Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھاری کون؟

June 11, 2019 0 1 min read
Asif Ali Zardari
Asif Ali Zardari
Asif Ali Zardari

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

ثابت ہوا صرف اللہ کی ذات ہی سب پے حاوی اور بھاری ہے۔ نیب نے جناب آصف علی زرداری کو سر عام دھر لیا ہے۔آں جناب نے اس نیب کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے جس کے بارے میں اعلی حضرت کا فرمان تھا کہ اس کی کیا مجال ہے جو مجھے گرفتار کرے۔اور کسی اور موقعے پر فرمایا کہمیں اداروں کو تھکا تھکا کر مارتا ہوں۔رب ذوالجلال اس ملک پر کرم فرمائے۔

عمران خان نے ایک بار کہا تھا کہسارے لٹیرے سارے چور اکٹھے ہو جائیں گے اس کا عملی ثبوت ہم نے اپنی آنکھوں سے دیکھ لیا۔جناب شہباز شریف لندن سے واپس آ کر آصف علی زرداری کی حمائت پر کمر بستہ ہو گئے ہیں ماضی کے دشمن آج کے دوست بن گئے ہیں ۔قوم کو شہباز شریف کی کیمروں کے سامنے وہ پھرتیاں اور انگلیوں کی حرکتیں یاد ہیں وہ سڑکوں پر گھسیٹنا پیٹ پھاڑ کر قومی دولت کو واپس لانے کے دعوے کدھر گئے۔ویسے دیکھا جائے عمران خان کے دور میں نیب جیسے ادارے شہباز شریف کے ہی سابقہ احکامات پر عمل کر رہے ہیں۔انہی کے وہ فرمودات جو لاڑکانہ ملتان لاہور کی سرکوں پر گھسیٹنے کے بارے میں دئے گئے تھے انہی پر عمل ہوا ہے۔

تاریخ نے وہ دن بھی دیکھ لئے کہ پاکستان کی دو بڑی پارٹیوں کے سربراہان جیل میں ہیں۔کبھی کسی نے سوچا بھی تھا کہ کوئی ان پر ہاتھ ڈالے گا۔نواز شریف اور زرداری نے بھی نہیں سوچا تھا کہ کوئی انہیں سلاخوں کے پیچھے ڈالے گا۔لوگوں کے مطالبات یہاں تک نہیں تھے کہ انہیں عزت و اھترام کے ساتھ جیل میں ڈالا جائے عوام چاہتے تھے کہ ایرانی انقلاب کی طرح یہاں کوئی خونی انقلاب آئے اور غربت افلاس کے مارے لوگوں کے اصل مجرموں کو کوئی عزت کوئی احترام دیا جائے۔

یہ پروڈکشن آرڈر بھی بھی قابل نفرین ہے۔اسے قومی دشمنوں کے استعمال کر کے لوگوں کا مذاق اڑایا جاتا ہے اگر شہباز شریف کی طرح روز نت نئے سوٹ پہن کر زرداری نے بھی اسمبلی آنا ہے تو خدارا یہ مخول اور ٹھٹھا عوام کے ساتھ نہ کیا جائے۔اسد قیصر پرانے دوستوں میں سے ہیں مرنجقن و مرنج شخصیت ہیں قاسم سوری بھی دوست ہیں لیکن قوم ان سے بھی خفا ہے اس لئے کہ وہ ان معاشی دہشت گردوں کے ساتھ اسمبلی میں نرم رویہ رکھتے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف احتساب کے نام پر الیکشن جیت کے آئی ہے اگر اس نے قومی لٹیروں کو شکنجے میں نہ کسا تو پھر سمجھئے لوگ اس سے متنفر ہوں گے۔

مہنگائی کا عذاب اپنی جگہ لیکن ان لوگوں کو اگر ڈھیل دی گئی تو سمجھا جائے گا کہ احتساب ڈھونگ ہے۔

اگر آصف علی زرداری نواز شریف اور دیگر ساٹھ لوگ جو جلد جیلوں کی زینت بننے والے ہیں اگر ان کے ساتھ وہ سلوک ہوا جو شہباز شریف کے ساتھ ہوا تو سمجھئے یہ احتساب ایک مذاق سے کم نہیں ہو گا۔

