
مظفرگڑھ (جیوڈیسک) مظفرگڑھ میں مسافر بس کو حادثہ پیش آیا ہے۔ پولیس کے مطابق مظفرگڑھ میں واقع کراچی روڈ پرہیڈ بکائنی کے قریب ایک تیز رفتار مسافر بس نہر میں جاگری، حادثے کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طور قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
