Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نیب نیازی گٹھ جوڑ، سیولین ڈکٹیٹر شپ کا دور

December 13, 2018 0 1 min read
Accountability
Accountability
Accountability

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید

پاکستان کو سیاست کے جس رخ پر اس ملک کے جعلی اور پسِ پردہ حکمرانوں نے ڈلوانا شروع کردیا ہے۔اُس کی مستقبل کی تصویر نہایت ہی بھیانک نظر آرہی ہے۔بظاہر جمہوری ملک میں سیول مار شل لاٗ لگادیا گیا ہے۔ زبان بیان پر سخت پابندی ہے۔ پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کو گویا گونگا بہرا کر دیا گیا ہے۔کیونکہ’’ بات پر وان زبان کٹتی ہے، وہ کہیں اور سُنا کرے کوئی‘‘لوگ کہتے ہیں اس وقت ملک میں ڈنڈے ہتھوڑے کا راج ہے۔فوجی ترجمان میڈیا پر آکر کہتا ہے کہ چھ ماہ کے لئے سب اپنی زبان بندی کر لیں اور(ہر برائی ) کو اچھا کرکے دکھائیں۔کتنا ہی برا ہو سب کچھ اچھا ہے دکھائیں!اور جو ایسا نہیں کرے گا۔وہ بے گناہی میں بھی جیل جائے گا اور نیب کی سزابھی کاٹے گا۔

یہ بات تو طاقت کے ایوانوں نے طے کردی ہے کہ جو زیادہ بولے گا ،جمہوریت،جمہوریت کرے گایا نواز شریف کو فیور کرے گا ۔وہ بے جرم و خطاء نیب کے شکنجے میں لاکر پابندِ سلاسل کر دیا جائے گا۔کیونکہ اس وقت ملک میں غیر اعلانیہ سیول مار شل لاء کا دورہے اورسیول ڈکٹیٹیرشپ نافذ ہے۔ اس کی حفاطت انہی کی ذمہ داری ہے جو انہیں مسلط کرانے کے ذمہ دار ہیں۔یہ ہی وجہ ہے کہ لوگ محسوس ہیں کہ ججز اور جنرنیل اپنے پپٹ کے گرد حفاظتی حصار بنائے کھڑے ہیں۔جمہوری حکومت کے نام پر جو ڈرامہ اس ملک میں کھیلاجا رہا ہے اُس کی مثال نہیں ملتی ہے۔یہ سب لوگ مل کر احتساب اور جمہوریت کے پیچھے کھڑے ہو کر وہ کھیل جاری رکھے ہوئے ہیں جو اس ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کر دے گا۔اسوقت ملک کی معاشی ،سیاسی اور سماجی کیفیت انتہائی خراب ہے۔مہنگائی کا عفریت سر چڑھ کے بول رہا ہے۔پیٹرول عالمی مارکیٹ میں سستا ہو رہا ہے۔ مگر پاکستان کی مارکیٹ میں مہنگا ترین ہے۔قدرتی گیس جس سے عوام کے چولہے جلتے ہیں اس کو بھی میں مہنگا ترین کر دیا ہے۔

پاکستان کی کرنسی کو آدھے ٹکے سے بھی نیچے گرا دیا گیا ہے۔گزشتہ تین ماہ کی حکومتی کار کردگی یہ ہے مہنگائی 10% سے بھی �آگے جانے کو ہے۔غریب کی روٹی اور روز گار تک چھینا جا رہا ہے ملک کی معیشت تباہ کر دی گئی ہے، معاشی خسارہ اربوں روپے کا بڑھ چکا ہے۔لاڈلے کو چھ ماہ کی رعایت دلانے میں ہمارے فوج کے جرنیل دن رات کوششیں کر رہے ہیں اور نیب کا ادارہ دن رات سیاسی لوگوں کو بے جرم و خطا نیازی کے راستے سے ہٹاکر پابندِ سلاسل کر رہا ہے۔حکومتی دعووں کے باوجود بر آمدات اور ترسیلات زر میں دن بدن کمی آرہی ہے۔ماہرین کہتے ہیں کہ مالیاتی بحران مستقبل میں مزید سنگین ہو سکتا ہے۔نیب نے ملک کے بڑے سیاسی رہنماؤں کے خلاف دھماچوکڑی مچائی ہوئی ہے۔

پیپلز پارٹی کے قائم مقام چیئر مین آصف علی زداری کا کہنا ہے کہ گرفتاریوں سے حکومتی عزائم بے نقاب ہو رہے ہیں۔انتقامی کاروائیوں سے پارٹیاں کمزور نہیں ہوا کرتی ہیں۔ پی پی کے رہنما کہتے ہیں کہ نیب چاہے جو کرلے پی پی نہیں جھکے گی ۔پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو کہتے ہیں کہ پی ٹی ئی حکومت پرویز مشرف کی بی ٹیم ہے۔ن لیگ کے طارق فاطمی کا کہنا ہے کہ حکومت اور نیب گٹھ جوڑ پی ٹی آئی کے وزراٗ کے بیانات سے بالکل واضح ہورہا ہے۔
نیب میں لگایا گیا ایک سابق جج اپنی صفائیاں پیش کر رہا ہے اور پاکستان کی مقبو ل ترین سیاسی جماعتوں اور خاص طور پر ن لیگ کو نشانے پر لئے ہوا ہے۔تاکہ سلیکٹیڈ وزیر اعظم کی کار کردگی پر کوئی اُنگلی نہ اٹھاسکے۔’’ اگرکوئی بول گا تو بولے۔مگر نیب ڈنڈی چڑھا کر پورا تولے گا‘‘اور نتیجہ چوکھا آوے ای آوے۔ہماری بد قسمتی ملک کے ادارے پالیمان کا کا کر رہے ہیں۔جس کی واضح مثال نواز شریف کی حکومت کی جوڈیشل کلنگ اورشہباز شریف اور شریف خاندان پر نیب کا عتاب ہے۔ اس کے علاو ہ جو بھی نواز شریف کے حق میں جتنا بلندبولے گا نیب ڈنڈی چڑھا کر اُتنا ہی تولے گا۔اس کی مثال سعد رفیق اور ان کے بھائی کی گرفتاری ہے۔

