Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مجلس وحدت مسلمین نے کراچی سمیت ملک بھر میں ٹارگٹ کلنگ کے خلاف ملک بھر جمعہ 23 مئی کو مظاہروں کا اعلان کر دیا

May 19, 2014 0 1 min read
MWM
MWM
MWM

کراچی (خصوصی رپورٹ) مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصرعباس نے کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کیخلاف جمعہ کوملک گیریوم احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جعلی الیکشن کے زریعے برسراقتدار آنے والی کسی حکومت کو نہیں مانتے ملک میں آزاد الیکشن کمیشن کے زریعے متناسب نمائندگی کی بنیاد پر الیکشن کرائیں جائیں بدقسمتی سے آج جو ہم پر حکمران مسلط ہیں وہ جھوٹے ،بدکردار ،کرپٹ اور لٹیرے ہیں جو الیکشن چوری کرکے جعلی مینڈیڈیٹ لیکر جعلی حکومت بنا لیں ان چوروں اور انکی چوری کی ہوئی حکومت کو ہم نہیں مانتے ، گلگت بلتستان کے عوام کو آئینی حقوق پاکستان کے گلی گلی میں لے کر جائیں گے یہاں کے عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے اور اشرافیہ سے عوام کے حقوق چھین کر دم لیں گے۔

ہم مظلوموں کے زبان بنیں گے سیاسی تبدیلی کے لئے سیاسی سوچ میں تبدیلی لانا ہوگی ۔ ان خیالات کا اظہار ان مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام سکردو میں ہونے والی بیداری ملت واستحکام کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ۔ کانفرنس سنی اتحاد کونسل کے وائس چئیرمین صاحبزادہ حسین رضا ،منہاج القرآن کے مرکزی رہنما سید فرحت عباس شاہ،اہل حدیث رہنما حافظ بلال زبیری اور مجلس وحدت مسلمین پاکستان مرکزی رہنماعلامہ امین شہیدی، سنی اتحاد کونسل کے رہنما جواد کاظمی ،مسلم لیگ (ق) کے رہنما ظفر ریلے اور بلوچستان اسمبلی کے رکن آغا سید محمد رضاو دیگر نے خطاب کیا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا کہ اپنے مقاصد حاصل کرنے کیلیے اپنے اندر تبدیلی لانا ضروری ہے۔

جب ہم اپنے اندر تبدیلی لے آئیں گے اور متحد ہو جائیں گے تو پھر کوئی قوت ہمیں شکست نہیں دے سکتی اگر ہم شیعہ سنی کے فسادات میں الجھے رہے تو پھر یہی بدکردار سیاستدان ہم پر مسلط رہیں گے یہی وجہ ہے 12روز احتجاج کرنے کے بعد ہمیں گندم کی سبسڈی ملی ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ حکومت یہ تما م بنیادی مسائل عوام کو انکی دہلیز پر پہنچائے انہوں نے کہا کہ جنہوں نے اس علاقے کے لوگوں کے حقوق غضب کیے انکے خلاف متحد ہو کر اعلان جنگ کیا جائے اور اسکے لیے یہاں کے لوگوں کو اپنے ووٹ کی طاقت کو پہچاننا ہوگا تب ہی ہم اپنے حقوق حاصل کرسکیں گے انہوں نے کہا کہ ہم مظلوموں کی آواز ہیں اور انکے حقوق کے لیے ہرسطح پر آواز اٹھاتے رہیں گے اور دشمنوں کے خلاف کھل کر آواز اٹھاتے ہیں بیشک امریکہ ہی کیوں نہ ہوجبکہ دشمن ہمیں مختلف فرقوں میں تقسیم کرکے ہم پر مسلط ہونا چاہتے ہیں اب وقت آچکا ہے۔

