Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ناعاقبت اندیشی

April 16, 2014 0 1 min read
Tariq Butt
Pervez Musharraf
Pervez Musharraf

آج کل پورے ملک میں جنرل پرویز مشرف کے مقدمے کا شور مچا ہو ا ہے۔ہر شخص اس تجسس کا شکار ہے کہ جنرل پرویز مشرف کو غداری کے مقدمے میں سزا ہو جائیگی یا پاک فوج اپنے ریٹائرڈ جرنیل کو باعزت بری کروا کر ملک سے باہر بھجوا دیگی؟آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا یہ بیان داغ دینا کہ پاک فوج اپنے ادارے کے وقار کا ہر حال میں دفاع کریگی سب کی آنکھیں کھول دینے کیلئے کافی ہے۔

کچھ کے ہاں اس بیان کے بعد صفِ ماتم بچھی ہوئی ہے جبکہ کچھ کے ہاں گھی کے چراغ جلائے جا رہے ہیں کیونکہ انھیں امید بند گئی ہے کہ ان کے اقتدار کے دن ایک بار پھر لوٹ کر آنے والے ہیں۔خواجہ سعد رفیق اور خواجہ محمد آصف کی کشمیری بڑھکیں اپنی جگہ انتہائی زوردار ہیں لیکن شیر کی دھا ڑ کے سامنے میمنے کی بڑھکیں کوئی وقعت نہیں رکھتیں۔٢٠٠٦ میں خواجہ آصف نے فلور آف دی ہائوس پر جسطرح کی تقریر کی تھی اس طرح کی تقریر تو اس نے بھارتی فوج کے خلاف بھی کبھی نہیں کی ہوگی چہ جائیکہ اس طرح کی تقریری اپنی فوج کے خلاف کر دی جائے۔

ایسے لگ رہا تھا کہ خواجہ آصف کسی غیرملکی فوج کو للکار رہے ہیں ۔ان کی تقریر انتہائی غیر مناسب، غیر سنجیدہ اور عامیانہ تھی ۔ کیا کوئی شخص اپنی فوج کے بارے میں ایسی زبان بھی استعمال کر سکتا ہے؟ آئینِ پاکستان فوج اور عدلیہ پر تنقید کی اجازت نہیں دیتا لیکن اس کے باوجود پارلیمنٹ کے اندر ہی آئین کی دھجیاں بکھیری جا رہی تھیں اور کوئی احتساب کرنے والا نہیں تھا۔اگر خو اجہ آصف اس طرح کی جذباتی تقریر کرنے سے پہلے اتنا سوچ لیتے کہ ان کی اپنی جماعت مسلم لیگ (ن) کا قائد جنرل ضیا الحق کا منہ بولا بیٹا تھا اور خواجہ آصف کا اپنا باپ (خواجہ صفدر) جنرل ضیاا لحق کی مجلسِ شوری کا چیرمین تھا تو شائد اس طرح کی تقریر کرنے کا اخلاقی جواز باقی نہ رہتا او نہ ہی ان کی تقریر اس قدر دھوں دار ہوتی۔

مجھے شک ہے کہ انھوں نے شائد یہ سوچا ہو گا کہ لوگ ماضی کو جلد بھول جاتے ہیں لہذا لوگ یہ بھی بھول گئے ہوں گئے کہ میرا سگا باپ(خواجہ صفدر) جنرل ضیا لحق کا حاشیہ بردار تھا۔خواجہ آصف کو بی سی سی آئی بینک میں نوکری بھی جنرل ضیا الحق کی نوازشوں سے ہی ملی تھی ۔اس وقت تو میٹھا میٹھا ہپ ہپ کڑوا کڑوا تھو تھو والامنظر تھا لہذا سب کچھ قبول کر لیا گیا تھا۔ وقت بدلتاہے تو انسانوں کی ترجیحات بدل جاتی ہیں۔کل تک آمریت کے حاشیہ برادر اب جمہوریت کے علمبردار بن گئے ہیں تو پھر انھیں اتنا تو یاد رکھنا چائیے کہ جو جنرل ضیا لحق کے ساتھ کھڑے ہونے کی پاداش میں وہ بھی غداری کے زمرے میں آتے ہیں۔ آئین شکنی میں ماضی یا حال کی کوئی تحصیص نہیںہو تی جنرل ضیا الحق کی قبر پر اس کے مشن کو جاری و ساری رکھنے کا عہد کرنے والے کیا غدا ری کے مجرم نہیں ہیں؟جس قانون کا اطلاق جنرل پرویز مشرف پر کرنے کی منصو بہ بندی کی جا رہی ہے اس سے تو ان کا خود اپنا بچنا بھی ممکن نہیں ہے ۔غداری کا مقدمہ اگر اتنا ہی ضروری ہے تو پھر سب کو ایک ہی لاٹھی سے ہانکنا ضروری ہے تا کہ انصا ف کا بول بالا ہو سکے۔

