Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

متحدہ قومی مومنٹ پاکستان کا بڑا کارنامہ

August 24, 2017 0 1 min read
MQM
MQM
MQM

تحریر : شیخ خالد زاہد
پاکستان کی قومی سیاست میں پچھلے تیس پینتیس سالوں سے دو یا تین جماعتیں اقتدار میں رہی ہیں یا پھر اقتدار کا حصہ رہی ہیں جبکہ صوبائی سیاست کا بھی حال اس کچھ مختلف نہیں ہے خصوصی طور پر سندھ اور پنجاب میں تقریباً حکومت ایک ایک سیاسی جماعت کے پاس ہی رہی ہے جبکہ بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں کچھ تبدیلیاں ہوتی رہی ہیں۔ کچھ سیاسی اور مذہبی جماعتیں صوبائی سطح پر بہت اہمیت کی حامل اور طاقتور جانی جاتی ہیں۔

یہ جماعتیں صوبائی حکومت یا حزب اختلاف میں تو اپنا کردار ادا کرتی ہی ہیں مگر یہ وفاق میں بھی بنانے اور بگاڑنے میں اپنی اہمیت رکھتی ہیں۔ ایسی ہی ایک جماعت جسے کبھی بھی اچھے لفظوں سے زیرِ بحث نہیں لایا گیامتحدہ قومی مومنٹ ہے جو اپنی ساکھ تقریباً تین دھائیوں سے سندھ کے شہری علاقوں میں بنائے ہوئے ہے ۔ سند ھ کا زیادہ تر حصہ دیہی ہے جسکی وجہ سے وہاں ہمیشہ سے پاکستان پیپلز پارٹی اپنی حکومت کیلئے واضح اکثریت حاصل کر لیتی ہے اور اسے تقریباً حکومت بنانے کیلئے کسی جماعت کی حمایت کی ضرورت نہیں ہوتی رہی بات سندھ میں حزبِ اختلاف کا تو قلیل ہونے کے باعث اہمیت نہیں رہتی۔ حکومت اپنی مرضی کا بل لاتی ہے اور اسے اکثریت سے پاس بھی کروالیتی ہے جسکا منہ بولتا ثبوت ابھی صوبہ سندھ میں نیب کے کردار پر لایا جانے والا بل ہے۔

کراچی پاکستان کی معیشت کا حب ہے جس کی بنیادی وجہ یہاں بندرگاہ ہے لاکھ کوشش کرنے کے باوجود بھی گوادر کی بندرگاہ کو کراچی کی بندرگاہ کے برابر نہیں لایا جاسکتا ۔ پاکستان کا ہر صوبہ اپنے وسائل کی بنیاد پر اپنے حقوق کیلئے لڑائی کرتا ہے یہ لڑائی سیاسی بھی ہوتی ہے اور کبھی کبھی عسکری بھی ۔ ہر صوبے کی ان تحریکوں کا احترام کیا گیا اور ہمیشہ کوشش کی گئی کے سیاسی مداخلت سے ان مسائل کو حل کیا جائے، مگر ہر دفعہ ایسا ممکن نہیں ہوسکااور عسکری کردار نبھانا پڑا اور معاملات کو طاقت کے بل بوتے پر سدھارنے پڑے جس سے بظاہر امن تو قائم ہوا مگر دیرپا نتائج حاصل نہیں ہوسکے۔گاہے بگاہے ہونے والے دہشت گردی کے واقعات اس کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ایسا صرف بلوچستان میں ہی نہیں ہوابلکہ پورا خیبر پختونخواایسے حالات سے دوچار ہے دوسری طرف جنوبی پنجاب کے علاقے جو سندھ کے زیریں علاقوں سے ملحقہ بھی ہیں اور آخر میں کراچی یاحیدرآباد۔ یہ پاکستان کی عسکری قیادت کا کمال ہے کہ پاکستان کو یک جان کرکے رکھا ہوا ہے ورنہ دشمن نے اپنا ہر حربہ پاکستان کے ٹکڑے ٹکڑے کرنے کیلئے آزمایا ہوا ہے۔

