مظفر آباد (جیوڈیسک) مظفر آباد نوسیری کے علاقے میں لینڈ سلائیڈنگ سے درجنوں دکانیں دریا میں گر گئیں، پولیس کے مطابق واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

Start typing to search...