لاہور ہائی کورٹ سے ضمانت منسوخ کراکے بدھ کو احتساب عدالت میں پیشی کے لئے ان کا جسمانی ریمانڈ،نیب نے بلا ثبوتوں کے الزام پر لیاہے۔ کہا گیا کہ یہ ان کی اہلیہ انکے بھائی قیصرامین بٹ نے ندیم ضیاء کے ساتھ مل کر غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹی بنائی اور ارکان کو دھوکا دیا۔دوسری جانب حمزہ شہباز شریف پنجاب کے قائد حزبِ اختلاف کوجس نے پنجاب حکومت کی نا ک میں نکیل ڈالی ہوئی ہے۔کو بلا کسی وجہ کے بیرون ملک جانے سے روک کر اپنے خوف کے عالم میں ان کا نام ای سی ایل پر ڈال کر بڑا کارنامہ انجام دیا ہے۔تیسری جانب مریم اورنگ زیب جن کے پاس اپنا گھر اور اپنی گاڑی تک نہیں ہے۔اور جن کے خاندان اور شوہر کی پارسائی کی قسمیں ایسے لوگ بھی کھا رہے ہیں جو بوٹوں کے معتوب بھی رہے اور اب ان کے خلاف بولنے کے لئے سو مرتبہ سوچتے بھی ہیں ۔ایسے فقیر صفت لوگ!میری مراد مریم اورنگ زیب سے۔جو نواز شریف کے حق میں بغیر کسی لگی لپٹی کے بولتی ہیں کو بھی خوف زدہ کرنے سے ابا جی نیب نہیں ہٹ رہی ہے۔اس کے علاوہ رانا ثناء اللہ بھی ان کے نشانے پر ہیں۔ دو لوگوں کو پہلے ہی فرشتوں کے خلاف بولنے پرنا اہل کر دیا گیا ہے ۔مقصد صاف ظاہر ہے نواز شریف کا راستہ روکنا ہے۔آ ج ملک کو جمہوری فراڈ کے ذریعے چلانے کی عمران نیازی کے پیچھے کھڑے لوگوں کی جانب سے بھر پور کوششیں ہو رہی ہیں۔

فواد چوہدری رنگ برنگے منافق کے طور پر سامنے آکر بھڑکیں مارتے رہتے ہیں،کہ میرا خیال ہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری کی انتخابی سیاست ختم ہو گئی ہے۔نواز شریف اور زرداری نے لمبے عرصے کامیاب سیاست کی ہے! اس اعتراف سے بھی ثابت ہوتا ہے کہ نیازی ان دونوں سیاست دانوں کی تاب پیچھے کے پاور سے بھی نہیں لا سکے گا۔وہ کہتے ہیں کہ ان کے خلاف ایک کیس بھی ہم نے نہیں بنایا؟مگر انگلیاں تو پی ٹی آئی کے پیچھے تمہارے حمائتیوں کی ہی کھڑی ہے نا!اپنے آقاؤں سے کہدو پاکستان کو تباہی کی طرف مت دھکیلو!تمہیں یہ سارا نام اور شہرت میرے وطن نے ہی دیا ہے ورنہ تم کو تو ایک مزدور جتنی بھی قوت نہیں تھی۔ظالمو! اس وطن سے اپنی اور اپنے اجداد کی دشمنیاں مت نکالو!اگر یہ نہیں ہوگا تو تمہارے سارے کروفر ریت کی دیوار بن جائیں گے۔

شہبازشرف واضح الفاط میں کہہ رہے ہیں کہ نیب ہمارے خلاف کچھ ثابت نہیں کر سکتا، اس وقت ملک میں سیول مارشل لاء ہے۔دوسری جانب نوازشریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی پنجاب کے سب سے بڑے ڈاکو ساتھ مل کر احتساب کر رہی ہے۔(ظالموں نے ایسا کھیل شروع کیا ہوا ہے) ہنسنا کیسا ہم تو کھل کر رو بھی نہ یں سکتے ہیں۔نیازی 100 دنوں کی ناکامی پر ان کے حمائتی سیخ پا تو ہیں مگر ان کے بس میں کچھ بھی نہیں ہے۔دوسری جانب کو نیازی کی بہن،زلفی بخاری،علیم خان اور پی ٹی آئی کے دیگر اکٹیوسٹ، موٹا چشمہ تھوبڑے پر چڑھالنے کے باوجود بھی دکھائی نہیں دے رہے۔یہ سارے نیازی حمائتی یاد رکھیں۔ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو دب جاتا ہے۔جب یہ دور اختتام پذیر ہوگا تو نیازی کے موجودہ حواری بھی کہیں خاک چاٹ رہے ہوں گے۔ عوام نیب نیاز ی گٹھ جوڑ اور سیاسی مارشل لاء سے چوتھے مہینے میں ہی بیزار ہو چکے ہیں۔

Shabbir Ahmed
Shabbir Ahmed

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید
03333001671
shabbirahmedkarachi@gmail.co

Share this:
Tags:
Future Media NAB pakistan politics Shabbir Ahmed پاکستان سیاست مستقبل میڈیا نیب
Teacher
Previous Post معلم کی عزت کی قوم کی بقاء ہے
Next Post اولیاء اکرام کا شہر ملتان
Multan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close