مذکورہ سطور میں تذکرہ کیا گیا ہے کہ کراچی پاکستان کا معاشی حب ہے ۔ جسکی وجہ سے کراچی میں کسی بھی قسم کی ایسی تحریک کو چلنے دینے کا مطلب ہے کراچی پر سے وفاقی تسلط کو کمزور کرنا اور ایسا ہی سندھ کی حکومت کا بھی سمجھنا ہے جس کی بنیاد پر کراچی کی نمائندہ سیاسی جماعت کو محدود کرنے کی کوششیں ہوتی رہی ہیں۔ ایم کیوایم (پی) کو کمزور کرنے کا ہر حربہ آزمایہ گیا ہے اور یقیناًاس سیاسی جماعت کی آڑ لے کر کراچی میں غیر قانونی طور پر بسنے والوں نے ایم کیوایم کی بدنامی کو چار چاند لگانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ ایک طرف ایم کیوایم انتہائی منظم جماعت سمجھی جاتی ہے مگر ایم کیوایم اس تخریبی عمل کی تشخیص سے نابلد رہی جو کہ انکی انتظامی نااہلی ثابت کرنے کیلئے کافی ہے۔ دوسری طرف ایسے شرپسند عوامل ایم کیو ایم کے سائے میں پلتے رہے اسکی ذمہ داری بھی انہیں قبول کرنی پڑے گی۔ ایم کیوایم وہ سیاسی جماعت ہے جو انتہائی مشکل حالات کے باوجود ہر بار انتخابات میں اپنی نشستوں پر کامیابی حاصل کرتی رہی (کیسے پر فل حال بحث نہیں لکھ رہا)اور اپنی سیاسی اہمیت پاکستان کے تمام اداروں کے سامنے ثابت کرتی رہی۔

سب سے پہلے تحریک پاکستان کی نمائندہ جماعت مسلم لیگ تھی ۔ پاکستان بننے کے بعد سے آج تک دس پندرہ مسلم لیگ مختلف حروفِ تحجی کے ساتھ وجود میں آچکی ہیں ، پاکستان پیپلز پارٹی کا حال کچھ مختلف اسلئے ہے کہ اس نام کی اتنی زیادہ جماعتیں وجود میں آسکیں ہیں مگر پھر بھی تین چار تو ہیں، ایسا ہی کچھ حال مذہبی جماعتوں کا بھی ہے جس میں جمیعت علمائے اسلام مختلف حروف کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے۔ان جماعتوں کے ساتھ حروف تہجی کے حروف ان شخصیات کے ناموں سے وابسطہ ہوتے ہیں جن کے سیاسی اختلاف کی بنیاد پر اگلی جماعت کا وجود نمودار ہوتا ہے۔ ایم کیوایم بھی تقسیم ہوئی اور چار مختلف دھڑوں میں بٹ گئی اور چاروں اپنے اپنے اصولی موقف پر ڈٹے ہوئے ہیں۔ سیاسی جماعتوں میں دھڑے بنوائے جاتے ہیں یا بن جاتے ہیں یہ ایک الگ موضوع ہے۔ مگر اتنا سمجھ لینا چاہئے کہ اتحاد میں برکت بھی ہوتی ہے اور طاقت بھی تو ان چیزوں سے بچنے کیلئے ضروری ہے کہ ان جماعتوں کو تقسیم ہوتے رہنا چاہئے اور تمام جماعتوں میں ایسے لوگوں کی نشاندہی رکھنی چاہئے جو مفاد ات کی سیاست پر یقین رکھتے ہیں۔

