Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نواز شریف کی کوتائی بحران کو جنم دے سکتی ہے

June 7, 2013June 7, 2013 0 1 min read
Abdul Rasool Long
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

اسلامی جمہوریہ پاکستان موجودہ صورتحال کافی سنگین ہیں۔ نواز شریف کی حکومت کا آغا بھی ہونے والا ہے ا بھی نئی منتخب حکومت نہیں آئی ، نگران حکومت عوام کے سامنے جوابدہ نہیں ، دھڑلے سے عوام کو ”مہنگائی ” کے ساتھ ساتھ اب غیر علانیہ بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ سے مار گئی۔ اتنی طویل لوڈ شیڈنگ شاہد تاریخ میں نہیں دیکھی گئی جتنی اب ہو رہی ہے ۔سیانے کہتے ہیں کہ اب عوام کو پتا لگا کہ ”زرداری” دور اس سے اچھا تھا۔

کہیں ایسا تو نہیں کہ اب حکومت چلانے اور گرانے کے لئے” واپڈا ”بیوروکریسی کی اداکاری ،فنکاری اور کاروباری سازشیں کام تمام کریں گی۔ حیرت ہے کہ شارٹ فال ایک دم 7ہزار میگاواٹ سے تجاوز ہو گیا ہے ، ایسا کیوں نہ ہو ، جب ملک بھر کے بجلی گھر وں میں تیل مہیا نہ کیا جائے ، بد انتظامی کا یہ حال ہو کہ بجلی فراہم کرنے والے ادارے” چمک ”کی تلاش میں سر گرداں ہوں تو پھر یہی منظر کشی ہونا عجب بات نہیں۔

حیران کن امر یہ ہے کہ بجلی صارفین سے ہر ماہ نقد بلات کی روشنی میں رقم ہتھیا لی جاتی ہے اس کے باوجود خسارہ کہاں سے آ گیا ظاہر ہے کہ کرپٹ ،بد دیانت اور عوام دشمن ” سائبریں ”نے ملک کو ”ہائی جیک ” کر رکھا ہے جو آنے والی حکومت کے لئے چیلنج سے کم نہیں۔ا ب سنئے نگران اس بارے کیا فرماتے ہیں بجلی و پانی کے نگراں وزیر ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ ملک میں جاری طویل لوڈ شیڈنگ کا فوری حل پیداوار میں اضافے کے لیے ان بجلی گھروں کو ایندھن فراہم کرنا ہے۔

جو اپنی پوری استعداد پر کام نہیں کر رہے۔ بجلی گھروں کو تیل اور گیس فراہم کر دیں تو آج کی پیداوار میں ہی ڈھائی ہزار میگا واٹ کا اضافہ ہو سکتا ہے جس سے لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ قابلِ ذکر حد تک کم ہو کر سات سے آٹھ گھنٹے تک آ سکتا ہے۔ آٹھ سو سے ایک ہزار میگا واٹ کے یونٹ تکنیکی خرابیوں کی وجہ سے بند ہیں اور جنگی بنیادوں پر اگر انہیں بحال کر لیا جائے تو چند ماہ میں یہ اضافی بجلی بھی مل سکتی ہے۔مصدق ملک کا کہنا تھا کہ اگر قوم کو ریلیف دینا ہے۔

Diesal
Diesal

تو اس کا ایک ہی طریقہ 16 سے 18 ہزار ٹن تیل، 150 ملین مکعب فٹ گیس یا اس کے متبادل ڈیزل کی فراہمی ہے ،تاہم نگراں وزیر نے وزارتِ خزانہ کی جانب سے رقم ریلیز نہ کرنے کی شکایت کی اور کہا کہ وزیر اعظم کے دفتر سے ساڑھے 23 ارب روپے کی رقم منظور کروا کر نکلے تھے لیکن وزارت تک یہ رقم پہنچ نہیں پائی۔ ہم آج دس ہزار دو سو میگا واٹ بجلی پیدا کر رہے ہیں اور اب تک تو مسئلہ وہیں کا وہیں ہے۔ ہم اپنی صلاحیت سے 23 فیصد کم بجلی بنا رہے ہیں۔

اور اس میں سے 17 سے 18 فیصد بجلی ہماری پیداوار ساڑھے بارہ سے 13 ہزار میگا واٹ تک لے جا سکتی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اس رقم کے اجرا کی منظوری کے دو دن بعد بھی ان کی وزارت کو صرف 5 ارب روپے ملے ہیں جن کے بارے میں پہلے سے طے ہے کہ یہ پی ایس او کو ملیں گے۔ اگر یہ فیصلہ پہلے سے ہونا ہے کہ وزیر اعظم جو بھی کہیں ہم پانچ ارب ہی دیں گے اور وہ بھی لکھ کر دیں گے کہ کہاں جانیں ہیں تو پھر یہ وزارت بھی انہیں ہی چلا لینی چاہیے۔

انہوں نے تسلیم کیا کہ بجلی کے بحران پر قابو پانے کے لیے بیشتر اقدامات میں نگراں حکومت کو ناکامی ہی ہوئی تاہم ان کا کہنا تھا کہ ہم نے دستیاب وقت میں مسائل کی نشاندہی کر لی ہے۔ مصدق ملک نے بتایا کہ بجلی کی پیداوار کے حوالے سے 76 ارب روپے کی رقم کا غلط استعمال ہو رہا ہے۔ ہر ماہ 13 ارب روپے بجلی بنانے والے سرکاری کارخانوں کو دیے جاتے ہیں اور ان سے 650 میگا واٹ بجلی ملتی ہے۔ اگر اس کی جگہ دس ارب نجی بجلی گھروں کو دیں تو یہ پیداوار 650 کی جگہ 1150 ہو جائے گی۔

