مظفرگڑھ (جیوڈیسک) مظفرگڑھ کے علاقے عیسن والا میں پولیس مقابلے کے دوران ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا۔
ڈی پی او رانا عبدالجبار کے مطابق کارروائی کے دوران ایک ڈاکو کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ 3 ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

Start typing to search...