ایم کیو ایم پاکستان نے تین نکاتی منشور جن میں اول نمبر پر پاکستان کی سالمیت کیخلاف سازشیں، دوئم بدعنوانی کا خاتمہ اور سوئم مقامی حکومت کے اختیارات شامل ہیں ، پر کثیر الجماعتی کانفرنس۲۲ اگست کرانے کا فیصلہ کیا (یہ وہ تاریخ ہے جس دن ایم کیوایم پاکستان وجود میں آئی ہے) کرانے کا فیصلہ کیا اور تمام جماعتوں کو اس میں شمولیت کی باقاعدہ دعوت دی گئی۔ ایم کیوایم پاکستان نے سیاسی بصیرت کو مدِ نظر رکھتے ہوئے اپنی ہی جماعت سے مختلف وجوہات کی بنا پر منحرف ہوکر الگ الگ سیاسی جماعتیں بنانے والوں کودوسری سیاسی جماعتوں کے ساتھ ایک جگہ مل بیٹھ کر پاکستان خصوصی طور پر کراچی کے مستقبل کی سیاست کا تانا بانا بننے کی دعوت دی ہے۔ایم کیوایم (پی) اپنی کھوئی ہوئی ساکھ کی تلاش میں سرگرداں دیکھائی دے رہی ہے ۔ اگر انتخابات اپنے طے شدہ وقت پر ہوتے ہیں تو پاکستان کا سیاسی منظر نامہ اسوقت کچھ بھی واضح کرنے کو تیار نہیں دیکھائی دے رہا۔ لوگوں میں بڑھتا ہوا سیاسی و قانون شعور سوچنے والوں کو سوچنے پر مجبور کر رہا ہے کہ آنے وقت میں کیا پوشیدہ ہوسکتا ہے۔

جمہوریت سیاستدانوں کو اپنی سیاسی بصیرت اور معاملہ فہمی کے اظہار کا بھرپور موقع فراہم کرتی ہے مگر جمہوریت اخلاقیات کو تار تار کرنے کی اجازت نہیں دیتی جیسا کہ ساری دنیا کی جمہوریتوں سے اخذ کیا جاسکتا ہے۔ معاشرے اپنے طے شدہ اقدار کی روش پر سیاست کرنے والوں کو پسند کرتے ہیں ایک دوسرے کے حقوق کی پاسداری کرنے والوں کو پسند کرتے ہیں۔بشری تقاضے کے تحت وقتی طور پر جذباتی ہوا جاسکتا ہے مگر جذبات کی رو میں بہتے چلے جانا اور کسی گندے نالے یا جھوڑ کا حصہ بن جانا کہیں کی دانشمندی نہیں ہے۔ موجودہ سیاسی ماحول اس بات کا تقاضہ کر رہا ہے کہ سیاست کا کوئی ضابطہ اخلاق مرتب کیا جائے عزت اور بے عزتی میں کوئی لکیر کھینچی جائے اور اگر آئین اور قانون تمام ثبوتوں اور گواہوں کی مدد سے کسی کو گنہگار ٹھرائیں تو تمام سیاسی جماعتیں آئین اور قانون کا احترام اپنے اوپر لازم قرار دیں۔ایک دوسرے پر تہمتیں لگانا کیچڑ اچھالنا نا توانسانیت اس کی اجازت دیتی ہے اور نا ہی ہمار ا دین اس کی اجازت دیتا ہے۔ سب کی عزتیں برابر ہیں ۔ آئین اور قانون کی بالادستی سے ہی ملک طاقتور ہوگا کسی بھی انتشار سے مقابلہ کرنے کا اہل ہوگا۔

ایم کیوایم پاکستان کے اس احسن اقدام کی بھرپور پذیرائی کی جانی چاہئے اور ایم کیوایم پاکستان نا صرف کراچی بلکہ پورے ملک کیلئے اپنا مثبت پیغام پہلائے ۔ ایم کیو ایم کو پھر سے ثابت کرنا ہوگا اور ہر روز ثابت کرنا ہوگا کہ انکی سیاست عوام کیلئے ہے ناکہ مفادات کیلئے۔ اب سب سیاسی جماعتیں طے کریں کہ پاکستان کی خدمت کرنی ہے جو کچھ کرنا ہے پاکستان میں ہی کرنا ہے ناکوئی ملک سے باہر جائے گا اور ناکوئی باہر سے آئے گا۔امید کی جاتی ہے کہ اس کانفرنس سے سیاسی افق پر مثبت منظر نامہ نمودار ہو ، پاکستان اور کراچی کیلئے امید افزاء ہو (آمین)۔

Sh. Khalid Zahid
Sh. Khalid Zahid

تحریر : شیخ خالد زاہد

Share this:
Tags:
Achievement Muttahida Qaumi Movement pakistan politics پاکستان سیاست کارنامہ متحدہ قومی مومنٹ
Pakistani Politicians
Previous Post پریشان قوم کے ڈرامے باز حکمران
Next Post وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری
Meeting

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close