Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

میرے شہر میں میری نسل لوٹنے والو

December 20, 2014 0 1 min read
Peshawar Terrorism
Peshawar Terrorism

تحریر: محسن شیخ۔ حیدرآباد سندھ
پشاور میں ملکی تاریخ کی سب سے بڑی دہشت گردی یہ ظلم اور بربریت کی انتہا ہے، پھولوں کے شہر پشاور میں معصوم پھولوں کو بن کھلے ہی مرجھا دیا گیا ہے، وہ جو کل کے روشن مستقبل کے لیے نکلے تھے، وہ موت کے اندھیرے میں چلے گئے، ہر آنکھ اشکبار ہر دل غمزدہ میرے قلم پر لرزہ طاری ہے، اشکوں کی روانی ہے شہر پشاور میں ہر گھر میں صف ماتم بجھ گئی، ماں باپ اپنے جگر گوشوں کی زندہ لاشیں اٹھانے پر مجبور، پشاور شہر میں ہونے والی یہ ملک کی تاریخ کی بد ترین دہشت گردی ہے، جس میں ورسک روڈ پر آرمی پبلک اسکول کو دہشت گردوں نے نشانہ بنایا، اطلاعات کے مطابق 132 بچوں سمیت 144 افراد شہید ہوچکے ہیں، 245 زخمی ہیں،حملہ آوروں نے پورے اسکول کو خون میں نہلا دیا، مصوم پھولوں کے ماں باپ غم سے نڈھال ہیں ہر طرف خون کے قطرے سربریدہ لاشیں ہیں۔

مائيں دیوانہ وار بھاگتی رہی اپنے لخت جگروں کی تلاش میں، کہیں ٹھنڈ نہ لگ جا‏‏ئے، مائوں نے اپنے نھنے نھنے مننوں کو گرم جرسیاں پہنا کر اسکول بھیجا تھا، ان مائوں کو کیا پتہ تھا کہ آج انکے نھنے مننے پھول کفن پہنیں گے، آج انکی گودیں ہمیشہ ہمیشہ کے لیے اجڑ جائے گی، کیا مائیں بچے اس لیے پیدا کررہی ہیں، کہ انکو بچوں کو کسی بھی عمر میں بے دردی سے مار دیا جائے۔

جب تک یہ تحریر شا‏ئع ہوگی تب تک تو جنازے اٹھ چکے ہونگے۔ پرائمری سیکشن کے بچوں کے لیے چھوٹے کفن اور ہائی اسکول کے لیے نارمل سائز کی قبریں بھی آباد ہوچکی ہوگی، قبروں پر پانی چھڑکنے کے بعد چڑھائے گئے پھول بھی مرجھانا شروع ہوجائے گئے، مائیں اپنے بچوں کی تصویروں اور کپڑوں کو چوم چوم کر بے حال بیٹھی ہوگی، جنہیں انہوں نے صبح ہی سبز کوٹ سبز سویٹر لڑکیوں کو سبز چادر پہنا کر اسکول بھیجا تھا، دوپہر کا کھانا تیار کیا ہوگا، بچے گھر آتے ہی مائوں سے لپٹ کر کھانا مانگتے ہیں،
مائیں دروازے تکتی رہے گئيں،
بچے اسکول سے جنت چلے گئے۔

جنہیں دفنانے کے بعد مرد لوگ اپنے گھروں میں غمزدہ بیٹھے ہونگے، ویسے بھی سرد موسم میں مائوں کو پڑھائی سے زیادہ یہ فکر لا حق ہوتی ہیں کہ کہیں ٹھنڈ نہ لگ جائے، ان بچوں کو شہید کیا جا چکا ہے، شہید سیدھے جنت میں جاتے ہیں، شہید کبھی مرتے نہیں ہیں، یہ کہہ کر دلوں کو تسلی دے لیتے ہیں، پشاور کی سردی ان بچوں کی قبروں کے اندر نہیں پہنچے گی،،اس سانحے پر حکومت ایک ہنگامی اجلاس طلب کرچکی ہوگی، جس میں انتہائی سخت الفاظ میں اس قتل عام کی مذمت کی جائیگی، طالبان کا نام لیا جائے گا، انہیں قوم اور ملک کا دشمن کہا جائے گا، انکو صفحہ ہستی سے مٹانے کا عزم دہرایا جائے گا، اہم فیصلے کیے جائیں گے، مرحومین کے لیے دعائے مغقرت پڑھ دی جائے گی، لواحقین کو پانچ پانج لاکھ روپے دیے جائیں گے، زخمیوں کی حسب روایت عیادت کردی جائیں گی، سوگ کا اعلان کردیا جائے گا۔