صرف دس ارب روپے نقد کا معاملہ ہے جو ہم تیل خرید کر نجی پلانٹس کو دیں تو نہ صرف بجلی زیادہ ملے گی بلکہ اربوں روپے کی قوم کو بچت بھی ہوگی۔ تاہم ان کا کہنا تھا کہ ہم وزارتِ خزانہ کو ڈیڑھ ماہ میں دس ارب دینے کے لیے قائل نہیں کر سکے تاکہ قوم کا 76 ارب روپے بچ سکے۔اس وقت ملک میں بجلی کا شدید بحران ہے، لوگ پریشان اور لاچار ہیں۔ اب یہ ایک سیاسی مسئلہ بن چکا ہے اور اسے ترجیح نہ دینا سیاسی خودکشی ہو گی۔

Electricity
Electricity

یہ حقیقت ہے کہ توانائی کی معیشت کی تنظیمِ نو سب سے ضروری ہے۔ گردشی قرضے ہمارا مسئلہ نہیں،جس دن یہ قرض ختم ہوگا اسی دن سے دوبارہ چڑھنے لگے گا۔ یہ وہ کنواں ہے جس کی کوئی تہہ نہیں۔ اس لیے ہمیں چاہیے کہ پہلے اپنی معیشت کا ڈھانچہ ٹھیک کریں اور پھر اس قرض کو ختم کریں۔ نگراں وزیر کا یہ بھی کہنا تھا کہ توانائی کے بحران کے حل کے لیے قلیل یا طویل مدتی منصوبے اس وقت تک کارگر نہیں ہو سکتے جب تک بجلی کے ٹیرف پر نظرِ ثانی نہیں کی جاتی۔

جب تک سبسڈی سب کو ملتی رہے گی بجلی کا مسئلہ حل نہیں ہو سکتا۔ اس صورتحال میں کوئی سنجیدہ سرمایہ کار کیوں توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کرے گا۔ صرف وہ لوگ جو 2 سال میں اپنا سرمایہ لے کر بھاگنا چاہتے ہیں وہی آئیں گے۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ٹیرف اور سبسڈی پر اب بھی نظر ثانی کیوں ضروری ہے ، عوام کو بلات میں مختلف ٹیکسز کے نام پر لوٹا جا رہا ہے ،جب صارف سے معقول رقم بھی لی جا رہی ہو تو پھر بھی بجلی کی سہولت نہ ملے کیا یہ زندہ مارنے کی کوشش نہیں۔

وطن عزیزگزشتہ کئی برس سے بجلی کے شدید بحران کا شکار ہے اور موسم گرم ہوتے ہی اس بحران میں شدت آ جاتی ہے۔ پاکستان میں اس وقت بجلی کا شارٹ فال چھ سے سات ہزار میگاواٹ کے درمیان بتایا جاتا ہے۔آج کل ملک کے بیشتر شہروں میں بارہ گھنٹے سے زائد کی لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے جبکہ دیہات میں یہ دورانیہ بیس گھنٹے تک جا پہنچا ہے۔گرم موسم میں بجلی کی اس طویل بندش کی وجہ سے جہاں گھریلو صارفین مشکلات کا شکار ہیں وہیں صنعتی شعبہ بھی بری طرح متاثر ہوا ہے۔

اب بھی وقت ہے کہ بیورو کریسی کے خود ساختہ قواعد اور لچھے دار دلائل کو یکسر رد کرتے ہوئے واپڈا کی تنظیم نو کی جائے ۔بد دیانت اور خائن ملازمین و افسران کو گھروں کی جانب رخصت کیا جائے ۔اگر ملک میں ایسے بد دیانت لوگوں کی پشت پناہی کی جاتی رہی تو وہ دن دور نہیں جب آگ و خوں کا ریلاسب کو بہا لے جائے گا۔ اس خوفناک صورت حال کا مقابلہ کرنے کے لئے متوقع نامزد وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف کو اکھاڑے میں اتارا جا رہا ہے۔

اب دیکھتے ہیں کہ خواجہ آصف مرد بحران بنتے ہیں یا پھر سابق” خوا بدیدہ آرمی چیف خواجہ ضیاء الدین بٹ کی طرح سب کو ڈبوتے ہیں۔ یہ خوفناک اطلاع بھی ہے کہ شارٹ فال بڑھنے سے بریک ڈائون کا خطرہ ہے ،اگر ایسا ہوتا ہے تو یہ آنے والی حکومت کے لئے نیک شگون نہیں۔

اب عوام خزانہ خالی ہونے کی دلیل سن کر خاموش نہیں رہیں گے جب عوام بجلی کے بھاری بلات کی ادائیگی کررہے ہوں تو پھر خسارے کاکیا جواز رہ جاتا ہے۔ بہر حال یہ تشویش ناک صورت حال انتہائی توجہ طلب ہے جس میں نواز شریف کی ذرا سی کوتائی بڑے بحران کو جنم لے سکتی ہے۔

Abdul Rasool Long
Abdul Rasool Long

تحریر : عبد الرسول لانگو

Share this:
Tags:
can lead Nawaz Sharif بحران جنم نواز شریف
Peshawar Load Shading
Previous Post پشاور : عدالتی حکم کے باوجود لودشیڈنگ شیڈول پر عمل درآمد نہیں کیا جارہا
Next Post سندھ میں سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹوں کے لئے بند
CNG Stations

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close