Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

فیصل آباد کی خبریں 6/11/2016

November 6, 2016November 6, 2016 0 1 min read
Mehfal Shahid Ali Babar sb
Mehfal Shahid Ali Babar sb
Mehfal Shahid Ali Babar sb

فیصل آباد : محفل نعت کے اعزاز کا شرف صحابہ کرام کو حاصل ہے۔ برصغیر پاک وہند میں اسلام اولیاء کرام کا مرہون منت ہے۔ اسلام دین فطرت ہے اور تمام مسائل کا فطری حل یش کرتا ہے۔ ہمیں من حیث القوم اتحاد اور یگانگت کی درکار ہے تاکہ امت مسلمہ پوری آب وتاب کے ساتھ اقوام عالم کی رہنمائی کر سکے۔ ان خیالات کا اظہار پیر شاہد علی بابر قادری (حجرہ شاہ مقیم والے) نے گزشتہ روز لیاقت نمبر 2 گلی نمبر 19 میں منعقدہ 7ویں سالانہ محفل وعرس ذکر مصطفیۖ وآل مصطفیۖ پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر پیر مکی شاہ’ پیر بابر شیر’ عمر قادری’ صاحبزادہ منشاء سالک’ عدنان قادری’ خلیفہ نذیر’ محمد علی انصاری’ صاحبزادہ منشاء سالک’ غلام رسول منگتی’ حافظ راشد’ ملک عدیل’ حافظ فیصل’ شیخ علی حسن’ طلحہ اعجاز’ شیخ محمد احسن ودیگر عاشقان رسولۖ نے شرکت کی۔ محفل میں نقابت کے فرائض حافظ امجد رسول آصف نے سرانجام دیئے۔ نعت خواں حضرات میں قاری عابد نعیمی’ محمد عثمان نقشبندی’ محمد علی رضا سلطانی’ ارشد نقشبندی’ عتیق چاند نے بارگاہ رسالتۖ میں نذرانہ عقیدت پیش کر کے محفل میں سماں باندھ دیا۔ شرکاء انتہائی انہماک سے نبیۖ کے پروانوں کی جانب سے پیش کی جانیوالی نعتوں پر سردھنتے رہے۔ محفل سماع میں سائیں جعفر حسین قوال اور ہمنوا نے خوبصورت کلام سنا کر خوب داد وصول کی۔ حاجی شاہد علی بابر قادری نے مزید کہا کہ زیادہ سے زیادہ استغفار اور اپنے اعمال کو درست کرنے کی ضرورت ہے۔ جھوٹ، غیبت، چوری، رشوت ستانی اور کم تولنا جیسے رذائل سے بچنا چاہیے۔ کامیاب ترین محفل نعت وسماع کے بعد ملک کی سلامتی اور آپریشن ضرب عضب کی کامیابی کے لیے خصوصی دعا کی گئی جبکہ آخر میںلنگر بھی تقسیم کیا گیا۔

فیصل آباد: پی پی 67 کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری نجف ضیاء وڑائچ نے کہا ہے کہ پاناما لیکس کا معاملہ ملک کی اعلیٰ ترین عدلیہ میں چلے جانے کے بعد امید ہے کہ ملکی خزانے میں نقب زنی کرنے والے چاہے وہ کوئی بھی ہو بے نقاب ہونگے اور عوام ان کا چہرہ اچھی طرح پہچان لیں گے،جس کے نتیجہ میں لوگوں کو آئندہ اپنے نمائندے چننے میں انتہائی آسانی پیدا ہو گی ،لوگوں کو اس بات سے کوئی غر ض نہیںکہ چور کون ہے مگر اس بات سے غرض ضرور ہے کہ چور جو کوئی بھی ہے وہ سامنے ضرور آنا چا ہیے ،تا کہ اس سے آئندہ کیلئے محتاط رہاجاسکے،انہوں نے کہا کہ اصولی و اخلاقی طور پر جب بھی احتساب کاعمل شروع کیا جائے تو یہ حکمرانوں سے ہی شروع ہونا چاہیے کیونکہ اقتدار عوام کی امانت ہوتا ہے،احتساب کے نتیجہ میں یہ معلوم ہو جاتا ہے کہ حکمرانوں نے عوام کی امانت میں کوئی خیانت تو نہیںکی اگر خدانخواستہ کسی بھی جگہ خیانت ثابت ہوجائے تو عوااپنی امانت واپس لینے کے حقدار ہوتے ہیں،میاںنواز شریف بھی بھاری مینڈیٹ لیکر اقتدار میں آئے ہیں یہ مینڈیٹ انہیں عوام نے دیا ہے اس لیے وہ عوام کی خاطر بلا خوف وخطر اور لعیت و لعل سرنڈر کر دیں اور سٹیپ ڈائون کر کے اپنی ہی پارٹی میں سے کسی اور کو اوپر بٹھا دیں اور جس کو بٹھائیں اس کا ریموٹ کنٹرول بھی اپنے پاس نہ رکھیں تا کہ مکمل غیر جانبدار انہ احتساب ہو سکے اگر وہ احتساب کی چکی سے صیح سلامت نکل آئے تو پھر اقتدار سنبھالیں اور موجیں کر یں انہیں پوچھنے والا کوئی نہیںہو گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

