
مستونگ (جیوڈیسک) بلوچستان کے شہر مستونگ کےعلاقے دشت میں کار اور ویگن کا تصادم ہوا ہے جس کے نتیجہ میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ چار افراد زخمی ہوگئے ۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق تصادم مستونگ کےعلاقے دشت میں ہواجس کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ چار افراد زخمی ہوگئے ، زخمیوں کو طبی امداد کیلئے سول اسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیاہے۔
