Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نواز حکومت کو میرا ڈبل سلام

July 21, 2013 0 1 min read
Mian Mohammad Nawaz Sharif
 Mian Mohammad Nawaz Sharif
Mian Mohammad Nawaz Sharif

ن لیگ کے سربراہ اور وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی رواں حکومت کو اِس کے ابتدائی 35/30 ایام ہی سے مجھ سمیت غالبا بیشتر لکھاریوں نے اپنے اپنے نقطہ نگاہ سے تنقید کا نشانہ بنایا، اب اِس زمرے میں آنے والے قلم کاروں کی نیتوں کا تو مجھے کچھ پتہ نہیں، ہاں البتہ آج میرااپنے متعلق اللہ کو حاضرو ناظر جان کر یہ موقوف ضرور ہے، کہ میں نے جتنی بھی تنقیدیں کیں ہیں، وہ تنقید برائے مقصدو اصلاح تھیں اور اِسی طرح آئندہ بھی رہیں گیں۔ اور اِس کے ساتھ ہی میں اپنے قارئین حضرات اور دیگر سیاسی و مذہبی جماعتوں کو یہ بھی باور کرنا چاہتا ہوں کہ میرا کسی بھی سیاسی و مذہبی جماعت یا صوبائی یا علاقائی و شہرو دیہات کے کسی گروپ سے کو ئی وابستگی نہ ہے اور نہ ہی پہلے کبھی تھی۔

اور اِسی طرح آئندہ ہوگی، مگر کوئی اِس کا یہ بھی مطلب نہ لے کہ میں کسی پر تنقید کروں تو کوئی ناراض ہوجائے، اور جب کسی کے مجموعی طور پر ملک اور قوم کی بہتری کے لئے کئے جانے والے اچھے اقدامات اور کاموں کی تعریفوں کے پل باندھ دوں یا کسی کی شان میں قصیدے رقم کردوں یا گانا شروع کردوں تو کوئی یہ سمجھے کہ کوئی لالچ دی گئی ہوں گی، یا اِسے کہیں سے کچھ ملا ہوگا۔ جیساکہ ہمارے یہاں ماضی اور حال میں ہوتا رہا ہے اور ہورہا ہے اور ممکن ہے کہ مستقبل بھی میں یہ سلسلہ جاری و ساری رہے، مگر خدا کی قسم کہیں سے میرے متعلق کوئی یہ کہہ دے کے اِس حقیر فقیر اور بے توقیر بندئے ناچیز کو کہیں سے کچھ نوازہ گیا ہے۔

یا کہیں سے نوازنے کی پیشکش ہوئی ہے، تو میں لکھنا چھوڑدوں گا، ہاں البتہ کچھ مجھے گھور کر ضرور دیکھتے ہیں، مگر کہتے کچھ نہیں ہیں، یہ بھی اِن کی مہربانی ہے، ورنہ حق و سچ کہنے اور لکھنے والوں کا کیا بنتاہے، یہ بھی سب جانتے ہیں۔ بہر حال جب میں اپنی موجودہ نواز حکومت کے کسی یا بیشتر اقدامات اور کاموں سے متعلق تنقیدوں کے پہاڑ کھڑے کرسکتا ہوں تو میری یہ بھی تو ذمہ داری ہے کہ میں اپنا قلم جو مجھ سے یہ تقاضہ کرتاہے کہ میں غیرجانبدار رہوں اور وہ لکھوں جو صحیح ہے۔ تو قارئین حضرات آج میں نومولود نواز شریف حکومت پراپنی بے شمار تنقیدوں کے بعد اِس حکومت کے اس اقدام پر بالخصوص وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کو سلام پیش کرناچاہ رہا ہوں۔

آج جن کے اقدامات سے یہ واضح ہورہاہے، کہ جوں جوں میاں صاحب کی حکومت آگے کی جانب رینگتے جارہی ہے، اِس کے اقدامات بھی ملک و قوم کی بہتری کے لئے شروع ہوتے محسوس ہورہے ہیں۔ آج اِس میں کوئی شک نہیں ہے کہ موجودہ حکومت نے ملک بھر سے توانائی بحران سمیت لوڈ شیڈنگ کوجڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کئے ہیں، اور اول روز ہی سے وزیر اعظم میاں نواز شریف نے ملک کو درپیش توانائی بحران اوراِس کی شکل میں قوم پر لوڈ شیڈنگ کا جو عذاب نازل ہواہے اِس سے جلد چھٹکارے کے لئے ہوم ورک تیار کر لیا ہے، جن میں بیرونِ ممالک کا دورہ اور آئی پیز کو مطلوبہ رقم کی فراہمی جیسے سخت فیصلے بھی شامل ہیں اور جیساکہ اب تک وزیر اعظم نواز شریف پڑوسی ملک چین سمیت دیگر ممالک کے ہنگامی دورے بھی کر چکے ہیں۔

