ینگون (جیوڈیسک) میانمر کی شمالی ریاست کیچن میں مٹی کا تودہ گرنے سے 12 افرا د ہلاک جبکہ 100 لاپتہ ہو گئے۔
واقعہ ہپاکنٹ ٹائون میں اس وقت پیش آیا جب متعدد کانکن پہاڑ کے ایک طرف کھودی گئی مٹی کے ڈھیر کے اطراف میں کام کر رہے تھے۔

Start typing to search...