Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مصطفی کمال کا غیر مناسب مطالبہ

February 6, 2017 0 1 min read
Mustafa Kemal
Mustafa Kemal
Mustafa Kemal

تحریر : قادر خان افغان
پاک سرز مین پارٹی نے کراچی میں اپنے” سیاسی جلسی” میں ایک مرتبہ پھر کراچی میں بے گناہوں کے قتل میں ملوث ٹارگٹ کلرز اور “را”ایجنٹس کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے اپنے مطالبات تسلیم کروانے کے حوالے سے حکومت سندھ کو ایک ماہ کا نوٹس بھی دے دیا۔ جیسے جیسے پاک سرز مین پارٹی میں ایم کیو ایم سے وابستہ تنظیمی ڈھانچے کے ذمے داران شامل ہو رہے ہیں ، مصطفی کمال کی باڈی لینگوئج اور تقریروں میں ماضی کی سیاست کا رنگ نمایاں نظر آتا جارہا ہے۔ کراچی کی حالت زار کے ذمے دار بلا شک و شبے ایم کیو ایم رہی ہے ، اس کو بھلایا نہیں جاسکتا۔کیونکہ پی ایس پی بننے سے پیشتر جو رہنما ایم کیو ایم میں تھے ، جو ذمے دار پارٹی میں شامل تھے ، اب ان میں ایک بڑی تعداد دو کشتیوں میں سوار ہوکر کبھی پی آئی بی جاتے ہیں تو کبھی پاکستان ہائوس میں نظر آتے ہیں۔

کراچی آج جو کھنڈرات کا ڈھیر بنا ہوا ہے تو اس کی بنیادی وجوہات کیا ہیں ؟۔کیا کبھی اس پر کسی نے غور کرنے کی تکلیف گوارہ کی ہے ؟، مصطفی کمال کو سابق صدر پرویز مشرف نے خزانے کھول کر سندھ کے دیہی آبادیوں کو نظر انداز کرکے اربوں روپوں کے فنڈز دیئے ۔ سڑکوں، اور فلائی اوور بنانے کا سلسلہ من پسند علاقوں میں شروع ہوا ۔لیکن تمام ترقیاتی کام اتنے ناقص اور غیر معیاری نکلے کہ چند سال بھی نہیں چل سکے ، بارش کے پہلے قطرے ہوں یا سیوریج کا پانی، سڑکیں یوں بہہ جاتی ہیں جیسے مٹی کے ڈھیر پر تارکول ڈال دیئے گئے ہوں ، اربوں روپیہ خرچ کرتے وقت معیار کا خیال نہیں رکھا گیا ۔ نئی سڑکوں کی تعمیرات میں سیوریج کے نظام کا خیال نہیں رکھا گیا ، مضافاتی علاقوں کو کیوںمکمل نظر انداز کر دیا گیا۔

73ارب روپے کے پیکج میں کراچی کی تمام مضافاتی آبادیوں کو لسانیت کے تعصب کی بنا پر نظر انداز کردیا گیاتھا ، ان کے چہتے گورنر (برطانوی شہری) ڈاکٹر عشرت العباد ان مضافاتی و کچی آبادیوں کو کراچی کا بد نما داغ قرار دیتے رہے ، آج اپنی تقاریر میں خود کو کراچی کے مسائل سے بری الزما قرار دیکر ، دیگر لسانی قوتوں کو احساس محرومی میں مبتلا کرکے کس طرح دل جوڑ نے کی بات سمجھ نہیں آتی ،اپنے بانی و روحانی باپ کو بُرا بھلا کہنے سے مختلف قومیتوں کے دلوں میں پیدا کرنے والی نفرتیں دور نہیں ہو رہی ۔ مصطفی کمال اینڈ کمپنی کے ساتھ ضرور کچھ ایسے افراد شامل ہوئے ہیں جو پہلے ایم کیو ایم میں نہیں تھے ، لیکن ان کے مفادات کیا ہیں ، یہ وقت کے ساتھ اظہر من الشمں ظاہر ہوتے چلے جائیں گے۔مصطفی کمال اینڈ کمپنی کی جانب سے سی پیک کیخلاف بیان نے بھی حیرت میں مبتلا کردیا کہ اپنے سنہری ترین دور میں سرکلر ریلوے سمیت اہم مفادات عامہ کے منصوبوں پر ان کی توجہ مبذول ہونے کے باوجود انھوں نے دور رس نتائج دینے والے کام نہیں کئے ، سالڈ ویسٹ منجمنٹ کے پروگرام کو کل وقتی مدت کے لئے چلایا ہی نہیں گیا۔ مئیر کراچی یہ دعوی کرتے ہیں کہ 8سالوں میں کراچی کا کچرا اٹھایا ہی نہیں گیا ۔ لیکن یہ کیوں نہیں بتاتے کہ ان 8سالوں میں ان کے ایم پی اے ، ایم این اے اور سنیٹرز کیا کررہے تھے ۔ ان کے کھربوں روپوں کے فنڈز کہاں لگ رہے تھے ۔ کراچی کے لئے ان کے اپنے ایم پی اے ، ایم این اے اور سنیٹرز کراچی کو کھنڈرات ہوتے کیوں دیکھ رہے تھے۔