Load Shedding
Load Shedding

اور اِسی طرح نواز حکومت کا ملک میں لوڈ شیڈنگ کی کمی لانے سمیت اِس کے بتدریج خاتمے کے لئے آئی پیز کو مطلوبہ رقم کی فراہمی کے علاوہ بھی کی گئیں کوششیں یقینا اپنی جگہہ اعتماد بخش اور قابلِ تعریف ہیں۔ اب توانائی بحران اور لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لئے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے اقدامات اور منصوبوں پر سالوں نہیں تو کم از کم کچھ عرصے کے لئے ہی تنقید نگاروں اور عوام کو بھی سوچنا چاہئے کہ مسئلہ چوں کہ کافی پرانا ہے، اِس لئے اِس کے حل کے لئے بھی کافی وقت درکار ہے، لہذا اِس صورتِ حال میں میراخیال یہ ہے کہ مجھ سمیت میرے دیگر تنقید نگار بھائیوں اور قوم کو بھی انتظار کرنا چاہئے۔

اور حکومت پر اپنی تنقیدوں اور بض و کینہ کی وجہ سے گرد اڑانے کا سلسلہ بند کر دینا چاہئے، اگر اِس کے بعد بھی کچھ نہ ہو اتو پھر حکومت پر تنقیدوں کے لئے اپنے قلم کو آزاد اور قوم کو اپنی زبانوں کو بتیس دانتوں کی گرفت اور اپنے ہونٹوں کے دروازوں سے بے لگام کرکے چھوڑ دینا چاہئے، مگر یہ کام تب ہوگا، جب ہم حکومت کو کچھ مہلت دیں گے، بغیر مہلت دیئے ، اگر ہم نے کچھ کیا تو پھر ہم خود قلٹی پر ہوں گے، اور حکومت مظلوم بن جائے گی۔ ہاں البتہ اب یہ اور بات ہے کہ نواز حکومت نے ملک میں توانائی بحران کی ذمہ دار آئی ییز کو مطلوبہ رقم فراہم بھی کردی ہے، مگر پھر بھی ملک میں لوڈ شیڈنگ کا بحران بدستور عذاب بنتا جارہا ہے۔

یعنی یہ کہ آج ایسا محسوس ہورہاہے، کہ گزشتہ دنوں جیسے ہی حکومت نے آئی پیز کو اِس کی مطلوبہ رقم دی ، اِس نے توانائی بحران اور لوڈشیڈنگ کا دورانیہ مزید بڑھا دیا ہے، آج اِس کے اِس فعلِ شنیع پر ایک عام پاکستانی یہ ضرور سوچ رہاہے کہ جیسے آئی پیز ماضی کی حکومت اور حکمرانوں کی طرح ہماری موجودہ حکومت کو بھی بے وقوف بنارہی ہے، اور آئی پیز اپنی سازش اور گٹھ جوڑ کی وجہ سے ملک میں دانستہ طور پر توانائی بحران اور لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ پیداکرکے کسی بیرونی سازش کا حصہ بن کرملک میں ایسے حالات پیدا کرنا چاہتی ہے کہ، ملک میں انارگی پھیلے اور ملکی معیشت کا ستیاناس ہو۔

کارخانے اور صنعتیں بند ہوجائیں، بے روزگاری بڑھے، لوٹ مار اور قتل وغارت گری پروان چڑھے، اور حکومتیں ناکام ہوں، تواب کیا وجہ ہے کہ آئی پیز اپنی مطلوبہ رقم ملنے کے بعد بھی بجلی بحران اور لوڈ شیڈنگ کو ختم کرنے میں کوتاہی برت رہی ہے، اِس سے تو یہ صاف ظاہر ہے کہ آئی پیز نے یہ سمجھ لیاہے، کہ ملک کو چلانے والے ہم ہیں، اور ہم جو چاہیں کرسکتے ہیں اور حکمرانوں سے اپنے مرضی کے فیصلے کروا سکتے ہیں، جن میں بجلی کے نرخوں میں بے تحاشہ اضافے کا فیصلہ کرانے سمیت اور دیگر اقدامات شامل ہیں، آج نواز حکومت کو آئی پیز اِس کی مطلوبہ رقم کی فراہمی کے بعد کے کسی دباومیں آئے بغیر ایسے اقدامات کرنے چاہئیں کہ آئی پیزاِن کے سامنے گھٹنے ٹیک دے، اور جیسا حکومت کہے یہ ویساکرے، ورنہ حکومت آئی پیز کو گھر کا راستہ دکھائے۔