ہم اپنی مظلومیت کو چھوڑ کر متحد ہو جائیں اور ظالم حکمرانوںکو بھاگنے پر مجبور کردیںآج دنیا بدل رہی ہے مگر پاکستان کے حالات ان کرپٹ حکمرانوں کی وجہ سے جوںکے توں ہیںاب ان حکمرانوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دینگے وعدہ کرتے ہیں کہ جعلی الیکشن کے نتیجے میں بنے والی حکومتیں مسائل حل نہیں کر سکتی پاکستان میں ہونے والے جعلی الیکشن ہمیں قبول نہیں آزاد اور خود مختار الیکشن کمیشن تشکیل دیاجائے جو متناسب نمائندگی کے ذریعے الیکشن کرائے تاکہ2 فیصد اشرافیہ کی بجائے 98 فیصدعوام کو ایوانوں میں نمائندگی مل سکے ہم سیاست میں اختلاف کے قائل ہیں دشمنی کے نہیںہم برے کو نہیں برائی کو برا جانتے ہیں اور برائی کو جڑ سے اکھاڑنے کے لئیعوامی جدوجہد کے قائل ہیں انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان پاکستان سے محبت کرنے والوں کا خطہ ہے۔

خطہ پاکستان کی فطری دفاعی لائن ہے لیکن 65 سالوں سے انہیں نذر انداز کرتے رہے عوامی طاقت کے ذ ریعے کوئٹہ کے رئیسانی کو اقتدار سے نکالا اگر ظلم بند نہ ہوا ،کراچی اور پنجاب میں مظلوموں کا خون بہایا جاتا رہا تو کراچی اسلام آباد ،لاہور اور گلگت بلتستان کا کوئی بھی رئیسانی اقتدار میں نہیں رہیگا انہوں نے جمعہ کو کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کیخلاف یوم احتجاج کا اعلان کر دیا۔۔

مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل ایم ڈبلیو ایم علامہ امین شہیدی نے کہا کہ یہاں سے الیکشن جیت کر وزیر اعلی بننے والے نے اپنے حلقہ میں بھی کوئی ترقیاتی کام نہیں کیا بلکہ لوٹ مارکر کے لاہور اور اسلام آباد میں اپنے محل تعمیر کرلیے ہیںاور اسنام نہاد عوامی نمائندے نے یہاں کی عوام کے حقوق کی کوئی بات نہیں کی جبکہ یہاں کے غیور عوام ملک کے دفاع اور محبت کا حق ہمیشہ ادا کرتے رہے مگر گذشتہ67سالوں سے انہیں انکے بنیادی حقوق سے محروم رکھا گیا ہرحکمران نے ہمارے حقوق پر ڈاکے ڈالے اسکے باوجود گلگت بلتستان کی عوام نے پاکستان کا پرچم سربلند رکھا مگر ہمیں آج تک اپنے حقوق نہیں دیے گے اگر کوئی عہدہ دیا بھی ہے تو وہ بے اختیارے ہیں انہوں نے کہا کہ اپنے خطے کو اپنے زور بازوپرآزادکروانے والے اور انکا خطہ آج مشکلات اورمسائل میں گھرا ہوا ہے نہ صرف اپنے طور پر آزادی حاصل کی بلکہ پاکستان کی ہر جنگ میںکھل کر اسکا ساتھ دیا۔