بعض دوستوں کا خیال ہے کہ اس مرد حر کو اگر گیارہ سال جیل میں رکھنے کے باوجود کچھ ثابت نہیں ہو سکا تو اب کیا ہو گا۔حضور سن لیجئے نظام بھی وہی ہے اور قانون بھی وہی مگر فرق ہے عمران خان کا۔یہ دو پارٹیاں ملک کو لوٹتی رہیں ایک دوسرے کی کرپشن کے کیس خود بنائے اور خود ہی عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کرائے۔اللہ صحت دے کیپٹن صفدر کو انہوں نے مجھے خود بتایا کہ زرداری پر کرپشن اور دیگر کیس بنانے کے لئے ہم نے بلوچستان سے ایک بوڑھے ریٹائرڈ شخص کو اسلام آباد بلوا کر کیس بنوائے۔سچے اور جھوٹے بنے یہ تو بعد کی بات ہے لیکن کیس یہ لوگ ایک دوسرے کے خلاف بناتے رہے۔

اصل میں ہوا یوں کی ان دو پارٹیوں نے سوچا کہ کوئی تیسرا آ ہی نہیں سکتا ہم دونوں ہی میدان میں موجود رہیں گے۔ان کی آپس میں لڑائی اس بات پر ہوا کرتی تھی کہ پنجاب کون سنبھالے گا اور مرکز کون۔سرور پیلیس میں جلاوطنی کے دوران بیگم نصرت شہباز اور بیگم کلثوم نواز کے جھگڑے بھی اسی پر تھے۔نواز شریف کے بیٹے تو والدین کے نزدیک بلکل نالائق سمجھ لئے گئے تھے اسی لئے بیگم صاحبہ نے داماد پر ہاتھ رکھا۔بیٹی کی اخلاقی پوزیشن کمزور تھی اس لئے کیپٹن صفدر ہی ان کی چوائس تھے البتہ حمزہ شہباز کی طراریاں انہیں ہارٹ فیورٹ قرار دے رہی تھیں۔ادھر زرداری صاحب پیپلز پارٹی پر بڑی ہشیاری سے قابض تھے۔ایک جانب محترمہ بے نظیر سرور پیلیس میں نواز شریف سے مل کر کیک بانٹ رہی تھیں ۔لیکن خدا کا کرنا ہوا ایک کھلاڑی نے ان کہنہ مشقوں کے نیچے سے سیڑھی نکال دی۔زرداری اپنے طور پر اپنا راستہ صا کرنے میں مگن رہے اور نواز شریف اپنا۔شہباز شریف وہ واحد شخص ہے جس نے فوج کے ساتھ پنگا نہیں لیا۔سچ پوچھیں اگر نواز شریف میرا مشورہ مان لیتے تو یہ دن نہ دیکھنا نصیب ہوتے مدینہ منورہ کے اوبرائے ہوٹل میں ڈنر ٹیبل پر کوٹ لکھپتی نواز شریف انگلی ہلا کر مجھے بتا رہے تھے کہ انجینئر صاحب اس فوج کی۔۔۔۔۔تو میرا نام نواز شریف نہیں جس کے جواب میں کہا تھا کہ میاں صاحب پوری فوج کو گالی نہ دیں کرپٹ جرنیلوں کی بات کریں جس پر شہباز شریف نے اچھل کر کہا تھا بلکل ،،،بلکل ایسا ہی ہونا چاہئے۔اس بات کی گواہء مسعود ملک اور میاں حنیف یا چودھری حنیف لاہور والے ہیں۔

میاں صاحب اور زرداری کی سب سے بڑی مما ثلت یہ ہے کہ وہ چمڑی دینے کے لئے تیار ہیں مگر دھمڑی نہیں دینا چاہتے۔ میاں ساحب کا طرز سیاست یہ ہے کہ اربوں ڈالر دینے کی بجائے چند لاکھ ڈالر لگا کر فیصلے اپنے حق میں کرا لیئے جائیں۔

