فیصل آباد : انجمن عاشقان مصطفی کے زیر اہتمام ہجویری پارک میں سالانہ محفل میلاد سے علامہ حامد سرفراز نواز رضوی، ڈاکٹر محمد رضوان رضوی، قاری محمد یونس مقصودی، قاری محمد تنویر، یاسر مصطفی نقشبندی، محمد طاہر زبیر، سید احتشام کاظمی، محمد عظیم اسلم و دیگر خطاب کر رہے ہیں۔

