مظفرگڑھ (جیو ڈیسک)مظفرگڑھ میں پی پی دوسوچون پرتحریک تحفظ پاکستان کے امیدوار مشتاق کھیڑا انتقال کر گئے۔
اس حلقہ میں الیکشن ملتوی کر دیئے گئے ہیں۔ اب تک قومی اسمبلی کے دو اورصوبائی کے چار حلقوں میں الیکشن ملتوی ہو چکے ہیں۔

Start typing to search...