Pervez Musharraf
Pervez Musharraf

وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف حکومت کاایک اور اقدام جس نے مجھے آج کا اپنا یہ کالم سلام نواز شریف نواز حکومت کو میرا ڈبل سلام لکھنے پر متحرک کیا وہ یہ ہے کہ آج وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے2006 میں آمر جنرل (ر) پرویز مشرف حکومت کے انتہائی شاطر اور مفاد پرست وزیراعظم شوکت عزیز کی شروع کی گئی (بندر بانٹ) وہ پالیسی جس کے تحت ہر وہ افسر جو گریڈ 22 میں جائے گا اِسے معمول کے ایک پلاٹ کے علاوہ گریڈ 22 میں جانے کی وجہ ایک کنال کا ایک اضافی پلاٹ اِسے منہ دکھائی اور سلامی کی مد میں ملے گا، اِس سابق وزیر اعظم کی یہ پالیسی ختم کردی ہے۔ اگرچہ اب تک اِس اسکیم کے تحت 236 پلاٹس اسلام آباد میں افسران کو بندربانٹ کی طرح نواز دیئے گئے ہیں۔

اور اب بھی گریڈ 22 کے 106 افسران جھولی پھیلائے، ہاتھ کھولے قطار میں کھڑے تھے، کہ وزیر اعظم نوا ز شریف کے طرف سے اِس پالیسی کے خاتمے کے بعد اِن کے ارمانوں پر اوس پڑگئی ہے، اور اِس کے بعد مجھے یہ یقین ہے کہ یہ وزیر اعظم سے ناراضگی کا اظہار بھی کرنے لگے ہوں گے، اور دعائیں بھی کررہے ہوں گے کہ نواز حکومت کا جلد خاتمہ ہوجائے، جس نے اِنہیں پلاٹ سے محروم کرکے اِن کے پیروں کے نیچے سے ایک کنال زمین کھینچ لی ہے، مگراِ سی کے ساتھ ہی مجھے اِس بات کا بھی پورا یقین ہے کہ میاں نواز شریف کے اِس اقدام سے قوم میں حکومت کا اعتماد ضرور بحال ہوا ہوگا، اور قوم یہ بھی ضرور سوچ رہی ہوگی۔

کہ اگر نواز حکومت نے آہستہ آہستہ رینگتے ہوئے، ایسے اور کئی اچھے اقدامات کئے تو پھر یقینا ملک میں بہتری کے امکانات روشن ہوں گے، اور قوم کو اِس بات کا بھی احساس ہوگا کہ یہ حکومت اپنے اقدامات اور منصوبوں سے کسی حد تک امیری اور غریبی کا فر ق بھی ختم کردے گی، مگر یہ کرنے کے لئے حکومت پر یہ بھی لازم ہے کہ وہ قومی خزانے کو بھرنے اور اپنی ضرورتوں کو پورا کرنے کے لئے قومی اداروں سے کم گریڈ کے ملازمین کو اضافی بوجھ سمجھ کر نہیں نکالے گی، اور نہ ہی کم گریڈ ملازمین کی تنخواہوں اور اِنہیں ملنے والی مراعات میں کمی کرے گی۔

اگر اِس نے ایسا نہیں کیا جیساکہ میں نے اِسے مشورہ دیاہے اور قوم نے اِس سے امید باندھ رکھی ہے تو پھر سب سے پہلے میرا نواز حکومت کو ڈبل سلام۔ مگر اِس کے بعد بھی اگر نواز حکومت نے 106 بائیس گریڈ کے افسران کو پلاٹس سے محروم کرکے یہ سمجھ لیا ہے کہ اِس نے قوم کو دکھانے کے لئے کوئی بڑا کارنامہ سرانجام دے دیاہے، اور اب یہ دیدہ دانستہ قومی اداروں سے کم گریڈ میں بھرتی ہونے والے لاکھوں غریب محنت کشوں کو نکال باہر کرے گی، تو پھر وہ یہ بھی سوچ لے کہ آج جو قوم اِسے ہاتھ اٹھاکر سلام پیش کررہی ہے، اِس کی توقعات کے خلاف کئے گئے اقدامات پر پھر یہ آئندہ کیا کرسکتی ہے یہ اِسے بھی اچھی طرح ذہن نشین رکھے۔

تحریر : اعظم عظیم اعظم
naa.asn@gmail.com

Share this:
Tags:
head I NAWAZ Prime Minister The Government اعظم عظیم اعظم حکومت ڈبل سربراہ سلام میرا نواز وزیراعظم
Lahore Rain
Previous Post لاہور میں بارش سے گرمی اور حبس کا زور تو ٹوٹ گیا
Next Post ملالہ نہیں ڈاکٹر عافیہ ہیرو ہے
Aqeel Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close