ینگون (جیوڈیسک) میانمار کی پارلیمنٹ نے پانچ رکنی نئے الیکشن کمشن کی تشکیل کی منظوری دے دی۔
صدر یومتائن کائیو کے تجویز کردہ نئے الیکشن کمشن کے سربراہ یوملاتھین ہوگئے جبکہ اس کے ارکان میں یوآنگ مائٹ، سونی ژی، یوتیون فائن اور یوملائینٹ شامل ہوں گے۔

Start typing to search...