Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مصطفی کمال۔۔۔ ایم کیو ایم اور بیچارے مہاجر

March 5, 2016 0 1 min read
Mustafa Kamal
Mustafa Kamal
Mustafa Kamal

تحریر : عمران احمد راجپوت
اور بالآخر وہی ہوا جس کا خدشہ کافی عرصے سے ظاہر کیا جارہا تھا گذشتہ روز سا بق سٹی ناظم کراچی جناب سید مصطفی کمال تین سالہ خود ساختہ جلاوطنی کی گمنام زندگی گزارنے کے بعدانیس قائم خانی کے ہمراہ اچانک منظرِ عام پر آئے اور آتے ہی ایک ہنگامی پریس کانفرنس کے ذریعے پاکستانی سیاست میںایسی ہلچل مچائی کہ جسے سن کر ایم کیوایم کے قائد کی جانب سے پندرہ دن والی پیشن گوئی درست ثابت ہونے کا گمان ہونے لگتا ہے۔اِس ہنگامی پریس کانفرنس میں شریک مصطفی کمال اور انکے ساتھ بیٹھے انیس قائم خانی نے ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کو ہدفِ تنقید بناتے ہوئے سنگین الزامات کا نشانہ بنایا۔یہ الزامات ایسے موقع پر لگائے گئے جب پاکستان میں عدالتی حکمنامے کے تحت ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی تقاریرو بیانات پر پابندی عائد ہے۔

جبکہ ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی لندن کی جانب سے اِن الزامات کو یکسرمسترد کرتے ہوئے اِسے ایم کیو ایم کے خلاف سازش اور مائنس الطاف حسین فارمولے کو عملی جامہ پہنانے کی ایک کڑی قرار دیا گیا۔جہاںتک الزامات کی بات ہے تو اِس پر صرف اِتنا ہی اکتفا کافی ہے کہ یہ وہی روایتی الزامات ہیں جو ایم کیوایم پر پچھلے تیس سالوں سے لگتے آرہے ہیں ۔قارئین کو یاد ہوگا۔

تقریباً اِسی طرح کی پریس کانفرنس 2011 ء میں پاکستان پیپلز پارٹی کے اہم رہنما سابق وزیرے داخلہ سندھ جناب ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے بھی کی تھی جس میں تقریباً اِسی طرح کے الزامات ایم کیو ایم اور اُسکی قیادت پرلگائے گئے تھے جس کے بعد وہ کافی عرصے تک گوشہء نشینی اختیار کئے رہے اور آج بھی وہ چیدہ چیدہ سیاسی ایونٹ میں ہی نظر آتے ہیں۔ قارئین یہاں یہ امر قابلِ غور ہے کہ وہ کیا وجوہات ہیںجس کی بنا پر مصطفی کمال جیسی باکمال شخصیت کا حامل انسان ذوالفقار مرزا بننے پر مجبور ہوااور آج اِس نہج پرآ پہنچا کہ اپنے محسن کی کردار کشی کرتا نظر آیا۔

MQM
MQM

ایم کیوایم اور اُس کی قیادت کا اِن عوامل تک پہنچنا اور اُس کا حل نکالنا نہایت ضروری ہے آخر وہ کیا وجوہات ہیں کہ ایک پڑھا لکھا باشعور شخص اپنی پارٹی اور اُسکی قیادت سے بے انتہا محبت کرنے والا آج بغاوت پر اترآیایقینا یہ بات ایم کیوایم اور اُسکی قیادت کے لئے لمحہ فکریہ ہے جسکا تدارک کرنا انتہائی ضروری ہے۔قارئین کو اگر یاد ہو تو ہم نے اپنے پچھلے کالموں میںایم کیوایم اور اُسکی قیادت کو مسلسل اِس امر کی جانب توجہ مرکوز کرائی تھی 9 اپریل 2015 ء کوشائع ہونے والا ہمارا کالم بعنوان” غلطیوں کاازالہ ” اِسی امر کی جانب اشارہ کرتا دکھائی دیتا ہے اور جس خدشے کا اظہار ہم نے اُس وقت کیا تھا آج وہ عملی جامہ پہنے کھڑا ہے۔

قارئین کو یاد ہوگا یہ بات ہم نے اُس وقت بھی کہی تھی اور آج پھر کہنے پر مجبور ہیں جوکہ وقت کی اہم ضرورت ہے۔ کسی بھی سیاسی پارٹی کو اپنا وجود منوانے اور عوامی حلقوں میں اپنی مقبولیت حاصل کرنے کیلئے تیس سال کا عرصہ بہت ہوتا ہے عام خیال کے مطابق اتنے عرصے میں کوئی بھی سیاسی جماعت اپنے منشور کے تحت اقتدار نشین ہوسکتی ہے ۔ جسے حقیقی معنوں میں پارٹی قیادت کی کامیابی اور ہنر کہا جاسکتا ہے جبکہ ناکامی کی صورت میںاُسی قیادت کو تنقید کی نگاہ سے دیکھا جانے لگتا ہے جبکہ عوامی حلقے قیادت سے بے زاری اور مایوسی کا اظہار کرنے لگتے ہیں۔ کیونکہ مسلسل انتھک محنت و جستجو کے باوجود ناکامی کا منہ دیکھنا کسی بھی تحریک کے وجود کو بے اثر کرنا شروع کردیتا ہے اِس لئے پارٹی قیادت پر لازم ہے کہ وہ ہر قدم ہر لمحہ دانشمندانہ فیصلے کرے تاکہ پارٹی میں عوامی حمایت اور مقبولیت کو قائم رکھا جاسکے۔

