Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مظلومان شام پر سارا عالم خاموش تماشائی کیوں؟

March 13, 2016 0 1 min read
Violence in Syria
Barack Obama
Barack Obama

تحریر: علی عمران شاہین
شام میں جنگ بندی جاری ہے تو امریکی صدر اوبامہ نے یہ کہہ کر ” شام پر بشار الاسد کے خلاف بمباری نہ کرنے پر انہیں فخر ہے ،”اس بات کی قلعی ایک بار خوب کھول دی ہے کہ امریکہ مسلمانوں کے ساتھ صرف دھوکہ بازی کرتا اور انہیں دشمنی کے ساتھ دوستی کے روپ میں بھی قتل ہی کرتا ہے ۔کتنے ماہ وسال بیت چکے’ ساراعالم کھلی آنکھوں سے دیکھ رہا ہے کہ ارض شام خاک وخون میں غلطاں ہے۔ ایک ایسی سرزمین کہ جس کے باسی اپنے ہی حاکم کے ہاتھوں زخموں سے اس قدر چور اوردکھوں سے رنجور ہیں کہ تاریخ میں ایسی مثال شاید کم ہی ملے۔ یہاں کے حاکم وقت نے اپنی ہی رعایاکو مار مار کر لاکھوں کی تعداد میں موت کے گھاٹ اتاراتوملک کی آبادی کا بھاری اکثریتی حصہ ملک ہی چھوڑ چکاہے اور دنیا کے کتنے ملکوں میں دھکے کھاکر سمندروں میں غرق ہو رہے ہیں لیکن حکومت اور صرف حکومت کے نشے سے سرشاربشارالاسد صرف کھنڈرات اور لاشوں کے انبار وں پر بیٹھا صرف اس لیے شاداں و فرحاں ہے کہ وہ اب بھی ایک ملک کا سربراہ حکومت ہے ‘ اگر چہ کہ ملک مٹ چکاہے۔

سرزمین شام اس لحاظ سے بھی کس قدر بدقسمت ہے کہ دنیا کے کسی کونے میں ایک آہ و فریاد پرلاکھوں کروڑوں دل پسیج جاتے ہیں ‘جسم تھرانے لگتے اور زبانیں چیخ و پکار شروع کردیتی توآنکھیں اشک بار ہوجاتی ہیں لیکن یہاں تو مُردوں کو دفنانے والا بھی کوئی نہیں ہے’ تو ان لاچاروں کانام لینے والابھی کوئی نہیں۔ لٹے پٹے اہل شام کو مارنے کے لیے دنیا بھر سے بشار کے ہم نوا یہاں جمع ہیں اور انہیں کوئی پوچھتا ہی نہیں۔آج ہی سوشل میڈیا پرایک تصویر دیکھی جس میں پاکستان کے شہر خوشاب کے رہنے والے ایک نوجوان محسن کو دکھایا جا رہا ہے کہ اس نے یہاں سے جاکر وہاں ”مقدس مشن” میں اپنی جان واردی ہے لیکن اس پر کوئی بات نہیں کرتا کہ پاکستان سے ان شہریوں کو وہاں کون اور کیوں لے جا رہا ہے؟اور کیا یہ دہشت گردی اور ریاست سے بغاوت کے زمرے میں نہیں آتا؟

بشارالاسد’اس کے دنیا بھر کے عالمی اور علاقائی طاقتوں کے سرخیل اور حمایتی جو یہاں قیامت ڈھارہے ہیں’ اس کا ایک نظارہ دنیا نے جنوری 2016ء کے آغاز سے دیکھنا شروع کیااور بتانا شروع کیاکہ شام کے کتنے ہی ایسے علاقے ہیں جہاں لاکھوں شہری محاصرے میں ہیں اور بھوک و پیاس سے تڑپ تڑپ کر پہلے ہڈیوں کے پنجر بنتے ہیں اور ساتھ ہی پھر سسک سسک کر جانیں دے رہے ہیں۔ ماں باپ کے ہاتھوں میں معصوم بچے بلک بلک کر موت کی وادی میں اتر رہے ہیں۔ یہ محاصرہ کوئی آج شروع نہیں ہوا’ اسے تو 5 سال ہونے والے ہیں اور آج دنیا جس علاقے مضایہ کا نام سن رہی ہے’اس میں گھاس پھونس’ کتے بلیاں اور پتے کھا کر گزارہ کرتے ہوئے انسانوں کو 8 ماہ سے زائد کاعرصہ بیت چکا ہے۔ ان علاقوں کے محاصرے اور انسانوں کو یوں تڑپاتڑپا کر مارنے میں لبنان سے آئی حزب اللہ پیش پیش ہے جس کے اعلیٰ تربیت یافتہ جنگجوؤں کو عالمی طاقتوں کی بھی بھرپور سپورٹ حاصل ہے۔