مگر کچھ وطن فروش مردہ ضمیر والے اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف ہیںاوروہی اس خطے کی ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں انہوں گلگت اور بلتستان میں مقامی افراد کو چیف سیکریٹری اور فنانس سیکریٹری نہ بنائے جانے کی بھی شدید مزمت کی انہوں نے کہا کہ یہ ہم سے ایک بہت بڑا بھونڈا مزاق ہے ہم اس نظام کو اٹھا کر دریائے سند ھ میں غرق کردیں گے انہوںنے کہا کہ جنہوں نے ہمارا 8ہزار مربع میل علاقہ فروخت کیا وہ نہ صرف ہمارے غدار ہیں بلکہ وہ پاکستان کے بھی غدار ہیں انہوں نے کہا کہ ہم ڈاکوئوں کو اپنے ملک کی معدنیات لوٹنے کی اجازت ہر گز نہیں دے سکتے ،مرکزی ترجمان مجلس وحدت مسلمین مولانا حسن ظفر نقوی نے کہا کہ آج کے یزیدوںنے ہمیں لڑانے کے لیے اربوں ڈالر خرچ کیے مگر ہمیں متحد دیکھ کر انکے سینوں پر سانپ رینگ رہے ہونگے ہمیں ڈرانے والے اور دھمکانے والوں کا ہمیشہ منہ کالا ہوا جیو اور جنگ کی کوشش رہی کہ وہ ملک میں لڑائی جاری رہے۔

مگر اب انکا انجام قریب آچکا ہے ہم کھل کر انکی مخالفت کریں گے کیونکہ ہم اسلام اور ملک دشمن ایجنٹ نہیں ہے بلکہ ہم اسلام کے ایجنٹ ہیں ہمیں آج یہ عہد کرنا ہوگا کہ ہم آپس میں متحد رہ کر دشمنوں کی ہر سازش ناکام بنائیں گے ،سنی اتحاد کونسل کے وائس چیئرمین صاحبزادہ حسین رضاء نے کہا کہ شعیہ سنی اتحاد بنانے والوںنے پاکستان بنایاتھا اب پاکستان بچائیں گے بھی ہم کیونکہ جن لوگوں نے پاکستان کی مخالفت کی انہوں نے ہی ہمارے دشمنوں سے ملکراور ملک دشمنی کا ثبوت دیا اور نسل در نسل اقتدار پر قابض ہوگئے مگر ہم اپنے حقوق حاصل کرکے رہیں گے ہم ڈنڈے کے نام پر اسلام نافذ کرنے والوں کی سخت مزمت کرتے ہیں اوروعدہ کرتے ہیں کہ جب تک دم میں دم ہے۔

اسلام دشمنوںکامقابلہ کرتے رہیں گے ،منہاج القران کے مرکزی رہنماء فرحت عباس شاہ نے کہا کہ قرض اتارو ملک سنواروں کا نعرہ لگا کر پوری دنیا میں بیٹھے ہوئے پاکستانیوں کو بیوقوف بنا کر اربو ں روپے اکٹھے کرکے حکمرانوں نے صرف اپنی عیاشی کے اڈے بنائے اور ملک کا قرض بڑھتا ہی رہا مگر آج سکردو میں انسانوں کے ٹھاٹھیں مارتے ہوا سمندرسے ثابت ہو چکا ہے کہ اب بھی حکمران اپنی من مانیاں کریں اورانکو کوئی روکنے والانہ ہو آج تمام قوتیں اکٹھی ہو کر ایساآہنی ہاتھ بن جائیگا کہ اگرکسی نے یہاںکے عوا،م کے حقوق غضب کرنے کی بات بھی کی تو اسکی زبان کھینچ دی جائیگی ،سیکریٹری سیاسیات ناصر شیرازی نے کہا کہ سکردو میں اس کانفرنس کا مقصد یہ تھا کہ آپ لوگوں کو بتادیا جائے کہ پورے ملک کی عوام گلگت بلتستان کے ساتھ کیونکہ جب تک یہاں کے گلیشیئر کے پانی پورے ملک کو نہیں جاتا۔

