
مظفر گڑھ (جیوڈیسک) رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو اشتہاری قرار دے دیا گیا ہے۔
جمشید دستی نے مظفر گڑھ کے ایک ہسپتال میں گھس کر عملے کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی تھیں۔
ڈی پی او مظفر گڑھ کا کہنا ہے کہ جمشید دستی کی گرفتاری کیلئے سپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا گیا ہے۔