Condemned
Condemned

میڈل کلاس اور میٹرک کرنے والے ان نھنے پھولوں کا گناہ کیا تھا، اب انکی بخشش کے لیے دعائیں مانگی جارہی ہے، ہوسکتا ہے کسی نے 20 روپے اپنے کلاس فیلو سے ادھار لے کر ایزی لوڈ کرا لیا ہوں، کسی نے اپنے کلاس فیلو کو چپکے سے نقل کرا دی ہوں، کوئی کسی سے ادھار لے کر مکر گیا ہوں، کسی نے باتھ روم میں چپ کر پہلا سگریٹ پی لیا ہوں، کسی نے کسی سے کوئی وعدہ کر رکھا ہوں، خبروں میں آیا ہے کہ میٹرک کی الوداعی تقریب چل رہی تھی، اسی اثنا میں گولیوں کی بارشیں شروع ہو گئی،سبز کوٹ اور سبز جرسیاں خونوں میں تر ہو گئی، مگر چند روز بعد تو موسم سرما کی چھٹیاں پڑنے والی تھی، کئی بچوں نے چھٹیوں کے پروگرام ترتیب دیں رکھے ہونگے، کسی نے انٹر نیٹ پر چیٹ کرنے کا کسی نے وڈیوں گیمز کھیلنے کا تو کسی نے چھٹیوں کے بعد دوبارہ ملنے کا وعدہ کرلیا ہوگا۔ آخر 9 سے 16 سال کی عمر کے بچے اور بچیاں کیا گناہ کرسکتے ہیں۔

اب ان میں سے ایک بھی واپس نہیں آسکتا، کیونکہ وہ پشاور کی ایک ایسی سرد مٹی میں دفن ہیں، جو ایک کلاس روم ہے، جہاں کوئی کلاس فیلو نہیں ہوگا، اور وہاں کبھی بھی چھٹی کی گنٹی نہیں بجیں گی، تو بھائی لوگوں یہ جو مذمتیں ہوتی ہیں ان مذمتوں سے ہوتا کیا ہے ان اہم اجلاسوں میں ہونے والے اہم فیصلوں پر عمل درآمد کیوں نہیں کیا جاتا، کیا ان مذمتوں سے اہم اجلاس میں ہونے والے اہم فیصلوں سے ان مائوں کی گودیں بھر جائے گي، جانے والے ننھے پھول واپس آجائے گے، وہ مائيں جو نو ماہ پیٹ میں رکھ کر تکلیف سہہ کر بچے کو جنم دیتی ہیں، پھر نازوں سے پرورش کرتی ہیں، اور پھر انکی گودوں کو اجاڑ دیا جائے،
میرے شہر میں میری نسل لوٹنے والوں،
پتہ ہے کس طرح بیٹا جوان ہوتا ہے۔

سنا ہے سزائے موت پر پابندی کا خاتمہ ہوچکا ہے، یہ اقدام اچھا ہے، مگر رونا پھر اسی بات کا ہے، اس پر عمل درآمد کتنا ہوگا، اور کب ہوگا، مسٹر وزیراعظم قوم کو اب بیانات کی نہیں احکام کی ضرورت ہے، ملک کی تمام جیلوں میں قید 500 دہشت گردوں کو فوری طور پر سرعام پھانسیوں پر لٹکایا جائے، میاں صاحب آپ ملک کے وزیراعظم ہیں، ڈپٹی کمشنر نہیں آپ کے پاس اختیارات ہیں، طاقت ہیں، آپ باتیں مت کریں، اب یہ مذمتیں اور بیانات اچھے نہیں لگتے، حاکم کے فیصلے بولتے ہیں، حاکم نہیں بولتا، بیانات دینا اجلاس بیٹھانا بند کریں خدا راہ 500 دہشت گردوں کو ایگزیکیوٹ کروائيں، ان سب کو چوراہے پر لٹکا دیا جائے تو سب لوگ جرم کرنے سے ڈریں گے، اگر ان درندوں کو سزائیں نہیں ملے گی تو این جی اوز یورپی یونین آپ پر چڑھ جایئں گی، نہیں یہ تو انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔

Death Penalty
Death Penalty

یہ جو 141 بچے مارے گئے یہ انسان نہیں تھے، کیا یہ ہمارے چھوٹے بہن بھائی نہیں تھے، سزائے موت پر عمل کرو، جب تک ملک میں قانون کی حکمرانی نہیں ہوگی، انصاف کا بول بالا نہیں ہوگا، پاکستان سے دہشت گردی کا خاتمہ نہیں ہوگا۔ فوج اور حکومت سے گزارش کرتے ہیں کہ اب آپریشن ضرب عضب نہیں ان دہشت گردوں پر آپریشن ضرب قہر و غضب شروع کردوں، انکے حمائتیوں پر بھی ٹوٹ پڑو۔ چاہے وہ کسی بھی مسلک سے ہوں، کسی بھی سیاسی جماعت میں ہوں، ان کو عبرت کا نشان بنا دو تاکہ ان کی آنے والی نسلیں بھی یاد رکھیں، ان کو دہشت ناک انجام تک پہنچا دو، اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہوں، آمین،،

تحریر: محسن شیخ۔ حیدرآباد سندھ

Share this:
Tags:
generation rob terrorism tyranny دہشت گردی ظلم لوٹنے نسل
Previous Post لیفٹیننٹ جنرل غیور محمود کی آرمی پبلک سکول پشاور میں شہید ہونے والے طالب علم کے والدین سے اظہارِ تعزیت
Next Post کراچی میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، شہر اندھیرے میں ڈوب گیا

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close