اس وقت تک پورا ملک راشن نہیں حاصل کرسکتایہ معمولی سرزمین نہیں یہ دنیا کے بلند ترین حوصلوں کی سرزمین ہے اور حکمران زرا بتائیں کہ کارگل اور سیاچن کس نے بچایا تھا جبکہ حکمران یہ بھی بتادیں کہ ادھاملک کس نے گنوا یا تھا ہم نے اپنے زور بازو پر آزادی حاصل کرکے تحفہ میں یہ خطہ پاکستان کو دیدیایہاں کے عوام غیرتمند ہیں ہیں یہاں کے منرل پورے ملک کودیتے ہیں اہل گلگت کو آئینی اور قانونی حقوقنہ دیے گئے تو پھر ہم ہر اس سرحدکو پا رکرجائیں جو حکمرانوںنے اپنے ایوانوںکے بچائو کے لیے لگا رکھی ہے انہوںنے کہاکہ دہشت گردوں کو حکومت اور اقتدار میں شامل نہیں ہونے دیں گے ان سے نمٹنا ہمیں آتا ہے کیونکہ ہنگو کے 12سال کا سنی اتحاد کونسل کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل جواد الحسن کاظمی نے کہا کہ ہم لوگ کسی بھی بڑے مقصد کے حصول کے لیے بلخصوص پاکستان کی ترقی اور اپنے حقوق کے لیے مل بیٹھ سکتے ہیں تاکہ ملک دشمنوں کا قلعہ قمع کیا جاسکے اب وقت آچکا ہے۔

اپنے دیکھے ہوئے خوابوں کی تعبیر کے لیے سب ملک بیٹھ کر اسلام اورپاکستان کے استحکام کے لیے کام کریں ہم وہ لوگ نہیں جنہوں نے قیام پاکستان سے کی مخالفت کی اور قائد کے خلاف فتوے دیتے رہے ہم وہ بھی نہیں جنہوں نے پیسے لیکر ملک میں دہشت گردی کو پروان چڑھایا بلکہ ہم وہ ہیں جنکے آباو اجداد نے اپنے خون کی قربانیاں دیں اعتزاز حسن بھی بخوبی جانتا ہے کہ دہشت گردوں سے کیسے نمٹا جاتا ہے حکمران بزدلی چھوڑ کرجرائت کا مظاہرہ کریں ، کوئٹہ بلوچستان سے آئے رکن صوبائی اسمبلی سید آغا محمد رضاء نے کہا کہ ملک دشمن قوتیں پاکستان میں استحکام پیدا نہیں ہونے دیتی یہی وجہ تھی کہ کوئٹہ میں الیکشن کے دوران بم دھماکے کیے گئے۔

تاکہ عوام خوف زدہ ہوکر گھروں میں محصور ہوجائیںمگرغیور عوام نے ملک دشمنوں کو شکست سے دوچار کیا انہوں نے کہا کہ ملالہ پر حملہ ہوتا ہے تو قابل مزمت ،حامد میر پر ہو تو بھی قابل مزمت مگر جب دہشت گرد دہشت گردی کرتے ہیں تو وہ قابل مزمت ہی نہیں بلکہ قابل مرمت بھی ہیں ہم ملک سے دہشت گردی کا خاتمہ کرکے دم لیں گے ،مسلم لیگ ق کے رہنماء مظفر ریلے نے کہا کہ آج 70سال ہوچکے ہیں مگر اس خطہ کو جان بوجھ کر نظر انداز کیا گیاہر حکمران نے نیانعرہ لگاکر ہمیں لالی پوپ دینے کی کوشش کی مگر اب ہم ان جھوٹے حکمرانوں کے جھوٹے نعروں میں نہیں آئیں گے اب حالات پہلے جیسے نہیں ہیں ملک دشمنوں کی نظریں اس خطے پر جم چکی ہیں اور جب تک گلگت بلتستان کا علاقہ مستحکم نہیں ہو گا اس وقت تک پاکستان بھی مستحکم نہیں ہوگا،اہلسنت بلتستان کے مرکزی رہنما مولانا محمد بلال زبیری نے کہا کہ ہم نے ڈوگرا راج کے خلاف بھر پور مزاحمت کی اور پاکستان کے حق میں فیصلہ دیا مگر ہمیں آج تک آئینی حقوق سے محروم رکھا گیا ہمیں بتایا جائے کہ ہم کشمیری ہیں یا بلتی ہیں اگر ہمیں ہمارا حق نہ دیا گیا تو بہت جلد یہاں کی عوام کا ہاتھ ہوگا اور حکمرانوں کا گریبان ہوگا۔