فیصل آباد: پاکستان پیپلز پارٹی پی پی 71کے ٹکٹ ہولڈر چودھری عدیل تاج نے بلاول زرداری کے دورہ جنوبی پنجاب کے موقع پر عوام کی جانب سے والہانہ استقبال کو حقیقی تبدیلی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے لیڈر عوامی رابطہ مہم پر نکل چکے ہیں وہ اب لوگوں کے دلوںمیں گھر کر کے ہی واپس لوٹیں گے جبکہ بار بار یوٹرن اور بداخلاقی کی وجہ سے عمران خان مسلسل اپنے وجود کی نفی کر رہے ہیں ،2013ء کے عام انتخابات میں عوام نے ان پر جو اعتماد کیا تھا وہ اس پر پورا اتریں، لہذا 2018ء کے انتخابات میں اب عوام انہیں نہیں بلکہ بلاول کے وہ امیدوار جو تیر کے نشان پر حصہ لینگے ان کو ووٹ دیکر اپنے اعتماد سے نواز یں گے جبکہ بلاول زرداری وزیر اعظم منتخب ہو نے کے بعد ان کے اعتماد کو کسی صورت بھی ٹھیس نہیں پہنچائیں گے ،انہوںنے کہا کہ بار بار دھرنے ،لانگ مارچ اور احتجاجی تحاریک سے مسلم لیگ (ن) کی بزدلی حکومت کی نااہلی ہے ،اگر نواز شریف اور ان کے درباری عوامی حقوق کے مطابق کام کرتے تو آج انہیں یہ دن دیکھنا نصیب نہ ہوتا،آج پوزیشن یہ ہے کہ ان کا ہر درباری اپنی تجو ر یا ں بھرنے میں مصروف ہے اور کسی کے پاس عوامی مسائل کی جانب توجہ دینے کا وقت نہیں یہی وجوہات ہیں جو حکومت اور مسلم لیگ (ن) کی نتزلی اور زوال کا باعث بن رہی ہیں آنے والا دور نوجوانوں اور بلاول کا ہے ،2018ء کے انتخابات میں پیپلز پارٹی ایک نئی اور بہت بڑی طاقت بن کر ابھرے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

