
لاہور(جیوڈیسک)لاہور مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف کی زیر صدارت جاتی عمرا رائیونڈ میں ہنگام اجلاس جاری ہے،جس میں بجٹ کی تیاری اور معیشت کو درپیش مسائل کے حل کیلئے تجاویز پر غورکیا جا رہاہے۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں پارٹی راہنماں سمیت سابق وزرائے خزانہ اور ماہرین معیشت اجلاس میں شریک ہیں۔