Pak Army
Pak Army

مخالف کی گردن کو ناپنا اور اپنی گردن کو بچانا قائروں کا کام ہوتا ہے ۔کسی کو اس بارے میں رتی بھر بھی شک و شبہ نہیں ہونا چائیے کہ پاک فوج پاکستان کا سب سے مضبوط ادارہ ہے لہذا آخری فیصلہ آرمی چیف نے کرنا ہے کہ غداری کا مقدمہ کس انداز میں چلے گا اور کون کون اس میں ملوث سمجھا جائیگا ۔٩ اپریل کو کور کمانڈرز اجلاس میں جسطرح سے حکومتی اہلکاروں کی پاک فوج کے خلاف ہرزہ سرائی کا نوٹس لیا گیا ہے اس سے ان قیاس آرائیوں کو مزید تقو یت مل رہی ہے کہ فوج جنرل پرویز مشرف کی پشت پر کھڑی ہے۔ لوگ اس بات کو بھی تسلیم کرنے کیلئے تیار نہیں کہ پاک فوج کا سپہ سالار غدار بھی ہو سکتا ہے کیونکہ اس نے تو پاکستان کیلئے کئی جنگیں لڑی ہیں اور اگر یہ فرض بھی کر لیا جائے کہ ایک سپہ سالار غدار ہے تو پھر اس کے زیرِ کمان جن لوگوں نے وطن کیلئے شہادتیں دی ہیں ان کی شہادتوں کی کیا حیثیت ہوگی؟
ہونا تو یہ چائیے تھا

جنرل پرویز مشرف پر آئین کی غداری کا مقدمہ ١٢ اکتوبر ١٩٩٩ سے شروع کیا جاتا اور اس میں تمام فوجیوں،ججز اور سیاسی جماعتوں کے ان قائدین کو بھی شامل کیا جاتا جھنوں نے اس شب خون کی حمائت کی تھی اورجھنوں نے اس شب خون کی فیو ض وبرکات سے اپنی جولیاں بھری تھیں۔مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت کا بیان ر یکا رڈ پر ہے کہ ١٢ اکتوبر١٩٩٩میں ہم بھی شاملِ کاروان تھے لہذا اگر مقدمہِ غداری چلنا ہے تو اس میں ہمیں بھی شامل کیا جائے لیکن مسلم لیگ (ن) نے چوہدری شجاعت کے بیان کو سنا ان سنا کر کے اپنی ضد اور ہٹ دھرمی کو مزید متشدد بنا دیا ہے۔ سارے ملک میں شور مچا ہوا ہے۔ فوجی قیادت اور سول قیادت ایک دوسرے کے سامنے خم ٹھونک کر کھڑے ہیں اور بے یقینی کے بادل گہرے ہوتے جا رہے ہیں لیکن کس لوگ انجان بنے بیٹھے ہیں ۔فوج کہتی ہے کہ ہم اپنے ادارے کا ہر حال میں تحفظ کریں گئے جبکہ مسلم لیگ (ن) پارلیمنٹ کی بالا دستی کے نعرے سے فوج کو نیچا دکھانے کے جتن کر رہی ہے۔اس جنگ میں آخری جیت کس کی ہو گی یہ بھی سب کے علم میں ہے لیکن پھر بھی ذاتی انا کی تسکین کچھ لوگوں کو چین سے رہنے نہیں دے رہی۔فوج کو زیرِ پا رکھنے کی ایسی عامیانہ کوششیں پہلے بھی کی گئی تھیں اور ان اکا جو انجام ہوا تھا وہ بھی سب کے علم میں ہے لیکن انسان کا المیہ یہ ہے کہ وہ تاریخ سے پھر بھی کچھ نہیں سیکھتا۔سیاست دانوں کی کوشش ہوتی ہے کہ فوج کو ہمیشہ دبائو میں رکھا جائے اور انھیں ایسے معاملات میں ملوث کرنے کی سازش کی جائے جس سے ان کی شہرت داغدار ہوتی ہو تاکہ ملکی خزانے کو لوٹنے میں کوئی رکاوٹ باقی نہ رہے۔