Violence in Syria
Violence in Syria

اس صورتحال پہ توایک بھارتی معروف صحافی لکھنے پر مجبور ہوئے ”بشارالاسد اورحزب اللہ نے مل کر بے گناہ اور معصوم عوام کی مکمل ناکہ بندی کر رکھی ہے۔باہر سے اگرکوئی انسانی حقوق کی تنظیم امدادی اشیاء پہنچانا بھی چاہے تو اس کی اجازت نہیں بلکہ ظالم نصیری حکومت نے تو اس سلسلے میں اقوام متحدہ کی اپیل کو بھی ٹھکرا دیاہے۔”مضایا” شہرکی موجودہ ہیبت ناک اور دل دوز تصویر نے اس شہرکے اس حسن و جمال کاجنازہ نکال کر رکھ دیا ہے جس کے حوالے سے مغربی دمشق کایہ شہر مشہور تھا اور جس کی وجہ سے دنیا بھر کے سیاح یہاں کھنچے چلے آتے تھے۔ ”مضایا” 2011ء سے پہلے نہایت ہی پرکشش ‘ قدرتی حسن وجمال اور فطری خزانوں سے مالامال شام کاایک مشہور شہر تھامگرآج یہ شہر فاقہ کشی ‘بیماری اور فقر و محتاجگی کی ضربوں تلے کراہ رہا ہے۔ اس کی واحد وجہ یہ ہے کہ یہ شہرانقلاب شام کی تحریک کے آغاز ہی سے وہاں اس کی ناجائز ظالم حکومت کے سامنے سینہ سپرہے جواپنے شہریوں کو زیر کرنے کے لیے انہیں بھوکا پیاسا رکھنے کو ہتھیار کے طورپر استعمال کررہی ہے۔ شامی حکومت اور اس کے معاون حزب اللہ نے شامی شہریوں کو بے موت مارنے کے لیے صرف میزائل ‘بمبار طیارے اور ہلاکت خیز بم وبارود ہی استعمال نہیں کیے بلکہ ان کے علاوہ بھی ہر گندا اور انسانیت کش حربہ وہ آزما رہے ہیں۔ چنانچہ اب انہوں نے شہریوں کو روٹی اور بچوں کو دودھ سے بھی محروم کرنے کی ٹھان رکھی ہے۔

”مضایا” کے بچوں ‘بوڑھوں اور عورتوں کے پاس سوائے صبراور نصرت الٰہی کی امید کے اور کوئی ہتھیار نہیں جس سے وہ حزب اللہ او ر بشارالاسد کی چنگیزیت کامقابلہ کرسکیں۔دنیابھرکی حقوق انسانی کی تنظیمیں اور عالمی برادری کسی بھی ملک کو یہ اجازت نہیں دیتیں کہ وہ اپنے مدمقابل کوزیرکرنے کے لیے اس کی غذائی ناکہ بندی کردے اور اس کے حق زیست کو غصب کرنے کی کوشش کرے’مگرساری دنیابزعم خویش دیکھ رہی ہے کہ شام میں یہی کچھ ہورہاہے ۔لاکھوں لوگ مارے جاچکے ‘اتنے ہی جلا وطن ہوئے اور ملکوں ملکوں دربدر پھر رہے ہیںجبکہ ہزاروں لوگ بشار اورحزب اللہ کے ظلم و جور سے تڑپ رہے ہیں۔

لبنانی سرحدسے متصل شام کے سرحدی علاقوں میں پناہ گزینوں پرحزب اللہ کے مظالم ناقابل بیان ہیں۔ قصیرزہدانی اور حمص کے تمام شہری بے گھر ہوچکے ہیں جبکہ مضایااورمعضمیہ کئی ماہ سے شامی افواج اور حزب اللہ کے محاصرے میں ہیں۔ان شہروں کے لوگوں کو کھانا اسی شرط پر مل سکتاہے کہ وہ ناجائز حکومت اوراس کے لوگوں کے سامنے گھٹنے ٹیکیں اور ساتھ ہی اپنی زمین جائیداد سے بھی دست بردار ہوجائیں۔شامی حکومت اورحزب ا للہ دونوں مل کر اسی طرح شام کے اصل شہریوں کو بے گھر کرکے اپنی نسلوں کو آباد کرناچاہتے ہیں جس طرح فلسطین میں اسرائیل نے وہاں کے اصل باشندوں کو ہجرت وپناہ گزینی پر مجبور کرکے ساری دنیاکے یہودیوں کو لالاکرآباد کرنے کا سلسلہ شروع کررکھاہے۔