اِس کے علاوہ دوسری جانب سول سوسائٹی اور وہ عوامی حلقے جو کافی مدت تک پارٹی اور اُسکی قیادت کی حمایت کرتے آئے ہیں انھیں اپنے معروضی حالات ،سیاسی خلفشار ،اشرافیہ کا کرداراور طاغوتی طاقتوں کا عمل دخل نہیں بھولنا چاہیئے کیونکہ پاکستان جیسے ملک میں حقیقی نمائندوں پر مبنی کسی بھی سیاسی جماعت کی جدو جہد پارٹی قیادت کی دانشمندی اُس وقت ناکام ہوجاتی ہے جب راتوں رات کسی بھی غیر مقبول جماعت کو طاغوتی طاقتوں کی ائما پر اشرافیہ کے سہارے اقتدار نشین کردیا جاتا ہے۔ جس کے بعد وہ سیاسی جماعتیں جو صرف و صرف اپنے اُصولی منشور و موقف اور عوامی حمایت کے سہارے اپنے وجود کو قائم رکھے ہوتی ہیں منہ دیکھتی رہے جاتی ہیں ایسی بہت سی مثالیں ماضی بعید میں موجود ہیں۔

Mustafa Kamal Conference
Mustafa Kamal Conference

لہذا آج اگر مصطفی کمال ایم کیوایم سے نالاں اور مایوس ہیں تو اُن کی یہ ناراضگی کسی حد تک بجا ہے اور وہ پارٹی سے اپنا راستہ جدا کرنے کا پورا حق رکھتے ہیں لیکن یہاں مصطفی کمال جیسی باکمال خوبیوں کی حامل شخصیت فیصلے سازی میں چوک کھاگئی بجائے اِس کے کہ خوش اسلوبی سے راستے جدا کرتے ہوئے نئی پارٹی کو لیڈ کرتے ایم کیوایم کے ساتھ دوستانہ تعلقات استوار رکھتے ہوئے اردو بولنے والے طبقے کی محرومیوں کاحل ڈھونڈتے انھوں نے بھی دیگرروایتی سیاستدانوں اور رہنمائوں کی طرح اپنا سیاسی قد اونچا کرنے کے لئے ایم کیوایم کو اپنا حدف بنایا آخر مصطفی کمال یہ کیوں بھول بیٹھے کہ اردو بولنے والا طبقہ ایم کیوایم اور اُس کی قیادت کے لئے کیا جذبات رکھتا ہے اور وہ کیونکر اپنی جگہ بنانے میں کامیاب ہوسکتے ہیں۔

ایک عرصہ پارٹی میں رہتے ہوئے پارٹی امور چلانے کے باوجود اِس امرکا اِدراک کرنے سے کیسے قاصر رہے، نیز یہ کہ اپنی نئی سیاسی جماعت کا اعلان کرتے وقت تین نکاتی ایجنڈہ پیش کرتے ہوئے جس میں انھوں نے ملک میں پارلیمانی نظام کا خاتمہ اور صدارتی نظام کے نفاظ لوکل باڈیز کونچلی سطح تک لیجاکر بااختیار بنانے سے لیکر انتظامی طور پر نئے صوبوں کے قیام پر ذور دیتے ہوئے قومی دھارے میں شامل ہونے کا ارادہ ظاہر کیا ہے لیکن وہ یہ بھول گئے کہ پاکستان کی چھوٹی بڑی تقریباً سب ہی سیاسی جماعتیں ماسوائے ایم کیوایم کے پارلیمانی نظام کی حامی ہیں اور وہ کسی طور صدارتی نظام سمیت بلدیاتی اختیارات اور نئے صوبوں کے قیام پرمصطفی کمال کی پارٹی کے ساتھ کھڑی ہونگی اور نہ ہی اِس سوچ کو آگے بڑھنے دینگی۔

اب دیکھنا یہ کہ ایسی صورتحال میں مصطفی کمال پاکستان کی سیاست میں اپنی کوئی جگہ بنا پائینگے یا دیگر روایتی سیاستدانوں کی طرح کچھ عرصے بعدپھر سے کہیں گوشہ نشینی اختیارکرلینگے برحال میرے نزدیک مصطفی کمال کی پریس کانفرنس نے ایم کیوایم اور اُس کی قیادت کو اتنا نقصان نہیں پہنچایا جتنا مہاجر کازکو پہنچایا ہے افسوس مہاجروںکو ہمیشہ کی طرح آج بھی جگ ہنسائی کے سوا کچھ نہیں ملا۔

Imran Ahmed Rajpoot
Imran Ahmed Rajpoot

تحریر : عمران احمد راجپوت
Email:alirajhhh@gmail.com
حیدر آباد، سندھ

Share this:
Tags:
court karachi life migrant MQM mustafa kamal Poor ایم کیو ایم زندگی عدالت کانفرنس کراچی مصطفی کمال مہاجر
Previous Post ممتاز حسین قادری کی پھانسی پر سوالات
Next Post نیب خود قابل گرفت ادارہ ہے، شہباز شریف
Shahbaz Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close