات کر رہے تھے۔لیکن اس درمیان جن لوگوں نے فرداً فرداً اور اجتماعی شکل میں اس سے اختلاف کیا ہے انہیں معلوم ہونا چاہیے کہ بابری مسجد پر آنے والے سپریم کورٹ آف انڈیا کے فیصلہ پر ریویو پٹیشن کا معاملہ کوئی پہلی دفعہ پیش نہیں آرہا ہے ۔بلکہ اس سے قبل ایک سے زائد مرتبہ ریویو کی درخواست ڈالی گئی ،سپریم کورٹ نے اسے قبول کیا اور نظر ثانی کے لیے ایک نئی بینچ یا اُسی بینچ نے تبدیلیوں کے ساتھ فیصلہ سنایا۔آپ جانتے ہیں کہ ریویو پٹیشن سپریم کورٹ کے کسی فیصلہ کے خلاف داخل کیا جاتا ہے اور یہ پٹیشن،دفعہ137 کے تحت فائل کی جاتی ہے۔ سپریم کورٹ کو دفعہ 145 کے تحت یہ حق حاصل ہوتا ہے کہ وہ اپنے ذریعے دیے گئے فیصلے پر نظر ثانی کرے۔ریویو پٹیشن فیصلہ آنے کے بعد تیس دنوں کے اندر داخل کرنا ہوتا ہے۔اسی چیز کو پیش نظر رکھتے ہوئے اس سے پہلے بھی کئی مشہور فیصلوں کے خلاف ریویو پٹیشن فائل کی گئی ہیں۔جن میں i) ڈاؤری ہراسمنٹ کیس (Dowry Harassment Case):2018 کے اس فیصلے میں سپریم کورٹ نے فوری گرفتاری پر روک لگانے والے فیصلے کو ریویو پٹیشن داخل کرنے کے بعد تبدیل کیا تھا۔ii) ٹوجی اسپیکٹرم:2012 میں اس کیس میں سپریم کورٹ نے 122 کمپنی کے لائسنس کینسل کرنے کے فیصلے کے خلاف ریویو پٹیشن فائل کی تھی۔iii) Case NEET :جولائی 2013 میں سپریم کورٹ نے MBBS/BDS کے لئے NEET کو غیر ضروری قرار دے دیا تھا، اس فیصلے کے خلاف بھی ریویو پٹیشن فائل کی گئی تھی۔iv) SC/ST Act:اس فیصلے میں بھی سپریم کورٹ نے SC/ST ایکٹ کے تحت درج ہونے والی FIR کے بعد فوری گرفتاری پر روک لگادی تھی، اس فیصلے کے خلاف بھی ریویو پٹیشن فائل کی گئی۔

اسی طرح کافی مشہور معاملہ v) سبری مالا کیس ہے:اس کیس میں سپریم کورٹ نے سبری مالا مندر میں ہر عمر کی عورت کو داخل ہونے کی اجازت دی تھی، اس فیصلے کے خلاف بھی ریویو پٹیشن فائل کی گئی ہے۔لہذا یہ کہنا کہ بابری مسجد کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ ،آخری فیصلہ تھا اسے مان لیا جائے اور Review Petitionفائل کرنے کو سپریم کورٹ کے خلاف جانے سے تعبیر کیا جائے تو اس خیال اور فکر کو رد کرنا چاہیے ۔کیونکہ متذکرہ کیسس میں اور اس کے علاوہ دیگر میں بھی یہ حق موجود ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے آنے کے بعد سپریم کورٹ آف انڈیا میں ہی ریویو پٹیشن فائل کی جاسکتی ہے اور اسے فائل کرنے کا حق خود ہندوستانی قانون دیتا ہے جس کی بے شمار مثالیں ہیں کہ سپریم کورٹ کے کئی فیصلوں کے خلاف اہل وطن نے Review Petitionفائل کی ہے۔لہذا جبکہ ایک سے زائد بار یہ عمل سپریم کورٹ میں اہل وطن کی جانب سے دہرایا جا چکا ہے اور کبھی یہ مسئلہ اس طرح میڈیا میں یا دیگر افراد و تنظیموں کے ذریعہ نہیں اٹھایا گیا تو پھر کیا وجہ ہے کہ بابری مسجد کے فیصلے پر ریویو پٹیشن پر اس طرح کے سوالات اٹھائے جا رہے ہیں؟اس موقع پر یہ حقیقت بھی پیش نظر رہنی چاہیے کہ جہاں ایک جانب مسلم پرسنل لا بورڈ کے ذمہ داران اور دیگر مسلم دانشواران نے ریویو پٹیشن دائر کرنے کو صحیح قرار دیا ہے۔

وہیں ملک کے بے شمار غیر مسلم ہندو دانشواران، اہل سیاست،اقلیتوں کے ذمہ داران ، وکلا اور جج صاحبان کی جانب سے بھی یہ بات سامنے آئی ہے کہ فیصلہ ان کی سمجھ سے بالا تر ہے۔لہذا اگر اس مرحلہ میں مسلم پرسنل لا بورڈ نے یہ فیصلہ لیا ہے تو اس سے قانون کی بالاتری ثابت ہوگی،عدل و انصاف کے تقاضے پورے ہوں گے،اور اس بات کی امیدباقی رہے گی کہ ملک میں قانون کی بالادستی قائم رہے۔برخلاف اس کے اگر آئین ہی نہیں بچا،قانون ہی نہیں بچا،اُس کی لاج نہیں رکھی گئی،تو پھر باقی کیا رہا؟اورسوال یہ بھی ہے کہ کیا ایک جمہوری ملک قانون اور آئین کی بالادستی کو نظر انداز کرسکتا ہے!

Mohammad Asif Iqbal
Mohammad Asif Iqbal

تحریر : محمد آصف اقبال

maiqbaldelhi@gmail.com
maiqbaldelhi.blogspot.com

Share this:
Tags:
decision issue muslims stand supreme court سپریم کورٹ فیصلہ مسئلہ مسلمانوں موقف
EOBI
Previous Post محنت کشوں کی پنشن کا ادارہ ای او بی آئی
Next Post شہر کی ممتاز شخصیات کا چیف آرگنائزر خالد جمیل شمسی کو شہر قائد میں بین الاقوامی طرز کا ٹینس ایونٹ کے انعقاد پر مبارکباد
RCK ATF UNDER 14 TENNIS CHAMPIONSHIP

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close