صرف بلدیہ عظمی کراچی کو مہرہ بنا کر کراچی کو کھنڈرات بنانے کی ذمے داری کسی دوسری جماعت پر یکطرفہ عائد کرنا ، ہضم نہیں ہوتا ۔ کراچی میں ایم کیو ایم جلسہ کرے تو ، کراچی والے وہاں بھی موجود ہوتے ہیں پاک، سر زمین والے اگر جلسہ کریں تو کراچی والے وہاں بھی موجود ہوتے ہیں ، دونوں کا رونا ایک ہی ہے کہ مئیر کراچی کو اختیارات دیئے جائیں ، دونوں کی ایک ہی تسبیح ہے کہ کراچی سے کچرا نہیں اٹھایا جارہا ، پانی کا صاف پانی میسر نہیں ہے ، مہاجر حقوق کی دونوں باتیں کر رہے ہیں ، اپنے بانی کو اب دونوں معمولی انداز میں تنقید کا نشانہ بناتے ہیں ، سخت ردعمل دینے سے دونوں کمپنیوں نے محتاط رویہ اختیار کرلیا ہے ۔، دونوں اپنے ٹارگٹ کلرز کو معصوم قرار دیکر راستے سے بھٹکا ہوا قرار دیکر بلوچستان کی طرز پر معافی کا اعلان کرتے ہیں ۔ بلوچستان میں تو فراری پھر بھی ، بھاری ہتھیاروں کے ساتھ قانون نافذ کرنے والوں کے سامنے خود کو حوالے کردیتے ہیں ، کیا دونوں جماعتوں نے ایسی کوئی مثال قائم کی ہے کہ ان کی جماعت کے سنگین جرائم پیشہ اور بے گناہوں کے خون سے لبریز درندوں نے ازخود کبھی قانون نافذ کرنے والوں کے حوالے کیا ہو، پاک سر زمین پارٹی تو ڈرائی کلینگ مشین بنی ہوئی ہے ، لیکن کیا کبھی جیلوں سے ان کے موقف کی تائید میں کسی ٹارگٹ کلر یا جرائم پیشہ یا را کے ایجنٹ نے اعتراف جرم کیا ہے کہ وہ بہکاوے میں آگیا تھا ۔ رحمان بھولو ، بھولا بھالا ، پہلے تو روتے روتے اعتراف جرم کرلیتا ہے ، بعد میں اپنے بیان سے منکر ہو جاتا ہے۔

