میانمار (جیوڈیسک) میانمار کے سبکدوش ہونے والے صدر تھین سین نے شورش زدہ ریاست راکھائن میں 4 برسوں سے نافذ ہنگامی حالت کو ختم کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق اِس ریاست میں 2012ء میں اْس وقت ہنگامی حالت نافذ کیا گیا تھا۔

Start typing to search...