Bashar Assad
Bashar Assad

دنیا کی منافقتیں دیکھیے کہ مظلوم اہل شام کو بشار الاسد کے جو روستم سے نجات دلانے کے لیے پیش پیش سعودی عرب نے اپنے ملک میں دہشت گردی بپا کرنے اورملک کی سلامتی کونقصان پہنچانے والے 47 شہریوں کوسزائے موت دی توامریکہ سمیت ساری دنیا میں بھونچال ساآگیا۔خصوصاً سعودی شہری باقرالنمر کی پھانسی پر توہرجگہ یہی شور وغوغابپاہوا ۔انسانی حقوق کی جبری عالمی چیمپئن ایمنسٹی انٹرنیشل کئی دھائیوں سے سعودی عرب میں مجرموں کو دی جانے والی اسلامی سزاؤں پرسب سے زیادہ کہرام بپاکیے ہوئے ہے اوراس نے سعودی عرب کو بدنام کرنے میں کوئی کسراٹھانہیں رکھی لیکن وہی ایمنسٹی’ اسرائیل اور بشار کی غنڈہ گردی پر زبان کو چپ کے تالے لگائے بیٹھی ہے۔افغانستان ‘عراق’صومالیہ اور دیگر مسلم خطوں میں جھوٹی قراردادوں اورمحض الزامات پر لاکھوں مسلمانوں کو بم وبارود سے مروانے والی اقوام متحدہ کو یہاں کسی ظلم کی کوئی پروا نہیں۔امریکہ کاسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ ایک طرف سعودی عرب کو اپنااتحادی قراردیتاہے تودوسری طرف اس کے اندرونی فیصلوں پرشدید تحفظات کااظہار کرتااوردن رات سعودی عرب کو غیرمستحکم کرنے کے لیے رنگارنگ سازشیں رچاتااور گھیراتنگ کرتاہے۔

سارے عالم نے گزشتہ سال جنوری میں ایک عجیب منظر دیکھا تھا جب فرانس کے دارالحکومت پیرس میں گستاخ رسالے چارلی ایبڈو پرحملہ ہوااور گستاخ کارٹونسٹ قتل ہوئے تو دنیاکے37ممالک کے سربراہ پیرس میں جمع ہوکر ان 11ہلاک شدگان کے غم میں ہلکان ہوئے جا رہے تھے لیکن ان سب کوشام میں انسانیت کی بدترین حالت زار کی ذرہ بھر پروا نہیں۔ کوئی سوچے نہ سوچے’ بہرحال مسلم امہ کو تو سوچنا ہوگاکہ آخرکب تک وہ یوں ایک ایک کرکے مرتے رہیں گے اور”ہنوز دلی دوراست” کی تاریخ اورواقعات دہراتے رہیں گے ۔انہی مسلمانوں کے ساتھ اقوام متحدہ کی منافقتیں دیکھئے کہ وہ کیسے مسلمانوں کو دھوکے دے رہے ہیں۔

12 جنوری کوخبرآئی کہ اقوام متحدہ سلامتی کونسل نے یہ اطلاعات ملنے کے بعد کہ شام کے محصور علاقوں میں لاکھوں عام شہری بھوک سے مررہے ہیں’اس پربحث شروع کردی ہے۔ اقوام متحدہ کو اب یاد آیاہے کہ مضایہ میں پھنسے ہوئے لوگوں کو مہینوں سے کوئی رسد نہیں پہنچی ہے۔بعد میںقوام متحدہ اورریڈکراس نے یوں تسلی دیتے ہوئے کہاکہ برسرپیکار فریقوں کے درمیان سمجھوتہ کے تحت غذائی اور طبی سازوسامان لانے والے ٹرک لبنانی سرحد کے نزدیک مضایہ پہنچ گئے ہیں اور سامان تقسیم کرنا شروع کر دیا ہے۔ حقیقتاً یہ سب کارروائیاں محض نمائشی ہی ہیں۔ عملاً ان مظلوموں کے لیے کچھ نہیں ہورہا۔ سعودی عسکری اتحاد ایسے ہی مظلوموں کی مدد کے لیے بنایاگیاہے’اب وہی کچھ کرے توکرے لیکن ہمارے ہاں ہمیشہ سعودیہ کا مال کھانے والے بار بار غیرجانبداری کا درس دیتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ ان مظلوموں کی مدد کیا ظالم کریں گے۔ کیاظالم اورمظلوم کے مقابلے میں غیر جانبدار ہو کر مظلوموں کی مددکی جاسکتی ہے۔ آج یہ پوری امت کے لیے لمحۂ فکریہ ہے۔

Ali Imran Shaheen
Ali Imran Shaheen

تحریر: علی عمران شاہین
برائے رابطہ:0321-4646375

Share this:
Tags:
bombing Syria World بمباری تماشائی خاموش شام عالم علی عمران شاہین
DC Korangi Viist
Previous Post محمد زمان ناریجو کا ایڈمنسٹریٹر اور میونسپل کمشنر کے ہمراہ ضلع کورنگی کا تفصیلی دورہ
Next Post راولپنڈی : چھت گرنے سے ماں بیٹا اور بیٹی جان سے گئے
Rawalpindi Roof Collapse– Breaking News – Geo

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close