Farooq Sattar
Farooq Sattar

مصطفی کمال اینڈ کمپنی اور فاروق ستار اینڈ لمٹیڈ ایک ہی مفروضے پر کام کررہے ہیں ، پاکستان کا جھنڈا لہرانے سے پاکستان کی محبت ، دل میں نہیں آجاتی ، جب کہ پاکستان کا جھنڈا سیاسی مقاصد کیلئے استعمال ہو رہا ہو ، اصل حقیقت تو یہ ہے کہ پاکستان کے جھنڈے کو سیاسی بنا کر اس کی قدر وقیمت گرانے کی کوشش جاری ہے ، اس کی مثال ایسی ہی ہے جیسے سنیما گھروں میں بھارتی فلم چلانے سے پہلے پاکستانی ترانہ لگایا جاتا ہے ۔ دیکھتے بھارتی فلم ہیں ، لیکن ترانہ پاکستانی ہوتا ہے ، ان چہروں پر پڑے نقاب کو اتارنا ہوگا ۔ سی پیک منصوبہ ایک گیم چینجر عالمی منصوبہ ہے ، مصطفی کمال اینڈ کمپنی نے سی پیک پر اعتراض کرکے بھونڈا سیاسی فائدہ اٹھانے کی کوشش کی ہے ۔ ایک کروڑ بچے معذوروں کی تعداد تو ان کو یاد ہے ، لیکن ان کو یہ یاد ہے کہ ان کے بھولے بھالے بھٹکے ہوئے کارکنان اور حماد صدیقی نے 1980سے لیکر2015تک کتنے خاندانوں کو تباہ و برباد کیا ، کتنے معصوم بچے اپنے گھروں کے کفیل سے محروم ہوگئے ، کیا انھیں یہ یاد ہے کہ ان کے بھولے بھالے بھٹکے ہوئے کارکنان اور حماد صدیقی کی وجہ سے کتنی بیٹیاں اور بہنیں سہاگ کا جوڑا نہیں پہن سکیں۔

بھولے بھالے بھٹکے ہوئے کارکنان اور حماد صدیقی کے پیروکاروں سے تو ان کی بیویوں جیلوں میں جاکر طلاق نامے لے کر دوسری شادی کر لیتی تھی ۔ کیا اُن خواتین کی تعداد نہیں بتائیں گے کہ کتنے بھولے بھالے بھٹکے ہوئے کارکنان اور حماد صدیقی کے پیروکاروں نے جیلوں میں بیٹھ کر اپنے بیویوں کو طلاق دی ہے ۔ آخر انھوں نے اپنے اُن حلف یافتہ شوہروں سے طلاق کیوں لی ، کیا کبھی اس بات پر غور کیا ہے۔ مصطفی کمال اینڈ کمپنی اور فاروق ستار اینڈ لمٹیڈ پر کراچی کی عوام اعتماد کرنے کو تیار نہیں ہے ، موجودہ میئر کراچی کا رویہ وہی ہے جو مصطفی کمال کا ہوا کرتا تھا ۔ یہ ضرور ہے کہ ان سے نفرت کرنے والوں کی تصاویر اُن علاقوں میں ضرور لگیں ہیں ، جہاں ہر گلی سے ایک جنازہ ضرور اٹھا ہے ، کاش کہ نفرت سے بھرے اُن لفظوں کو میں اپنے قلم سے اتار کر اس کا آئینہ بنا کر انھیں اپنا چہرہ دوبارہ دیکھنے کا مطالبہ کرتا ، ان کے ہاتھوں میں رنگے بے گناہوں کے خون کو یہ کبھی نہیں دھو سکیں گے۔ کیونکہ ظلم جب بڑھتا ہے تو آسمان بھی رو پڑتا ہے اور چیختیں مائوں ، بہنوں ، سہاگنوں کے سینہ کوبی اور روتی چیختی چلاتی صدائیں نہیں سنی ہونگی ۔ کراچی والے تو سمجھے تھے کہ شائد اس بار کوالٹی دیکھیں گے ، لیکن آپ تو کونٹیٹی کو ہی مینڈیٹ مانتے ہیں۔

Qadir Khan Afghan
Qadir Khan Afghan

تحریر : قادر خان افغان

Share this:
Tags:
demand farooq sattar inappropriate Mustafa Kemal notice Qadir Khan Afghan target killers ٹارگٹ کلرز مصطفی کمال مطالبہ نوٹس
Kashmiris Freedom
Previous Post کشمیر آزادی کے دہانے پر
Next Post ہائی ٹیک
High Tech Technology

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close