١۔کانفرنس کا آغاز یادگار شہداء پر ایک بجے ہونا تھا مگر وقت سے پہلے ہی کارکنوں کی بڑی تعداد پنڈال میں پہنچ گئی۔

٢۔یاد گار چوک سکردو میں ،کھرمنگ،شگر،خپلو،گلگت،استور،کچورا و دیگرعلاقوں سے قافلوں کی صورت میں کارکن پہنچتے رہے

٣۔کانفرنس میں سب سے پہلے مجلس وحدت مسلمین بلتستان ڈویژن کے سیکرٹری جنرل اور گندم سبسڈی دھرنوں کی قیادت کرنے والے علامہ آغا سید علی رضوی پہنچے

٤۔سٹیج پر قائد اعظم اور علامہ اقبال کی تصویروں والا بڑا فلیکس آویزاں کیا گیا تھا

٥۔کانفرنس میں سنی اتحاد کونسل،منہاج القرآن ،مقامی علمائے اہلسنت،علمائے اہل حدیث نے بڑی تعداد میں شرکت کی کارکنوں کے ہاتھوں میں مجلس وحدت مسلمین اور پاکستان کے جھنڈے اُٹھا رکھے تھے۔

٦۔سٹیج سیکرٹری وقفہ وقفہ سے اپنے پرجوش خطاب سے کارکنوں کی جذبات کو گرماتے رہے

٧۔علمائے کرام اور عمائدین ملت اور میڈیا کے افراد کے لئے سٹیج کے دونوں اطراف کرسیاں لگائی گئیں تھیں کانفرنس کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا

٨۔کانفرنس پنڈال میں علامہ امین شہیدی ،علامہ حسن ظفر نقوی،ایم پی اے بلوچستان اسمبلی مجلس وحدت مسلمین آغا محمد رضا اکھٹے داخل ہوئے۔

٩۔اجتماع میں سیاسی مخالفین کو ،،مکاروں،،کا لفظ مقررین کثرت سے استعمال کرتے رہے

١٠۔کارکن پاکستان بنایا تھا پاکستان بچائیں گے کے نعرے لگاتے رہے۔
١١۔کانفرنس میں سنی اتحاد کونسل کے وائس چیئرمین حسین رضا،ڈپٹی سیکرٹری جنرل سنی اتحادکونسل جواد الحسن کاظمی،پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی رہنما سید فرحت عباس شاہ نے شرکت کی

١٢۔وحدت سکاوٹس پنڈال کے داخلی راستوں پر شرکا کی جامہ تلاشی لیتے رہے جبکہ پولیس اہلکار قریبی عمارتوں پر سکیورٹی کے فرائض انجام دیتے رہے۔

١٣۔علامہ سید علی رضوی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین بلتستان ڈویژن بھٹو کے سٹائل میں شرکاء سے عہد لیتے رہے ،آگے بڑھو گے؟،ظالموں کو تحس نہس کروگے؟،دشمن کو شکست دوگے؟،اور عوام ،بے شک بے شک ، کہہ کر تائید کرتے رہے۔

Share this:
Tags:
demonstrations friday karachi MWM organized pakistan Target killings اعلان ٹارگٹ کلنگ جمعہ خلاف کراچی مجلس وحدت مسلمین مظاہروں ملک
Islamabad
Previous Post اسلام آباد: پسند کی شادی کرنے والی لڑکی سسر سمیت قتل
Next Post یوٹیوب پر عائد پابندی ختم کی جائے ، سینیٹر نسرین جلیل کا وزیر اعظم کو خط
Karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close