اس ایجنڈے میں ساری سیاسی جماعتیں یک زبان رہی ہیں لیکن اس کے باوجود بھی فوج کی قوت کے سامنے ٹھہرنا اور اپنی لیڈر شپ کو ان کے بوٹوں سے بچانا ا ن کے بس میں نہیں ہوتا کیونکہ ان کی اپنی جماعتیں مفاد پرستوں کا ٹولہ ہوتا ہے جو وقت پڑنے پر تتر بتر ہو جا تی ہیں۔پی پی پی ایک بڑی ہی نظریاتی اور منظم جماعت تھی لیکن وہ بھی جنرل ضیا الحق کی فوجی قوت کے سامنے بے بس ہو گئی تھی۔اس کے قائد کو ٤ اپریل ١٩٧٩ کو پھانسی پر لٹکا دیا گیا تھا اور یہ اپنے قائد کو بچانے میں ناکام رہی تھی کیونکہ اس کا مفاد پرست ٹو لہ اندر خا نے جنرل ضیا لحق سے ملا ہوا تھا۔۔
اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ ١٢ اکتوبر ١٩٩٩ کا اقدام مسلم لیگ (ن) کی ناعاقبت اندیشی کی وجہ سے ہوا تھا اور اب بھی اگر کچھ ہوا تو وہ ان کی ناعاقبت اندیشی کی وجہ سے ہی ہو گا۔١٢ اکتوبر کو اگر میاں محمد نواز شریف اپنے سسر الی رشتہ دار اور چہیتے جرنیل خواجہ ضیا الدین بٹ کو آرمی چیف بنانے پر بضد نہ ہوتے تو پھر وہ سب کچھ نہ ہوتا جسے پوری قوم نے بھگتا ہے۔ ١٢ اکتوبر ١٩٩٩ کا شب خون دوسرے جرنیلوں کی معاونت کے بغیر کامیاب نہیں ہو سکتا تھا لیکن قصور وار صرف جنرل شرف کو بنایا گیا ہے۔

اب اگر ١٢ اکتوبر ١٩٩٩ جیسی فلم ایک بار پھر چلی تو وہ بھی دوسرے فوجی جرنیلوں کی مدد کے بغیر ممکن نہیں ہو گی۔کور کمانڈر کے اجلاس نے جنرل راحیل شریف کو مارشل لا کا اختیار دے دیا ہے اب یہ جنرل راحیل شریف پر منحصر ہے کہ وہ مارشل لاء کا اعلان کب کرتا ہے۔عدلیہ،میڈیا ،سول سوسائٹی اور دوسرے ادارے جمہوری رویوں سے نالاں ہیں ۔ وہ اس ملک میں ایک شفاف جمہوری نظام کے متمنی ہیں جسے کچھ سیاسی جماعتوں نے بالکل پراگندہ کر رکھا ہے۔پاکستانی عوام موجودہ جمہوریت کے قائل نہیں ہیں کیونکہ موجودہ جہو ریت نے انھیں لوٹ مار کے مناظر دکھانے کے علاوہ اور کچھ نہیں دکھایا۔فوج جب ایک دفعہ بیرکوں سے نکل آتی ہے تو پھر اسے روکنا کسی کے بس میں نہیں ہوتا۔وہ آتی ہے اور پھر جھاڑو پھیر کر ہی جاتی ہے۔صاحبِ تحت تختہ دار تک چلے جاتے ہیں اور جو جبر وستم کا شکارہوتے ہیں محترم اور مالکِ تحت بن جاتے ہیں ۔ہم نے یہ تماشہ کئی بار دیکھا ہے اور لگتا ہے ایک دفعہ پھر نیا تماشہ لگنے والا ہے جس میں سب کچھ الٹ ہو جائیگا ۔ میاں برادران نے جس جمہوریت کی بنیاد پر اقتدار حاصل کیا تھا اسی سے کمال ہوشیاری سے اپنے مخالفین کو جھرلو اور پنکچروں سے ہرایا اور جب اقتدار کا سنگھاسن نصیب ہوگیا تو سارے اختیارات اپنے ہی گھر میں تقسیم کرلئے۔۔

Tariq Butt
Tariq Butt

تحریر: طارق حسین بٹ

Share this:
Tags:
hope power saad rafique speech اقتدار امید تقریر سعد رفیق
Iran
Previous Post ایران نے ایٹم بم بنانے کی صلاحیت میں کمی کردی
Next Post پریس کلب گوجرانوالہ کے انتخابات میں تمام عہدے داران بلا مقابلہ کامیاب ہو گئے
Press Club

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close