ہمارے دوست یہ کہتے ہیں کہ ان کے ساتھ سعودیہ ٹرائل کیا جائے ان دوستوں کی اطلاع کے لئے عرض ہے سعودی عرب میں عدلیہ اور عوام مختلف نظام سے جڑے ہوئے ہیں۔وہاں انقالب آتا ہے تو خونریزی بھی ہوتی ہے وہاں وکلاء مرنے مارنے پر نہیں تل جاتے اور نہ ہی عوام سڑکوں پر آتی ہے۔خواہش تو یہاں بھی ویسی ہی ہے بلکہ ایرانی انقلاب جیسی لیکن ہوتا نہیں ہے۔

بعض دوستوں کا خیال ہے کہ جناب آصف علی زردااری پھر سر خرو ہو کر نکلیں گے۔کیسے سر خرو ہوتے ہیں آنے والا وقت بتائے گا کہ موجودہ حکومت جو چو مکھی لڑائی لڑنے جا رہی ہے اس کے نتائیج کیا نکلتے ہیں۔ بلاول ابا بچائو تحریک میں ہر جائز و ناجائز کے قائل نظر آتے ہیں علی وزیر اور محسن داوڑ کو وہ آصف علی زرداری کے پلڑے میں تولتے ہیں ان کا کہنا ہے کہ ان دو افراد کو اسمبلی میں لا کر سنا جائے۔جناب اگر انہیں سننا ہے تو ان کی جیل میں جا کر سنیں جو شخص آئین پاکستان کا انکاری ہے اسے تو اس اسمبلی میں بھی نہیں ہونا چاہئے تھا پی ٹی آئی کی یہ ہمالائی غلطی کی سزا اب بھگتنا ہو گی۔اس کے خلاف امیدوار کیوں نہیں کھڑے کئے گئے؟ان کی آمد لے ساتھ فاٹا کا انضمام مکمل ہوتا ہے۔فاٹا کے انضمام کے بعد خطیر رقم رکھی جاتی ہے اس سارے عمل میں نون،پی پی پی ،پی ٹی آئی ایک ہوکر ایک ہی آواز بلند کرتے ہیں اور پھر اس کے بعد پی ٹی ایم احتجاج کو خونیں کیوں بناتی ہے؟

اس نکتے کو سمجھئے نیو ورلڈ آرڈر میں افغانستان اور پاکستان کے درمیان ایک بفر اسٹیٹ کی بات کی گئی تھی۔فاٹا کے آپریشنز نے وہاں کی عوام کو منتشر کر دیا اور وہ پاکستان کے بڑے شہروں میں پھیل گئے ظاہر ہے مہاجرین خارجی ہوں یا داخلی ان کی مشکلات ہوتی ہیں اور ان تکلیفوں کو ایم کیو ایم کے الطاف نے بھی استعمال کیا اور منظور پشتین کیوں نہیں کرے گا۔اب طبل جنگ بج چکا۔ایک جانب زرداری نواز اندر دوسری جانب پی ٹی ایم اور سونے پر سہاگہ سپریم کورٹ بار کے لوگ بھی میدان میں کود پڑے۔ایک صاحب نے اسے چھوٹے صوبے کے ساتھ زیادتی قرار دیا اور ایک ایسے جج جس پر کرپشن کے الزامات ہیں اسے بلوچستان کے صوبے کے ساتھ زیادتی قرار دیا۔

اس ساری کھچڑی کو پکا کر اہل جنوں چاہتے کیا ہیں؟
اسے محبت کا زمزمہ نہیں قرار دیا جا سکتا ہے۔
ان حالات میں پاکستان کے لوگوں کو سوچ سمجھ کر چلنا ہو گا
کسی ایسی تحریک کا حصہ نہ بنیں جو اس ملک کی ڈوبتی ہوئی معیشت کو مزید دھچکہ لگا دے۔

