Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 18/05/2015

May 19, 2015 0 1 min read
Mustafa Abad LAlyany News

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) یو بی ایل مصطفی آباد کے سیکورٹی گارڈ کی بد تمیزی پر صارفین سراپہ احتجاج،فوری طور پر تبدیل کرنے کا مطالبہ، تفصیلات کے مطابق یو بی ایل بینک مصطفی آباد کے سیکورٹی گارڈ فرمان علی نے صارفین و ساتھی گارڈ کے ساتھ بد تمیزی معمول بن گئی۔بینک یا اے ٹی ایم مشین پر آنے والے صارفین شدید کوفت کا شکار، صارفین کے مطابق مذکورہ سیکورٹی گارڈ عوام سے بدتمیزی کرنا اور چیک کرنے کے بحانے ہراساں کرنا معمول بنا لیا ہے، جبکہ انتظامیہ نے اس کی بد تمیزیوں کا علم ہونے کے باوجود خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔ رحمت علی محسن،حافظ محمد بلال، محمد اسرار، محمد ابرار،عدنان علی، شہزاد جیولرز، قیصر عباس،شاہد علی ،سہیل ارشد ودیگر صارفین نے یو بی ایل انتظامیہ کے اعلی حکام سے سیکورٹی گارڈ فرمان علی کے خلاف فوری کاروائی کرتے ہوئے اس تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) تین موٹر سائیکل سوار ڈاکو پراپرٹی ڈیلروں نے لاکھوں روپے نقدی و قیمتی سامان لوٹ کر فرار، لاہور کا رہائشی محمد عرفان پراپرٹی ڈیلر کا کام کرتا تھا کہ گزشتہ روز بھوجہ کے قریب عمر محمد خاں، محمد اشفاق،رحیم خاں کے ہمراہ رقبہ دیکھا رہا تھا نے محمد عاشق دو کس نا معلوم ڈاکوئوں نے اسلحہ کے زور پر تین لاکھ 77ہزار روپے نقدی، پانچ لاکھ 17ہزار 500روپے مالیت کی دو گھڑیاں، چار موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے،

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) پرانے مقدمہ کی رنجش 12افراد نے گھر میں داخل ہو کر دو لاکھ روپے و طلائی زیورات چورا لئے، عدالت کے حکم پر دو ماہ بعد مقدمہ درج، تفصیلات کے مطابق منیر احمد کے مطابق 21/22مارچ کی درمیانی رات لیاقت علی، شفاقت علی، محمد عمران و 9کس نا معلوم افراد گھر کی دیوار پھلانگ کر گھر میں داخل ہو گئے اور میرے بھائی راشد علی کا پوچھنے لگے جو کہ گھر پر موجود نہ تھا ، جس پر مذکورہ افراد نے گھر کا سامان الٹ پلٹ کرنا شروع کر دیا اور سامان میں سے 5تولے طلائی زیورات و2لاکھ روپے نقدی چوری کرکے فرار ہو گئے،منیر احمد کے مطابق میرے بھائی نے مذکورہ افراد کے خلاف لین دین کے تنازع پر مقدمہ بھی درج کروایا تھا جس میں صلح کر لی تھی ، ملزمان نے رنجش دل میں رکھی،عدالت کے حکم پرمقدمہ درج،

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) دو نا معلوم ڈاکوئوں نے اسلحہ کے زور پرمحمد الطاف سے موٹر سائیکل چھین لی، تفصیلات کے مطابق موٹر سائیکل سوار بستی رحمان کے رہائشی محمد الطاف سے دو نا معلوم موٹر سائیکل سوار ڈاکوئوں نے اسلحہ کے زور پر موٹر سائیکل چھین کر فرار ہو گئے،

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) موبائل کمپنی کی 42 بیٹریاں چوری کرنے والے دو ملازمین کے خلاف مقدمہ درج،تفصیلات کے مطابق نجی موبائل کمپنی کے سپروائز محمد عبداللہ کی طرف سے درج مقدمہ کے مطابق 16 تاریخ کو ٹاور نمبر 4383 سے 18بیٹریاں چوری ہو چکی ہیں جبکہ ایک ماہ قبل بھی 24 بیٹریاں چوری ہو چکی ہیں مجھے شک ہے کہ ٹاور پر موجود میرے ملازمین صابر حسین اور خوشی محمد نے ہی چوری کی ہے تفتیش کی جائے،