فیصل آباد: انجمن تاجران سٹی الائیڈ گروپ کے صدر پرویز اقبال کموکا ،چیئرمین ظفر اقبال سندھو،جنرل سیکریٹری میاں تنویر ریاض،سینئر نائب صدر طار ق محمود قادری و دیگر عہدیداران رانا خالد محمود ،شیخ زاہد،چوہدری عبدالوحید،مرزا دائو دابر اہیم ،میاں عابد ،حاجی شکیل احمد،شکیل عا بد بھٹی اور عرفان منج نے کہا ہے کہ جس ملک نے بھی معاشی طور پر ترقی کی ہے اس ملک کی تاجر برادری اور صنعت کار مراعت یافتہ ہیں،چین ،روس،جاپان ،کوریا،تھائی لینڈ او ر ترکی سمیت دیگر ممالک نے کاروباری طبقہ کو ہر سطح پر شاندارمراعات دیں جس کے نتیجہ میں کاروباری طبقہ نے اپنے تمام مفادات کو پس پشت ڈالکر دن رات ایک کر دیا اس کا ثمر ان ممالک کی حکومتوں کو یہ ملا کہ ان کی معیشت اپنی پیروں پر کھڑی ہو گی اور آج یہ ممالک دنیا کے 200سے زائد ممالک جن میں پاکستان بھی شامل ہے کو قرضے دے رہے ہیں،انہوںنے کہا کہ پاکستان بھی ان ممالک جیسی بلکہ ان سے بھی بہت آگے ترقی کر سکتا ہے تا ہم اس کیلئے بھی یہی شرائط ہیں کہ کاروباری طبقہ کو آنکھیں بند کر کے مراعات دی جائیں ،ٹیکسز کی شرح کو خاطر خواہ حد تک کم کیا جائے اور انرجی و توانائی بحران کا سرے سے خاتمہ کیاجائے ،اگر یہ سب ہو جائے تو پھر زیادہ دیر نہیں لگے گی صرف دو سے تین برسوں میں پاکستان اپنے تاریخی و قدیمی کشکول کو توڑ پھینکے گا اور ہماری معیشت قابل تسخیر ہو جائے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

فیصل آباد: پاکستان تحریک انصاف سٹی کے صدر ڈاکٹر اسد معظم نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ پاناما لیکس کے معاملہ میں جو بھی فیصلہ دے گی وہ عمران خان اور ان کی پارٹی تحریک انصاف کا ہر کارکن من و عن قبول کرے گا کیونکہ انہیں یقین ہے کہ ہماری عدلیہ مکمل آزاد اور آزادی کے ساتھ فیصلے کر رہی ہے جس میں یہ نہیں دیکھا جاتا کہ سامنے کون ہے اور کون نہیں ،انہوں نے کہا کہ یہ مسلم لیگ (ن) کا وطیرہ رہا ہے کہ اگر حق میں فیصلہ نہ آئے تو عدلیہ پر چڑھائی کرتے ہوئے اس کی اینٹ سے اینٹ بجاد و ،آئینی اداروں پرلیگی گلو بٹوں کی چڑھائی اور توڑ پھوڑ کوئی پرانی بات نہیں ،سپریم کورٹ پر حملہ کو لوگ ابھی بھلا نہ پائے تھے کہ انہی غنڈوں نے خیبرپی کے اسمبلی کی بلڈنگ پر حملہ کر دیا اور اس پر پارٹی پرچم یوں لہرایا کہ جیسے کسی ملک دشمن کی جائیداد پر قبضہ کر لیاہو،انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز پارٹی چیئرمین عمران خان نے کھلے دل کے ساتھ ایک نجی ٹی وی چینل کے اینکر سے گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا کہ جو بھی ہوجائے اور جیسا بھی فیصلہ آئے ہم اسے ہر طرح سے قبول کرینگے کیونکہ ہمیںاپنی عدلیہ پر مکمل یقین ہے،ڈاکٹر اسد معظم نے کہا کہ تحریک انصاف پر یہ الزام لگایاجاتا ہے کہ ہم مخالف فیصلے قبول نہیں کرتے ہمارا چیلنج ہے کہ اعلیٰ عدلیہ کے کسی بھی فیصلہ کو بطور ثبوت پیش کیا جائے جسے ہم نے ماننے سے انکار کیا ہو،اگر کوئی تحریک انصاف کی حمایت میں اس کے ساتھ چلتا ہو اور وہ کسی عدلیہ کے فیصلے کو تنقید کانشانہ بنائے تو وہ تنقید اس شخص کی ذاتی تو ہو سکتی ہے مگر تحریک انصاف کی نہیں۔

Share this:
Tags:
Faith glory honors Islam naat Peace اسلام اعزاز پاک سلامتی عقیدت نعت
Previous Post شیخوپورہ کی خبریں 6/11/2016
Next Post استحکام کیلئے بیداری وقت کی اہم ترین ضرورت ہے، راجہ عبد الرازق
karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close