نوجوانوں کو سوچنا ہو گا کہ یہ جو مشکلات ہیں ان کو پیدا کرنے والے کون ہیں؟کس نے مہنگائی کرائی کون اس ملک کے اثاثوں کو فروی رکھ گیا۔اگر یہ نئے ٹیکس جو لگائے جا رہے ہیں یہ نہ لگائے جائیں تو اس کے کیا نقصانات ہو سکتے ہیں۔
پاکستان کے لوگو! اگر اس ملک کو زرداری اور نواز شریف فضل الرحمن اور اسفند یار ولی نے نہیں لوٹا تو مجھے بتائیں کیا یہ قاضی حسین احمد عمران خان نے لوٹا ہے؟سرے محل ایوین فلیڈز کی جائدادیں کس نے بنائی ہیں؟کیا یہ قیمتی پراپرٹیفرید پراچہ کی ہے میری ہے سیف اللہ نیازی کی ہے کون ہے جو اس قومی دولت پر امین بنا کر بٹھایا گیا تھا اور اس نے خیانت کی؟

مجھے ان پڑھے لکھے لوگوں پر دکھ ہوتا ہے جو یہ کہتے ہیں کہ یہ نتقام ہے حجور انتقام کیوں کہتے ہیں؟زرداری ،بلاول،اور شہباز شریف کی اسمبلی کی تقریرں اٹھا کر دیکھ لیں یہ تو عمران خان کو کہتے تھے قدم بڑھائیں ہم آپ کے ساتھ ہیں۔لیکن ساتھ ہی کہتے تھے ہماری لوٹی ہوئی دولت کی بات نہیں کرنا۔
نیب نے دو بڑوں کو گرفتار کر لیا ہے اچھی بات ہے لیکن کیا کیس اسی طرح کا بنایا ہے کہ ایون فیلڈز کی جائیدادوں کی قیمت گوگل کر لیں اگر ایسا ہے تو یہ بڑا مذاق ہو گا۔

قوم کو ان چہروں کو جیل میں دیکھ کر خوشی تو ہوئی ہے مگر پاکستان کے بائیس کروڑ عوام چاہتے ہیں کہ ان سے لوٹی ہوئی دولت واپس ملے۔قوم کو پیسہ چاہئے جس سے وہ خط غربت سے اوپر اٹھے
پاکستان کے لوگوں کو چھوٹے صوبے دیں جنوبی پنجاب بنے ہزارہ صوبہ بنے اور جہاں جہاں انتظامی بنیادوں پر صوبے بن سکیں بنائیں

زرداری کا بھاری پن تو گرفتاری سے ہی ہلکا ہو اگیا ہے۔میں نے جب یہ خبر سنی کہ دوسرے ابا جی بھی گئے تو سوچا کہ میرے رب تو ہی سب پے بھاری ہے۔

مجید نظامی مجھے اچھے لگتے ہیں پتہ نہیں کس موڈ پر اسے مرد حر کہہ گئے اور ان کے یہ دو الفاظ بمبینو سینمے کے اس بلیکئے کو عزت دے گئے۔بلیکیا کبھی عزت نہیں پاتا گجرانوالہ کا ایک حاجی بلیک ہوا کرتے تھے دنیا سے گئے برسوں بیت گئے مگر اولاد آج بھی حاجی بلیکئے کی کہلاتی ہے اور انہیں جائے پناہ بھی نون لیگ میں ہی ملتی ہے۔تھوڑا کھائو حلا ل کھائو۔ایک بیٹی شہر گھما کر جیل چھوڑنے گئی دوسری نے باپ کا ماتھا چوما گویا ابا جی حج پر جا رہے ہیں۔۔۔۔
زرداری صاحب نے نیب کے چیئرمین کو ایک بڑے کیس میں پھنسانے کی کوشش کی لیکن اس بندے نے بھی کام کر کے دکھا ہی دیا۔یہ الگ بات ہے مجرمانہ سرگرمیوں میں پکڑے جانے والے قومی خائن کبھی نیلسن منڈیلا نہیں بن سکتے۔زرداری کی گرفتاری ایک الارم ہے۔آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا؟مہاشے سے اب کوئی پوچھے بھاری کون؟

Engr Iftikhar Chaudhry
Engr Iftikhar Chaudhry

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

Share this:
Tags:
arrested imran khan NAB آصف علی زرداری عمران خان گرفتار نیب
Hamad Azhar
Previous Post وفاقی بجٹ پیش: 11 کھرب روپے کے نئے ٹیکسز عائد، گھی، چینی، گیس اور گاڑیاں مہنگی
Next Post غریب پھر مر گیا
Rashid Karim, Captain Arifullah and Zaheer

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close