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) پٹاخہ چلانے سے منع کرنے پر 12افراد نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، قتل کرنے کی نیت سے فائرنگ کرتے رہے گھر میں داخل ہونے پر فائرنگ کرکے دوازہ چھلنی کر دیا، تفصیلات کے مطابق مسجد انصاریاں والی کے قریب پٹاخے چلانے سے منع کر نے پراحسان عرف لبھا، جمیل احمد، خلیل احمد، بابر، محبوب، اسد، علی ودیگر پانچ نا معلوم افراد نے ذوالفقار علی کو مارنا پیٹنا شروع کر دیا اور قتل کرنے کی نیت سے فائرنگ کر دی،ذوالفقار علی کے گھر داخل ہونے پر فائرنگ کرکے دروازہ چھلنی کر دیا،مقدمہ درج،

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) اعجاز عرف جاجو نے مسلسل تیسری بار کبوتر بازی کا مقابلہ جیت کر ہیٹرک مکمل کر لی، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سرہالی خورد میں کبوتر بازی کا مقابلہ ہو ا جس میں سرہالی خورد، سرہالی کلاں، بستی حبیب اللہ، تھ دیال سنگھ، دفتوہ، مصطفی آباد للیانی، امریک سنگھ والا ویگر مقامات سے آنے والے 30کبوتر بازوں نے حصہ لیا، جبکہ اعجاز عرف جاجو دودھی نے مسلسل تیسری بار مقابلہ جیت کر ہیٹرک مکمل کر لی، مقابلہ جیتنے پر انتظامیہ کی طرف سے اسے 50ہزار روپے نقدی و ٹرافی دی گئی

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مصطفی آباد/للیانی (محمد عمران سلفی سے) خزانے کی تلاش، نا معلوم افراد نے گلزار شاہ ولی کی قبر اکھاڑ دی، بابا گلزارشاہ ولی کی قبر پاکستان بننے سے قبل کی ہے جس پر بعد میں مزار بنا دیا گیا، نا معلوم افراد خزانے کی تلاش میں آئے ہوں گی،اہل علاقہ، یہاں کوئی خزانہ نہیں کسی نے اپنے آخرت خراب کی ہے، گدی نشین محمد عاشق،تفصیلات کے مطابق مصطفی آباد کے نواحی گائوں کھارا ٹبہ میں گزشتہ رات نا معلوم افراد نے خزانے یا کسی اور وجہ سے مزار بابا گلزار شاہ ولی کے اندر بابا گلزار شاہ ولی کی قبر اکھاڑ دی، اور قبر اوکھاڑنے والے اوزار پھینک کر فرار ہو گئے، گدی نشین محمد عاشق کے مطابق میں گزشتہ پچاس سال سے بابا جی کی خدمت کر رہا ہوں، یہاں کسی قسم کا کوئی خزانہ نہ تھا قبر کی بے حرمتی کرکے نا معلوم افراد نے اپنی آخرت خراب کی ہے، گائوں کے بزرگ رہائشی بابا حشمت نے کہا کہ ہم نے تو جب سے ہوش سنبھالا ہے یہ مزار دیکھ رہے ہیں، نمبردار شاہد اقبال نے کہا کہ نا معلوم افراد خزانے کی تلاش میں آئے ہوں گے۔مذکورہ نا معلوم افراد سکھ بھی ہو سکتے ہیں جن کے آبائو اجداد تقسیم ہند کے وقت خزانے دبا کر قبریں بنا گئے تھے، یاد رہے اس سے قبل بھی نا معلوم افراد کی طرف سے پرانی قبریں اکھاڑنے کے واقعات ہو چکے ہیں، اہل علاقہ کی بڑی تعداد نے مطالبہ کیا ہے کہ پرانی قبروں کے اندر خزانے کا سراغ حکومتی سطح پر لگایا جائے ،اور مزارات کے اندر موجود پرانی قبروں کو اکھاڑنے کا نوٹس لیا جائے،

Mustafa Abad LAlyany News
Mustafa Abad LAlyany News

۔

Share this:
Tags:
escape llyany Mustafa Abad news residential Treasures خبریں خزانے رہائشی فرار للیانی مصطفی آباد
Karachi
Previous Post پاکستان میں داعش کی سرگرمیوں کو سنجیدگی سے لیا جائے ‘امیر پٹی
Next Post اسماعیلی برادری پر حملہ
Karachi Bus Firing

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close